ماشاءاللہ۔۔۔۔۔ استاد جی۔۔۔۔ اللہ تعا لیٰ آپکو برکت دے اور صحت و سلامتی نصیب کرے۔آمین
@shahzadakhan14474 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@AdilKhan-hy7jm4 жыл бұрын
JazakAllah Khair
@easyfoodrecipes34504 жыл бұрын
Masha allah
@kifayatUllah7124 жыл бұрын
Please write Masha Allah like this. Write the "a" in Allah in a capital letter. May Allah grant you happiness bro.
@ZaidKhan-oy5jz4 жыл бұрын
Zabardast
@faqeerullahjutt66724 жыл бұрын
ماشاء آللہ
@asimakhtar40464 жыл бұрын
Mashallaha walia kamal ustad g
@asadrasheed16724 жыл бұрын
Der Kha Mufti seb Allah de Abad lara.
@MaazKhan-bu3xn4 жыл бұрын
Mashallah
@kifayatUllah7124 жыл бұрын
Please write Masha Allah like this. Write the "a" in Allah in a capital letter. May Allah grant you happiness bro.
@ahmedrehman32954 жыл бұрын
Allah apki umar me barkat day ilm-o-amal say joray rakhay roohul maani Kay hawalon ka arabi juzziyat kay sath ehtimaam kijiy.
@ahmedrehman32954 жыл бұрын
سبحان من يراني ويعرف مكا ني ويرزقني ولا ينسا ني.
@azmat4434 жыл бұрын
دورۃ تفسير القرآن المجید 02 رمضان المبارک 1441 ھجری 26 اپریل 2020 ء چھبیسواں دن بروز اتوار . بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : درس کا موضوع 01. سورۃ ہود کی تفسیر شروع، اس سورۃ کے مضامین 02. استغفار کے فضائل پر تفصیلی کلام اور حدیث شریف کا حوالہ، الکشف والبیان کتاب کا حوالہ، فارسی شعر، پشتو شعر 06. استحیا، پردہ، ام المؤمنين حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کا قول، آج کی عورت، شعر 07. اللہ تعالٰی تمام مخلوقات کے روزی رسان ہیں، فارسی اشعار، اللہ تعالٰی روزی رسان ہیں، حضرت الشیخ کا اپنا بچپن کا واقعہ، پشتو شعر، حضرت الشیخ کے دیگر واقعات، حضرت الشیخ کے بچپن کا ایک اور واقعہ، تفسیر روح المعانی کتاب میں حضرت موسٰی علیہ السلام اور کیڑے کا واقعہ، اشعار 17. جائے قرار اور جائے امانت، اللہ تعالٰی کا جب ارادہ ہوا کہ مخلوق پیدا کروں، کعبہ معلا سب سے پہلے ظاہر ہوا، امام العصر حضرت اقدس مولانا محمد انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ کا شعر 19. اعمال ضروری ہیں، بزرگان دین کے واقعات 21. بہت ضروری اور اہم فقہی مسائل، کتب کے حوالے، مرد کے شلوار کے پانچے ٹخنوں سے اوپر ہونا چاہئے، چاند پر جانے والوں کو منہ توڑ جواب، قمیص مسلمان ہونا چاہئے، کتب کے حوالے، فارسی اشعار 30. بندہ خوشی کے موقع پر شاکر رہے اور غم کے موقع پر صابر رہے 32. مشرکین نے جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کو تکلیفیں پہنچائی، قرآن مجید کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا، قرآن مجید علم الٰہی ہے، فارسی شعر، کتب کے حوالے 35. آخرت کی خوشیاں صرف مؤمنین کے لئے ہیں 37. کسی پر لعنت کرنے کی وجوہات، پشتو اشعار، رشید البیان کتاب کا حوالہ 39. بعض لوگ دنیا میں آجاتے ہیں اور چلے جاتے ہیں لیکن آنکھیں اور کان بند ہوتے ہیں، اور بعض لوگ بہت قیمتی کام کرکے چلے جاتے ہیں، امام ابو یوسف رحمہ اللہ کا واقعہ، امام العصر حضرت اقدس مولانا محمد انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ کا بلند مقام، حضرت مولانا عبد الحنان صاحب رحمہ اللہ کا بلند مقام اور واقعات، پشتو اشعار 48. مشرک اور بدعتی کی مثالیں 49. تمام انبیاء کرام علیھم السلام بشر تھے، اشعار 52. ایک بے لگام خطیب کا رد جو مگر مچھ کے آنسو بہاتا ہے 55. صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کو برا کہنے والے پرلے درجے کے جاہل ہیں 56. مشرف ظالم کا دور جو مغرب کا نمائندہ بنا ہوا تھا، اور بعض مدارس نے کچھ مسافر طلباء کو نکالا لیکن جامعہ عربیہ احسن العلوم سے ایک طالب بھی نہیں نکلا، ایک سرکاری افسر کا واقعہ 1:03. حضرت نوح علیہ السلام نے کشتی بنائی، فارالتنور کے معنی، حضرت نوح علیہ السلام پر ستاسی لوگ ایمان لائے تھے، اِقلیل کتاب کا حوالہ، کشتی میں سوار ہونے کی دعا، ہر طرف سے پانی آیا، حضرت نوح علیہ السلام کے پوتے خوشنگ(خوش رنگ) کی اولاد 1:09. طوفان کے بعد حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی جودی پہاڑ پر اتری، انبیاء کرام علیھم السلام کا پہاڑوں کے ساتھ تعلق 1:12. علم غیب اور وحی میں فرق، شعر 1:15. قوم عاد کا واقعہ، تبلیغ کے مناقب، تبلیغی جماعت کے خلاف پروپیگنڈے کا جواب، کرونا وائرس سے لڑنے والوں کو منہ توڑ جواب، تبلیغی جماعت کا زبردست دفاع، شعر، تبلیغ مخالفوں کو جوابات، شعر 1:21. حضرت مولانا محمد یوسف بنوری رحمہ اللہ کا افریقہ کا واقعہ 1:26. قوم ثمود کی طرف حضرت صالح علیہ السلام کو بیجھا 1:27. شک مریب کے معنی 1:28. حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی، تبلیغ کا دفاع، قوم ثمود پر آواز کی شکل میں عذاب آیا
@hasnainyousafzai83714 жыл бұрын
good details uncle. good work
@ahmedrehman32954 жыл бұрын
JazakaAllah
@sherazmehmood6974 жыл бұрын
مولانا صاحب اس وقت مولانا حق نواز جیسے شخص کی ضرورت ہے
@ahmedrehman32954 жыл бұрын
محسوس هو تا ہے اللہ جل جلا له نے اپ کو اپنی تعریف کے لیے مناسب بنا کر بھیجا ہے ۔
@FaridUlIslam-co2ys2 ай бұрын
And this is a very difficult aspect that we see rampant poverty in almost 60 percent in the world with derogatory livelihood for the common man!