Dr Ashraf Asif Jalali Speech At Golra Sharif Annual Tajdar E Khatm E Nabuwat Conference 2013 |

  Рет қаралды 116,765

Tawheed TV

Tawheed TV

Күн бұрын

The Aim of Tawheed TV is to promote the speeches of Kanz ul Ulama Mufti Dr. Muhammad Ashraf Asif Jalali
Links of Other Social accounts of Dr Jalali are given below
KZbin👇🏼
/ thedrjalali
Twitter👇🏼
Th...
Contact us
Thedrjalali92@gmail.com
Other links of Tawheed TV given below
KZbin
/ @tawheedtvofficial
Twitter
Th...
#DrAshrafAsifJalali
#Tawheed_TV
#JalaliMedia

Пікірлер: 301
@arslanwrites5543
@arslanwrites5543 2 жыл бұрын
واہ کیا بات ہے پہلے سنا تھا جلالی صاحب کی پاور کو آج پتہ چلا ہے جلالی صاحب اور بابا جی رضوی رحمتہ اللہ علیہ اعلی حضرت امام احمد رضا خان بریلوی کے اصل ورث ہیں
@محمدافروزرضاقادری
@محمدافروزرضاقادری 2 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ ہمارے ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب کو حاسدین ظالمین کافرین رافضین سے محفوظ فرمائے آمین یارب العالمین
@muhammadanwarulhaq6248
@muhammadanwarulhaq6248 2 жыл бұрын
امین امین
@gjanab9643
@gjanab9643 2 жыл бұрын
آمین
@hakeemmazharali2507
@hakeemmazharali2507 2 жыл бұрын
آمین
@muhaq755
@muhaq755 2 жыл бұрын
میں نے ایک صاحب کو لکھا ہے کہ: پورا سچ بولو۔ اور بتائو لوگوں کو کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف تیس دجالوں اور کذابوں ہی کی خبر نہیں دی تھی بلکہ ایک خلیفتہ اللہ المھدی کی بھی خوشخبری دی تھی اور عیسٰی بن مریم کے نزول کی بھی خوشخبری دی تھی اور چار دفعہ انہیں عیسٰی نبی اللہ عیسٰی نبی اللہ عیسٰی نبی اللہ عیسٰی نبی اللہ فرمایا تھا۔ اس لئے لوگوں کو اصل تصویر دکھائو اور مکمل بات بتائو۔ ان کو دھوکے میں مت رکھو۔ ہم دل کی گہرائی سے یہ یقین رکھتے ھیں کہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام ہی وہ خلیفتہ اللہ المھدی ہیں اور مثیل عیسٰی ہیں جن کے آنے کی خوشخبری حضرت خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم نے دی تھی۔ اگر آپ نہیں مانتے تو نہ مانیں لیکن لوگوں کے سامنے ادھوری اور نامکمل بات نہ کریں اور انہیں کنفیوز نہ کریں۔اگر آپ جان بوجھ کر ایسا کریں گے تو یہ لوگوں کو دھوکہ دینے والی بات ہوگی۔ اس لئے اگر آپ سچے بہادر ہیں تو ڈنکے کی چوٹ پر اور ببانگ دہل بتائیں کہ ہاں یہ بات بالکل درست ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے یقینا خلیفتہ اللہ المھدی کے آنے کی بھی خوشخبری دی ہوئی ہے اور حضرت عیسٰی بن مریم کے نزول کی بھی خوشخبری دی ہوئی ہے۔ اس اقرار اور اعلان کے بعد بیشک کہیں کہ مجھے حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کے مہدی ہونے اور مثیل عیسٰی بن مریم ہونے کے دعوی کے متعلق تسلی نہیں ہے۔ اور میں قرآن مجید میں مذکور ان یک کاذب فعلیہ کذبہ و ان یک صادق یصبکم بعض الذی یعدکم والے اصول پر عمل کرتے ہوئے معاملہ اللہ تعالٰی کی عدالت میں پیش کرتا ہوں۔کیونکہ وہی اصل حقیقت جانتا ہے کہ کون اپنے دعوی میں سچا اور کون جھوٹا ہے؟۔
@qumerzaman7334
@qumerzaman7334 2 жыл бұрын
سنی جب حج کرنے جا تے.. اللہ پاک کو کیا منہ دیکھاتے... یارسول اللہ کو کیا منہ دیکھاتے... کہ ہم آپکے امتی ہیں آپ نے کتنی جنگیں لڑریں جو ہندو بتوں کی پو جہ کرتے تھے. ہم آپکے امتی کیا کرتے ہیں.
@azharsaleemjalali1148
@azharsaleemjalali1148 2 жыл бұрын
اہل حق کا ایک ہی نعرہ اشرف آصف ہے قائد ہمارا
@muhammadanwarulhaq6248
@muhammadanwarulhaq6248 2 жыл бұрын
لبیک
@qumerzaman7334
@qumerzaman7334 2 жыл бұрын
سنی جب حج کرنے جا تے.. اللہ پاک کو کیا منہ دیکھاتے... یارسول اللہ کو کیا منہ دیکھاتے... کہ ہم آپکے امتی ہیں آپ نے کتنی جنگیں لڑریں جو ہندو بتوں کی پو جہ کرتے تھے. ہم آپکے امتی کیا کرتے ہیں.
@qumerzaman7334
@qumerzaman7334 2 жыл бұрын
سنی جب حج کرنے جا تے.. اللہ پاک کو کیا منہ دیکھاتے... یارسول اللہ کو کیا منہ دیکھاتے... کہ ہم آپکے امتی ہیں آپ نے کتنی جنگیں لڑریں جو ہندو بتوں کی پو جہ کرتے تھے. ہم آپکے امتی کیا کرتے ہیں.
@amirchaman4529
@amirchaman4529 2 жыл бұрын
اللّٰہ پاک جلالی صاحب کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین تاجدارِ ختم نبوّت ذندہ باد ذندہ باد
@msjawalraza8786
@msjawalraza8786 2 жыл бұрын
قائد اہلسنت قبلہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب حفظہ اللہ زندہ باد ♥️
@arslanwrites5543
@arslanwrites5543 2 жыл бұрын
میرا حق اتحاد اہلسنت رضوی جلالی بھائی بھائی
@mafzal3882
@mafzal3882 2 жыл бұрын
افسوس کہ پیر مہر علی شاہ کے وارث پیر مہر علی کی تعلیمات سے پھر گئے آصف اشرف جلالی آپکی استقامت کو سلام۔
@MuhammadNaveed-uc9ob
@MuhammadNaveed-uc9ob 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ ہمارئے سب علامہ چاند کی طرح چمکتے رہیں۔آمین یا رب
@qumerzaman7334
@qumerzaman7334 2 жыл бұрын
سنی جب حج کرنے جا تے.. اللہ پاک کو کیا منہ دیکھاتے... یارسول اللہ کو کیا منہ دیکھاتے... کہ ہم آپکے امتی ہیں آپ نے کتنی جنگیں لڑریں جو ہندو بتوں کی پو جہ کرتے تھے. ہم آپکے امتی کیا کرتے ہیں.
@malikmujahid1735
@malikmujahid1735 2 жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب کی آواز میں دم ہے.
@deen-o-dunya310
@deen-o-dunya310 2 жыл бұрын
اللہ عزوجل قبلہ جلالی صاحب کی حفاظت فرمائے
@gjanab9643
@gjanab9643 2 жыл бұрын
آمین
@happyking63
@happyking63 2 жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم تاجدارِ ختم نبوّت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
@qumerzaman7334
@qumerzaman7334 2 жыл бұрын
سنی جب حج کرنے جا تے.. اللہ پاک کو کیا منہ دیکھاتے... یارسول اللہ کو کیا منہ دیکھاتے... کہ ہم آپکے امتی ہیں آپ نے کتنی جنگیں لڑریں جو ہندو بتوں کی پو جہ کرتے تھے. ہم آپکے امتی کیا کرتے ہیں.
@abdulsamadkhan1411
@abdulsamadkhan1411 2 жыл бұрын
اِمام ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی ♥️❤️🤩😍
@younusqadri9235
@younusqadri9235 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ پاکستان سنی تحریک انجینئر ثروت اعجاز قادری بھائی زندھ باد امام جلالی صاحب زندھ باد گولڈروی شریف زندھ باد
@azharsaleemjalali1148
@azharsaleemjalali1148 2 жыл бұрын
قرآن کا خادم دین کا واصف اشرف آصف اشرف آصف
@danishmere9676
@danishmere9676 2 жыл бұрын
حضرت علامه مولانا ڈاکٹر اشرف جلالي صاحب الله تعالي ان کی عمر عمل میں برکت عطا فرمائے
@alimurtaza1437
@alimurtaza1437 2 жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب کمال کی personality ہیں ماشا ء اللہ
@Ahk6153
@Ahk6153 2 жыл бұрын
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد. لبیک لبیک لبیک یارسول الله صلى الله عليه وآله وصحبه وسلم.
@Doctorismail2024
@Doctorismail2024 2 жыл бұрын
حق جلالی سچ جلالی حضرت امام جلالی صاحب زندہ باد
@positivethinkers2479
@positivethinkers2479 2 жыл бұрын
ختم نبوت بیان کرنا بھی ہر کسی کے بس کی بات نہیں اللہ پاک حضرت قائد اہلسنت زید شرفہ کا سایہ تادیر اہلسنت پر قائم و دائم فرمائے
@azharsaleemjalali1148
@azharsaleemjalali1148 2 жыл бұрын
تاجدار ختم معصومیت زندہ باد زندہ باد
@hamidraza9745
@hamidraza9745 2 жыл бұрын
اللہ سلامت رھکے آپ کو اور علم میں برکت عطا فر ما ے
@MuftiMuhammadHabibUllah
@MuftiMuhammadHabibUllah Жыл бұрын
فخر اہلسنت قبلہ کنزالعلماء دامت برکاتہم العالیہ
@azharsaleemjalali1148
@azharsaleemjalali1148 2 жыл бұрын
حق جلالی سچ جلالی
@mhasanqadri2164
@mhasanqadri2164 2 жыл бұрын
سنیوں خدارا اس ہستی کی قدر کرو ہیرا ہے ہیرا وقت کے امام امام جلالی صاحب زیدہ شرفہ
@QariEhsaan-f5f
@QariEhsaan-f5f Ай бұрын
بےشک
@anasnaqsbandi603
@anasnaqsbandi603 2 жыл бұрын
حق کا داعی حق کا واصف
@madnisunnichannel746
@madnisunnichannel746 2 жыл бұрын
ماشاءالله ۔ امام الکلام کلام الامام😍😍😍😍
@wahditv348
@wahditv348 2 жыл бұрын
جامی صاحب ختم نبوت ایسے بیان کی جاتی ہے
@azharsaleemjalali1148
@azharsaleemjalali1148 2 жыл бұрын
حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف
@tibemubarak1660
@tibemubarak1660 2 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا فی الدارین ماشااللہ اللہ اکبر کبیرا
@usmanbosal8132
@usmanbosal8132 2 жыл бұрын
Allah pak Asharf jalali sb ko umer daraz atta frmye Ameen suma Ameen
@azharsaleemjalali1148
@azharsaleemjalali1148 2 жыл бұрын
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
@islamichannel.7867
@islamichannel.7867 2 жыл бұрын
امام جلالی زندہ آباد
@zawabidhussain5218
@zawabidhussain5218 2 жыл бұрын
Atni chploose achi ni oder qaber ko loog boss de rehe ha pale os ko rooko ab on ke sahde dekho Deen sunt ke parkhche Ora deye as par bat karoKaro
@لبیکپاکستان-ي3ل
@لبیکپاکستان-ي3ل 2 жыл бұрын
اللہ پاک قبلہ جلالی صاحب کو حاسیدین کے حسد سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین
@M.Wikash.Habib.jalali.
@M.Wikash.Habib.jalali. 7 ай бұрын
کنزالعلماء مفکر اسلام محدث لاہوری ڈاکٹر مفتی محمد اشرف آصف جلالی صاحب خدا آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
@Mohdtanveerraz9
@Mohdtanveerraz9 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ
@hafsamahmood5330
@hafsamahmood5330 2 жыл бұрын
Amam jalali sahib zindabaad labaik labaik ya rsool Allah
@khalilurrahman9190
@khalilurrahman9190 2 жыл бұрын
ماشاء اللّٰہ ❤️❤️❤️❤️❤️ امام جلالی زندا باد 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@islamichannel.7867
@islamichannel.7867 2 жыл бұрын
ماشاءالله
@tayyabmehmood8882
@tayyabmehmood8882 2 жыл бұрын
حق جلالی حق سچ جلالی سچ مسلک اہلسنت زنداباد جی
@nizamuddinakbari7345
@nizamuddinakbari7345 28 күн бұрын
کنز العلماء زندہ باد الله عزوجل حضرت امام جلالی صاحب کے علم و فہم میں مزید برکت عطاء فرمائے (نظام الدین اکبری)
@malekjabirdaood2316
@malekjabirdaood2316 2 жыл бұрын
Haq jalali Mera qaid jalali
@QariEhsaan-f5f
@QariEhsaan-f5f Ай бұрын
واہ امام جلالی صاحب
@usmannamaz7819
@usmannamaz7819 2 жыл бұрын
Peer Naseer ud Deen Naseer r a ke darjaat Allah Pak behisaab beshumar baland fermae amin amin summa amin. We will never never never forget you our best brave scholar.
@muhamnadrizwan5988
@muhamnadrizwan5988 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@allamamuhammadtahirmehrvio1207
@allamamuhammadtahirmehrvio1207 2 жыл бұрын
نائب اعلحضرت کنزالعلماء مفر اسلام ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی قدس سرہ العزیز
@mianmaqsoodahmedgondaljlal6177
@mianmaqsoodahmedgondaljlal6177 2 жыл бұрын
کل والاخطبہ جمعہ جھلکیوں سمیت جلداپ لوڈکریں آج ہی امام جلالی
@shahzadhassan1254
@shahzadhassan1254 2 жыл бұрын
میرے قائد صدا ہم تیرے ساتھ ہیں 🥀❣️❣️❣️🥀
@dipakraj145
@dipakraj145 2 жыл бұрын
اللّٰہ پاک اتحاد اہلسنت فرمائے آمین
@Onlineteacher450
@Onlineteacher450 3 ай бұрын
اللہ پاک قائد اہلسنت کو صحت و سلامتی والی درازی عمر بالخیر عطا فرمائے آمین ❤
@ilyashasannoorisiddique8587
@ilyashasannoorisiddique8587 2 жыл бұрын
Subhanallah🇮🇳
@zubair127127
@zubair127127 2 жыл бұрын
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali is the great leader
@madnisunnichannel746
@madnisunnichannel746 2 жыл бұрын
جس مویشی کی شان میں قصائد آپ نے کہے وہ علمی یتیم اور مبغض امام جلالی و مبغض عقیدہ اھلسنّت ھے۔
@tanveerqadri479
@tanveerqadri479 2 жыл бұрын
یہ خطاب کاش جامی صاحب ایک بار سن لیں ہو سکتا ہے عقل ٹھکانے آہ جائے ۔۔۔۔
@tahirmumtaz4490
@tahirmumtaz4490 2 жыл бұрын
جو نسب کو اعتقاد سے پہلے رکھتے ہیں کبھی فلاح نہیں پا سکتے
@shanimehrvi6547
@shanimehrvi6547 2 жыл бұрын
@@tahirmumtaz4490 Unko jo Nasab mila ha wo ALLAH Pak ny aata kia ha.Or koi fala paay ya na paay tum kon hoty ho jidge krny waly.Tum bs apny is mulla ki falah ki dua kro bs
@tahirmumtaz4490
@tahirmumtaz4490 2 жыл бұрын
@@shanimehrvi6547 😀😀😀😀😀😀😀😀
@tahirmumtaz4490
@tahirmumtaz4490 2 жыл бұрын
@@shanimehrvi6547 افسوس ہوتا ہے ان بے چاروں پر جو بات کو سمجھنے کی صلاحیت نہیں رکھتے
@shanimehrvi6547
@shanimehrvi6547 2 жыл бұрын
@@tahirmumtaz4490 Lagta ha apko kisi ko judge karny ki bemari ha.Allah Shifa dy apko.aameen
@SaifAli-kz2uo
@SaifAli-kz2uo 2 жыл бұрын
Ehlesunnat me is time Dr sahab jesa mufakkir koi nhi.
@hanifalhassani
@hanifalhassani 5 ай бұрын
پنجتن پاک پر لاکھوں درود وسلام آل نبی اولادِ علی پنجتنی بغداد والے غوث الاعظم پر لاکھوں درود و سلام
@alimurtaza1437
@alimurtaza1437 2 жыл бұрын
اللہ پاک ان کو سلامت رکھے From University of Lahore
@MuhammadNadeemMuneer
@MuhammadNadeemMuneer 4 ай бұрын
ماشاءاللہ اللہ پاک عزوجل اپنے محبوب صلی اللہ علیہ والہ و اصحابہ و ازواجہ و ذریاتہ و بارک وسلم کے صدقے فلسطین و غزہ کے مسلمانوں کی غیبی مدد فرمائے اور قبلہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی زید شرفہ کو لمبی صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@usmannamaz7819
@usmannamaz7819 2 жыл бұрын
Labbaik labbaik labbaik ya rusool Allah s a w w labbaik labbaik labbaik. Tajdar e khatam e nabouwat zinda bad.
@AshiqaliAhiqali
@AshiqaliAhiqali 6 ай бұрын
ماشاءاللہ باک اللہ فی عمراشرف ااصف جلالی وعمل اشرف اصف جلالی❤
@zeeshanattari1291
@zeeshanattari1291 2 жыл бұрын
Wah qibla
@aliaqbar8934
@aliaqbar8934 2 жыл бұрын
امام جلا لی زندہ باد
@naveedulhassan1760
@naveedulhassan1760 2 жыл бұрын
mashallah
@AsgharAlvi-x5y
@AsgharAlvi-x5y 3 ай бұрын
میں تو اتنا ہی کہوں گا کہ ﷲآپ کو صحت عطا فرمائے آمین ثم آمین❤❤
@arshadsaqi2555
@arshadsaqi2555 8 ай бұрын
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین
@usmannamaz7819
@usmannamaz7819 2 жыл бұрын
You're absolutely right our best brave scholar. Jazak Allah khair.
@muhammadkashanattari
@muhammadkashanattari 11 ай бұрын
صلی اللّه تعالی علی محمد صلی اللّه علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
@luqmanrafiq2396
@luqmanrafiq2396 2 ай бұрын
ماشا اللہ جزاک اللہ
@M.Wikash.Habib.jalali.
@M.Wikash.Habib.jalali. 7 ай бұрын
میرے مرشد جلالی صاحب رہیں
@hafizeabdulgafoor3535
@hafizeabdulgafoor3535 Жыл бұрын
ماشاء اللہ سبحان اللہ بہت خوب جلالی صاحب زندہ باد
@MuhammadSaad-xv1bc
@MuhammadSaad-xv1bc 6 күн бұрын
Masha'Allah Subhan'Allah Jazakallah Allah pak imam jalali ko hmesha rah e haq pr isteqamat pr rakhy Allah pak mazeed barkaten ataa farmaye spny hifzo amaan mein rakhy
@awaisrana1717
@awaisrana1717 2 жыл бұрын
allha pakk mere qaid ko draze umer atta farme haq imam jalali
@umairuddin7909
@umairuddin7909 2 жыл бұрын
Kanzul ulma jesa Koi nahi is waqt Aagar hota koi to Medan Mein aata inse phele Super aalim
@patelminhaj3089
@patelminhaj3089 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب
@muhammadishfaq3680
@muhammadishfaq3680 2 жыл бұрын
امام جلالی زندہ باد
@usmannamaz7819
@usmannamaz7819 2 жыл бұрын
In Shah Allah.
@awaisluton5
@awaisluton5 2 жыл бұрын
Imam Jalali ❤️❤️❤️
@muhammadishfaq3680
@muhammadishfaq3680 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@jahanzaib5216
@jahanzaib5216 2 жыл бұрын
Ma Sha allah
@alibhai9160
@alibhai9160 2 жыл бұрын
Masha Allah 🌹❤️🌹❤️
@awaisrana1717
@awaisrana1717 2 жыл бұрын
ALLAH PAKK HAMRE QADE MOHTERM KIBLA KANZULULAMA BAHROL ULOM D. R MUHMMAD ASRF ASIF JALALI ALLAH SLAMAT RAKHE APP KA SAIA SLAMAT RAKHE AHLE SUNT KE SR PER
@madnisunnichannel746
@madnisunnichannel746 2 жыл бұрын
دیکھیں جامی جی موضوع پہ گفتگو یوں کی جاتی ھے
@shanimehrvi6547
@shanimehrvi6547 2 жыл бұрын
Hamain pta ha k kitny ap log mozuuh py guftagu krty ho.Golra Sharif py ,Ahl.e.bait py bhonkny walo py bay shumar lanat.
@hasaamqadir5346
@hasaamqadir5346 2 жыл бұрын
@@shanimehrvi6547 right
@shahbazalam2696
@shahbazalam2696 2 жыл бұрын
Haq jalali sach jalali
@usmannamaz7819
@usmannamaz7819 2 жыл бұрын
Subhan Allah. Ma sha Allah. Allah bless all of you.
@mohammadraza4671
@mohammadraza4671 2 жыл бұрын
حضور کنز العلماء دامت برکاتہم سلامت رہیں
@muhammadaqeel2418
@muhammadaqeel2418 2 жыл бұрын
Beshak Mashallah Subhan Allah Subhan Allah Subhan Allah
@muhammadkashanattari
@muhammadkashanattari 11 ай бұрын
بہت خوب
@mamir8849
@mamir8849 7 ай бұрын
امام اہلسنت زندہ آباد ❤❤❤ امام جلالی صاحب زندہ آباد ❤❤❤❤❤❤❤
@usmannamaz7819
@usmannamaz7819 2 жыл бұрын
In sha Allah.
@khademhussan7303
@khademhussan7303 2 жыл бұрын
Subhan Allah Ma Sha Allah
@usmannamaz7819
@usmannamaz7819 2 жыл бұрын
Best informative video jazak Allah khair sir.
@usmannamaz7819
@usmannamaz7819 2 жыл бұрын
Ya Allah Pak hamari madad aur hifazat ferma amin amin summa amin.
@RajaJii555
@RajaJii555 2 жыл бұрын
BABA RIZVI REHMATULLAH ZINDABAD PEER MEHAR ALI SHAH REHMATULLAH ZINDABAD💙🇵🇰❤💙🇵🇰❤
@GulamShubahani
@GulamShubahani 2 жыл бұрын
Masallah
@zerotoherooffical9519
@zerotoherooffical9519 2 жыл бұрын
Labbik ya rasool allha
@hassanzeb6439
@hassanzeb6439 2 жыл бұрын
Allah paak Dr sahib ko slams rakhey
@usmannamaz7819
@usmannamaz7819 2 жыл бұрын
We're with you sir.
@GMustafaNori-jt7es
@GMustafaNori-jt7es Ай бұрын
Allah pak Hazart allama Mufti Dr Ashrif Asif jalali sb ko slamit rakhy aur sehit ata frmay Bahot khoob research ki hy jazakAllah.kash ullamy e Ahlesunnit moqam e mustafa ky tahfuz aur nizam e mustafa ky nifaz ky ley muthid hoty
@ahsankayani7398
@ahsankayani7398 2 жыл бұрын
LABBAIK LABBAIK LABBAIKA YA RASOOL ALLAH (SAWW)
@haidergilani5011
@haidergilani5011 Жыл бұрын
مالک کائنات میرے قائدِ اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ کے علم و عمل میں مزید وسعتیں عطا فرمائے ، آمین یا رب العالمین بجا سید المرسلین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
@ViralWorld-r5w
@ViralWorld-r5w 10 ай бұрын
مرشدی امام جلالی زندہ باد
@mohammadmubashshir9354
@mohammadmubashshir9354 8 ай бұрын
حق کا داعی حق کاواصف اشرف آصف اشرف آصف
Jashan E Raza | Dr Ashraf Asif Jalali | Full Byan |
39:24
Tawheed TV
Рет қаралды 15 М.
Good teacher wows kids with practical examples #shorts
00:32
I migliori trucchetti di Fabiosa
Рет қаралды 6 МЛН
Как мы играем в игры 😂
00:20
МЯТНАЯ ФАНТА
Рет қаралды 3,3 МЛН
когда не обедаешь в школе // EVA mash
00:51
EVA mash
Рет қаралды 3,9 МЛН
Ilam E Gaib | Dr Ashraf Asif Jalali | Full Byan |
1:07:11
Tawheed TV
Рет қаралды 5 М.