عجیب بات ہے کہ جس شخص کو سن کر لاکھوں بےدین لوگوں کو ایمان کی دولت نصیب ہوئی، ان کی باتوں کو ایمان رکھنے والے سننے سے منع کر رہے ہیں.
@khanfaroz4668Ай бұрын
Dr Zakir Naik sir is very humble person & a great scholar of Islam who scarificed his birth place for the sake of Deen-e- Islam. May Allah bless Dr Zakir Naik, his family & whole Muslim Ummah..... Ameen
@muftiabdullahmarwatАй бұрын
Ameen
@naseerawam8709Ай бұрын
مولوی قران کے مالک ہین قران کی تعلیم ہر مسلمان کی زرورت ہے جوتے بنانے والے کو قران نہین سمجنا چہاہئےمولوی ٹھکیدار نا بنین@@muftiabdullahmarwat
@hafeezramay1681Ай бұрын
گھمن صاحب کو اللہ تعالیٰ ہدایت عطا فرمائے اور حسد سے بچانے
@junaidahmad5943Ай бұрын
Allah aapko ilme gheb se bachaye
@JaniJani-hj9dyАй бұрын
ان علماء کی انہی حرکتوں کی وجہ سے عوام اللہ سے دور قران سے دور اور محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے دور ہے😢😢😢😢😢😢😢
@abdulqadirdalal4739Ай бұрын
کوئی شک نہیں
@SeemiJaffriАй бұрын
اللہ جس سے چاہے دین کا کام لے سکتا ہے اس کے لیے مدرسے کا عالم ہونا ضروری نہیں ہے اللہ تعالی جس سے چاہتے ہیں کام لے لیتے ہیں اللہ تعالی کسی کے مجبور نہیں ہے وہ مسبب اسباب ہے 7:16
@shaikh181148Ай бұрын
100% SAHI HAI....
@a.qadeer4215Ай бұрын
الیاس گھمن کی باتوں سے جلنے کی بھو آرہی ہے ڈاکٹر زاکر صاحب قرآن اور حدیث کی دعوت دیتے ہیں الیاس گھمن
@RashidHabib-cs8qoАй бұрын
او بھائی یہ پرانی ویڈیو ہے مولانا الیاس پرانی ویڈیو کا سہارا بنا کے اب پیش کر رہے ہیں ٹوٹا پروپیگنڈا نہ کرو
@dr.ahmedalvi4757Ай бұрын
بے چارے ذکواۃ و صدقات پر پلنے والے مدرسی علماء حسد سے مرجائنگے۔اللہ کری ڈاکٹر ذاکر نائک کی حفاظت فر مائے۔آمین
@noormirza3105Ай бұрын
😂😂😂😂👍
@sajidrehman6751Ай бұрын
مسلمانو ویلنٹائن ڈے زنا ڈے مت مناؤ گستاخ رسول پیدا ہوتے ہیں ڈاکٹر ذاکر نائیک گستاخ رسول ہےڈالر اور ریال حرام کے کھاتا یہودی عیسائی ایجنٹ ہے گوگل سرچ کرو اس کے باپ دادا برطانیہ کی پیداوار ہیں
@nomaniacademyindiaofficial6487Ай бұрын
اگر علماء نہیں ہوتے تو آپ کی نماز جنازہ کون پڑھاتا شاید آپ کے کان میں اذان نہیں دی گئی
@kimlia45678Ай бұрын
Aameen summa Aameen
@kimlia45678Ай бұрын
@@noormirza3105Aameen summa Aameen
@HajatGulMastikhailkhattakАй бұрын
ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب زندہ آ باد
@shaikhamiruddin5848Ай бұрын
Zindabad Zindabad
@shahidsohailbajwaАй бұрын
Dr Zakir Naik is the greatest scholar of Islam ❤
@sajidrehman6751Ай бұрын
ڈاکٹر کورس 5 سال کا ہے مفتی کا کورس 14 سال کا ہے فرق یہی ہے ڈاکٹر ذاکر نائیک گستاخ رسول اور علم کم رکھنے والا جاہل ڈاکٹر ہیںہاں سننے والے ڈبل جاہل ہیں
@sajidrehman6751Ай бұрын
Doctor medical course 5 sal mufti degree course 14 year yahi to Fark hai Dr Zakir naik annual doctor 💊 fatwa Nahin de Sakta akalmand ke liye ishara Kafi munafa ke liye shaitan Kafi
@malikmalik57125Ай бұрын
Pls use "the greatest scholar" word only for our prophet peace be upon Him.. dr. sb is great scholar❤
@showkatali7580Ай бұрын
Ilyas ghuman ka intellect bahut poor hai. Ye aalim hai jo ummat ko anginat firqon me bant diya hai. Allah ka bahut bada fazl hai Dr. Zakir Naik par ke Allah ne unko sabhi mazhab ka ilm diya hai. Lakhon gair muslim imaan me dakhil hue hain Dr. Zakir Naik ke dawat se. Allah Ilyas Ghuman ko hidayat se nawaz de.
@HajatGulMastikhailkhattakАй бұрын
ڈاکٹر ذاکر نائیک ایک زندہ آ باد پاکستان پائندہ باد
@bashee1299Ай бұрын
ھر مسلمان کو داعی بنے کا حق ھے
@ikjirshadahmad5261Ай бұрын
الیاس گھمن کی باتیں جہالت پر مبنی ہیں ۔ انکی دکانیں بند ہو رہی ہیں ۔ انکی کامپیں ٹانگ رہی ہیں
@MuhammadAslam-n3lАй бұрын
اللہ تعالی جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے
@abdullahzafarzafar1655Ай бұрын
Àbdullah Zafar Dr sab kamal
@Asimbrand46Ай бұрын
مشرکین کے لیئے تو ڈاکٹر صاحب۔ ننگی تلوار ہیں
@yakubsagir1156Ай бұрын
Mirja qadiyani k liye bhi
@sajidrehman6751Ай бұрын
ڈاکٹر ذاکر نائیک خود یہودی عیسائیوں کا ایجنٹ ہے ریال ڈالر حرام کے کھاتا ہے اس کے باپ دادا برطانیہ کی پیداوار ہے یوتوب گوگل ویڈیو سرچ کرو
@maxyymirza4106Ай бұрын
الیاس گھمن کی بات بالکل غلط ہے ، ہن ذاکر نائیک کو عام دین مانتے ہیں
@MuhammadUsman-c1y4zАй бұрын
Lyas ghoman nhi ye ye Banda ghoman nhi ye choran h
@asifabdulkhaliq7322Ай бұрын
GHUMAN JESE MOLVI ISLAM KI DAWAT NAHI DETAY BALKAY APNAY FIRQAY KI DAWAT DETAY HAIN,
@zakishaikh5786Ай бұрын
Bahot logon ki dukaan pe tale lane wale hain, By Dr Naik sir ,ke tQaareer se,speech se😅😅😅😅❤🎉
@imranwani4418Ай бұрын
افسوس حلوہ خطرے میں پڑ گیا
@tanveershah6399Ай бұрын
Ghuman Sahab Aap Dr Zakir Naik ke Muqabley mein Aap kee Koi Hasiat NAHI hey.
@ZAFARSAEEDKHAN-e5zАй бұрын
بالکل درست کہا آپ نے، ان کی اور ان جیسوں کی کیا حیثیت ہے ڈاکٹر صاحب کے سامنے
@RaoRamzan-bh9gcАй бұрын
Chal nikl aql k andhy
@najeebkhan2462Ай бұрын
Illyas ghumman Dr Zakir Naik ki juti k barber bhi nahi hay ye Halway Wala.
@askl7736Ай бұрын
اللہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کی حفاظت فرمائے اور ان کےدشمنوں کے شر سے ان کی حفاظت فرمائے
@malikkhalidsultan3861Ай бұрын
دنیا میں اس وقت سب سے بڑا دعی ڈاکٹر زاکر ناٸیکصاحب ہیں۔
@abdullahzafarzafar1655Ай бұрын
❤
@SeemiJaffriАй бұрын
امت میں جوڑ پیدا کریں تفرقہ نہ پیدا کریں یقینا علماء دین کے چوکیدار ہیں مگر یہ نہیں کہ دین کی بات کرنا کسی کے لیے منع ہے اگر ایسا ہے تو پھر تبلیغی جماعت والوں میں پابندی لگا دے تبلیغی جماعت والوں پہ بھی پابندی لگا دیں کہ وہ بھی دین کا کام نہ کریں یہ کام صرف علماء کا ہے ادارہ امت میں جوڑ پیدا کریں تفرقے بازی نہ کریں اور اللہ تعالی ہم سب کو عقل سلیم خیم سلیم حکمت و دانائی عطا فرمائے ایک اور نیک بنائے امین
جناب ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب وقت کے سب سے بڑے عالم ہیں اپ کی کوئی اوقات نہیں ان کے سامنے سمجھے
@junaidahmad5943Ай бұрын
Waqt ke bade alim madrason se nikalte Hain University se nahin
@Abdullahg-i1cАй бұрын
Bhai sahb ye purana biyan he aur ghuman sahb ka zakir naik se us waqt ikhtilaf tha fiqhi masail par jo keh dr sahb ne man liye ab koi ikhtilaf ni he
@AbdulRaheemkhan-jx8uq27 күн бұрын
جملہ بہت ھی جاندار ھے ماشاء اللہ ڈاکٹر ذاکر نائیک زندہ باد ۔
@paklegend3771Ай бұрын
وہ جب بولتا ھے کھتا ھے میں ایک ادنی سا طالب علم ھو۔ وہ ڈاکٹر بھی ھے۔ اور وہ 4-اسمانی کتابوں پر اتنا عبور حاصل ھے وہ تو ھر بات کا جواب دلیل اور کتاب کا حوالہ دیتا ھے۔ خود کو بڑا سمجھنا اچھی بات نھیں۔ آپ کسی انگریز / ھندو / عیسائی کو مطمئن کر سکو گے ؟ اسلام کے بارے میں ؟ اللہ پاک کو کون نزدیک ھے یہ صرف میرا اللہ ھی جانتا ھے۔
@SHAISTAFatima-w1oАй бұрын
Molana eliyaz Kumar tumhara name h yehi hai Hindu wala name h tum hindustan chale jao or Dr zakir nait usse tum kya jante ho abhi to bache ho tum andhe se bahir aye nh ho or taqrir karna shoro kardiya or Manylanding tum wese h badlam ho agr mera kuch hukar sakte ho to hukhar lo
@ummeraheel8880Ай бұрын
الیاس صاحب ھم تو اپکو بھتھی عقل مند عالم سمجھ تے تھے اپتو دل میں بغظ رکھنے والے ھوھو
@saqibnadeem658Ай бұрын
. Dr. Zakir naik. Bohat bara alma deen hai. Mujy lagta hai. Ilyas sahab ka pass kuch deen nhi hai. Is liya kah rha h. Nhi suno
@loveislam64Ай бұрын
ان کو جھنڈی ہلانے کے بغیر کچھ نہیں آتا
@ZeeshanShahid-g5tАй бұрын
قرآن کریم ہر مسلمان مرد و عورت کو سمجھنا اور اس پر عمل کرنا فرض ہے۔
@syedubaidullah-v7iАй бұрын
Iliyas human ka naam Lena Bhai gunnah hai kiun ke woh shaitan hai
@noor_eyusufkhan4017Ай бұрын
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے پر نہیں ، طاقت پرواز مگر رکھتی ہے ریا ،شہرت، نام ،نمود ، دکھلاوا ، حسد ،جلن، اللّٰہ ربّ العزت کو پسند نہیں ہے ۔ اللّٰہ کے دین کی خدمت ، دعوت کوءی بھی دے سکتا ہے مولانا الیاس گھمن صاحب کے لہجے میں طنز نظر آرہا ہے ۔ جس شخص کو انجیل ، قرآن ، رگ وید ، چتروید ، رامائن مہابھارت ، گرو گووند صاحب ،ان تمام کتابوں پر عبور حاصل ہے اور وہ غیروں کو دعوت دیتا ہے اور ہزاروں لوگ حلقہ اسلام میں داخل ہورہے ہیں'تو وہ غلط کیسا ہوگیا ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب واقعی ایک بہترین مبلغِ اسلام ہے وہ قرآن مجید کی اس آیٹ کے مصداق عمل پیرا ہیں کہ اور اس سے بہتر بات کس کی ہوسکتی ہے جو لوگوں کو اللّٰہ کی طرف بلاے اور نیک عمل کرے اور کہے کہ میں مسلمان ہوں دشمن اس کے خلوص کے قاءل تو ہے مگر بغض و حسد کی خراشیں دلوں میں ہیں
@AnayaTaj-o2sАй бұрын
❤❤❤ فرقوں کی دوکانیں بند ❤❤❤❤❤❤❤
@yakubsagir1156Ай бұрын
Tumhara konsa firqa he?haq ya batil?
@AHM2MEАй бұрын
@@yakubsagir1156 Salfo saleheen wala Mohammadi jamath jo 1 jannathi firqa 73 men se. Jo hamesha Haq par hoga. RasoolAllah ne farmaya.
@@AHM2ME tumhara jannati firqa janne k liye or ibadat o maamlat me amal karne k liye konsi kitabon ko ham parhe?or kis ki janib rujua karen ?vo batayen.
@yakubsagir1156Ай бұрын
@@AHM2ME or salfo salleheen ka mining kya he?muze jannati firqa par chalna he.kis aalim or kitabon ki taraf rujua karu?vo batayen.
@AbdulRaheemkhan-jx8uq27 күн бұрын
کمنٹس پڑھنے کے بعد اندازہ ھوگیا کے ڈاکٹر ذاکر نائیک کے چاھنے والے 99 فیصد ھیں ۔ ❤❤❤❤❤❤
@aashfaqali7580Ай бұрын
مولانا صاحب کو میں بہت اچھا سمجھتا تھا مگر مجھ کو یہ بھی دین کے ٹھیکیدار لگے ہیں ان کے پیٹ کیا کہوں
@Attaullah-u6wАй бұрын
پیٹ کے لیۓ ہی اسے کرتے ہیں 😢😢
@HajatGulMastikhailkhattakАй бұрын
ہر کوئی ہر انسان ہر مسلمان کا سنو قرآن مجید کی تلاوت قرآن پاک کی سنو
@muhammadraiz9996Ай бұрын
May Allah Dr.Zakar Naik live a long and happy life
@AbdulHameed-n2vАй бұрын
مولانا الیاس گھمن صاحب کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ جناب ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب ایک ڈاکٹر کے ساتھ ساتھ دنیا کے ایک بہت بڑے عالم دین بھی ہیں۔اور انکے ھاتھ پر دلایل دینے پر لاکھوں غیر مسلم اسلام میں داخل ہوئے
@sumeragee3568Ай бұрын
Bhai alim nhi hain talib e ilm hain or kisi madrasey main nhi parhey hain mbbs doctor hain.fzail bta sktey hain masaile nhi hun laggi smjh ye kam alim mufti ka hey or ye baat dr sahib khud maan bhi chukey hain
@truebeliever3948Ай бұрын
Mera mun toar jawab bhi read karen
@abdullahriyaazasif5049Ай бұрын
الیاس جمن بیٹی چمن کی دکان بند ھوگی ھے
@MansoorKhan-hy6wsАй бұрын
Bhai sab jaisa b ho ajkl KY Tim main yahi ek hai Jo Sacha hai bki kuvk pta nhi apna doksn chlaty hai alim nhi lekin mashallah onse zyda kkhowledge hai onko hr religion ki kkhowledge hai agr koi debut krna fhata hsi tu onse kry mujhe dosri bt ye baten KY in alimon moulyon ni kon sa teer mra hsi ek non Muslim ko b Muslim nhi Kya@@sumeragee3568
@AyanCh-b6lАй бұрын
Tou PHR muslman logon ko tu NY kia h Alim sab@@sumeragee3568
@AhmadAli-x8t8bАй бұрын
ڈاکٹر ذاکر کے خیلاف جو لوگ بھی بول رہے ہیں بولتے رہے لیکن مجھے خوشی اس بات کی ہو رہی ہے کہ میں نے کمنٹ میں پاکستانی عوام کی ڈاکٹر کے لیے جو محبت دیکھی وہ تعریف کے قابل ہے دل خوش ہو گیا ہم پاکستانی عوام تہ دل سے ڈاکٹر صاحب کو ویلکم کرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ کچھ عرصہ قیام فرمائے پاکستان میں ہم جیسے لوگوں کو بھی شرف مل جائے ڈاکٹر سے ملنے کا
@IftikharIftikhar-yu6mcАй бұрын
آمین آمین آمین♥️
@abudallahbun3722Ай бұрын
Sad afsoos i cannot expect from Mulna ghoman, so light minded person are our religious scholars and mentality so narrow mind people.
@loveislam64Ай бұрын
بالکل درست فرمایا آپ نے ماشاءاللہ
@MusaAffan-k8jАй бұрын
Jilali and ghuman need to have pschological doctor checkup
@nazianaz9935Ай бұрын
Ziada ni jalo Dr Zakir Naik se..izzat aur zelat Allah k hath mei hai..Allah ne Dr sahaab ko izzat de hai ...ap log kui jal rahy hai ,shrm kro plz ghalt batain ni kro
@UmmeMuhammadAhmadАй бұрын
اللہ تعالیٰ جب کسی انسان کو اپنے دین کے لئے چن لیتاھے اللہ تعالیٰ اس کو دین کی سمجھ عطاء فرما دیتا ہے ۔۔۔ اللہ تعالیٰ کا علم ڈگریوں کا محتاج نہیں ۔۔۔۔
@haroonrasheed765Ай бұрын
M ghuman sb apni sari jindagi me utne log nahi dekhe hunge jitne gair muslimon ko Islam qubul kerwa chuke hain ab Ilyas sb bataen ke o kitne gair muslim ko Islam qubul kerwa chuke hain ?
@loveislam64Ай бұрын
Islam qabool karwane ke baat rehney do, inhoon ne gher muslim ko muslman karney key bajaay kisi ko kafar kia how ga. shame
@ZeeshanShahid-g5tАй бұрын
قرآن پاک کی دلیل کافی ہے۔ ماشاء اللہ
@zargarmjd7084Ай бұрын
Guman saab aap se ziyda ilm rakhta hai Dr.zakir saab.
@YahyaSaleem-z5bАй бұрын
ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب زندہ آ باد y
@msjharkilwal794Ай бұрын
ما شاءاللہ ڈاکٹر ذاکر ناءک فخر اسللم ہین
@noor_eyusufkhan4017Ай бұрын
اب جھک کے سنا جاے تو کس کس کو سنا جائے ہر شخص سمجھتا ہے میں سب سے بڑا ہوں ذاکر نائیک صاحب واقعی ایک بہترین مبلغِ اسلام ہے علماءوں کی تقاریر سے مسلمانوں میں انتشار پیدا ہوگیا ہے چند علماءں کو چھوڑ کر ۔ذاکر ناءیک کو دیگر مذاہب کی ہر مذہبی کتاب پر عبور حاصل ہے اور یہی وجہ ہے کہ غیر مسلم حلقۂ اسلام میں داخل ہورہے ہیں'یہ کہنا کہ ذاکر نائیک صاحب کو نہیں سننا چاہیے سراسر غلط ہے ۔ اور اس سے بہتر کس کی بات ہو سکتی ہے جو اللّٰہ کی طرف لوگوں کو بلاے اور نیک عمل کرے اور کہے کہ میں مسلمان ہوں یہی کام ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کر رہے ہیں اور ہم آپسی انتشار کا شکار ہوگئے ہیں اورہمارے کچھ علماءں کا تنقیدی مزاج بن گیا ہے اللّٰہ سمجھ دے آمین ثم آمین
@iqbaltaxi8444Ай бұрын
بلکل صیح فرمایا ۔۔مولانا الیاس گمھن نے ۔۔ڈاکٹر زاکر ایک ڈاکٹر ھے ۔۔اور الیاس گھمن کو چاھیے کی وہ ڈاکٹر زاکر سے اپنے دیماغ کا علاج کروالے ۔۔۔
@aishakhan426Ай бұрын
Nice very nice
@ranatajmuhammad5746Ай бұрын
Good answer
@AzamKhan-ml4hmАй бұрын
حاسد علماء ہر دور میں رہے ہیں ۔ذاکر نائیک صاحب واضح اور مدلل بات کرتے ہیں ۔اللہ پاک نے ڈاکٹر صاحب کو بہت علم عطا کیا ہے۔لوگ پڑھے لکھے ہیں ۔خوب سمجھتے ہیں کون حق پر ہے اور ذاتی مشہوری چاہتا ہے
@jahanzabkhan8216Ай бұрын
جب غیر مسلم سوال کرتے ہیں تو پھر انکی پہٹتی ہے ان کو جواب صرف ڈاکٹر زاکر نائیک صاحب ہی دیتے ہیں
@miraltafaltaf904Ай бұрын
Islaam kisi ki jageer nahi hae ilyas guman ko chaheye woh apnay magdahaan mae rakhay apna elim.
@MdAzharulQuasmiАй бұрын
بالکل درست ہے مولانا الیاس گھمن حفظہ اللہ کی بات
@irfanTahir-g3lАй бұрын
کیا قرآن وحدیث کو پڑھنے اور سمجھنے کا علماء نے ٹھیکہ اُٹھایا ہوا ہے
@sumeragee3568Ай бұрын
Ulma sey parho ulma sey sikho
@truebeliever3948Ай бұрын
Read my comment plz.
@AyanCh-b6lАй бұрын
@@sumeragee3568Quran ko parh kr us se b Hidayat hasil kr lo
@MdAzharulQuasmiАй бұрын
علماء نے ہی دین کا ٹھیکہ لے رکھا ہے جس طرح ڈاکٹر نے علاج و معالجہ کا ٹھیکہ لے رکھا
@sumeragee3568Ай бұрын
@@MdAzharulQuasmi theka tankidi word hey asal to ye hey k ulna deen k waris hain
@mohdgulab69Ай бұрын
मौलाना साहब ने जो फरमाया ग़लत है इस्लाह कि जरुरत है अल्लाह सुबहान व ताला हिदायत अता फरमाए आमीन सुम्माआमीन
@saleemghani6383Ай бұрын
Scholar ,dr zakir naiķ is ambassador of Islam.
@mazharawan-gf3mtАй бұрын
Dr Zakir Naik sb is great Islami scoler r rahnuma hein
@AbdulHafiz-fi9eiАй бұрын
Inhone theka liya hai Deen ka..kyuki inki dukaan band hojayengi.....Hasad ....jalan ....bugs.....keena kapat.................madarsa padhna zaroori nahi ALLAH PAK Kisi ko ilm Dene par aaye to bagair Madarse ke bhi ata kar dete hain ......
@ImranKhan-yd3sqАй бұрын
Ye moulvi log itni degrees rakh kar bhi Engineer Mirza ka jawab nai de pa rahe hai…😂😂😂
@mohamedzahurullah2441Ай бұрын
Exactly.
@Mehrab-o4lАй бұрын
❤❤❤ engineer Muhammad Ali Mirza sahab❤❤❤
@AbdulMajeed-ke7rvАй бұрын
Allah jis se chahta he Deen ka kam let he dr zakir naik zinda abad
@AtroxPigeonАй бұрын
Ghuman sb. Ne. KITNE. log. MUSLMAN kie. Hian.. 😢
@AHM2MEАй бұрын
Ghuman sahab Muqallid hain doston ko apna Muqallid banaye ge. Hanafiyath ki dawath denge. Imam k peeche sura Fatheha padhne se rokenge. Ayse logon ki Namaz hi nahi hogi RasoolAllah k farman k muthabik. Jiss ne Sure Fatheha nahi padhi uski Namaz nahi. "La salatha liman lam Iqra be Fathehal kithab" (Bukhari w Muslim)
@akbarmanmarri599Ай бұрын
Aslam alaikum.yeh Deen thamam insano ke liye hai.isliye is deen ko har aik ko samajhne ki zaroorat hai.
@hassanedits1727Ай бұрын
Dr Zakir Naik ZINDABAD 💯
@NoorSharif-v4gАй бұрын
فرقوں والے مسلمان نہیں ہیں
@AliAli-cs9yoАй бұрын
Zakir sb great Alam
@Muhammadfarooq-op3vjАй бұрын
Ilyas sb apni raye apnay pass rakhain. Dr. Zakir is a great scholar and we proud of him.
@SaeedAhmed-sv8efАй бұрын
Ghumman beghairati mat karo. Tumhara bayan kion sunna gunaah naheen he. Doctor aik bari degree he. Teri baat aise hi he ju Barelvi mushrik kehte hain keh Makkah Madina main imaam ke peechhey namaz parhna gunaah he.
@ZeeshanShahid-g5tАй бұрын
ماشاء اللہ انجنیئر صاحب لاجواب ہیں۔
@MohammedYounus-q2jАй бұрын
ilyaz gumhan khud gumrah hai Aur tabliq jamath me aksar Alim nahi hai unki bath sonna؟؟؟
@mynawazkhannawaz1040Ай бұрын
کالے کافر کے لیے ڈاکٹر زاکر نائک ھی کافی ھے الله پاک مددفرمائے
@imtiazshahid2733Ай бұрын
ڈاکٹر ذاکر نائیک اللہ تعالیٰ کے چنے ہوئے بندہ ہیں ڈاکٹر صاحب نے ہزاروں لوگوں کو دائرہ اسلام میں داخل کیا ہے مولانا صاحب نے کتنے لوگوں کو مسلمان کیا ہے عالم کا مطلب ہے علم والا، باقی مولانا صاحب خود ہی اپنے اور ڈاکٹر ذاکر نائیک کے علم کا تقابل کریں ویسے جب بندے کے پاس دلیل نہ ہو تو پھر وہ موتر کی بات ہی کرے گا
@TanveerAhmed-ku8qqАй бұрын
قران پاک میں اللہ تعالی نے فرمایا ہے وما ارسلناک الا رحمت اللعالمین اور کوئی من صاحب حسد کا اظہار کر رہے ہیں وہ اپنی نفرت کو نبھا رہے ہیں جس کے دین میں کوئی جگہ نہیں ان کا علم نفرت کا علم ہے زیادہ ذاکر نائیک صاحب دین کی تعلیم دیتے ہیں اور دعوت
@ZainabNtvАй бұрын
یہ ڈر رہے ہیں کے انکی دکانیں بند ہو جائیں گی لوگوں کو سچے دین کا علم مل جائے گا یہ جو حرام خوری کرتے ہیں وہ بند ہو جائے گی نایک جو علم رکھتا ہے یہ سب مل کر بھی آ جائیں تو اس کا مقبلہ نہیں کر سکتے حق والے کے ساتھ اللہ ہوتا ہے نائیک سچا علم رکھتا ہے
@ZeeshanShahid-g5tАй бұрын
اللہ انجنیئر صاحب کی حفاظت فرمائے آمین
@mujeeburrahman9133Ай бұрын
علم والے کو عالم کہا جاتا ہے!! ضروری نہیں کہ اسکے پاس کسی مدرسے کا کوئی کاغذ ہو!!
@MohammadShahid-t5bАй бұрын
ڈاکٹری اور انجینئرنگ جاننےوالے کوبغیرکاغذ کےکسی سرکاری ادارےمیں چپڑاسی بھی بھرتی نہیں کرتا لہزا اس کاغذ کی بڑی اھمیت ھے
@syedzubair6560Ай бұрын
Bolkol, dorost kha Apne,Dr,Zakir KY pas Sy to pher bhi dgri mil gae gin,AP mohtrm Illyas qadri ki degryen dekha skten hn?
@arifyunus9449Ай бұрын
Dr Zakir Naik best Scholar, Great Dai.
@tayyabasohailАй бұрын
Firka parston Ki dokaan band ho jae gi😂😂😂😂😂😂😂😂
@ZeeshanShahid-g5tАй бұрын
آمین
@abdulhameed7832Ай бұрын
اپکو جانتا کون ھےگھمن صاحب جاؤ اپنا کام کر رو
@nomaniacademyindiaofficial6487Ай бұрын
الحمد للہ گھمن صاحب کو ساری دنیا جانتی ہے
@muhammadsagheer9244Ай бұрын
My best teacher Ali bahi zaberdast ❤❤❤❤
@zuhhaib8894Ай бұрын
Zaleel baat keh raha ha Molvi ? Baddemag Molvi ?
@JamshaidaliBhatti-vb5zeАй бұрын
Allah ap ko bhe seht wali Zindagi dy ap Deen py Kam kr rahy ho
@arshadazam5871Ай бұрын
Ye Maulana Ilyas ghamman barailvi h ya kis maslak ka h?
@ImranKhan-yd3sqАй бұрын
Deobandi…
@hanifrehman6178Ай бұрын
گھمن پکا دیوبندی جاھل ھے۔
@aftabahmad6821Ай бұрын
Zakir naik ki mujhe bohat khushi hui welcome to pakistan.
@rahatrahim6282Ай бұрын
JAB YUHUDIYUN KI TARAF SE QURAN MAI SE 30 GALTIYA NIKALI GAYE TAB YE ILYAS GUMAN KAHAN THA HARAM KHUR USKA JAWAB BI DR ZAKIR NAIK SAHAB NE DIYA
@ImranKhan-yd3sqАй бұрын
Kaise deta bhai… in logon ke ilm ka level itna hota hi nahi hai, sirf apni awaam ko kahaniyan sunate rehte hai…
@AbdulRaheemkhan-jx8uq27 күн бұрын
ڈاکٹر ذاکر نائیک واقعی ڈاکٹر ھے غلط مولویوں آپریشن کر دے گا 😅😅😅 ڈاکٹر صاحب کیلۓ ❤❤❤❤❤
@FerozKhan-fo4lzАй бұрын
Ghuman tumhara dimagh gum he isi liye tuhara nam ghumman he, aqal ko hath dalo Allah se maafi mango.
@HamzaKhan-en4inАй бұрын
ہر فرقے میں لاکھوں علماء موجود ہیں مگر کسی نے بھی اپنی محنت سے ایک بھی غیر مسلم کو راہ راست پر لاۓ ہیں ہر فرقہ صرف اپنے اپنے فرقوں کی دعوت دیتا ھے اور زاکر نائک قرآن اور حدیث کی طرف لوگوؔں بلاتے ہیں
@khalidazaadАй бұрын
آپ کسی کو نہ سنے صرف اللہ کی سنی صرف قرآن کو پڑھے اور سنے
@sheeshsheesh5607Ай бұрын
Ilyas ghomin ek khod na ulma na mufti muqlid jahil hota Hain un deobandi apna asul kurkhi Quran aur hadees hajat nh imam qol hajat Hain,ilyas ghomin khod ghumra ,un ne koi ulma nh Deonbandi konsa ulma mufti Hain
@SeemiJaffriАй бұрын
کہ کسی کسی کو اللہ کی دین ہوتی ہے ڈاکٹر زاہد اللہ کی اللہ کی دین ہے
@najeebkhan2462Ай бұрын
Ghumman ki Halway ki dukan band honay ka khatra hay😂😂😂😂.
@haseebtalha3219Ай бұрын
فرقے ختم، دوکان ختم
@saeedsahibole8949Ай бұрын
Dr.Zakir Naik Saheb k ko Allah ne jo izzat do hai wo Allah ki madad hai
@BasharatJavid-l6xАй бұрын
اسلام و علیکم! ڈاکٹر صاحب نے دینی علوم بھی سیکھا ہے انہوں نے غیر مسلموں سے بڑے مباحث کیے ہیں کئی لاکھ لوگوں کو مسلمان بنایا ہے یہ لوگ اس لیے ڈر رہے ہیں کہ ان کے پاکستان میں آکر خطاب کرنے سے ان کی روٹیاں بند ہو جائیں گی
@sidratalib3302Ай бұрын
Dr zakir naik jesa ha he koi nhi
@fAYYAZISHАй бұрын
اگر میں کہوں کہ گھمن کو دیکھنا ہے، تو کیسا ہو۔ اجناب آپ لوگوں کی دکانداری ختم ہورہی ہے، انشاءاللہ
@waseemkhanwaseemkhan5341Ай бұрын
گھمن صاحب نے بات تو صحیح کی ھے کیونکہ جو علم نبی کریم کا مقام مرتبہ نہیں سمجھا سکتا اس علم کا فائدہ کوئی نہیں اگر ھے تو بتادو ذاکر نائک نے لاکھوں کو مسلمان کردیا مگر ان لاکھوں کو حضور پاک کا مرتبہ آپکا اختیار نہیں بتایا
@MuhammadNawaz-oz7igАй бұрын
ڈاکٹر اسرار احمد کے بارے میں کیا خیال ہے
@azharbutt985Ай бұрын
Allha tala un KO jant mei Allah makam atta kary
@mubasharhussain5089Ай бұрын
Allah karwat karwat janat day Dr israr saib ko Kya he sachey insan they
@AbdulHakeem-i7fАй бұрын
Zakir Nike SB zindabad
@M.G.KrealstateАй бұрын
Assalamualaikum rahmatullahi barkathu. To feer kiya "Qufiyon" Ke pass sikhana hum ko Pata hai Qufiyon ne Imam Hasan Aur husain Ke sath kiya aur Maulana Ilyas ghumman sab ke Imam Bhi to Qufe ke Imam Saheb ke Muqllid hai to hum ko na samjao sab. Allah taala humko Imamul ambiya ka Muqalldin bano !