اہل بیت ، آل محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر بے شمار درود و سلام ❤❤❤❤
@LalaAdrees-en6oz23 күн бұрын
😢😮 4:47
@SYEDIRTAZAMehdi16 күн бұрын
NABI PAK S.A.W.A.W KA HAZRAT KHADIJA S.A se nikah Parhaane wali hasti Ka naam HAZRAT ABU TALIB A.S hai. Nikah kalmay k baghair parha jata hai kya?
@AjarAbbas110Ай бұрын
جنابِ ابو طالب۴ کے ایمان کے لئے یہی دلیل کافی ہے کہ نبوت جنابِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم، جنابِ ابو طالب۴ کی گود میں پرورش پاتی رہی بیشک❤❤❤❤❤
@zainabbas485328 күн бұрын
سوفیصد
@khanazam282127 күн бұрын
ایسے تو موسیٰ علیہ السلام فرعون کہ گھر اور گود میں پلے
@cntower792527 күн бұрын
@@khanazam2821lekin firon k dil mn Hazrat Mussa k liye wo humdrdi pyar mohbt nh tha.
@anjumsohail216827 күн бұрын
فرعون کے بارے میں کیا خیال ہے۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی پرورش اس کے پاس ہوئی۔ پرورش پانا دلیل نہیں پیارے آقا کا فرمان دلیل ہے۔ ہمیں یہ موضوع زیر بحث نہیں لانا چاہئے مسلمانوں کے اس پر دو مؤقف ہیں دونوں کو یہ موضوع نہیں چھیڑنا چاہئے پیارے آقا صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے فرمانے پر بھی ابو طالب نے کلمہ نہیں پڑھا۔ اور ایک حدیث شریف میں آیا ہے کہ اللّٰہ عزوجل نے انہیں جہنم کا سب سے ہلکا عذاب دیا ہوا ہے۔
@Waseemkhan-b7b2x23 күн бұрын
یہ کوئی دلیل نہیں ہے….
@pakistanlahore7029Ай бұрын
اللہ سب سے بڑا ہے. . اور اللہ تعالیٰ ہی شے پر قادر ہیں . . . .
@aliraza6605Ай бұрын
Beshak ❤️
@AbdulShakoor-od6mzАй бұрын
بیوقوف پڑھے لکھے جاہل پیارے نبی صلی اللّٰہ ہو علیہ وآلہ وسلم کے والدین آپ سے بہتر اللّٰہ پاک کو جانتے تھے میرے نبی ص کے والد کا نام عبداللہ تھا جس کامعانی اللّٰہ کا بندہ تجھ سے بہتر توحید کو مانتے تھے اور جناب ابو طالب علیہ السلام سب سے پہلے ایمان لانے والے مسلمان تھے جنہوں نے نبی ص کا نکاح پڑھایا وہ خطبہ جو آج تک آپ سب پڑھتے ہیں تکلیف آپ کو جناب ابو طالب علیہ السلام سے یہی ہے کے آپ کے بڑے مولا علی پاک علیہ السلام کی تلوار سے مرے
@Universe-s9sАй бұрын
Beshak
@ansarhaider8074Ай бұрын
ڈاکٹر زاکر نائک پر اس کی اگلی پچھلی نسلوں پر لانعت بیشمار تا قیامت بیشمار لانعت ۔دشمن اہلبیت پر بیشمار لانعت۔جناب حضرت ابو طالب علیہ سلام کی ذاتِ اقدس پر کھربوں سلام ❤❤❤❤❤
@whoami310821 күн бұрын
Bewakoof tm sabit kro kaha unho na Kalma parhaa ha daleel sa bt kro
@kashifbukhari520921 күн бұрын
Bilkul sae kha
@homecats332319 күн бұрын
@@ansarhaider8074 شیعہ فرقے کی بنیاد عبداللہ بن سباء ایک یہودی نے رکھی تھی جس کو شک ھے وکیپیڈیا سے سرچ کر لیں۔ شیعوں کو ڈاکٹر ذاکر سے تکلیف اس لیے ھے کہ وہ قرآن ترجمے سے پڑھنے کا کہتا ھے اور اگر قرآن ترجمے سے پڑھیں گے تو شرک اور کفر کا خاتمہ ھو جائے گا تو دیوبندیوں شیعوں کے مشرکانہ عقائد ختم ھونے کا ڈر ھے ۔
@shineMuslimTV16 күн бұрын
@@ansarhaider8074 شیعہ کا اسلام لعنت سے شروع ہوتا اور متعہ شرک ماتم اور گھوڑے کی پوجا پر ختم ہوتا ہے ۔۔۔۔کبھی چہرہ دیکھ لو یہ لعنت تم پر صدیوں سے پڑی ہے
@ShahidAbbas019 күн бұрын
Beshmar
@AnwarKhan-gp1yoАй бұрын
استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ۔ اللہ کے نبی ص۔ کا نکاح کس نے پڑھا ۔ ابو طالب علیہ السلام پر لکھوں سلام۔ جن کے سائے میں دین محفوظ ریا، پالا بڑھا۔ آمین
@ALI-hr6zqАй бұрын
@@AnwarKhan-gp1yo JIS NE PARHYAAA NIKAH WO RAHAA KAFIR...QATAL HUSAIN KIA AUR MUSLMAAN RAHY...BESHAK GEO AP DEAR...NIKAH KHOWAA KO E YE LOG TOBAH
@Nisar_AwanАй бұрын
جہنمی
@truthrelieves8504Ай бұрын
@@Nisar_Awan حضرت ابوطالب پکے مسلمان تھے ، بنوامیہ نے مولا علیؑ کی دشمنی میں یہ بات گھڑی اور ناصبی اس کہانی کو لیکر آج تک محسن اسلام جناب حضرت ابوطالب کی گستاخی کرتے ہیں۔۔ تم لوگ تو رسول اللہ کے والدین کو بھی مسلمان نہیں مانتے۔۔ تمہارا دین اسلام سے کیا لینا دینا۔۔۔ وہی جاو گے جہاں تمہارے بنوامیہ جلیں گے۔
@truthrelieves8504Ай бұрын
@@Nisar_Awan تیری بنوامیہ کی ساری نسل جہنمی۔
@truthrelieves8504Ай бұрын
@@Nisar_Awan نسل امیہ ساری جہنمی تیرے سمیت۔۔
@AchuMahi-e8qАй бұрын
حضرت ابو طالب کی عظمت پر کروڑوں سلام
@Nisar_AwanАй бұрын
مسلمان ہی نہیں تھے سلام کون سا
@AbdulShakoor-od6mzАй бұрын
لاتعداد درود و سلام پاک ابوطالب علیہ السلام پر
@Nisar_AwanАй бұрын
@@AbdulShakoor-od6mz مشرک تھا
@truthrelieves8504Ай бұрын
@@Nisar_Awan ابوبکر، عمر، عثمان، عائشہ، ھندہ، ابوسفیان، معاویہ، یزید، مروان۔۔ ان سب کا ایمان ثابت کرنا پڑے گا۔۔ ہماری چودہ سو سالہ ریسرچ بتاتی ہے کہ ان میں سے کچھ کافر تھے یعنی یزید و معاویہ وغیرہ باقی منافق تھے یعنی ابوبکر، عمر، عثمان وغیرہ وغیرہ۔۔اور یہ دونوں گروپ جہنم میں جائیں گے
@truthrelieves8504Ай бұрын
@@Nisar_Awan ابوبکر، عمر، عثمان، عائشہ، ھندہ، ابوسفیان، معاویہ، یزید، مروان۔۔ ان سب کا ایمان ثابت کرنا پڑے گا
@taqijaffari9237Ай бұрын
Hazrat e abu talib as ki zaat par lakhon karoron salaam
@PatangBasantLoverАй бұрын
Yes ❤❤
@123qatar7Ай бұрын
Ameen suma ameen
@aasiashahid2096Ай бұрын
Beshak. Is yazeedi k kahnay par sar yaqeen karnay walon par beshumar
@maxcarter8996Ай бұрын
@@taqijaffari9237 SUBHAN ALLAH MASHA ALLAH, HAZRAT ABU TALIB PER DAROOD O SALAM more than zillions and zillions every moment AHLE BAIT JANNAT KAY MALIK HOTY HAIN, dr zakir ap ko sharm ani chahiye
@AbidAli-ee4xc28 күн бұрын
دشمن زہراء سلام اللہ علیھا معاویہ یزید آور 3 نوں پر لعنت بیشمار
@IrsamRanaIrsamRanaАй бұрын
کل ایمان کے بابا پر لاکھوں سلام (حضرت ابو طالب علیہ السلام ❤)
حضرت ابو طالب علیہ السّلام کی ذاتِ پاک پہ لاکھوں کروڑوں درود ؤ سلام
@shineMuslimTV16 күн бұрын
دماغ ٹھیک ہے ابو طالب نے اسلام قبول نہیں کیا اس پر درود بھیج رہے ہو ۔۔۔۔۔۔۔
@QamarZaman-fm2er16 күн бұрын
@Ahsanofficial619 janab ap k demagh main fatoor hai Hazrat Abu Talib a s ne Nabi PBUH ka nikha para Resalat k Mohsin rehy un k elawa drood ka kon haq dar hai
@QamarZaman-fm2er16 күн бұрын
@Ahsanofficial619 un py darood paro jo 57 saal 52 saal 41 saal ki umar main muslaman hoy kutch aqal se kam lo
@QamarZaman-fm2er16 күн бұрын
@Ahsanofficial619 Allah pak Quran pak main farmata ae Nabi PBUH ham ne tummy yateem paya to tera Sahara bany sahara ko bana Hazat Abu Talib a s
@shineMuslimTV16 күн бұрын
@@QamarZaman-fm2er نکاح کوئی کافر بھی پڑھائے تو ہو جاتا ہے ۔۔۔۔اس کا کیا مطلب ہوا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟دلیل کہاں ہے کہ ابو طالب نے کلمہ پڑھا نماز پڑھی روزے رکھے ۔۔۔۔۔۔۔بولو ؟؟؟؟
@aqeelkazmi8936Ай бұрын
محسن اسلام حضرت عمران علیہ السلام کی زات مبارک پر کروڑوں درود و سلام
@MudassarHussain-d9jАй бұрын
Kindly explain your comments further.... why are you referring here janab Imran may be Aal Imran.... I would request a very detailed comment so I may very kindly know your perspective and his relation to Deen e Islam
@truthrelieves8504Ай бұрын
@@MudassarHussain-d9j حضرت ابوطالب ؑ اس وقت محسن اسلام تھے جب تمہارے تین یار ابھی مشرک تھے، بعد میں مناقق ہو گئے کلمہ پڑھ کراوراسلام سے منافقت کرکے۔۔ سورۃ منافقین ان کے بارے اتری۔۔۔۔ حضرت ابو طالبؑ اس وقت محسن اسلام تھے اور اسلام کا دفاع کررہے تھے جب تیری نانی ہندہ اور نانا ابوسفیان رسول اللہ کے بدترین دشمن تھے۔۔
@saqlain_sons18 күн бұрын
حضرت ابو طالب علیہ السلام کا اصل نام عمران ہے۔۔۔ ان کی اولاد آل عمران کہلاتی ہے
@abubakarsadique2528Ай бұрын
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین 1000 فیصد جنتی ہیں ۔۔۔ ہم اپ صلی اللہ علیہ وسلم اور اپ کے گھرانے کے صدقے جنت میں جائیں گے۔ ۔
@whoami310821 күн бұрын
Nhi Bhai Mera Nabi ka parents Muslim nhi tha Jao Hadees parho
@shahzadAli81-t8y19 күн бұрын
@@whoami3108Apke parents Muslim Hn?
@shineMuslimTV16 күн бұрын
رسول ﷺ کے والدین جنت میں نہیں صحیح بخاری کی حدیث ہے اسی طرح چچا ابو طالب بھی جنت میں نہیں ۔۔۔۔
@alibhattiupdates5000Ай бұрын
جناب ابو طالب رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے محسن ہیں اور بے شک اسی نسبت سے وہ پوری امت کے محسن ہیں۔
@mohdshafimasoodi7393Ай бұрын
انشاء اللہ تعالیٰ حضرت ابوطالب جس نے ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو پالا پوسا دکھ درد میں شریک رہا جنت میں ضرور جایگاہ
@sherhassan6132Ай бұрын
کیسے
@hey_uzmaАй бұрын
Woh iman hi nahi lay the to jannat m kaise jayge
@BushraBb-e7zАй бұрын
Yeh paalne posnay wali tamam riwayat zaeef man_gharat hain
@Nisar_AwanАй бұрын
@@mohdshafimasoodi7393 جناب عباس بن عبدالمطلب سے روایت ہے، کہ انہوں نے کہا: اے اللہ کےرسول! کیا آپ نے ابو طالب (نبى ﷺ کے چچا) کو کچھ نفع پہنچایا؟ وہ ہر طرف سے آپ کا دفاع کرتے تھے، اور آپ کی خاطر غضب ناک ہوتے تھے۔ آپ ﷺنے جواب دیا: ’’ہاں! وہ کم گہری آگ میں ہیں (جو ٹخنوں تک آتی ہے)، اگر میں نہ ہوتا تو وہ جہنم کے سب سے نچلے طبقے میں ہوتے۔ (بخاری: 6208 ، مسلم: 209)
@mrak9418Ай бұрын
@@hey_uzma ईमान कौन लाया या कौन नहीं लाया तुझे या तेरे जाहिल ज़ाकिर नायक को किया पता ईमान का सौदा अपने रब से होता है
@lalhussainshaikh5068Ай бұрын
.حضرت ابو طالب علیہ السلام پر لاکھوں سلام
@AlamJahan-t2zАй бұрын
جب ایک آدمی مسلمان ھی نہیں تو ان پر درود کیوں پرے درود اھلے اسلام پر ہے سرف باس کوچھ لوگوں کو سرف اپنی بات ہی انسانی ہوتی ہے اللہ تعالیٰ ساب کو ہدایت آطا فرمایے آمین یارب العالمین
@v3aej24422 күн бұрын
Caroron darood o salaam Muhammad o alle Muhammad s.a.w.w. per....❤❤❤❤❤❤
@alibhattiupdates5000Ай бұрын
سلام ہو محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اور آل محمد علیہ السلام پر❤️❤️❤️
@zakagarewal727Ай бұрын
سید بطحاء افضل البشر بعد از انبیاء جناب ابو طالب علیہ الصلوات والسلام پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام ❤❤
@dr.nadirali8987Ай бұрын
وہ کیسی جنت ہو گی جس میں ابو سفیان جائے گا اور ابو طالب ع نہیں۔ مبارک ہو تم کو ایسی جنت۔
@AlamJahan-t2zАй бұрын
جب ایک آدمی مسلمان ھی نہیں تو ان پر درود کیوں پرے درود اھلے اسلام پر ہے سرف باس کوچھ لوگوں کو سرف اپنی بات ہی انسانی ہوتی ہے اللہ تعالیٰ ساب کو ہدایت آطا فرمایے آمین یارب العالمین
@abdullateef5808Ай бұрын
وہی تو جنت ہے جہاں کافر اور مشرک نہیں جاسکتے ہیں ۔ ابو سفیان رضی اللہ عنہ نے ایمان لایا تھا
@malikkamranofficial9388Ай бұрын
ایسا سوال کسی کو کرنا ہی نہیں چاہئیے جس سے فرقوں میں تعصب کی چنگاری بڑھکے جس سے تعصب کو ہوا ملے ۔ کون جنتی ہے کون جہنمی اسکا فیصلہ اللہ کے ہاتھ میں ہے ہم گنہگار نمازیں پوری پڑھ لیں تو بڑی بات ہے 🙏
@abdullahlangian6847Ай бұрын
Ibn 'Abbas reported: The Prophet (ﷺ) said: Among the inhabitants of the Fire Abu Talib would have the least suffering, and he would be wearing two shoes (of Fire) which would boil his brain {Sahih Muslim 212} وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " أَهْوَنُ أَهْلِ النَّارِ عَذَابًا أَبُو طَالِبٍ وَهُوَ مُنْتَعِلٌ بِنَعْلَيْنِ يَغْلِي مِنْهُمَا دِمَاغُهُ " .
@iliyaskhaniliyaskhan8929Ай бұрын
@@abdullahlangian6847 kisi munafik ne ravayat ki hogi.lmam Muslim ne nabuvat ke dedh sau saal (takreeban) Hadis jama ki.
@Nisar_AwanАй бұрын
@@abdullahlangian6847 جناب عباس بن عبدالمطلب سے روایت ہے، کہ انہوں نے کہا: اے اللہ کےرسول! کیا آپ نے ابو طالب (نبى ﷺ کے چچا) کو کچھ نفع پہنچایا؟ وہ ہر طرف سے آپ کا دفاع کرتے تھے، اور آپ کی خاطر غضب ناک ہوتے تھے۔ آپ ﷺنے جواب دیا: ’’ہاں! وہ کم گہری آگ میں ہیں (جو ٹخنوں تک آتی ہے)، اگر میں نہ ہوتا تو وہ جہنم کے سب سے نچلے طبقے میں ہوتے۔ (بخاری: 6208 ، مسلم: 209)
@alii51214Ай бұрын
@@abdullahlangian6847 جب معاویہ زہن میں گھس جائے تو انسان ایسی جھلیاں مارتا ہے
@mrak9418Ай бұрын
बिलकुल मैं आप की बात से इत्ताफ़ाक़ रखता हूं जिन कुत्तों को अपने का पता नहीं वो जन्नती है या जहन्नमी वो औरों को जहन्नमी होने का सर्टिफिकेट दे रहा
@HassanMujtaba-q3gАй бұрын
ایمان ابو طالب پہ بات کرنے کے بجاے عظمت ابو طالب پہ بات ہونی چاہیے
@حیدرعلیحقانیАй бұрын
پہلے ایمان پہ بات ہوگی کیونکہ عظمت کے لیے ایمان کا ہونا لازم ہونا لازم ہے
@ALI-hr6zqАй бұрын
@@HassanMujtaba-q3g geo....
@ALI-hr6zqАй бұрын
@@HassanMujtaba-q3g nikah khowaa ko e kafir bnaa diaa..wa ry muslim
@asadalifineАй бұрын
Ye apni pehchan bta gye ki BE-ADAB,JHNNMI hain.
@truthrelieves8504Ай бұрын
@@حیدرعلیحقانی ایمان ثابت کرنے کی نوبت تو تب آئے گی جب کوئی شک ہوگا۔۔ حضرت ابوطالب پکے مسلمان، رسول اللہ کے اولین ساتھی، اورمددگار۔ ان کے بیٹے ، ان کی بیوی سب مسلمان۔۔ حضرت ابوطالب کے ایمان کا مسئلہ کہاں سے آگیا۔۔ بنوامیہ نے مولا علیؑ کی دشمنی میں یہ بات گھڑی اور ناصبی اس کہانی کو لیکر آج تک محسن اسلام جناب حضرت ابوطالب کی گستاخی کرتے ہیں۔۔ تم لوگ تو رسول اللہ کے والدین کو بھی مسلمان نہیں مانتے۔۔ تمہارا دین اسلام سے کیا لینا دینا۔ اگر پالنا، ساتھی ہوکر دفاع کرنا اور سالوں تک پوری اولاد دین اسلام پر قربان کردینا کافی نہیں۔۔ تو پھر ابوبکر، عمر، اور عثمان کا ایمان بھی ثابت کرو، جو ہر جنگ میں بھاگ جاتے تھے ، قرآن کی کئ آییتں ان کی مذمت میں گواہ ہیں۔۔ سورۃ منافقین انہی بھگوڑوں کے بارے تو اتری۔۔ ھندہ ابوسفیان رسول اللہ کے دشمن رہے اور آخر میں کسی نے نہیں دیکھا ان کو کلمہ پڑھتے ہوئے، وہ تمہارے رضی اللہ ہیں۔۔ حیا اور غیرت نام کی کوئی چیز تم ناصبیوں میں رہی ہی نہیں۔۔
@AbidAli-ee4xc28 күн бұрын
حضرت ابو طالب رض اللہ کی کان 👂 میں کہی بات تو لوگوں نے سن لی مگر آخری وقت پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قلم دوات والی بات نہیں سنی
@najafrajoa24 күн бұрын
سوال : ابو طالب علیہ السلام سے دشمنی کیا ھے ؟؟؟ جواب: علی علیہ السلام کے باپ 🤔🫢
@memoonaqazi23038 күн бұрын
AAP SAWW ny unko AAP SAWW k kan me kalma parhny ka bola jo k unhony nhi parha
@munawarhussainshah398Ай бұрын
حضور نبی کریم ﷺ کے والدین علیہ سلام پر اور حضرت ابو طالب علیہ سلام پر لاکھوں کروڑوں درود ہو سلام اور ان کے دشمنوں پر لعنت لعنت لعنت لعنت
@AwnaMalikАй бұрын
محسن اسلام حضرت ابو طالب علیہ السّلام 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@sajjadali-pc6wi17 күн бұрын
رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کا نکاح حضرت ابو طالب علیہ السلام نے پڑھا ہے اور تمہارے عقیدے کے مطابق کافر نکاح پڑھ سکتا ہے. ہمارے عقیدے کے مطابق نہیں
@KeemhamАй бұрын
اللہ کے نبی کے جو والدین تھے وہ تو حضرت ابراہیم علیہ السلام کی نسل سے ہے نا دعا ہے کہ اللہ ہمیں اسلام پر قائم رکھے اور ہمارا خاتمہ بھی ایمان پہ ہو امین😢
@wantedlady100Ай бұрын
Kisne kaha he?? Nabi pak saw k walden bhi kafir the dr zakir naik ne is bare me is lye clear nahi kia q k unko malum he k wo kis jahil gawar mulk me khare hue hen.. Hadees chahye to batao.. Mat bhoolo hazrat ibrahim A. S ke waldein bhi kaafir the.. Yehi waja he k nabi saw k chacha bhi kafir the
@Hasnain-ve3nuАй бұрын
Kia nabi kafir KY Ghar me paida ho sakta ha. O Quran parho. Sharm karo. Nabi S. A KY parents kesy kafir ho gay. You are crossing your limits. Toba karo@@wantedlady100
@adilfaryad714Ай бұрын
Abu Lahab b Ibrahim as ki nasal se he To kia khyal he wo b janati he
@tanveerabbas4721Ай бұрын
@@adilfaryad714..Haleeema Sadia k bare me Kia khial hai ?
@drmsb2136Ай бұрын
Sahi farmaya AP ne. Peghambar alaihissalam ke walidain myshrik NAHI they. Wo musalman tey .
@ShamimAkhtar-ti9scАй бұрын
حضرت ابو طالب علیہ السلام کی عظمت پر لاکھوں سلام
@Zawarsattar123Ай бұрын
Bara Mehboob Gharana Abu Talib (A.S) Ka Gharana
@sach3656Ай бұрын
Sahi kaha magar aakhir me Abu Talib ne jhannam hi chuna. Allah sabhi kalma padhne walo ko jhannam se bachaye
@ameerahmed6623Ай бұрын
koi gharana bara chhota nahi hota log hote hain
@waseemchamdioАй бұрын
@@sach3656 APNI BAAT PY GOUR KRO K KIS K BARY ME BAAT KR RHY
@ShafquatPathan-g6mАй бұрын
Pochna ye tha Jo madrso or masjido Mai londybazi karhy hain Inka pata hai tujhy jannat Mai jaygy ya jehunum Mai?? Proof KZbin py Sirf likh londybaz molvi tery madrsy or molvi open hojaygy@@sach3656
@mansoorahmedkeharАй бұрын
Yar lagta Hai AAP Ko ahlebait as se muhabbat Nahi Hai ya phir AAP ne ahlebait Ki shaan Nahi Sunni@@ameerahmed6623
@azharkhan-ow4it24 күн бұрын
ایسا شخص جو ایمان نہ لائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر۔ اس پر لاکھو درود و سلام ۔۔ یہ حال ہے آج کے کچھ مسلمانوں کا ۔۔
@FaizanShah-v2m9 күн бұрын
بقشے جائے گے آلِ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے 🤗 ورنہ نا ہم اچھے نا ہمارے اعمال اچھے 😢
@BabarChoudhury-w9dАй бұрын
جناب ابو طالب پاک علیہ اسلام پے بے شمار سلام❤
@GhulamJilani-z4bАй бұрын
Beshak.
@syedalihassankazmikesaath367818 күн бұрын
مولا علی علیہ السلام کی دشمنی میں اپنی اخرت خراب کر رہے ہیں جس نے نکاح پڑھا نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا وہ کافر کیسے ہو سکتا ہے مسلمان کے لئے اتنا ہی کافی ہے پہلے یہ ثابت کرو کہ نبی پاک کا نکاح کس نے پڑھا تھا نبی پاک اور حضرت خدیجہ علیہ السلام کا حضرت ابو طالب علیہ السلام کی ذات پر لاکھوں درود و سلام اللہم صلی علی محمد و ال محمد❤❤❤
@memoonaqazi23038 күн бұрын
Aray bhai ye tu understood bat hy, us waqt Nabi Pak SAWW 25 saal k thy means abhi Nabi nhi bany thy tu Hazrat Essa A.S ki shariyat thi aur Hazrat Abu Talib us hisab hy musalaman thy Hazrat Essa ko manny waly but jesi hi AAP SAWW ko nabuwat mili 40 years ki age me tu sb essae musalamano pr farz tha aakhiri peghanbar ko man na, jo k Hazrat Abu Talib ny nhi ma na, js pr AAP SAWW boht ghumzada b thy tu Allah ny unko tasali di k Hazrat Abu Talib ko dozakh me sabsy halka azab hoga.
@umariftikharkhanАй бұрын
حاجت روا مشکل کشا ایک خدا ایک خدا ☝🏽
@sarahahmed1880Ай бұрын
بیشک
@AamirKhan-k8zАй бұрын
Ya Allah madad, Ya Muhammad madad,Ya Ali Madad, Ya faimah Madad,Ya Hassan madad, Ya Hussain Ya Khulafa e Rashdeen madad, Ya Ghous Madad aur kia chahiye
@afusat3182Ай бұрын
@@AamirKhan-k8z tune Allah ke saath sab ko sharik kiya isi ko shirq kahte hai josh me hosh na gawa do gaib me dua me madad sirf Allah se aur duniyawi lenden me ekdusre ki madad karo
@rafay7alrafaiАй бұрын
@@AamirKhan-k8z wah wah bhai sahab ne Allah ke saat aur kitne khuda Bana liye Ek Allah ke Saat insano ko bhi madad ko pukar rahe hai phir bhi yahod o nasara kafir hai kyunki woh Allah ke saat insano ko bhi madad ke liye pukar te kya dogla pan hai
@toqeershah1357Ай бұрын
بالکل ، شیطان کا بھی یہی عقیدہ رھا اور اس کے ساتھ ساتھ سنیوں کا بھی یہی عقیدہ ھے ، دونوں اللہ العظیم کو مانتے ہیں مگر اللہ تعالیٰ کی نہیں مانتے دونوں کے لیئے جہنم تیار ھے
@qasimshah127628 күн бұрын
جناب ابو طالب علیہ السلام پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام❤❤❤❤❤
@SarfaroshAqedatАй бұрын
حضرت ابوطالب علیہ السلام کی عظمت پر لاکھوں سلام حضرب ابوطالب کی گود اسلام و توحید کا سرچشمہ ھے جہاں نبوت بھی پلی امامت بھی پلی کم از ان ع کی تربیت کو ہی دیکھ لیں عقل کے اندھے ۔۔۔۔۔
@AsifMuhmmadiАй бұрын
ابوطالب پیارے نبی مکرم محمدصلی اللہ علیہ پراترنے والے دین کاانکارکرتے تھے أخری سانس تک منکرین اسلام رہا اورکفرپرتھااورجہنمی ھے اللہ کی توفیق سے
@ZG_voiceАй бұрын
@@AsifMuhmmadi Nasbii.. dogiiee ho tum
@ZG_voiceАй бұрын
@@AsifMuhmmadi Munafiqeen ki oolad ho tum.
@ZG_voiceАй бұрын
@@AsifMuhmmadi khotay di satt
@AsifMuhmmadiАй бұрын
@@ZG_voice اچھااچھااپنی نسل بتارھاھے شکریہ
@sheikhhamza5441Ай бұрын
جنھیں اپنے انجام کا نہیں پتا وہ رسول کے گھرانے کی عاقبت طے کر رہے ہیں۔
@ابوداؤدوڑائچАй бұрын
یہ عاقبت طے ہوچکی ہے ابو طالب کی موت کفر پر ہوئی
@truthrelieves8504Ай бұрын
@@ابوداؤدوڑائچ عاقبت طے ہو چکی، کہ تم ، یزید، ہندہ، ابوسفیان، معاویہ، مروان، اور نائیک سب کا انجام کفر پر ہوا اور تم سب جہنم سڑنے کے لئے پھینک دیے گئے۔۔ تمہارا کیا لینا دینا اسلام سے ،، دشمن رسول اور دشمن اہلبیت رسول ۔۔ سب کا انجام کفر۔۔
@truthrelieves8504Ай бұрын
عاقبت طے ہو چکی، کہ تم ، یزید، ہندہ، ابوسفیان، معاویہ، مروان، اور نائیک سب کا انجام کفر پر ہوا
@moonnoman4890Ай бұрын
@@ابوداؤدوڑائچ اَسْتَغْفِرُاللّٰه پڑھیں بھائی
@ZG_voiceАй бұрын
@@ابوداؤدوڑائچ tum, khal naik, yazee, hinda, muawaia, abu sufyan,, sab ka anjam kufr aur thikana jahanam
@howtosales8663Ай бұрын
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
@aliraza6605Ай бұрын
@@howtosales8663 Hazrat Muhammad Mustafa ( Sallallahu Alahi Wa Ali Hi Wassalum ❤️ )
@MuhammadMaaz-cg2nuАй бұрын
صل اللہ علیہ والہ وسلم
@mdibrahim47960Ай бұрын
بھائی ابو طالب کے ایمان اور جنت / جہنم کی بڑی فکر ہے ۔ حالانکہ ہم سب کو سب سے پہلے اپنے حوالے سے یہ فکر ہونی چاہئے ۔ ابو طالب کے متعلق فیصلے کو اللہ کے حوالے کردیں ۔ 0:19
@mehakfatimaАй бұрын
Ya Mola Ali AS kule Iman h , Abu Talab AS per lakhon darud o Salam ❤🇩🇪
@hafeezahmad235925 күн бұрын
جو جو جس سے محبت کرتا ہو گا وہ اس کے ساتھ ہی اٹھایا جاۓ گا اور ابو طالب مُحَمَّدُﷺ سے دل جان محبت رکھتے تھے اگے سب سمجھ دار ہیں
@waseemabbas-w5fАй бұрын
اک بند کمرے میں جناب ابو طالب علیہ السلام سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہا کہ کان میں کلمہ پڑھ لیں۔۔ مسلمانوں کو یہ یاد رہا اور غدیر خم میں لاکھوں کے سامنے کہی گئی بات بھول گئے۔ واہ رے مسلمانو!
@majidkhan4177Ай бұрын
Uloo kaan mai nae abu jahal or abdulah bin ubi pass bethay thay . Saamnay bola tha . Hadees 3884 hai. Sahi bukhari
@usmanshah-it1ltАй бұрын
❤❤❤❤❤
@Nisar_AwanАй бұрын
@@waseemabbas-w5f جناب عباس بن عبدالمطلب سے روایت ہے، کہ انہوں نے کہا: اے اللہ کےرسول! کیا آپ نے ابو طالب (نبى ﷺ کے چچا) کو کچھ نفع پہنچایا؟ وہ ہر طرف سے آپ کا دفاع کرتے تھے، اور آپ کی خاطر غضب ناک ہوتے تھے۔ آپ ﷺنے جواب دیا: ’’ہاں! وہ کم گہری آگ میں ہیں (جو ٹخنوں تک آتی ہے)، اگر میں نہ ہوتا تو وہ جہنم کے سب سے نچلے طبقے میں ہوتے۔ (بخاری: 6208 ، مسلم: 209)
@zeenatmanzoor1600Ай бұрын
😮واہ بہت اچھا جواب ہے
@abdullateef5808Ай бұрын
@@zeenatmanzoor1600 کیا جواب دیا اس نے تم واہ واہ کرنے لگے ۔
@ranahaidar533Ай бұрын
سرکار ابوطالب یکتا پرست تھے یعنی ایک خدا کو ماننے والے 🎉❤
@javedakhtar8582Ай бұрын
Koi hawala?????
@anwar2736Ай бұрын
اللہ کے نبی کو ماننا بھی ضروری ہے
@alii51214Ай бұрын
@@javedakhtar8582 معاویہ زہن میں گھس جائے تو انسان ایسی جھلیاں مارتا ہے
@Shoaib-b9vАй бұрын
Be shak
@giraft926Ай бұрын
@@javedakhtar8582haaN hai Javed bhai seghaye aqd padheN ge to uska aaghaaz hi BISMILLAH ke baad ALHAMDU LILLAHILLAZI se hai.. Unko kaafir kehne se RASOOL ALLAH S.A.W.W. ki tazheek hogi. Kyu ke ye baat sardaar e ambiya s.a.w.w ke shayaan e shaam kaise ho sakti hai woh kisi kaafir ki kafalat me parwarish paayeN. Abu lahab or Abu jahal se inki dafa ki InheN RASOOL ALLAH S.A.W.W. ki hayat e tayyaba se samjheN na ke naaqis ul aqeeda molvi se.. Jo jhooti be buniyaad riwayat molvi batate haiN ke kaame padh dijye.. wahaN kon kon kaan lagaye khada tha bewaqoof wali baat hai Javed bhai.. Aapne kisi molvi ko kaafir ka janaza padhate huye dekha ya suna hai Nahi na To phir RASOOL ALLAH S.A.W.W ne unke janaze ki namaaz padhaayi hai.. Manzilat woh batayega jise maloom ho.. Siratul ambiya me yeh waqeyaat mil jayeNge.
@NoorullahKahnkokikhelАй бұрын
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے والدین صاحب ایمان تھے حتیٰ کہ حضرت عبدالمطلب بھی صاحب ایمان تھے اور ایک اللّٰہ پر یقین رکھتے تھے
@irfansadiq9654Ай бұрын
Hazrat Abu Talib(r.a) And Hazrat Amna(r.a) Hazrat Abdulah(r.a) Ya sub log All-h Ibraheem ma atay hei. Hum Namaz ma in sub pak logo pa Darood and Salam bajtay hei Daroooda pak ma. Inshalah ya sub log jannat ma Jay ga. Inshalah❤❤❤❤❤❤❤❤
@PakandGoАй бұрын
Woh to Abu Lahab bhi aata Hain. Aale Ibrahim AS may sirf emaan walo per durood parha jaata hai
@abdullateef5808Ай бұрын
ابو لہب بھی چچا ہی تھا وہ جنت میں کیوں نہیں جایے گا ۔؟؟؟؟ @irfansidiq
@syedmuhammadbaqir351825 күн бұрын
حضرت ابو طالب علیہ السلام پر کروڑوں درود و سلام ہر پل ہر لمحے
@ik-qz9mrАй бұрын
salam on Hazrat Abu Talib
@HassanMujtaba-q3gАй бұрын
پاک نبی ص کی کفالت کرنے والے کے ایمان پہ بات کرنا یا سوال کرنا جہالت کی انتہا ہے جس ہستی نے اسلام کو محمد و علی جیسی عظیم ہستیاں پال کے دی ہیں کائنات قربان کروں سرکار ابو طالب کی عظمت پہ
@TariqpathanScienceAccadmyАй бұрын
موسیٰ علیہ السلام کے کفالت فرعون نے کیں تو کیا وہ اس کفالت کی وجہ سے مسلمان ہوا نہیں وہ کافر تھا اس طرح ابو طالب صاحب نے بھی محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے کفالت کی لیکن اس سے وہ مسلمان نہیں ہو سکتا ۔
@truthrelieves8504Ай бұрын
@@TariqpathanScienceAccadmy حضرت ابوطالب پکے مسلمان، رسول اللہ کے اولین ساتھی، اورمددگار۔ ان کے بیٹے ، ان کی بیوی سب مسلمان۔۔ حضرت ابوطالب کے ایمان کا مسئلہ کہاں سے آگیا۔۔ بنوامیہ نے مولا علیؑ کی دشمنی میں یہ بات گھڑی اور ناصبی اس کہانی کو لیکر آج تک محسن اسلام جناب حضرت ابوطالب کی گستاخی کرتے ہیں۔۔ تم لوگ تو رسول اللہ کے والدین کو بھی مسلمان نہیں مانتے۔۔ تمہارا دین اسلام سے کیا لینا دینا۔ اگر پالنا، ساتھی ہوکر دفاع کرنا اور سالوں تک پوری اولاد دین اسلام پر قربان کردینا کافی نہیں۔۔ تو پھر ابوبکر، عمر، اور عثمان کا ایمان بھی ثابت کرو، جو ہر جنگ میں بھاگ جاتے تھے ، قرآن کی کئ آییتں ان کی مذمت میں گواہ ہیں۔۔ سورۃ منافقین انہی بھگوڑوں کے بارے تو اتری۔۔ ھندہ ابوسفیان رسول اللہ کے دشمن رہے اور آخر میں کسی نے نہیں دیکھا ان کو کلمہ پڑھتے ہوئے، وہ تمہارے رضی اللہ ہیں۔۔ حیا اور غیرت نام کی کوئی چیز تم ناصبیوں میں رہی ہی نہیں۔۔
@AlamJahan-t2zАй бұрын
جب ایک آدمی مسلمان ھی نہیں تو ان پر درود کیوں پرے درود اھلے اسلام پر ہے سرف باس کوچھ لوگوں کو سرف اپنی بات ہی انسانی ہوتی ہے اللہ تعالیٰ ساب کو ہدایت آطا فرمایے آمین یارب العالمین
@truthrelieves8504Ай бұрын
@@AlamJahan-t2z تمہیں کس نے بتایا وہ مسلمان نہیں تھے،، بنوامیہ نے بغض علی میں یہ باتیں اڑائیں، جو تم ناصبیوں نے سنییں اور اب تم اپنے بغض علی کا اظہارمحسن اسلام و محسن رسول اللہﷺ جن کی وفات کو رسول اللہﷺ نے عام الحزن قراردیا، ان کو غیرمسلم قراردے دیا؟؟ تم ناصبی لوگ رسول اللہﷺ کے دوستوں کے دشمن اور ان کے دشمن کے دوست ہو۔۔
@truthrelieves8504Ай бұрын
@@AlamJahan-t2z ابوبکر، عمر ، عثمان کا ایمان ثابت کرو
@virgozaidi1439Ай бұрын
محسن اسلام حضره ابو طالب عليه السلام پر لاکھوں درود و سلام،❤❤❤
@abdullateef5808Ай бұрын
@@virgozaidi1439 وہ محسن اسلام کب بنا ۔؟
@truthrelieves8504Ай бұрын
@@abdullateef5808 حضرت ابوطالب ؑ اس وقت محسن اسلام تھے جب تمہارے تین یار ابھی مشرک تھے، بعد میں مناقق ہو گئے کلمہ پڑھ کراوراسلام سے منافقت کرکے۔۔ سورۃ منافقین ان کے بارے اتری۔۔۔۔ حضرت ابو طالبؑ اس وقت محسن اسلام تھے اور اسلام کا دفاع کررہے تھے جب تیری نانی ہندہ اور نانا ابوسفیان رسول اللہ کے بدترین دشمن تھے۔۔
@truthrelieves8504Ай бұрын
@@abdullateef5808 حضرت ابوطالب ؑ اس وقت محسن اسلام تھے جب تمہارے تین یار ابھی مشرک تھے، بعد میں منافق ہو گئے کلمہ پڑھ کراوراسلام سے منافقت کرکے۔۔ سورۃ منافقین ان کے بارے اتری۔۔۔۔۔
@truthrelieves8504Ай бұрын
@@abdullateef5808 حضرت ابو طالبؑ اس وقت محسن اسلام تھے اور اسلام کا دفاع کررہے تھے جب تیری نانی ہندہ اور نانا ابوسفیان رسول اللہ کے بدترین دشمن تھے۔۔
@truthrelieves8504Ай бұрын
@@abdullateef5808 jab tumhari nani hinda rasool pak ki dushman thi
@harisahmed4491Ай бұрын
جنابِ سرکار حضرت ابو طالب علیہ السلام پر لاکھوں سلام ❤
@ShabbarRizviАй бұрын
Yeh kya jaane shaan e Abu Talib A.S.
@babarshahzad366123 күн бұрын
❤❤❤ بلا شک و شبہہ آقائے دو جہاں کے والدین جنتی ہیں ❤❤❤
@pathanmohammadhussainsikan7894Ай бұрын
Little knowledge is very danger ,an empty vessel makes much Noise ,Abu Talib is destined to go to Paradise ,Haq Abu Talib
@jawadjkhanАй бұрын
How?? Can you please explain? Unho ne Hazrat Muhammad PBUH k itne qareeb honay k bawajood akhri time tak islam qabool nahi kiya. Tu non muslims tu nahi ja sakte bhai
@KMA-101Ай бұрын
@@jawadjkhan حضرت ابوطالب علیہ السلام کو پوری زندگی گواہ ہے کہ وہ اولین مسلمان اور اسلام اور رسول اللہ ﷺ کے دفاع میں سب کچھ قربان کردیا۔۔ ان کے ایمان پر شک سوائے خارجیت کے اور کچھ نہیں۔ کھل نائیک اور اس کا سارا گروہ خارجی ہے۔۔
@jawadjkhanАй бұрын
@KMA-101 Allah SWT karay k woh Jannat main hn.. pr bhai sahi bukhari ki jo hadith hai woh ghalt hai?
@KMA-101Ай бұрын
@@jawadjkhan صیحح بخاری کی کئی حدیثیں ایسی ہیں جنہیں سنی نہیں مانتے کیونکہ اس میں کئی گھڑی گئی ہیں بنو امیہ کے دور میں۔۔ ۔۔ خود سوچو ، حضرت ابوطالب نے پوری زندگی اسلام پر عمل کیا، رسول اللہ اور اسلام کا دفاع کیا، نہ صرف خود بلکہ اپنی اولاد کو اسلام کے دفاع لے لئے پیش کیا، حضور کا نکاح پڑھایا، کوئی ثبوت نہیں کہ ساری زندگی انہوں نے اسلام قبول نہ کیا ہو۔۔ رسول اللہ نے آپ کی وفات کے سال کو رونے کا سال یعنی عام الحزن قراردیا۔۔ صرف بنو امیہ نے بغض علی اور بغض رسول میں یہ ایک حدیث گھڑ لی ، آپ لوگ آپ کے سب سے بڑے محسن کو کافر کہنے لگے؟؟ تھوڑا پڑھو کہ حضرت ابوطالب نے تین سال۔۔ ہاں تین سال شعب ابی طالب جو ایک غار تھی اس میں رہے پورے خاندان کے ساتھ کیونکہ قریش نے آپ کو مکہ سے نکال دیا تھا اور تمام قبائل کا معاہدہ تھا کہ حضرت ابوطالب کا سوشل اور معاشی بائیکاٹ کرو اسلام اور رسول اللہ کی مدد کی وجہ سے؟ اگر وہ اسلام پر نہ تھے تو اسلام کا دفاع کے لئے اتنی تکلیفیں کیوں اٹھائیں۔۔ بھائی میرے۔۔ یہ بنوامیہ کی کارستانیاں ہیں رسول اللہ اور ان کے خاندان کے خلاف۔۔ مسئلہ یہ ہے کہ سنی لوگ صرف سنی سنائی کرتے ہیں۔۔ ذاکر نائیک تو یزید جو رسول اللہ کی نواسے کا قاتل ہے اس کو رضی اللہ کہتا ہے۔۔ سنی ہو یار۔۔ رسول اللہ کو کیا منہ دکھاو گے۔۔ ذاکر نائیک تو کھلا دشمن ہے رسول کے خاندان کا۔۔
@msd5734Ай бұрын
@@jawadjkhanBhai tujhe kaise pata chala unhone kalma nahi padha wo hadees jhuti hai RasoolAllah ne kisi Ashab se nahi kaha ke unhone ne kalma nahi padha ek Sahabi ne huzur ke kaan me Abutalib RA ne Jo kaha wo sahabi ne kaise sunliya nabi ne tho bayan hi nahi Kiya Abutalib ne kalma nahi padha tho sahabi ko kaise pata unhone kaan me kahi huwi baat ko kaise sahabi ne kaise sunliya ye bilkull ghalat jhuti hadees hai Ham imaan e Abutalib RadiAllahuAnhu ke Qail hai poore ummate muslimah me 35% Sunni aur saare Shia dono me imaan e Abutalib ke Qail hai hamara imaan hai wo musalmaan hai wo jannati hai
@aliimranbkАй бұрын
حضرت ابو طالب علیہم السلام کی ذات پر لاکھوں سلام
@abdullateef5808Ай бұрын
یعنی حضرت علی رضی اللہ عنہ نے جھوٹ بولا تھا تمہاری راے کے مطابق ۔؟؟؟
@AlamJahan-t2zАй бұрын
جب ایک آدمی مسلمان ھی نہیں تو ان پر درود کیوں پرے درود اھلے اسلام پر ہے سرف باس کوچھ لوگوں کو سرف اپنی بات ہی انسانی ہوتی ہے اللہ تعالیٰ ساب کو ہدایت آطا فرمایے آمین یارب العالمین
@rubabnaattv3470Ай бұрын
Hazrat Abu talib a .s ne yateem ki 25 sal perwrsh ki yani nabi pak s.a w ki to baqol nabi s .a. w mein ar yateem ki perwrsh krne Wala jannat mein sath sath hon gy jis trah mere hath ki ye ugliyan
@alii51214Ай бұрын
نہیں ایسا نہی ہے یہ لوگ ابو طالب ع کو کافر کہ کر اپنی مسلمانی ثابت کر رہیے ہیں۔
@60_SecondzАй бұрын
Pehlay musalman hona hai phir perwarish ati hai
@FarooAli.Ай бұрын
Ye Ali ko smjhy ..abu talib ko kesy smjhengy
@usmanusmaan9712Ай бұрын
اس طرح تو موسیٰ علیہ السلام کی پرورش بھی فرعون نے کی تھی مگر نبی نہیں مانا تھا تو اللّٰہ نے اس کا انجام دنیا میں بھی دکھا دیا اور آخرت میں بھی سخت عذاب کی پیش گوئی کر دی۔
@shafikhanishАй бұрын
Kya Abu talib Muslim ti bas. Agr te to jannati. Baaqi parwarish ki Jo BAAT Hain wo aap ka idea Hain Allah ka qanoon wazih Hain. Islam may dakhil hona shart Hain.
@v3aej24422 күн бұрын
Mola Ali a.s ko mere aqqa ne kul e emaan kaha.... Kia kul e emaan ki tabiyat kerne wale jahanami hoon ge???? Toba astaghfirallah.... Qurban mein apnay aqqa per aur in ke pak gharanay per❤❤❤❤❤
@Mobile9SellerАй бұрын
Nice answer Dr. Zakir Naik in view of Quran o Hadees.
@razarizvi9888Ай бұрын
Darood bar hazrat Abutalib as
@SH-qj7djАй бұрын
❤❤❤❤ For Hazrat Abou Talib As
@zakagarewal727Ай бұрын
ڈاکٹر ذاکر نائیک تیری علمیت پر تھو
@chemistrylearner2096Ай бұрын
Tumhaaray paas agar hai koi to laao. Tumhaaray zakreen to luddan bhagjaatay hain sawaal poocho
@zakagarewal727Ай бұрын
@@chemistrylearner2096 میرا تعلق اہل سنت سے ہے۔۔بس تم لوگوں کی طرح بے شرم نہیں ہوں۔۔سارا فیض نبی سے حاصل کیا اور نبی کے رشتوں کو ہی بھونکنا شروع کر دیا۔۔۔میں یہ گھٹیا والا سنی نہیں ہوں۔۔۔غیرت مند سنی ہو جسے غیرت ہے مصطفی کے اعزاء و اقارب کی
@MuhammadHishaam16-zc9ewАй бұрын
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نبی نہ ماننے پر ابو طالب کو جنت بھیج رہے ہیں۔ وہ اپنے ایمان کے درجے کو ذرہ سوچیں۔
@@mudassar1100 ابوبکر، عمر ، عثمان کا ایمان ثابت کرو۔۔ قرآن ان کو منافق کہہ رہا ہے۔۔
@masimmsiddqui2062Ай бұрын
ابو جہل کے بارے میں کیا خیال ہے آ پ کا
@truthrelieves8504Ай бұрын
@@masimmsiddqui2062 tum per, abu jehl, abu syfan, abu lahb,, sb pe lanat
@mudassar1100Ай бұрын
@@truthrelieves8504 ارے کیا ہو گیا اگر ابو بکر منافق تھا تو اس سے مجھے فرق نہیں پڑتا ہاں علی کو ضرور پڑتا ہے کیونکہ علی نے ابو بکر کی بیوہ اسما بنت عمیس سے شادی کی
@farhatbabu71Ай бұрын
Hazrat Abu Talib a.s py Lakho Darood ❤❤❤❤
@alhadischool2662Ай бұрын
❤❤
@Nisar_AwanАй бұрын
جہنم میں جائے گا
@naqeebemahfilarslanhaider39548 күн бұрын
حضرت ابو طالب علیہ السلام کی عظمت پہ لاکھوں سلام جنکےگھر میں 40سال رسول رہے
@MrHaq8219 күн бұрын
جس شخصیت سے اللہ پاک نے نبی ص کی پرورش کروائی اپنی جان سے زیادہ حفاظت کی جبکہ نبی پاک ص اعلان نبوت کرچکے تھے پھر بھی ساتھ نہیں چھوڑا ، جبکہ حضرت ابو طالب کو اپنے بھتیجے کے ساتھ علحیدگی اختیار کر لینی چاہیے تھی بھائی صاحب حضرت ابو طالب مکمل ایمان رکھتے تھے یہ سارے قصے کہانیاں حضرت علی علیہ سلام سے بغض کی وجہ سے بنا رکھی ہے لیکن نادان اتنا علم رکھ کر بھی نہیں سوچتے یہاں تو بات بنا لی قبر کے اندر کیا کرو گے جسکا دل مانتا ہے ابو طالب جہنم میں جائے گے اللہ سے دعا ہے اسے ہدایت عطا فرمائے اگر اسکو سمجھ نہیں آتی تو پھر فرشتے خود سمجھا لے گے ،
@muhammadarshad8747Ай бұрын
اللہ تعالیٰ نیک ارواح کو نیک خاندان میں پیدا کرتا ہے اور وہ قادر مطلق ہے۔
@AzamAli-o9uАй бұрын
حضرت ابو طالب علیہ السلام پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام
@TariqpathanScienceAccadmyАй бұрын
Abu talib is a well person but he was non Muslim.
@ilmaurislambynazia8400Ай бұрын
he was not muslim
@TariqpathanScienceAccadmyАй бұрын
Where you from bro ?
@truthrelieves8504Ай бұрын
@@TariqpathanScienceAccadmy حضرت ابوطالب پکے مسلمان، رسول اللہ کے اولین ساتھی، اورمددگار۔ ان کے بیٹے ، ان کی بیوی سب مسلمان۔۔ حضرت ابوطالب کے ایمان کا مسئلہ کہاں سے آگیا۔۔ بنوامیہ نے مولا علیؑ کی دشمنی میں یہ بات گھڑی اور ناصبی اس کہانی کو لیکر آج تک محسن اسلام جناب حضرت ابوطالب کی گستاخی کرتے ہیں۔۔ تم لوگ تو رسول اللہ کے والدین کو بھی مسلمان نہیں مانتے۔۔ تمہارا دین اسلام سے کیا لینا دینا۔ اگر پالنا، ساتھی ہوکر دفاع کرنا اور سالوں تک پوری اولاد دین اسلام پر قربان کردینا کافی نہیں۔۔ تو پھر ابوبکر، عمر، اور عثمان کا ایمان بھی ثابت کرو، جو ہر جنگ میں بھاگ جاتے تھے ، قرآن کی کئ آییتں ان کی مذمت میں گواہ ہیں۔۔ سورۃ منافقین انہی بھگوڑوں کے بارے تو اتری۔۔ ھندہ ابوسفیان رسول اللہ کے دشمن رہے اور آخر میں کسی نے نہیں دیکھا ان کو کلمہ پڑھتے ہوئے، وہ تمہارے رضی اللہ ہیں۔۔ حیا اور غیرت نام کی کوئی چیز تم ناصبیوں میں رہی ہی نہیں۔۔
@YesYes-sw3nfАй бұрын
ابو طالب کے متعلق کؤی بھی فیصلہ نہیں کرنا چاہیے خد جو چاھے گا کرے گا بس اتنا سوچو اپنے جان مال سے نبی کی حفاظت کی ابو طالب نے
@nadeemayaz2243Ай бұрын
Ambia kram ki hifazat sirf Allah krta hai bki Jannat dozakh me bhejna Allah ka faisla hai bki Dr sb ny zahiri tor pe Jo kha quran hadees ki roshni mai kha
@goldenshots1988Ай бұрын
بلکل اور یہ بحث بھی فضول ہے
@tahashahbazАй бұрын
Yaar waisay mujhay 1 baat ki samaj nahi lagti Is baat per baat hi kuin kertay hain yeah sawal who kafir they yahain muslim is baat ko kernay kaa sirf muslims kayliya nuksaan hi nuksaan hey faidaa kouch nahi Yeah sawal hi skip ker daina chaiyaa Takah agli ainay walli nasloon main aissa sawal hi naa bachay
@ابوداؤدوڑائچАй бұрын
@@YesYes-sw3nf لیکن فیصلہ ہو چکا ہے ہم وہی بیان کرتے ہیں جو قرآن و سنت کی روشنی میں درست ہو مال و جان سے مدد کی بدولت عذاب کم ہوگا
@KamilahNawalUKАй бұрын
100% true.... we should not be judging
@MUSAWARALVIАй бұрын
نکاح حضرت ابو طالب علیہ السلام نے پڑھا نبی پاک کا حفاظت کتاب الاسلام نے کی محسن اسلام
@shahbazahmad-vh7ejАй бұрын
اللّٰہ سب سے بڑا نے جنت اور دوزخ میں کا اختیار اسی کے پاس ہے
@saadsultan3782Ай бұрын
حقیقت یہی ہے کوئی مانے یا نہ مانے اور یہ جو نسبت رسولی کرتے رہتے ہیں وہ بھی جان لیں کہ جب تک اعمال رسولی نہیں ہوں گے نسبت کا کوئی فائده نہیں ہوگا
@truthrelieves8504Ай бұрын
اگر رسول اللہ ﷺ کسی کافر کی گود میں پل سکتے ہیں تو ان کے بستر پر بھی کوئی کافرہ عورت سو سکتی ہے۔۔ تمہارے پاس کیا ثبوت ہے کہ ابوبکر مسلمان تھا۔۔ وہ تو منافق تھا۔۔ اس نے کلمہ کبھی پڑھا ہی نہیں۔۔ اگر ابوطالب کا کلمہ کسی نے نہیں سنا تو ابو بکر وعمر و عثمان کا کلمہ بھی ثابت کرو۔۔ یہ سارے منافق تھے۔۔ جہمنم میں جائیں گے۔۔
@fahadkhanyousufzai1792Ай бұрын
Kya bat hy g
@ShafquatPathan-g6mАй бұрын
@@saadsultan3782 pochna ye tha madrsy Mai topa lyty waqt topi Kyo nhi utarty ye bhi bulb ki sunnat hai 🤣 or jannat Mai jaygy?? Agar jaygy to tumhary absu ajhdat qumy Louth bhi janati hai🤣🤣🤣suna hai Panjab Mai molvi abubakkar mavia londybazi k case Mai pakra gaya ye tarbiyet aisi hoi hai yaa Naam ka asar hai 🤣🤣
@truthrelieves8504Ай бұрын
بالکل ابوبکر، عمر، عثمان کو بھی رسول اللہ ﷺ کے ساتھ چلنے پھرنے لیکن منافقت کرنے کیوجہ سے کوئی رعائیت نہ ہوگی۔۔
@fahadkhanyousufzai1792Ай бұрын
@@truthrelieves8504 ghalat koi b karemafi ni hy
@irsyed1143Ай бұрын
یا علی مدد۔ درود سلام حضرت ابو طلاب علیہ سلام۔
@KitabDost.qh1Ай бұрын
Sirf ya Allah madad
@MohsinRaza-hz5cjАй бұрын
Abu talib pa karoro Salam ha
@sajidmustafa577113 күн бұрын
بہت سوں کیطرح آج ذاکر نائیک سے بھی اعتماد اٹھ گیا
@HondapriderАй бұрын
لاکھوں کروڑوں درود و سلام اقا سرکار اابو طالب علیہ السلام پر اور ان کے دشمنوں پر لعنت بے شمار
@javedwagra5760Ай бұрын
Mohsin e Islam Hazrat Janab e Abu Talib a.s par lakho Salam
@MashoorHussain-m6nАй бұрын
اللھم صل علی محمد وآل محمد
@naeembukhari4497Ай бұрын
یار ہمیں اپنے ایمان کا پتہ نہیں کہ دنیا سے ایمان ساتھ ہوگا یا نہیں اور ہماری جرأت دیکھو کہ حضور پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے چچا جان کا ایمان تولنے بیٹھ گئے چپ رہو یار رب جانے اور اس کا حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم جانے
@MaazakhanKhan24 күн бұрын
Boht shandar khyal ap ka ye hi Meri bhi Raye h
@syednasirabbasbukhari3916Ай бұрын
جناب حضرت ابو طالب علیہ السلام پر سلام پیش کرتے ہیں
@qaiserjafri135126 күн бұрын
نکاح خواں پیغمبر ؐ تھے ۔ کروڑوں درود و سلام حضرت محمد ؐ وسلم پر اور آپ کی آل پاک پر۔
@SyedfurqanShah-s9bАй бұрын
جس وقت ابو طالب علیہ السلام نے الحمدللہ رب العالمین کہا تھا اس وقت تماری نسل کو بھی نہیں پتہ تھا قرآن مجید کا
@arifnoor100Ай бұрын
Why Shias Rafadis Praise Abu Talib
@MUHAMMADIRFAN-rb2upАй бұрын
Kab kaha tha.. reference???
@MuhammadMaaz-cg2nuАй бұрын
@@MUHAMMADIRFAN-rb2upریفرنس کہاں سے دیں گے ان متعہ کرنے والوں کو تو اپنے باپ کا ریفرنس بھی پتہ نہیں ہو گا
@muhammadtahanasir8572Ай бұрын
قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ رحمان رحیم ہمیں صاف بتاتے ہیں کہ باپ ہو ،بہٹا ہو بیوی ہو ،شوہر ہو جس نے کلمہ نہیں پڑھا وہ کافر ٹھہرا 😢 اور حدیث ہمیں بتاتی ہیں کہ کلمہ نہیں پڑھا 😭
@truthrelieves8504Ай бұрын
lanat tum pe
@ArhamZulfiqar-yx1cvАй бұрын
Abu Talib AS Prr jhootay ilzaam lganay walon prr Allah ki lanat
@shoaibbhai1864Ай бұрын
Ap to phir hadees k monkir ho
@sajiddon531129 күн бұрын
Hazrat Abu Talib AS per lakho slaam ❤
@Sajidhussain864-dl2mi21 күн бұрын
جناب ابو طالب علیہ السّلام پہ لاکھوں کروڑوں درود وسلام ❤❤❤❤❤
@liaqatmazharbaqri1480Ай бұрын
حضر محمد صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلّم کو 40 سال کی عمر میں نبوت ملی نہیں بلکہ 40 برس کی عمر میں اعلان نبوت کیا تھا ۔۔۔ حدیث رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ھے کہ اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے میرا نور خلق کیا ۔
@munirahmed4410Ай бұрын
جو قرآن شریف ۔تفسیر اور حدیث پڑھا ھو وہ تبصرہ کرے گنھگار نہ بنے
@alisajjad3233Ай бұрын
جھوٹی، بنو امیہ کی فیکٹریوں میں رشوتیں دے کر دشمنی خاندان رسالت ص کی وجہ سے گھڑی گئی حدیثیں اس یزید پلید کے چاہنے والے ذاکر نائیک اور اس ذاکر نائیک کے فالورز کو ھی مبارک ھوں
@HTVislamАй бұрын
,پاکستان میں تو سب کے سب عالم ھیں آپ کا دماغ لگتا ھے 0ھے ۔۔آپ کیا بول رھے ھو ۔۔آپ کا امیر جو الیاس قادری ھے اسکو آپ نے لگادی یعنی وہ پرھا لکھا نہیں تو وہ امیر ھے۔۔میں بھی جاھل ھوں لہذا میری بات بھی سنو۔۔۔
@learnnewenglishwords1928Ай бұрын
کاش یہ بھائی بھی اسلام قبول کر لے اور کلمہ پڑھ لیتے اور جنت میں چلے جاتے
@kashifrana4438Ай бұрын
Don't make such claims
@ShafquatPathan-g6mАй бұрын
@@learnnewenglishwords1928 kaah AP bhi madrsy nhi jaty molvio sai zero dail karwany🤣🤣suna hai Panjab Mai molvi abubakkar mavia londybazi k case Mai pakra gaya ye tarbiyet aisi hoi hai yaa Naam ka asar hai sir???
@sadaqatraam631Ай бұрын
ارشاد باری تعالیٰ ہے ہم نے تمہیں یتیم پایا اور پناہ دی ، مطلب سرکار ابو طالب علیہ السلام کی پناہ۔۔ اللہ سرکار ابی طالب کی پناہ کو اپنی پناہ کہہ رہا۔۔ کیا مقام منزلت ہوگی ۔ درود بر سرکار ابی طالب ۔۔ ❤
@ZullVlogsOfficial1427 күн бұрын
Hazrat Abu Talib AS ki zaat par lakho karooroon Salam ❤
@AamirQadri92Ай бұрын
کوئی اس مولوی ذاکر نالائق کو بتادے سکھادے کہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اسم مبارک ادب احترام سے لینا چاہئے
@zuhaibcricketupdateАй бұрын
Ahtram se Naam Lena b zruri hy mgr sunnat pr Amal krna b zruri hy Jo tm log nhi krty B's ahtram se Naam le le ashqy Rasool bany huyr ho mgr ahaadees tm log manty nhi ho babo k pujaari log
@mirzafaisaljaanАй бұрын
اگر تم لوگ اتنے لائق ہوتے تو ذاکر نائیک کی جگہ تم لوگ گیارہ لاکھ لوگوں کو کلمہ پڑھاتے،اور نہیں پڑھا سکے کیونکہ تم لوگ نالائق ہو،اور تم سب مل کر بھی ذاکر نائیک کے جوتے کے برابر نہیں ہو
@AnasrazaAli33Ай бұрын
Bhai Jan jab aap b poora din speech do ga TU jitna b adab sa bolin lakin aap ka gala allow ni karta wo jawab da Rahe hain na k baadbi kar Rahe hain 😊
@atifshah3685Ай бұрын
حضرت ابوطالب پر کروڑوں سلام ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@AmjadHussain-kj8npАй бұрын
Mohsin e Islam Hazrat e Abu Talib a.s ❤ Sarkar e Abu Talib a.s paLakhoon Darood O Salam
@awaisvlogger4003Ай бұрын
حضرت ابو طالب ع پر لاکھوں کروڑوں سلام❤🥀🌹
@safeerabbas8702Ай бұрын
حضرت ابو طالب علیہ السّلام پر کروڑوں درود و سلام ❤❤❤
@syednayabhussainrizvi9075Ай бұрын
ایمان جناب ابو طالب پر شک کرنے والا خود جہنم کا حقدار ہو گا اور وہ بھی سب سے زیادہ ۔ اللّٰہ کی لعنت ہو جھوٹ بولنے والے پر بیشمار 🖐️
@najafrajoa24 күн бұрын
سوال : ابو طالب علیہ السلام سے دشمنی کیا ھے ؟؟؟ جواب: علی علیہ السلام کے باپ 🤔🫢
@farzanakazmi7769Ай бұрын
Nabi Pak K waledein Or Chacha Abu Talib teeno Jannati hn..kyo k Ap s.a.w k waledein Ahlay Fitrat thay Or Ao ko Nabowwat baad me mili Or wakedein ka Intaqaal phle ho Chuka tha Or on tk tou Ahkamaat phnchy he nhi..is ly Ap s.a.w k waledein Jannati hn..Or Chacha Abu Talib b Jannati hn,kyo k Abu Talib ne Ap S.a.w se kha tha k Agr mujhe ye Darr na hota k Log ye kahen gy k Maut k darr se me ne klma prha hai tou me ubhi klma prh k tmhari Ankhen thandi krdeta.tou dil se tou qubool kr liya tha na,Or Allah Pak frmatay hn k Agr Neki krny ka khyal b dil me A Jaye tou Neiki Likh li Jati hai is ly Ap S.a w k Chacha Abu Talib b Jannati hn..Teeno Jannati hn.💯💯💯
@muhammadsumama8169Ай бұрын
Sahi bukhari ki hadees main jahanami sabit ha
@muhammadsumama8169Ай бұрын
Waldain kay baray main ikhatalaf ha magar chacha ka paka comfirm ha
@mukaram43Ай бұрын
@@farzanakazmi7769 abu alahub koon tha
@Hbrforextrader123Ай бұрын
Waldain or chacha SARE janati Hain INSHA ALLAH kisi ko shak hai to mar k dekh lay
@vincentgray3670Ай бұрын
Toh Abu Talib ko Allah ke ehkaam se ziada logo ki raaye ki ziada parwa thi..toh Islam to qabool nai kia..ye to aisa kehna hia k agar Kisi society me Gambling/Zina aam hai log usse accept karte hai aur kehna k Mai Zina/Gambling etc nai chorna Chahta Kyu k Mai darta hu k log kahe ge k buddha hogaya hai Iss lye chorna chata hai aur log mazaq uraaye ge...