یزید کی حمایت کرنے والوں کو یزید مبارک اور ہم امام حسین علیہ السلام کے ماننے والے ہیں اور ہمیں حسین علیہ السلام مبارک ۔
@zeeshanjamil310221 күн бұрын
@@qiraat-o-naattv415 مبارک بادیاں کیوں تم کونسے سے الگ علی رضی اللہ عنہ کے الگ سے بنائے ہوئے دین پر چلتے ہو کیا یہ تم جیسوں کا رویہ رونا پیٹنا دین کہلاتا ہے خوں بہانا بلاوجہ دین کہلاتا یہ تم۔سب کی شدید غلط فہمی ہے کہ رونا پیٹ پیٹ منع نہیں ہے رونا نبی علیہ السلام کی سنت صرف تین دن تک بس
@AliHussain-fd9lwАй бұрын
ھزاروں یزید بھی ھوں تو بم امام حسین کوان پراعلی وافضل مانتےھیں
@YousufKalhoro-rm9irАй бұрын
Beahakk ❤❤
@zeshannaqvi897011 күн бұрын
ایک تو اپ نے اتنی بڑی ویڈیو بنائی اوپر سے اپ کو مولانا کا صحیح نام بھی نہیں پتہ پنج تن کو بھی بھول گئے اگر ذاکر نائک اتنے یزید کے پیروکار ہیں تو وہ یہ دعا کیوں نہیں کرتے اپ کے لیے اور اپنے لیے کہ انہیں بھی یزید کے ساتھ اٹھایا جائے
اؤ ہم سب مل کر دعا کریں کہ قیامت کے روز امام حسین کے ماننے والوں کو امام حسین کے ساتھ اور یزید کے ماننے والوں کو یزید کے ساتھ اللہ اٹھائے
@HashmatKhan-s9oАй бұрын
Allah hamay imam hussain ka sath khara karay
@hureenfatima3419Ай бұрын
دعاء کرنے کی ضرورت نہیں ہے حدیث پاک کا مفہوم ہے جو جس سے محبت کرے گا قیات میں اس کے ساتھ اٹھایا جائے گا
@alikaimkhani678025 күн бұрын
Ameen❤❤❤
@durrenajafmawjee4416Ай бұрын
Not only Shiah but even Sunnis who believe in ahlebait n love the family of Prophet Muhammad
@neyazahmad4357Ай бұрын
sunni ahle bait se bepanah muhabbat karte hai
@anjum912Ай бұрын
@@neyazahmad4357...be shak... La'anat ho dushmanaan e ehlebait per
@baz4566Ай бұрын
Pata nahi sheya ku khud ko he hely bhth ka wares samjthy hai kenjer lok ham sunni kafir lagthy hai sheya ko
@golakabuterkarachitips5204Ай бұрын
@@neyazahmad4357 bohet achi baat hay per ye bhi yaad rekho syed sirf ehlay bait main miltay hain aur wo asel shia aur aulad e imam hain yani wo nasel jo11 imamo say chali arahe hay ya hassni aur hussaini
@Pak.ali123Ай бұрын
@guterkarachitips5204
@SyedAli-vl8hmАй бұрын
یزیدی کسی دور کا بھی ھو حسین کا کبھی مقابلہ نہیں کر سکتا۔ ❤❤
@DilshadKhaskheli-v4nАй бұрын
حسینیت ایک سوچ کا نام ہے جوہر ظلم کے خلاف اواز اٹھائے گا
@UsmanAbuturabАй бұрын
@@SyedAli-vl8hm یزدیدی بننا بھی سعادت سے کم نہیں
@UsmanAbuturabАй бұрын
@@SyedAli-vl8hm سب الزام ہے یزید رحمہ اللہ تعالیٰ پر
@malikghulamabbas872Ай бұрын
that's right sir g
@ShafquatPathan-g6mАй бұрын
@@UsmanAbuturabor madrso Mai londybazi karna or karwana bhi tumlogo k Lia Sadat ki BAAT Haina suna hai Panjab Mai molvi abubakkar mavia londybazi k case Mai pakra gaya ye tarbiyet aisi hoi hai yaa Naam ka asar hai 🤪
@tabassumr4189Ай бұрын
اہل بیت کا مقابلہ کسی سے نہ کریں ۔۔۔ اہل بیت سے ہر مسلمان سنی ہو یا شیعہ محبت کرتا ہے ۔ اللہ کے رسول صلی اللّٰــــــــــہ علیہ وسلم اور اپ صلی اللّٰــــــــــہ علیہ وسلم کے اہل بیت ہمیں اپنی جان سے بھی ذیادہ محبوب ہیں۔۔۔۔۔ ❤
@FayyazHussain-wh3hkАй бұрын
@@tabassumr4189 جو یزید کو مانتا ہے وہ اہل بیت سے کبھی محبت نہیں رکھ سکتا جیسا کہ زاکر نائیک ہے بغل میں چھری منہ سے رام رام
@javedkhan6044Ай бұрын
درود اور سلام ہو محمد و ال محمد پر
@neyazahmad4357Ай бұрын
Jo Hassan Hussain ra ke dushman hai,hum unke dushman hai❤❤❤
@Pak.ali123Ай бұрын
Bilkul we All are Muslims
@AhmadBukhari-b5iАй бұрын
Beshak
@SameerRaza-v5dАй бұрын
Beshak
@Beinghuman-y6nАй бұрын
Kha likha hai
@Beinghuman-y6nАй бұрын
Faltu baat mat kro jo kiya tha wo ab nhi hai ye bata gaya hai
@MusakazimAzadari1214Ай бұрын
جیو ماشاءاللہ علامہ شہنشاہ حسین نقوی صاحب مولا آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤
@shamsuddinnadwi7923Ай бұрын
مولا کسی کو اب کیسے سلامت رکھ سکتے ہیں؟ وہ تو خود اللہ کے دربار میں حاضر ھو چکے وہ کیسے کسی کو سلامتی عطاء کرسکتے ہیں ❓❓❓❓
@alirazamesi909022 күн бұрын
Bhai ye bta do ap Mola kisay kehty ho
@amai33va71Ай бұрын
قرآن اور اہلبیت کو چھوڑنے والے ہمیشہ بھٹک جاتے ہیں اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑو اور ظالم سے نفرت کروں اور مظلوم کا ساتھ دیں
@Kashan.velogger12Ай бұрын
Nice
@NashtarMalikiАй бұрын
سنبھال ھوش تو اپنے "یزید کے ذاکِر"، زباں کو روک اگر تیرے اِِختیار میں ھے- بڑھے گی بات تو پہونچے گی تیرے "پرکھوں" تک، ابھی ھے خیر کہ مردہ ابھی مزار میں ھے-
@Pak.ali123Ай бұрын
Ji bilkul
@majeeddar9447Ай бұрын
Ahlibiyat ko nhi quraan aur hadees k uper ammal karna hai ahlibiyat se mohabbat rakhna hai unki ibaadat nhi karne hai
@majeeddar9447Ай бұрын
Aur tumhein isrealiyo k sath uthayega
@syedmuhammadhussnainzaidiz5172Ай бұрын
ہم سب مل کر دعا کرتے ہیں کہ جو یزید پر رحمت کی دعا کرتے ہیں یااللہ روز آخرت ان سب کو یزید کے ساتھ محشور کردے ۔ جہاں یزید حساب کتاب کے بعد جائے وہاں ہی یزید کو دعائیں دینے والوں کو بھیجا جائے
@YasirAlvi512Ай бұрын
Deep lines bhai 😂
@neyazahmad4357Ай бұрын
beshak,Allah unko jahannam raseed kare jo yazeed ki pairwi karte hai
@anwarulhaq6345Ай бұрын
تم لوگ فیصلہ کرنے والے ہو کون جنت میں جایگا اور کون جھنم میں
@anjum912Ай бұрын
Ameen
@UsmanAbuturabАй бұрын
اللہ میرا ساتھ کردے ،
@KhurramBhai-y5yАй бұрын
Ahlaybait k dushamano per lanat. Or un ko razi Allah kehney walo per bhi lanat. Full stop
@infinityacceptance3257Ай бұрын
Hazrat e Yazeed R.A
@Pak.ali123Ай бұрын
@@infinityacceptance3257Then shame on you. Nawasa Rasool say upper kon ho sakta hai
@AhmadBukhari-b5iАй бұрын
Ahlaybait K dushmano par meri tarf se b lanat.
@majeeddar9447Ай бұрын
Asal mein ap sour ki chaal mein geedad ho aur jo suhaba ko bura kahe unke Ulmayo aur un logo pyr lanat lanat hazar baar
@MuhammadHamza-um5shАй бұрын
@@majeeddar9447 - Rabeoul-Abrar Nasoos ul Akhbar by Abi Al Qasim Mehmood bin Umer Al Zamakshri page no. 275 حضرت معاویہ کے والد کا تعین __________________________________________________ حضرت عائشہؓ بیان کرتی ہیں کہ زمانہ جاہلیت میں نکاح کے چار طریقے تھے جن میں ایک یہ تھا کہ "کئی آدمی مل کر لیکن دس سے کم عورت کو رکھتے، سب کے سب اس سے صحبت کیا کرتے جب اس کو حمل ٹھہر جاتا اور وہ بچہ پیدا کرتی تو ان سب مردوں کو بلا بھیجتی ان سب کو آنا پڑتا(کیا مجال کوئی نہ آئے) یہ عورت ان سے کہتی جو کام تم نے میرے ساتھ کیا اب میرے بچہ پیدا ہوا ہے وہ تم لوگوں میں فلاں شخص کا بچہ ہے جس شخص کا نام وہ عورت لے لیتی اسکو انکار کی مجال نہ ہوتی۔ [📖صحیح بخاری کتاب النکاح] علامہ ابوالقاسم محمود بن عمر بن محمد خوارَزمی زَمَخْشَری الحنفی متوفی ۵٣٨ھ جو کہ انساب (شجروں) کے بہت بڑے عالم تھے اپنی تالیف ربیع الابرار و نصوص الاخبار میں معاویہ بن ابی سفیان کی پیدائش کے متعلق لکھتے ہیں کہ "معاویہ کو چار لوگوں کی طرف منسوب کیا جاتا ہے ١۔ مسافر بن ابی عمرو ٢۔ عمارة بن الولید ٣۔ عباس بن عبدالمطلب ہاشمی ۴۔ الصباح (حبشی گلوکار) صباح پرکشش تھا ابوسفیان کے پاس کام کرتا تھا چونکہ ابوسفیان بدصورت،بداخلاق اور پست قد تھا اور ہند صباح کو دعوت دیتی۔ [📖ربیع الابرار و نصوص الاخبار زمخشری)
@ainyzehra1770Ай бұрын
عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی یہ بتا کس سے محبت کا صلہ مانگے گا سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
@AhmadShah-oz5wuАй бұрын
So? Ap kahna Kaya chahte hai
@aamirwarsi7312Ай бұрын
Right❤
@MukhtarAli-rj5zeАй бұрын
Kahne ka mtlab hai jo ahlebait ke katil hai us par l aanat bhejo jo katil ko duaa de us par bhi
@zehravesileАй бұрын
@@MukhtarAli-rj5zefir to shiaon ne hi koofa me dhoka dekr shaheed kia tha nabi pak k nawase ko.....hum sab nafrat karen ap se??
@mzain4349Ай бұрын
السلام علیکم بھائی ہم شیعہ تو قاتلان اہلبیت اور دشمن اہلبیت پر لعنت کرتے ہیں آپ بھی کر دیں یزید پر اور ماموں جان پر نمبر دو کوفہ کے شہید بھی امام حسین علیہ السلام کے ساتھ ساتھ تھے لیکن مکہ مدینہ والے اصحاب کدھر تھے؟ آج بھی شیعہ میدان عمل میں ہیں اور مسلمانوں کے چہیتے اور شیر عرب ممالک غزہ جنگ میں اسرائیل کی مدد کر رہے ہیں
@ShakoorAli-r2eАй бұрын
Bahtareen bayan mash Allah allah molana shahinsha naqvi ko mazeed himmat dey
@MuslimJan-zh5lvАй бұрын
ہم علامہ شہنشاہِ حسین نقوی کو سلام پیش کرتے ہیں
@iftikharbhutta5519Ай бұрын
ذاکر نائیک کیلئے تحفہ "عجب تیری سیاست، عجب تیرا نظام، حسینؑ سے بھی مراسم، یزید کو بھی سلام"۔۔
@farahashraf591Ай бұрын
Toufa ni lamha fikria
@RaisKhan-nv6dgАй бұрын
Tu kon hai bhai aap ko kuch nahin maloom
@AsifMuhmmadiАй бұрын
تم یہ بتاؤ کیایزیدنے حضرت حسین رضی اللہ کو شہیدکیاکرنے کاحکم دیایااس جنگ میں شامل تھاکیاحضرت حسین نے یہ نہیں فرمایاکہ مجھے یزیدسے ملنے دیاجاۓ یامجھے واپس جانے دیاجاۓ یامجھے اسلامی سرحدوں پربھیج دیاجاۓ تم یزیدپربھونکتے ھوۓ کیاثابت کرناچاھتے ھو
@usmanbajwa1498Ай бұрын
اللّٰہ کرے کے تیرا خاتمہ یزید کے ساتھ ہو اور تو جلد نشان عبرت بنے
@asmatullahkhan8683Ай бұрын
آللہ تعالیٰ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ھے کہ میں دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ھوں ایک قرآن اور دوسرے میرے اہلِ بیت یعنی پنجتن پہ اپ کو اب کوثر پر مجھ سے ملاقات کرینگے
@YasirKhan-gf1wgАй бұрын
Subhnallah
@hureenfatima3419Ай бұрын
کہاں سے آپ مطالعہ کرتے ہیں
@khansher75549 күн бұрын
نہی جی قران اور احاديث تھے وہ
@FayyazHussain-wh3hkАй бұрын
اللہ کی رسی مولا علی ہے
@haniainitaliaАй бұрын
استغفر اللہ العظیم
@HammadWarrichАй бұрын
اللّہ کی رسی کتاب وسنت ہے
@FayyazHussain-wh3hkАй бұрын
@@haniainitalia مولا علی کی عظمت سے تکلیف ہو رہی ہے نا دشمن اہل بیت پر لعنت ہے شمار
@haniainitaliaАй бұрын
@@FayyazHussain-wh3hk اھل بیت کہ محبت میرے ایمانن کا حصہ ہے ۔مگر قران پاک میں اللہ پاک فرماتے ہیں کہ واعتصموا بحبل اللہ جمیعا ولا تفرقو۔میری رسی کو مظبوطی سے تھامے رکھو اور تفرقے میں مت پڑو ۔تو اپ نے نعوذ باللہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا درجہ اللہ والا بنا دیا ہے۔خود غور کریں کہ اللہ پاک تو رب ہے اور حضرت علی ایک انسان اور خلیفہ المسلمین ہیں۔جن کی رسی تم سب کو پکڑنے کا بول رہے ہو۔خدا کا خوف کرو۔اھل بیت پر میری جان مال قربان مگر میں اللہ کو رب مانتی ہوں۔۔حضرت علی کو نہیں
@sabeelnaazchannelАй бұрын
مولا علی علیہ السلام بے شک علمی لحاظ سے اپنے وقت کے سب سے بڑے جید عالم تھے اور رسول اللہ نے بھی مولا علی کو عالم قرار دیا ہے ۔ لیکن آج مولا علی سے ہم دین کیسے سیکھ سکتے ہیں ؟؟؟ مولا علی ہم سے اب بات چیت نہیں کرسکتے ۔ جب مولا علی آج ہم سے بات چیت نہیں کر سکتے تو ہم دینِ اسلام کا علم کیسے سیکھیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟۔۔۔۔۔ لہذا "" قرآن اللّٰہ کی رسی "" ہے جو قیامت تک انسانوں میں موجود رہے گا، قرآن و حدیث میں سب دینی مسائل کا حل موجود ہے ۔۔۔ ہاں مولا علی نے اپنے وقت میں جن دینی مسائل کا حل لوگوں کو بتایا آج ہم مولا علی کے اس دور کے علم کے مطابق مسائل کا حل کرے گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن مولا علی کو مشکل کشاہ مدد گار سمجھنا یہ اللّٰہ کے ساتھ شرک ہے ۔ قرآن و حدیث میں کہیں بھی نہیں لکھا ہوا کہ مولا علی مشکل کشاہ، حاجت روا یا مددگار ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@muhammadch4568Ай бұрын
Apko moavia mubarak ho Humein EhL e Baiyet Atahar Rasool e Kareem SAWW Mubarak AAMEEN
@HajiSaifullah-c5pАй бұрын
بھائی یزید اور امام حسین علیہ السّلام کا موازنہ کرنا بھی شرک ہے اجتناب کیا کریں
@extremePakАй бұрын
علی معاویہ دونوں ہمیں مبارک ھیں۔
@SK-yn2flАй бұрын
@@extremePakhaq o batil kabi eak nye honge bas aap ko aap ka dada Mauvia l.n Mubarak
@WaseemNeyaziАй бұрын
Allama Shahensha Hussain Naqvi Zindabad ❤
@HassanAbbas-e9cАй бұрын
جیو ماشاءاللہ علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی صاحب مولا علیہ السلام آپکو ہمیشہ سلامت رکھے الٰہی آمین 🤲💞
@Saifali-td1hyАй бұрын
Shahansha naqvi tujhy bhi dozakh main lay jye ga, dozakh ka Shahsha Naqvi
@GhulamAbbas-vl6ksАй бұрын
Very good well come by shanshah naqvi
@HassanAbbas-e9cАй бұрын
اللہم صل علی محمد وآل محمد وعجل فرجھم 💞
@chsohailyousaf211729 күн бұрын
😍ماشاء اللہ 🥰 عالم اسلام کے عظیم مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک❤😘😘 کو سلام🌿🌹
@shabirahmad8546Ай бұрын
اللہ تعالٰی تمام مسلمانوں سے راضی ھو۔ امین
@Munawar.The.EditorАй бұрын
شہنشاہ نقوی صاحب مولا سلامت رکھے
@shahidrandhawa967Ай бұрын
اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اھلبیت کی عظمت و فضیلت کو سمجھنے اور منکرین حدیث ناصبیوں یزیدیوں دشمنان اہلبیت ، کی پہچان نصیب فرمائے ، دعوت توحید وسنت وحسینیت ❤زندہ باد ،
@abdulmujeebquadri2405Ай бұрын
شاہد رندھاوا صاحب اہل بیت از روئے قرآن صرف اور صرف ازواجِ مطہرات علیہما السلام ہی ہیں بیٹی داماد اور نواسے تو ہرگز نہیں ہیں اور تاریخ تو قوموں کا کوڑا دان ہیں جس میں ہر ایک نے کچرا دال رکھا ھے اور ہر رطب و یابس کا ملغوبہ ھے
@shafiqahmadkhan-mv4vf28 күн бұрын
میرا عقیدہ یہ ہے جو لوگ اللہ و رسول اللہ پر ایمان لائے ان سے جو بھی خطا دنیا میں شیطان نے جانے میں یا ان جانے میں کرایا ۔ وہ سب اللہ کی ہی مرضی سے ہوا میرا عقیدہ یہ ہیکہ جو لوگ اللہ و رسول اللہ کا کلمہ پڑھے وہ یقیناجنت کے حقدار ہوئے خواہ جہنم کے آگ کی مزہ چکھکر ہی جنت میں ضرور بھیجے جائیں گے ❤ ہمارے نبی محمد رسول عربی ہر کلمہ گو کیلئے شفیع المذنبین ہیں ❤
@AbdullahJutt-q8yАй бұрын
I love Muhammad saw ❤❤❤❤❤
@GhulamRaza-fe4ksАй бұрын
مظلوم سے محبت کا دعوی ہے ظالم سے نفرت بھی کرنی پڑے گی نفرت کے بغیر جو محبت ہے محبت کے تقاضوں کو پورا نہیں کرتی کسی سے محبت اس وقت تک نہیں ہو سکتی جب تک جس سے محبت ہے اس کے دشمنوں سے نفرت نہ کی جائے
@mohammedkhan5387Ай бұрын
JAZAKALLAH KHER
@muhammadiftikhar207Ай бұрын
اللہ تعالیٰ سے دعا ھے کہ جو دین نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے ھم تک پہنچا اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
@shumailshumailhashmi2440Ай бұрын
Mashallah doctor sahab love you ❤
@Farwabatool-gd4grАй бұрын
Yazeed ky hami yazeed ky sath roz e mahser main uthae jaen or usi ky sath hon. Ameen Mera shumar Muhammad o al e Muhammad a.s KY jannisaron main hon. Inshallah 🙏
@mahrtahir3858Ай бұрын
SubhanAlah ❤❤❤❤❤
@kokyawniang-y9pАй бұрын
JAZAkALLAH
@rosemaya11129 күн бұрын
Nice ❤
@yasirhussain7602Ай бұрын
Yazeed k manne wale kaise musalman ho skte h
@gulkhan4998Ай бұрын
Yazid ko manny walo may hazrath Ali k bety Muhammad bin anafiya, aur hazrat عباس razi Allah o Anna k farzand Abdullah bin Abbas razi Allah o b teh un k bary may kya khiyal hai pir..?
@HassanRaza-di3oxАй бұрын
Aisi tau koi guftgo hoi hi nhi fazool men ghalat fitna gari
@ShafquatPathan-g6mАй бұрын
Jaisy Ahle londybaz Wal jamat muslman hain
@hhasan9919Ай бұрын
@gulkhan4998 Bhai your information is incorrect, pls verify.
@TuffHaeTuffАй бұрын
Ye yazeed kay sath mahshoor honge
@WazirJafar28 күн бұрын
Bilkul sai bat h mashallah 🥰
@ShabeerRaghibАй бұрын
درست ھے تفرقہ میں نہیں بٹنا چاھیے ، لیکن دشمن اھل البیت سے کیا محبت واجب ھے ؟ یا اھل البیت سے مودت ؟؟ قرآن کیا کہتا ھے ؟
@aamirwarsi7312Ай бұрын
Nahi bilkul nahi
@syedmuhammadhussnainzaidiz5172Ай бұрын
@@ShabeerRaghib دشمن اھل بیت سے مودت نہیں بیزاری نفرت واجب ہے پلیز تصحیح فرما لیں مودت کا مطلب محبت کا ہوتا ہے ۔ تو آپ کیا دشمن اھل بیت سے محبت کو واجب سمجھتے ہیں
@Farwabatool-gd4grАй бұрын
Yazeed ky hami yazeed ky sath roz e mahser main uthae jaen or usi ky sath hon. Ameen Mera shumar Muhammad o al e Muhammad a.s KY jannisaron main hon. Inshallah 🙏
@ShabeerRaghibАй бұрын
@@syedmuhammadhussnainzaidiz5172 بھوت مھربانی
@rahehidayat1702Ай бұрын
رسول ﷺکی دعا ہے کہ یا اللہ تو اس سے محبت کر ناجو جناب مولا علی سے محبت کرے اور اسے دشمنی رکھنا جن مولاعلی ع سے دشمنی رکھتا ہے کیا نبی ﷺ کی دعا میں شک کی گنجایش ہے ۔
@s.r.k.1874Ай бұрын
پروپوگنڈہ اتنا شدید ہے کے ہر بندے کو اس کے اوپر بولتے ہوے یہ ڈر ہوتا ہے کہ ایمان جاے گا، یہ سب ان ملاوں کا پھیلایا ہوا ہے۰ جس طرح موجودہ دور میں بچپن سے ہمارہ ایمان تھا کے بنگالی غدار ہیں مگر وقت نے ثابت کیا کہ ہمارہ عقیدہ غلط تھا بلکل اسی طرح پروپوگنڈہ نے ہمارہ ایمان بنا دیا ہے کہ یزید نے ظلم کیا، تاریخ یہی ثابت کرتی ہے جو کے ان کے خلاف لکھی گئ، مزید تاریخ جو یزید کے حق میں ہے اس کو ماننے کے لئے تیار نہیں۔ دوسری بات وہ یہ ہے کے یزید، حسین، یا علی کو اچھا یا برا کہنے سے مجھے جنت نہیں ملے گی
@ZainAshfaq-t5xАй бұрын
ڈاکٹر صاحب ماشاءاللہ
@Farwabatool-gd4grАй бұрын
Yazeed ky hami yazeed ky sath roz e mahser main uthae jaen or usi ky sath hon. Ameen Mera shumar Muhammad o al e Muhammad a.s KY jannisaron main hon. Inshallah 🙏
@shanimalikaarabi8705Ай бұрын
الحمدللہ رب العالمین ہم حسین ابن علی حق والے ہیں اور دعاگو ہوں کہ اللہ محمد وآل محمد کےصدقے ہمارا حشر حسین ابن علی علیہ السلام کے ساتھ کرےاور جو بھی کوئی پلید یزید کیساتھ محبت کرتا ہے اسکا حشر پلید یزید کیساتھ ہو۔آمین
@huzikargil633728 күн бұрын
Labiak Ya Hussain a.s
@imteyazurrab1356Ай бұрын
بلا تحقیق کسی کو کافر نہ کہکر کف لسان سے کام لینا زیادہ بہتر ہے۔ہم اہلبیت اور یزید کے معاملات کو اللہ کے سپرد کرتے ہیں ۔
@MuhammadRizwan-m5jАй бұрын
Jo ghalti ker k maan jay wo insan ha aur Jo ghalti ker k na mane wo shetan ha Salam ya hussain❤❤❤
@islamicvideo-hs5sfАй бұрын
اللہ آپکو معاویہ و یزید کے ساتھ محشور فرمائے الہی آمین
@AhmadSatti-ri3bgАй бұрын
ہمارا حضرت معاویہؓ کے ساتھ ہو آمین انشاءاللّٰه
@tayyabmemoniАй бұрын
امیر معاویہ اور یذید رضی اللہ تعالیٰ عنہ اجمعین دونوں جنتی ہیں
@rahu6937Ай бұрын
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ جنتی جنتی
@infinityacceptance3257Ай бұрын
Ameen
@infinityacceptance3257Ай бұрын
بیشک
@WazirJafar28 күн бұрын
Mashallah ❤️
@ZafarIqbal-p1b3mАй бұрын
اللّہ تعالیٰ مسلمانوں کو شریروں سے بچائے آمین
@KamranAliKori-e9pАй бұрын
استغفر اللہ
@sadiakhalid5257Ай бұрын
Allah dr zakir naik pe apni rehmat farmae.AMEEN
@AwonMuhammad-ug3ct9 күн бұрын
Right Sir
@SyedZahoorSheraziАй бұрын
آپ جو شہنشاہ نقوی صاحب کو کبھی محسن نقوی کہہ رہے ہیں کبھی حسین نقوی کہہ رہے ہیں ان کا نام تک تو آپ کی زبان پر آ نہیں رہا پھر آپ ان سے کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے اہلبیت اور اپنی قوم کی طرف سے ویلکم کہا ذاکر نائیک کو۔۔ الله کے بندے انہوں نے کہا ہے کہ ہم مکتبۂ اہلبیت کے ماننے والوں کی طرف سے اور اپنی پوری قوم کی طرف سے اور تمام علماء شیعہ سنی کی طرف سے ویلکم کرتا ہوں آپ لوگ دل سے شیعہ بغض نہیں نکال سکتے کیونکہ یہ دراصل بغض علی ابنِ ابی طالب ہے جو لکھ دیا گیا ہے۔۔۔ پھر آپ فرما رہے ہیں کہ ذاکر نائیک نے شہنشاہ نقوی صاحب کو بولا کہ آپ میرے ہی منچ پر آ کر میرے خلاف بات کر رہے ہیں تو یہ سرا سر آپ کی سمجھ کی خرابی ہے اور آپ کے دل کی آواز ہے ورنہ ذاکر صاحب اپنے انڈیا والے منچ کی بات کر رہے تھے کہ میں جب اپنے خلاف بولنے والوں کو بلاتا ہوں تو میرے جاننے والے کہتے ہیں کہ آپ اپنے مخالفین کو کیوں بلاتے ہیں لہذا انہوں نے یہ بات جنرلی کی ہے نہ کہ شہنشاہ نقوی صاحب کے لئے۔۔ ویسے بھی پاکستان میں وہ مہمان ہیں یہ ان کا منچ اس حوالے سے نہیں بنتا یہاں جو شرکاء ہوتے ہیں وہ حکومت پاکستان کے بلانے پر آ رہے ہیں نہ کہ ذاکر نائیک کے بلانے پر اور یہ پروگرام گورنر سندھ کی جانب سے ہو رہا ہے اس لئے یہ منچ گورنر سندھ یا حکومت پاکستان کا ہے اپنی اردو تھوڑی ٹھیک کیجئے اور جو کچھ بولا جا رہا ہے اس کو درست سمجھ کر پیغام پہنچائیے
@KaleemHaider-x3yАй бұрын
Ap ko pura ilam ni bhai
@tatheerjaffri2590Ай бұрын
ارے بھائ بغض میں دماغ زبان سب خراب ہوگیا بیچاروں کا😅
@qamarabbas3380Ай бұрын
Deen main reshtoo ko nai daikhty Bhai balqy Amal ko daikhty hain waisy tu Abu lahab bhe tu Hazrat Muhammad SAW KY saghy chacha thy aur name KY sath Quran main jhanmi hony ka zikr hy Bhai ap Ume Habiba ka reference dy rahy hain KY ham shia Mavia ki es lihaz Sy qadr krain Jes NY jany KY bad Yazeed lanti ko apna Naib banaya hy.pehly tehweeq kia mrain
@NadeemBhai-e6g10 күн бұрын
ہم ڈاکٹر زاکر نائیک کو سلام پیش کرتے ہیں
@MuhammadQasim-us6feАй бұрын
الله ڈاکٹر زاکر نائک کی عزتوں میں اور إضافه فرما امىن تاكه الله اوراسكے رسول صلى الله عليه وسلم کے دین کا کام اور زیادہ کر سکے❤
@WeLive-hd8elАй бұрын
I lv Allah I lv Muhammad e Alle Muhammad saww❤
@yousuftanoli5027Ай бұрын
اللہ ڈاکٹر صاحب کی حفاظت فرمائے اور شریروں کے شرسے بچاءے ،
@AnsarAbbas-z7k26 күн бұрын
Nalaik ki 😂😂😂😂
@pommykhan8001Ай бұрын
Labaik Ya Hussain 🚩
@PJ-yp3vbАй бұрын
Dr. Zakir Naik is India's gift to Pakistan, keep him forever and enjoy.
@Farwabatool-gd4grАй бұрын
Is nalaeq ko wapis ly jao
@SyedZahoorSheraziАй бұрын
😅😊😂
@aghahusainnajafi8490Ай бұрын
Now he is wanted from India😂😂😂😂
@AwonMuhammad-ug3ct9 күн бұрын
لبیک یا حسین علیہ السلام ❤❤❤
@jamayazcontractorАй бұрын
2no nay yehi KAHA hay k insaan say galti ho JATI hay
@aghahusainnajafi8490Ай бұрын
I m a big fan od Dr.Zakir Naik coz he has knowledge about Islam and Christianity but not in Muslim sects.....❤❤❤❤
@muslimbangash199Ай бұрын
افرین اپ نے مان لیا کہ معاویہ غلطی پر تھے 👍اپ نے حق ادا کر دیا ❤
@ghazalahussain5674Ай бұрын
❤
@ghazalahussain5674Ай бұрын
M sunni hon leka iran n jo kam kia hai iran zindabad Allahpak aesi himat puray alim e islam ko de ameen
@adnanarshad2501Ай бұрын
Ma sha Allah Allhamdolillah jazaq Allah khair Allah pak Dr,zakar naik sb or ap ki Family ko Hameisha apni Hifzo Amman mn rakhey or Emman wali lambi zindagi ata Farmay Aameen summan Aameen 🇵🇰
@riffatfaiyyaz1860Ай бұрын
I am a big fan of Dr. Zakir but I strongly disagree with the Yazid thing which hurts my heart.I heat Yazid lanti
@ShafquatPathan-g6mАй бұрын
Zakir Nike sai sawal pochlo ye madrsy or masjido Mai topa lyty waqt topi Kyo nhi utarty ye bhi bulb ki sunnat hai Kya???
@infinityacceptance3257Ай бұрын
You don’t have proper research on Hazrat e Yazeed R.A when you will be done with the research on Yazeed R.A then you will be on hzrat e Yazeed R.A side
@infinityacceptance3257Ай бұрын
First thing it is never proved that Hzrat e Imam e Hussain R.A was against Hzrat e Yazeed R.A سائر نحو یزید ابن معاویۃ فھوا ابن عمی These were the words of MY Imam e Hussain R.A for yazeed R.A that yazeed is my brother.
@hadiakbarkargili637Ай бұрын
@@infinityacceptance3257Mazlum sey muhabat ka dawa hay to zalim sey nafrat aur inkaar be itna he zaruri hay zalim aur Mazlum din aur raat ki trha hain jo indono ko aik samajta hay uska imaan batil hay.
@hadiakbarkargili637Ай бұрын
@@infinityacceptance3257😂😂😂 Yazeed is your brother😂😂😂😂
@mohammadsaalim5794Ай бұрын
I agree wholeheartedly what the gentleman who concluded ZN speech.
@bashirbuttnawabshah7781Ай бұрын
انجمن رشوت خوران پاکستان دلی گہرائیوں سے ڈاکٹر صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے رشوت کو جائز قرار دے کر دیرینہ confusion کو ختم فرما دیا۔۔۔ ب پاکستان میں انسداد رشوت ستانی محکمہ جات کی کوئی افادیت نہیں۔
@nighatnaeem8688Ай бұрын
انسداد رشوت ستانی تو پہلے بھی بیکار ہے جو رشوت لیتے ہوئے پکڑا جائے رشوت دے کر چھوٹ جاتا ہے اور ڈاکٹر صاحب نے رشوت کو جائز نہیں کہا بلکہ اگر آپ کا جائز کام رشوت کے بغیر نہیں ہورہا تو فقہاء نے اس کی گنجائش دی ہے لینا تو ہے ہی حرام
@aasmaaasma3263Ай бұрын
Jnab Mula Ali Se Muhabat Aur Unki Dushmano Se Bhi Muhabat Ye Munafiqat Hai Mula Ali Ki Muhabat Aur Banu Umaiya Ki Muhabat Ik Dil Main Reh Skti
@educationchannel5380Ай бұрын
بہت زیادہ غلطیاں کی ہیں۔ محسن نقوی نہیں شہنشاہ نقوی ہیں۔ پنجتن میں اللہ نہیں، اللہ تن نہیں معبود اور خالق ہیں۔
@HamDamofficialАй бұрын
شہنشاہ تو پھر اللہ ہی ہے اور کوئی نہیں ہے جس کا ترجمہ ہوتا ہے بادشاہوں کا بادشاہ تھوڑا سا سمجھ سے کام لو
@alirazabhatti9075Ай бұрын
Mery bhai unka nam shehanshah Hussain Nqvi hai @@HamDamofficial
@saifurrehmansaifeealvi8618Ай бұрын
❤❤❤,,MAIN SADQAY AHLEBAIT SALAM AOR UN K CHAHNAY WALON K ❤❤
@zeeshanjamil3102Ай бұрын
ہر فرقہ نبی کی ال پر قربان صرف ہم سب کو امتی کی حیثیت سے رہنا ہے۔ امتی سے نکل کر الگ فرقے سے ہونے کے بارے سوچنا ہی گناہ ہے جس پر غور کی سخت ضرورت ہے ٹھیک ہے اگر اپ لوگ رونا شہادت پر پسند کرتے ہیں تو اپ کیجے ہر کسی کو ان پر عمل نہیں کروا سکتے تو یہ نہ کہیں کہ ہم صرف ہم ہی مسلمان ہیں دوسرے نہیں ہیں چاہت کے تمام دعووں کو تو رب العالمین کے پاس جا کر ہی درست ثابت ہونگے تو ہی جنت کے حق دار بنیں گے ورنہ دوسرا ٹھکانہ بھی ہے
@AzadarSafar-kl9rmАй бұрын
سر شہید پر رونا۔منع کئی نہیں کیا گیا جس نبی کریم نے ہم سب کو اللہ پاک کی پہچان کروائی انہوں نے اصل اسلام ہم تک پہنچایا اور آپ نبی کریم نے اپنے چچا حضرت ہمزہ کو جن کو معاویہ کی ماں ہندہ نے شہید کروآ کر ان کا کلجہ چبایا اور نبی کریم نے شہید حضرت ہمزہ پر نہیں بلکہ اس جنگ میں اور مرنے والوں پر ان کے جاننے والوں کو روتے دیکھا تو اپ بہت بہت رنجیدہ ہوئے اور کہا کہ میرے چچا پر کوئی رونے والا نہیں پھر آپ اور دوسرے لوگ بھی آپ کے ساتھ روئے اور آپ نے اسکو پورا سال غم کا سال کہا اور منانے کا کہا تو نبی کریم کا فعل درست ہے بجائے اس کے جو شہید پر رونے سے منع کرے یہ نبی کریم کے حکم کو منع کرنے کے زمرے میں آتا ہے استغفراللہ جو غلط ہے
@zeeshanjamil3102Ай бұрын
@@AzadarSafar-kl9rm کسی نے کا کیا مطلب رونا تو سب کو آتا ہے مگر ایسا رونا کی اجازت کس نے دی کہ جسم ہی چھل لیں یہ اجازت نبی علیہ السلام تو کیا ان کی آل نے بھی ایسا کرنے کو نہیں کہا کہ۔جسم کے ٹکڑے ک لو یہ لوگ جسم کے ٹکڑے تو کر لیتے ہیں مگر ان کی آل کی محبت میں ایک دوسرے سے الگ کیوں ہو گئے کیا ایسا کرنا درست ہے کہ گروہ ہی الگ کر لیا اور جتاتے ہیں کہ ہم ہی ان کے حق دار ہیں ہم ہی محبت کرتے ہیں ا چھے برے سب جگہ ہیں مگر ان سب کو ایک کہہ دینا اور پھر دشمنی اپنی مجالس میں سیکھانا کہاں کی عقل مندی ہے ہم جاہل ترین لوگوں کے منہ سے وہ باتیں سننے کو ملتی ہے جو عقل تسلیم نہیں کرتی کہتے ہیں یہی مجالس میں بتایا جاتا ہے ایسا کیوں ہے ؟انسان کوانسان سے دشمن بنانا سیکھانا کہاں کی عقل مندی ہے وہ محبت کس کام کی جس میں آ پس میں ہی ایک دوسرے سے دشمنی رکھیں کیا یہ سیدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ اور ان کی آل نے سیکھایا ہے کہ۔اس طرح ہماری محبت میں ایک دوسرے کو الگ کرو اس کو محبت کہتے ہیں ہمیشہ سے تمام نبی علیہ السلام نے ایک دوسرے سے جوڑنے کا سبق سیکھایا ہے کسی دشمن سے بھی سختی منع کیا ہے ایک حضرت حمزہ کی مثال کیا لے لی کیا وہی درست ہے دوسرے احادیث اس کے آگے کیا ختم ہو جاتیں ہیں کہ۔اپنے جسموں کو تکلیف نہ دیں وہ بھی سامنے رکھیں دوسری حدیث میں ہے کسی مرنے پر نبی علیہ السلام گئے تو عورتیں جمع ہو کر رو رو کر سر اور سینے پیٹ رہی تھیں تو نبی علیہ السلام نے منع کیا پھر مٹی ہاتھ میں لے کر ان کی طرف پھینکی کہ وہ خاموش ہو جائیں یہ بات بھی سامنے رکھو صرف ایک کا نمونہ اپنے مطلب کے لئے نہ رکھو کہ یہی ایک بات سچی ہے تو اپنے آپ کو زخمی کر لیں دوسری احادیٹوں کو دیکھ کر بھی بات کرو
@shamimiqbal3219Ай бұрын
Jannat to ALLAH ny daini hy apny karam sy
@zeeshanjamil3102Ай бұрын
@@shamimiqbal3219 جنت ضرور رب العالمین نے دینی ہے مگر وہ کچھ اچھا دیکھیں گے تو ہی دیں گے ناں ورنہ۔جہنم ہی نہ بناتے شرک ایک ایسا گناہ ہے جس کی معافی ہی نہیں اور جو لوگ نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے علاؤہ کسی اور نبی مانتے ہیں وہ جنت میں نہیں جائیں گے کیونکہ یہ رب العالمین کے حکم اور پسند کے شدید خلاف کام۔ہے
@AWKhan-fs9zlАй бұрын
Ay Allah Muhammad wa al e Muhammad par Tari rahmat rahe.
@rashidrahman9673Ай бұрын
On the day of judgement Allah's is not going to ask me about, what happened between, yazeed and his opponent's, shia mulla's lead people wrong things, should study the Noble Quran,
@ShakirHussain-f5eАй бұрын
Aj Palestine k mamlai me pata chala he ke kis maslaq ne miss guid kiya he. Miss guid walai khamosh hein
@SamiawaheedSamiawaheed-cf9xxАй бұрын
بے شکّ ❤آپ نے ٹھیک کہا ۔۔❤
@cow_lover1432Ай бұрын
Yazeed pay lanat beshumaar🖐🖐
@labikyaahussain6851Ай бұрын
Unity is strength ❤
@Emanfaizan-ig1ctАй бұрын
Masha ALLAH
@dilkashali7073Ай бұрын
Salam ya Peary Nabi pak Peary Ahelebait salam❤
@SwanVlogeАй бұрын
پلیز سارے مسلمان ان فرقوں سے نکلو۔اور فلسطین کے مسلمان بھائیوں کا ساتھ دیں
@kausarusman4982Ай бұрын
ALLAH PAK HUM SB KO QURAN PARHNY OR SAMJNY KI TUFEEQ ATA FARMAEY AMEEN ALLAH PAK DR ZAKIR SAHAB KI HEFAZAT FARMA AMEEN
@gachalifeforever4993Ай бұрын
Dunia mein Koi sunni nahi hai jo Yazid ko lanat nahi bhejta.
@AliAkbarkhankhan-w8fАй бұрын
Imam Hussain as zindabad
@HammadHassan-i9qАй бұрын
❤❤❤❤❤❤salaam salaam Hussain salaam ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@mohammedsiddiqi2862Ай бұрын
Abu Muhammad al-Maqdisi said, when he was asked about Yazeed: according to what I have heard he is neither to be cursed nor to be loved. He said, I also heard that our grandfather Abu ‘Abd-Allaah ibn Taymiyah was asked about Yazeed and he said: we do not deny his good qualities or exaggerate about them. This is the fairest opinion.
@stitchinganddesigningwitha6306Ай бұрын
It's not a matter of opinion, it's a matter of Eeman rather. Accomplices and followers of Yazeed will accompany him in Raze Mahshar.
@mohammedsiddiqi2862Ай бұрын
How can an event which occurred some 50 years after death of Prophet pbuh become a matter of emaan. In Quran Allah says He forgives everything except shirk. Even RasoolAllah pbuh doesn’t know who is forgiven and who is not. So how can you assign anyone to hellfire. Think carefully, that’s all I can say.
@MuhammadShakeelDanish786Ай бұрын
Mash Allah Allah pak syed shensha hussain naqvi ko salamat rakha ameen🤲
@IndiandemocracyaajkalАй бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@ImranShah-md6qdАй бұрын
Haq or adal se jab bi door jyee gy hum Muslim to ho stky momin ni😢
@ahmadpasha3395Ай бұрын
Well done Dr Zakir Naik sb
@ZaminAbbas-p4cАй бұрын
Nabi aor ahl e bait k dushmano ko razialla kahnay wala musalman nahi munafiq zaror ho Sakta hay
@munsifshah6448Ай бұрын
Very interesting information Islam zinda bad Islam dawat tablage zinda bad
@shaziapatel453711 күн бұрын
Ilahee Aameen
@janmuhammad8289Ай бұрын
Allah ap ko Yazeed k Sath mehshoor kray.
@shahGhulamAliBukhari29 күн бұрын
یا اللہ اس خاندان کو ہمیشہ کے لئے آباد فرما دے آمین ۔
@Djwale785Ай бұрын
Shehnshah naqvi Zinda baad sada salaamat rakhay Amen y
@aminafzal5448Ай бұрын
Bhot Best
@EhsanUllahButt-y7bАй бұрын
ڈاکٹر ذاکر تقابل ادیان کا عالم ھے۔مسالک اور تاریخ کا ماہر نہیں ھے۔۔۔اسے مسلمانوں کے فرقوں کے بارے رائے نہیں دینا چاہئیے۔۔۔
@khalidkust3848Ай бұрын
Direct shia ko kuch bolthay to naraz hojathay
@fazalrehman6490Ай бұрын
Quran ma firka bnana walo k bara ma kya kaha gya ha?
@FarhadKhan-hm8txАй бұрын
Zakir naik is king 👑👑👑
@ShezadAbbasi-i9mАй бұрын
Mashallah bahut acchi baat ki
@aliztimeАй бұрын
Yazeed per us ke manne wale per us ki aalll per Lannat Laanat Lanat