Рет қаралды 27,279
پاکستانی ڈرامہ ’بیٹیاں‘ میں فاطمہ آفندی نے صبا کا کردار ادا کیا۔ ہمارے ساتھ خصوصی گفتگو میں جانیے کہ انھیں اس ڈرامے کی سٹوری مختلف کیسے لگی، انھیں لوگوں کی طرف سے کیسا فیڈ بیک مل رہا ہے اور انھیں کس بہن کا کردار سب سے زیادہ پسند ہے۔
ویڈیو: شمائلہ خان، محمد نبیل
#drama #pakistan #entertainment #fatimaeffendi
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR