میلاد النبی ﷺ منانے کا سب سے احسن اور بہترین طریقہ ❤
@mushtaqahmad93973 ай бұрын
Asalamuaalikum warahmatullah wabrakathahu......mai Kashmir say hoon....app ko bahut suntha hoon ore app say ore app ki tahqeeq say kaafi muthasir hoon.....Allah app ko jazyi khar day....
@sayedsadafwasi51083 ай бұрын
❤ beshak beshak ❤
@abdulrafay71393 ай бұрын
جزاك الله خيرا ❤
@MuhammadZubair-r8f3 ай бұрын
Muhammad Zubair All ❤
@Islamnoorehidayat3 ай бұрын
شیخ الله پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ❤
@rameezrajavlogs37453 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@AzizurRahman-gs5gs3 ай бұрын
عَنْ أَنَسٍ أَنَّهُ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَی رَسُوْلِ ﷲِ صلی الله علیه وآله وسلم فَقَالَ: یَارَسُوْلَ ﷲِ، مَتٰی قِیَامُ السَّاعَةِ؟ فَقَامُ السَّاعَةِ؟ فَقَاَمَ النَّبِيُّ صلی الله علیه وآله وسلم إِلٰی الصَّلاَةِ قَضَی صَلَاتَهُ قَالَ: أیْنَ السَّائِلُ عَنْ قِیَامِ السَّاعَةِ؟ فَقَالَ الرَّجُلُ: أَنَا یَا رَسُوْلَ اللّٰهِ. قَالَ: مَا أَعْدَدْتَ لَهَا؟ قَالَ: یَا رَسُوْلَ اللّٰهَ، مَا أَعْدَدْتُ لَهَا کَبِیْرَ صَلَاَةٍ وَلَا صَوْمٍ إِلَّا إِنِّی أُحِبُّ اللّٰهَ وَرَسُوْلَهُ فَقَالَ: رَسُوْلُ اللّٰهِ صلی الله علیه وآله وسلم: اَلْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ وَأَنْتَ مَعَ مَنْ أَحْبَبْتَ فَمَا رَأَیْتُ فَرِحَ الْمُسْلِمُوْنَ بَعْدَ الإِْسْلَامِ فَرَحَهُمْ بِهٰذَا. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ وَمُسْلِمٌ وَالتِّرْمِذِيُّ وَاللَّفْظُ لَهُ. أخرجه البخاري في الصحیح، کتاب الأدب، باب عَلَامَةُ الْحُبِّ فِي ﷲِ تعالیٰ، 5/2283، الرقم: 5817، 5818، ومسلم في الصحیح، کتاب البر والصلة والآداب، باب المرء مع من أحب، 4/2034، الرقم: 2640، والترمذي في السنن، کتاب الزهد، باب ما جاء أن المرءَ مَعَ مَن أَحبَّ، 4/595، الرقم: 2385، والنسائي في السنن الکبری، 6/344، الرقم: 1178، وابن حبان في الصحیح، 2/316، الرقم: 557، والبزار في المسند، 8/32، الرقم: 3014، والطبراني في المعجم الأوسط، 4/42، الرقم: 3563، وأحمد بن حنبل في المسند، 4/239، 395، 398، 405، وأبو یعلی في المسند، 9/100، الرقم: 5166. ’’حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں، کہ ایک شخص حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور پوچھا یا رسول اللہ! قیامت کب واقع ہوگی۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز کے لئے اٹھے (اور نماز پڑھائی) نماز سے فراغت کے بعد حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وقوعِ قیامت کے بارے میں سوال کرنے والا کہا ں ہے؟ اس شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) میں ہوں۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم نے قیامت کے لئے کیا تیاری کر رکھی ہے؟ (یعنی کیا اعمال تیرے پاس ہیں) اس شخص نے عرض کیا۔ یا رسول اللہ! ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) نماز روزہ کا کوئی زیادہ عمل میرے پاس نہیں ہے۔ مگر یہ کہ میں اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ محبت کرتا ہوں۔ تو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر شخص اپنے محبوب کے ساتھ ہوگا۔ پس تو بھی (روز قیامت) اسی کے ساتھ ہوگا جس سے تجھے محبت ہے (یعنی تجھے میری معیت و رفاقت حاصل ہوگی)۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے مسلمانوں کو قبولِ اسلام کے بعد کبھی اتنا خوش ہوتے نہیں دیکھا جتنا کہ وہ حضورنبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس ارشاد پر ہوئے۔‘‘
@mdmumtazansari58333 ай бұрын
محبت رسول بغیر اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ؟؟؟؟
@hightechstuff23373 ай бұрын
hazrat usman r. a se umar me bare hone wala sawal kia tha.
@smaimam3133 ай бұрын
❤❤❤ 430th
@AzizurRahman-gs5gs3 ай бұрын
نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں ربیع الاول سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں شب ولادت میں سب مسلماں نہ کیوں کریں جان و مال قرباں
@saeedabdulsattar54763 ай бұрын
سواے ابلیس اچھا اب ذرا سن میری بات قرآن كريم میں 6000 سے زیادہ آیتیں ہیں ان میں سے ایک بھی عيد ميلاد النبي کی نہیں ہے اگر ھے تو مجھے بھی بتا دو ، دوسری بات ابو بکر ، عمر بن الخطاب، عثمان بن عفان ، علي ، الحسن و الحسين ، بلال بن رباح ، اور ديگر باقي صحابه رضي الله عنهما اجمعين ان میں سے مجھے ایک کا نام بتا دو جس نے عيد ميلاد النبي منایا ھے آپ یا یے صحابه رضي الله عنهما اجمعين رسول سے زیادہ محبت کون کرتا ھے ، تیسری بات أمهات المؤمنين رضي الله عنهم أجمعين عائشة حفصة ، صفيه ، سودة، مارية ، یا ان کے علاوہ کیا کسی نے عيد ميلاد النبي منایا ھے اگر منایا ھے تو ثبوت دو ، اور ذرا دوسروں ک ابلیس کہنے سے پھلے نبی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کی ازواج مطہرات کی سیرت تو پڑھ کے دیکھ اور سورہ المائدہ آیت نمبر 3 تو پڑھ الله تعالى آپ کو اور مجھ کو ہدایت دے
@muhammadobaidullahhashmi43343 ай бұрын
bilkul aisa hi hai k koi bolae k aee nabi m aap wajoud par Allah ki azmat ko qubaan karta houn... aur jub kufar ka fatwa lagae tu kehnae lagae k inko nabi paak k wajud s masla hai
@saeedabdulsattar54763 ай бұрын
بھائی جان کافر تو وہ شخص ہوتا ھے جو قرآن اور سنت کا منکر ھوتا ھے اور جو مشرک ہوتا ھے اور جو بے نمازی ھوتا ھے مگر افسوس آج کے دن میں لوگو میں سے اکثر جو عيد ميلاد النبي مناتے ہیں وہی آپ خود مشرک ہوتے ہیں @@muhammadobaidullahhashmi4334