امتِ مسلمہ کے اتحاد کے لیے ایسا بصیرت افروز خطاب وقت کی اہم ضرورت ہے۔ حجۃ المحدثین شیخ الاسلام نے واقعی امام بخاری کے علمی ورثے کو بہترین انداز میں پیش کیا۔ ایسا جامع اور علمی خطاب سن کر روح کو سکون مل گیا۔ امام بخاری کی جدوجہد اور زہد واقعی مثالی تھا۔
@MinhajianКүн бұрын
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا اندازِ تبلیغ ہمیشہ سے دیگر علماء کرام سے منفرد اور مؤثر رہا ہے۔ آپ نے ہمیشہ فرقہ واریت کے خاتمے، بین المسالک ہم آہنگی، اور اتحادِ امت کے قیام کو اپنی دعوت و تبلیغ کا محور بنایا۔ آپ کی علمی گہرائی اور خطاب کی جامعیت نے دینِ اسلام کی حقیقی روح کو اجاگر کیا۔ ختمِ صحیح البخاری شریف سے آپ کا خطاب ایک منفرد علمی و روحانی مثال ہے، جس میں نہ صرف حدیث کی گہرائی کو واضح کیا گیا بلکہ امتِ مسلمہ کو اتحاد اور یکجہتی کا پیغام بھی دیا گیا۔
@masifaziz1587Күн бұрын
ماشاءاللہ بہت زبردست اللّٰہ تعالٰی قوم کو عقل سلیم عطاء فرمائے کہ یہ قوم حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کے علم و عمل اور آپ کی روحانیت سے فائدہ اٹھا سکے
@muhammadqaisarmehboob8584Күн бұрын
ایسی نشستیں ماہانہ بنیادوں پر منعقد ہونی چاہیں تاکہ گرتی ہوئی قدریں دوبارہ سے اجاگر ہو سکیں۔❤ شکریہ منہاج القرآن انٹرنیشنل
@karimnawaz8351Күн бұрын
ماشاءاللہ گریٹ ڈاکٹر صاحب ھمیشہ سلامت رہیں آمین
@abidbashir7892Күн бұрын
اتنی باریک بینی کی گفتگو کے لئے اتنی تیاری انتہائی خوشبختی کی بات ہے ۔
@Cricketwithahmad-S12Күн бұрын
Mere Hazoor shykh ul islam dr Muhammad tahir ul qadri hujtal muhdseen mjadid e rawan deen ko Allah salamat rakhy ameen❤❤
@syedabudawoodshahКүн бұрын
امت محمدیہ کے لیے عظیم نعمت خدا وندی ہیں شیخ الاسلام
@EngrAbuHurairaAlHussaini2 күн бұрын
ربِ قادر میرے طاہر کو سلامت رکھنا ❤ کربلاوں کے مسافر کو سلامت رکھنا❤
@barkatalichaudhry6347Күн бұрын
Ameen
@Jaber-Ul-HaqКүн бұрын
Ameen
@EngrAbuHurairaAlHussaini2 күн бұрын
حُجةُالمحدثین شیخ الاسلام امت کے حقیقی رہبر ورہنما ہیں،❤
@mqi.mandvikutch30362 күн бұрын
Rabe Qadir Mere Tahir Ko Salamat Rakhna
@starmobile26902 күн бұрын
Ameen ❤
@maliksajjadali8051Күн бұрын
امت کو تفرقہ پروری سے پہنچنے والے نقصانات اور اتحاد کا راستہ
@ubaidurehman63Күн бұрын
This spiritual gathering is a beacon of hope and guidance in challenging times, nurturing the soul and strengthening the bond between humanity and the Divine. Events like these inspire unity, compassion, and a deeper understanding of the true purpose of life. May such initiatives continue to illuminate hearts and communities. 🌟
@Itssaadatali2 күн бұрын
اے میرے مولا تیرا کرام کے اج یہاں موجود ہیں اے میرے رب ہمیں اس خطاب کو سننے سمجھنے اور عمل کرنے پھر دوستوں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم پر حضور شیخ الاسلام کا سایہ ہمیشہ قائم اور دائم رکھنا اور ہمیں متزلزل ہونے سے بچانا اور حضور شیخ الاسلام کی تحریک منہاج القرآن کو ترقی اور امن عطا فرما آمین ❤❤
@zahoorahmed55693 сағат бұрын
قبلہ ڈاکٹر صاحب کا خطاب سن کر ماننا پڑتا ہے کہ ڈاکٹر صاحب واقعتا موجودہ صدی کے مجدد ہیں، دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ قادری صاحب کا وجود تا دیر قائم رکھیں
@tehzeebulilmwalquran8829Күн бұрын
اللہ پاک آپ کو تاج ثریا سے نوازے اور آپ کا پھیلایا ہوا یہ نور علم تا ابد زندہ و سلامت رہے۔ آنے والی نسلیں آپ کے سمندر سے ہمیشہ اپنی پیاس بھجاتی رہیں۔ اللہ پاک آپ کو زندہ تا قیامت رکھے۔ آمین بجاہ النبی الامین۔
@NisarAhmedGujjar208Күн бұрын
علم امن محبت کا نام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ عالی 🎉❤❤❤❤
@ubaidurehman63Күн бұрын
یہ روحانی محفل مشکلات کے دور میں امید اور رہنمائی کا چراغ ہے، جو دلوں کو سکون اور انسانیت اور رب تعالیٰ کے درمیان تعلق کو مضبوط کرتی ہے۔ اس طرح کے پروگرام اتحاد، ہمدردی، اور زندگی کے حقیقی مقصد کو سمجھنے کی تحریک دیتے ہیں۔ اللہ کرے کہ ایسی کاوشیں دلوں اور معاشروں کو روشنی عطا کرتی رہیں۔ 🌺
@KaleemUllahShahOfficial-cy6wyКүн бұрын
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا انداز روایات سے ہٹ کر منفرد اور مٶثر تھا ہے اور رہتی دنیا تک اتحاد امت کے لٸے جاری و ساری رہے گا
@92UmmeHaniКүн бұрын
عظیم الشان ختم صحیح البخاری کی دلنشیں محفل اور تشنگانِ علم کے لیے علم و حکمت کے موتی وہ بھی فیضانِ امام علی علیہ السلام سے بہرہ یاب شخصیت کی زبانی۔
@TaiyebaKausar2 күн бұрын
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی کا ایک تاریخ ساز درس حدیث جو حدیث کے باب میں ہر طبقہ فکر کے اذہان میں تشکیک کو ختم کرتے ہوئے نہ صرف نئی گرہیں کھولے گا بلکہ امت مسلمہ میں وحدت و یگانگت بھی پیدا کرے گا اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا سایہ عطوفت ہمارے سروں پر تادیر قائم و دائم رکھے آمین
@MuhammadRazaTahirКүн бұрын
اُمت میں اعتدال اور وسطیت پیدا کرنے اور ہر طرح کی انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے ہمیں یہ بات ذہن نشین کرلینی چاہیے کہ اُمت کے جتنے بھی مکاتبِ فکر ہیں وہ سب حق پر ہیں، سب میں حق گردش کرتا ہے اور ہر ایک میں حق کے کچھ نہ کچھ اجزاء موجود ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ ایک تو حق پر ہے اور دوسرا کلیتاً حق سے خالی ہے۔ لہذا تمام مکاتبِ فکر ایک دوسرے کے لیے برداشت اور رواداری پیدا کریں۔
@hafizzafariqbal1170Күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@abidbashir7892Күн бұрын
علم حدیث کی عشق و محبت اور ادب و احترام کے ساتھ خدمت جس ہر خدمت بھی شکر گزار ہے۔
اگر ہم حدیث و سنت کی بنیاد پر جمع ہو گئے ہیں تو گویا ہم عشقِ رسول ﷺ پر جمع ہوگئے ہیں۔ ہمیں باہم تفریق اور تنگ نظری کو چھوڑ کر اتحاد اور وسعتِ نظری کو اپنانا ہوگا۔ ہمارے اسلاف محنت کر کے غیر مسلموں کو دائرۂ اسلام میں داخل کرتے تھے، جب کہ ہم فروعی اختلافات کی بنا پر مسلمانوں کو دائرہِ اسلام سے خارج کر رہے ہیں۔
@FyslAcrmКүн бұрын
شہنشاۂ علم و کلام عزت مآب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کی عظمت و بصیرت کو قلبی سلام
@abdulwaheed2720Күн бұрын
امت میں اتحاد پیدا کرنے کی اشد ضرورت ہے، ورنہ سب خسارہ ہے۔
@kabirahmedqadri7896Күн бұрын
ماشاءاللہ 🎉❤🎉ماشاءاللہ ❤🎉ماشاءاللہ ❤🎉ماشاءاللہ
@zahidmahmood3255Күн бұрын
واعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آمین جزاک اللّہ خیر یا شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی ۔
@muhammadyousaf1480Күн бұрын
اتحاد امت کے حقیقی نقیب درس بخاری کا حق ادا کر دیا
شیخ الاسلام نے تمام مکاتب فکر کو ایک پکیٹ فارم پر جمع کرکے اتحاد امت کے عملی اتحاد کا خوبصورت پیغام دیا ہے۔
@sabirbhatty2 күн бұрын
🔑 اہم نکات: - امت کو تفرقہ پروری سے پہنچنے والے نقصانات اور اتحاد کا راستہ - ختمِ صحیح البخاری کے انعقاد کی تاریخی اہمیت - امام بخاری کی زندگی، ابتلاء اور ان کی عظیم خصوصیات - امام بخاری کا زہد، تقویٰ اور عشقِ رسول ﷺ - خوارج اور بدعتیوں کے خلاف امام بخاری کی جرات مندانہ جدوجہد - حضور نبی اکرم ﷺ تک امام بخاری کے طریق سے عالی ترین اسانید کی وضاحت
@kabirahmedqadri7896Күн бұрын
❤🎉ماشاءاللہ 🎉❤ماشاءاللہ 🎉❤ماشاءاللہ 🎉❤
@QaziABDULJALIL-d2rКүн бұрын
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آپ کو❤❤❤ آ مین
@sattarbhatti2222Күн бұрын
Allah Akbar jalla jalalhu, mashallah wa jazakallah khaira
@Arbabazam-i7sКүн бұрын
سبحان اللہ ماشاءاللہ یا اللہ ❤❤❤اس اواز کو ہمیشہ سلامت رکھنا
@J.Janjua2 күн бұрын
اللّٰه پاک قبلہ حضور کو صحت تندرستی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
@kabirahmedqadri7896Күн бұрын
آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ والہ وسلم۔
@allahrakha6965Күн бұрын
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وأصحابه أجمعين 🌹🌹🌹
@muhammadyounus50352 күн бұрын
حفظه الله تعالى شيخنا القادري حضرة العلامة العارف بالله الإمام المجدد حجة المحدثين شيخ الإسلام سعادة الدكتور محمد طاهر القادري الحنفي الماتريدي،
@kabirahmedqadri7896Күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@MuhammadJameel-y2yКүн бұрын
سبحان اللّٰہ جزاک اللّٰہ. شیخ السلام علامہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی اس کوشش جسکے لیئے الفاظ نہیں کو اللّٰہ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے. آمین.
@bashirahmad8261Күн бұрын
ماشاءاللہ، الحَمْدُ ِلله، سبحان الله، جزاك اللهُ، جزاك اللهُ،آمین،آمین
@MuhammadTahahussain66922 күн бұрын
ماشاءاللہ
@sabrisargodhyala35202 күн бұрын
یا رب میرے قائد کو سلامت رکھ امین❤
@muhammadnawaz7021Күн бұрын
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے وقت کے مطابق کیا شاندار خطاب کیا
@hammadsidhu94Күн бұрын
اللّہ پاک شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کو صحت و سلامتی عطا فرمائے بلاشبہ آپ اُمت کے لئے ایک عظیم تحفہ ہیں
@Arbabazam-i7sКүн бұрын
ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ﷺ
@O-LevelsIslamiatbySirIkramКүн бұрын
I am the luckiest one in the world to be a part of this blessed program of darse imam Bukhari and seeing the blessed faces and my blessed Quaid and the greatest Ashq e Rasool.❤❤❤
@paksalah2 күн бұрын
تو سلامت رہے تا قیامت رہے
@fayyazhussain1983Күн бұрын
سبحان اللہ ماشاءاللہ
@ShahbazParhyar-q5g2 күн бұрын
MashAllah
@MuhammadSaleem11Күн бұрын
دور حاضر میں ایسی شخصیات کا وجود ہی امت کے لیے باعث رحمت اور زریعہ حصول علم ہے۔ اللہ پاک اس خیر کے مقصد کو منتہی نتائج تک پہنچائے۔ آمین
@zohaibhassan25612 күн бұрын
Mashaa ALLAH, ilm o marfat ka sangam
@farzanaBasha-z1n2 күн бұрын
Assalamu alaikum wa rahamatullahi wa barkhatuhu
@merankhan2519Күн бұрын
La ilaHa illal la muhammadur rasool allah
@farooqahmed26482 күн бұрын
Masha Allah. Allah salamat rakhaay
@hafizmubshar786Күн бұрын
❤مجدد رواں صدی ❤️ طاہر القادری ❤️
@FarahBabar-o9eКүн бұрын
Mashalla
@WasimHassan11Күн бұрын
میرا قاٸد سلامت رہے❤
@deedarahmed57462 күн бұрын
Subhanallah
@NazakatAli-fm5hkКүн бұрын
Allah pak humen sunnne or amal ki tofeek ata farmae. or Allah pak hamen istikaamat ata farmae
@Arbabazam-i7sКүн бұрын
ماشاءاللّٰه
@HaroonAli-u6c2 күн бұрын
Ma sha ALLAH
@abdulsattar358Күн бұрын
SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH
@ThelifeofBoys7862 күн бұрын
❤ماشأاﷲ میرے قاہد زندہ باد
@mudassirsbr2 күн бұрын
قائد
@kabirahmedqadri7896Күн бұрын
ماشاءاللہ مجددرواں صدی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی۔❤🎉ماشاءاللہ ❤🎉
@fatimaraza1457Күн бұрын
کمال است❤
@makhdoomzada13132 күн бұрын
Masha Allah
@fatimaraza1457Күн бұрын
A Great scholar Teacher leader✨🌺
@usmanjuttmustafvi2 күн бұрын
Mashaa Allah 😊
@BasitVlogs570Күн бұрын
Subhan Allah ❤
@Arbabazam-i7sКүн бұрын
بے شک
@faizrasooltahir2 күн бұрын
سلام یا شیخ الاسلام
@zakayt6570Күн бұрын
مجدد کی یہ نشانی بھی ہوتی ہے کہ وہ امت محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ کر اس کا علاج بھی فرماتا ہے۔ حجتہ المحدثین حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ نے یہ حق ادا کردیا اور عملاً یہ فرما دیا اتحاد امت ہی واحد حل اس کمزور امت کا۔ تو سلامت رہے ۔ اللہ آپ کو کامل صحت کے ساتھ عمر خضر عطا فرمائے آمین
@ullahSana-ew5ru2 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ خطاب ❤❤❤❤❤
@MuhammadRazaTahirКүн бұрын
شیخ الاسلام نے نے شرکاے درس کو صحیح البخاری سے احاديث پڑھائیں اور اُن کی شرح کرتے ہوئے بتایا کہ امام بخاری بہت بڑے عاشقِ رسولﷺ تھے اور اُنہوں نے صحیح البخاری میں احادیث کا انتخاب کرتے ہوئے ذاتِ نبوی ﷺ کے ساتھ اپنی والہانہ محبت کا اِظہار کیا ہے۔
@FarooqKhan007Күн бұрын
Mashaa Allah
@UmarFarooq-x9qКүн бұрын
Mashallah❤
@ranamuhammadidreesqadriКүн бұрын
علم حدیث کے فروغ کے لیے ایسا منظر چشم فلک نے کم ہی دیکھا ہوگا۔سبحان اللہ ماشاء اللہ۔
@MuhammadRazaTahirКүн бұрын
وقت آگیا ہے اُمت کے اتحاد، علم دین و سنت کے احیاء، دین کی قدروں کو زندہ کرنے اور اگلی نسلوں تک دین منتقل کرنے کے لیے ہم تکفیریت کی دیواروں کو گرا دیں۔ آج اُمت میں وحدت، یگانگت اور یکجہتی پیدا کرنے کا وقت ہے۔
@Usamakhan-q4m8k2 күн бұрын
mashallah
@mudassirsbr2 күн бұрын
❤❤❤❤❤ subhan Allah ❤❤❤❤
@farzandali-jl5huКүн бұрын
Dr qadri SB salamat
@sabrisargodhyala35202 күн бұрын
ماشاءﷲ
@MuhammadRazaTahirКүн бұрын
شیخ الاسلام نے فرمایا کہ امام بخاری نے صحیح البخاری کا اختتام خوارج کی مذمت میں احادیث سے کیا ہے، جس سے اُن کی مراد یہ ہے کہ اپنا عقیدہ ہمیشہ علماے ربانیین سے لیں، کبھی خوارج سے نہ لیں۔
@media_Stock2 күн бұрын
ماشاءاللہ ❤
@Fareedshaikh-786922 күн бұрын
Mashallah ❤❤Subhanallah ❤️❤️
@Arbabazam-i7sКүн бұрын
سبحان اللہ
@maxxpool2 күн бұрын
Sub ha nllah
@islamicishq-e-mustafa99042 күн бұрын
Mashallah
@alqadria8305Күн бұрын
ایک بار پھر حضرت شیخ الاسلام نے امت مسلمہ کو متحد کرنے کا حق ادا کر دیا ۔ ۔ سلام ہو آپ پر اے شیخ الاسلام