Miraj u Nabi ﷺ Awr Didar e Elahi | معراج النبی ﷺ اور دیدار الٰہی | Dr. Muhammad Tahir ul Qadri

  Рет қаралды 145,658

Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

Күн бұрын

معراج النبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور دیدار الٰہی
Miraj-un-Nabi (S.A.W) awr Didar e Elahi
Speech Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
CD No: 728
Speech No: En-25
Duration: 42 Minutes
Place: Jamia Masjid Minhaj-ul-Quran, Model Town, Lahore
Dated: February 15, 1991
Category: Meraj-un-Nabi (S.A.W)
www.minhaj.tv/...
Subscribe the Official KZbin channel of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri / drqadri
** Some Important Links **
- www.minhaj.tv
- get.minhaj.tv/
- / tahirulqadri
- / minhajulquran
- / tahirulqadri
- dailymotion.co...
- vimeo.com/Minh...
#TahirulQadri​ #Miraj_un_Nabi #DrQadri #MinhajulQuran​

Пікірлер: 155
@imtiazahmed5073
@imtiazahmed5073 3 жыл бұрын
Who reading the comments to see 👀
@syedahmed3933
@syedahmed3933 2 жыл бұрын
بسم الله - الحمد لله - الصلاة و السلام على رسول الله صلى الله عليه و آله و سلم. اللَّهُمَّ أَلْهِمْنِي رُشْدِي وَأَعِذْنِي مِنْ شَرِّ نَفْسِي - اللهم آمين واقعہ معراجِ الله تعالیٰ کی نشانیوں میں سے ایک عظیم نشانی ہے اس رات الله تعالیٰ نے اپنے محبوب صلى الله عليه و آله و سلم كو ساتوں آسمانوں کی سیر کرائی اور اپنا مہمان بنا کر معراجِ کے عظیم شرف سے نواز ہے اسی طرح اسی رات میں الله تعالیٰ نے ہمیں پانچ وقت کی نمازوں کے تحفہ سے بھی نواز ہے اور پانچ وقت کی نماز انکے وقتوں پر پڑھنا ہمارے لیے فرض کر دی ہے، - یقیناً نماز مومنوں پر مقررہ وقتوں پر فرض ہے ۔ ترجمہ - سورة النساء آية# 103 ہم میں سے بہت سارے لوگ معراجِ کی خوشیاں تو بہت شوق و اہتمام سے مناتے ہیں لیکن اس رات الله تعالیٰ نے ہمیں نماز کے جس تحفے سے نواز ہے اسکا شکر جس طرح پابندی شوق و اہتمام سے پانچ وقت ادا کرنا ہے اس طرح ادا نہیں کرتے سستی اور لاپروائی کرتے ہیں جو منافقین کی صفات میں سے ہے - ان نمازیوں کے لئے افسوس ( اور ویل نامی جہنم کی جگہ ) ہے ۔ جو اپنی نماز سے غفلت برتتے ہیں ( لاپرواہی اور سستی کرتے ہیں) - ترجمہ سورۃ سورۃ الماعون آيات # 5 & 4 بعض لوگ رات بھر جاگنے میں گزار دیتے ہیں اور فجر کی نماز جو فرض ہے اسکو بھول جاتے ہیں جسکے بارے میں ہم سے سوال کیا جایگا ابوہریرہ رضی الله عنہ سے مروی ہے کہ میں نے رسول الله ﷺ کو فرماتے سنا ہے: مسلمان بندے سے قیامت کے دن سب سے پہلے جس چیز کا حساب لیا جائے گا وہ فرض نماز ہو گی ۔ حديث سنن ابن ماجه # 1425 یاد رکھیں نماز کا نہیں پڑھنا کافروں اور مشرکین کا کام ہے اور مسلمانوں اور کافروں کے درمیان جو فرق ہے وہ الله تعالیٰ كو اور اس کے احکامات کو ماننا اور نماز پڑھنے کا فرق ہے یعنی مسلمانوں کے لیے نماز فرض کردی گئی ہے اور مسلمان نماز پڑھتا ہے اور کافر نماز نہیں پڑھتا، - اور نماز قائم رکھو اور مشرکین میں سے نہ ہو جاؤ - ترجمہسورۃ الروم آية # 31 رسول الله ﷺ کا ارشاد ہے کہ : ’’ بے شک آدمی اورشرک و کفر کے درمیان ( فاصلہ مٹانے والا عمل ) نماز کا ترک ہے ۔ حديث صحيح مسلم # 246 / (INT. : 82) اور نماز ایسی عبادت ہے جو انسانوں کو بےحیائی اور برائیوں سے بچاتی ہے. - بیشک نماز بے حیائی اور برے کاموں سے روکتی ہے ، اور الله کا ذکر سب سے بڑی چیز ہے ۔ ترجمہ /مفہوم سورۃ العنكبوت # 45 اور آخرت میں سب سے پہلے نماز کے بارے میں سوال کیا جایگا، اور ہم جس نبی کریم ﷺ کی محبت کا دم بھرتے ہیں نماز ان کی آنکھوں کی ٹھنڈک بھی ہے، اور نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے کہ فجر کے وقت کی دو رکعتوں مجھے ساری دنیا سے زیادہ پسند ہیں - حديث صحيح مسلم # 1689 / (INT. : 725) اور ہم جس دنیاوی کاموں، اور کمائی میں مصروف و مشغول ہو کر نماز پڑھنے میں سستی، لاپرواہی کرتے ہیں اور بعض لوگ پابندی سے نہیں پڑھتے یاد رکھیں دنیا اور اس میں جو مال و دولت ،جائیداد خزانہ، راحتیں، نعمتیں، لذتیں، عیش و آرام اور جو کچھ بھی ہے اسکے بدلے صرف فجر کی دو رکعت نماز اس سے زیادہ فائدہ مند اور بہتر ہے. نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے کہ فجر کی دو رکعتیں دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے ، اس سے بہتر ہیں ۔ حديث صحيح مسلم # 1688 / (INT. : 725) اور آخرت میں سب سے پہلے نماز کے بارے میں سوال کیا جایگا اور اگر نماز نہیں پڑھیں گے تو انجام کیا ہو سکتا یہ بھی جان لیں. - اس دن جھٹلانے والوں کے لئے سخت ہلاکت ہے ( ویل ہے جو جہنم کی ایک وادی ہے) ۔ ان سے جب کہا جاتا ہے کہ رکوع (عبادت) کر لو تو نہیں کرتے ۔ ترجمہ سورة المرسلات آيات # 48 & 47 اور جہنمیوں سے جب یہ پوچھا جایگا کہ تم جہنم میں کیوں ہیں تو وہ اس طرح جواب دینگے. - تمہیں دوزخ میں کس چیز نے ڈالا - وہ کہین گے کہ ہم نماز پڑھنے والوں میں سے نہیں تھے. ترجمہ سورة المدثر آيات # 43 & 42 اس لئے آخرت کی کامیابی کے لیے نماز پابندی سے پڑھنا بہت ضروری ہے. - یقیناً ایمان والوں نے فلاح حاصل کر لی (کامیاب ہوگئے) ۔ جو اپنی نماز میں خشوع کرتے ہیں (دل سے جھکنے والے ہیں) - ترجمہ سورۃ المؤمنون آيات #2 & 1 الله تعالیٰ ہم سب کو دین کی رسی کو مضبوطی سے تھام لینے کی اور پوری طرح پورے پورے اسلام پر عمل کرنے کی ہدایت اور توفیق نصیب فرمائے کیونکہ پورے دین پر پوری طرح عمل کرنے میں ہی دنیا اور آخرت کی بھلائی ہے. - اے ایمان والو !اسلام میں پورے پورے داخل ہو جاؤ. - ترجم ہسورة البقرة أية # 208 جو شخص الله کا سہارا ( دين كو) مضبوطی سے تھام لے ، وہ سیدھے راستے تک پہنچا دیا جاتا ہے ۔ ترجمہ سورة آل عمران آية# 101 سُبۡحٰنَكَ لَا عِلۡمَ لَنَآ اِلَّا مَا عَلَّمۡتَنَا ؕ اِنَّكَ اَنۡتَ الۡعَلِيۡمُ الۡحَكِيۡمُ الۡحَمۡدُ لِلّٰهِ الَّذِىۡ هَدٰٮنَا لِهٰذَا وَمَا كُنَّا لِنَهۡتَدِىَ لَوۡلَاۤ اَنۡ هَدٰٮنَا اللّٰهُ‌ ‌ۚ لَقَدۡ جَآءَتۡ رُسُلُ رَبِّنَا بِالۡحَـقِّ‌ و لا حول ولا قوة الا بالله العلي العظيم سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ ، أَشْهَدُ أَنْ لا إِلَهَ إِلا أَنْتَ ، أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ‎ - سُبْحَانَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا يَصِفُونَ ،وَسَلَامٌ عَلَى الْمُرْسَلِينَ ،وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ.
@umairullahkhan1373
@umairullahkhan1373 4 жыл бұрын
تمام لوگوں کو شب معراج مبارک ھو.
@islamroundtheglobe1530
@islamroundtheglobe1530 4 жыл бұрын
شبِ معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بہت بہت مبارک ہو
@hassantahir4487
@hassantahir4487 4 жыл бұрын
Mbark o
@sageerahmed9872
@sageerahmed9872 3 жыл бұрын
@@hassantahir4487 ua
@TauseefSolahri
@TauseefSolahri 4 жыл бұрын
یااللہ کریم تجھے تیرے پیارے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا واسطہ اپنے بندوں پر اور خاص طور پر اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی امت پر خاص رحم فرما اور اس مہلک بیماری کو نست و نابود فرما دے۔ آمین یارب العالمین۔
@AliHassan-nt1ek
@AliHassan-nt1ek 2 жыл бұрын
Ameen
@Sulaimankhan1996
@Sulaimankhan1996 8 ай бұрын
Allah ko kisi k wasty ki zarorat nei ha
@mehboobdabbewala9552
@mehboobdabbewala9552 4 жыл бұрын
Ya.rasulallha.Yaali.Yafatima.Yahassan.Yahussain
@fakharfareed2808
@fakharfareed2808 4 жыл бұрын
Saath bhai A.S ya R.A likho
@AliHassan-zz1yf
@AliHassan-zz1yf 2 жыл бұрын
Haq ...💞💞💞
@hassaanali2415
@hassaanali2415 2 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب. شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو اللہ رب العزت لمبی عمر عطا فرمائے اور صحت عطا فرمائے آمین. اللہ پاک آپ کے علم میں اضافہ فرمائے اور ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
@qamarjahan213
@qamarjahan213 7 ай бұрын
ھر کجا۶ رو کر دو جھہ اللہ بود جس طرف بھی رخ کیا خدا کی ذات تھی سبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبر مُحَمَّد ﷺ مُحَمَّد ﷺ مُحَمَّد ﷺ مُحَمَّد ﷺ ﷽ ﷽ ﷽ ﷽ ﷽ ﷽ سبحان اللهسبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله
@mahmoodahmad4999
@mahmoodahmad4999 Жыл бұрын
Allah apki umer draz krey amin
@afrafr6310
@afrafr6310 4 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب. شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو اللہ رب العزت لمبی عمر عطا فرمائے اور صحت عطا فرمائے آمین. اللہ پاک آپ کے علم میں اضافہ فرمائے اور ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
@Merajkhan-si5my
@Merajkhan-si5my 3 жыл бұрын
🚻🚸
@Muwahidah_
@Muwahidah_ 8 ай бұрын
Mohtram....in se reference mangen k kha likha hai k dekha? Agr ye reference na de sken to phr Sahih Muslim Hadees # 439 International Numeber # 177 Dekh len
@Muwahidah_
@Muwahidah_ 8 ай бұрын
اسماعیل بن ابراہیم نے داود سے ، انہوں نے شعبی سے اور انہوں نے مسروق سے روایت کی ، کہا : میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں ٹیک لگائے ہوئے بیٹھا تھا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا : ابوعائشہ ! ( یہ مسروق کی کنیت ہے ) تین چیزیں ہیں جس نے ان میں سے کوئی بات کہی ، اس نے اللہ تعالیٰ پر بہت بڑا بہتان باندھا ، میں نے پوچھا : وہ باتیں کون سی ہیں ؟ انہوں نے فرمایا : جس نے یہ گمان کیا کہ محمد ﷺ نے اپنے رب کو دیکھا ہے تو اس نے اللہ تعالیٰ پر بہت بڑا بہتان باندھا ۔ انہوں نے کہا : میں ٹیک لگائے ہوئے تھا تو ( یہ بات سنتے ہی ) سیدھا ہو کر بیٹھ گیا اور کہا : ام المومنین ! مجھے ( بات کرنے کا ) موقع دیجیے اور جلدی نہ کیجیے ، کیا اللہ تعالیٰ نے یہ نہیں کہا :’’ بے شک انہوں نے اسے روشن کنارے پر دیکھا ‘‘ ( اسی طرح ) ’’ اور آپ ﷺ نے اسے ایک اور بار اترتے ہوئے دیکھا ۔‘‘ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا : میں اس امت میں سب سے پہلی ہوں جس نے اس کے بارے میں رسول اللہ ﷺ سے سوال کیا تو آپ نے فرمایا :’’ وہ یقیناً جبریل علیہ السلام ہیں ، میں انہیں اس شکل میں ، جس میں پیدا کیے گئے ، دو دفعہ کے علاوہ کبھی نہیں دیکھا : ایک دفعہ میں نے انہیں آسمان سے اترتے دیکھا ، ان کے وجود کی بڑائی نے آسمان و زمین کے درمیان کی وسعت کو بھر دیا تھا ‘‘ پھر ام المومنین نے فرمایا : کیا تم نے اللہ تعالیٰ کا فرمان نہیں سنا :’’ آنکھیں اس کا ادراک نہیں کر سکتیں اور وہ آنکھوں کا ادراک کرتا ہے اور وہ باریک بین ہر چیز کی خبر رکھنے والا ہے ‘‘ اور کیا تم نے یہ نہیں سنا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے :’’ اور کسی بشر میں طاقت نہیں کہ اللہ تعالیٰ اس سے کلام فرمائے مگر وحی کے ذریعے سے یا پردے کی اوٹ سے یا وہ کسی پیغام لانے والے ( فرشتے ) کو بھیجے تو وہ اس کے حکم سے جو چاہے وحی کرے بلاشبہ وہ بہت بلند اور دانا ہے ۔‘‘ ( ام المومنین نے ) فرمایا : جو شخص یہ سمجھتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اللہ تعالیٰ کی کتاب میں سے کچھ چھپا لیا تو اس نے اللہ تعالیٰ پر بہت بڑا بہتان باندھا کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے :’’ اے رسول ! پہنچا دیجیے جو کچھ آپ کے رب کی طرف سے آپ پر نازل کیا گیا اور اگر ( بالفرض ) آپ نے ایسا نہ کیا تو آپ نے اس کا پیغام نہ پہنچایا ( فریضہ رسالت ادا نہ کیا ۔ ) ‘‘ ( اور ) انہوں نے فرمایا : اور جو شخص یہ کہے کہ آپ اس بات کی خبر دے دیتے ہیں کہ کل کیا ہو گا تو اس نے اللہ تعالیٰ پر بہت بڑا جھوٹ باندھا ، کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے :’’ ( اے نبی ! ) فرما دیجیے ! کوئی ایک بھی جو آسمانوں اور زمین میں ہے ، غیب نہیں جانتا ، سوائے اللہ کے ۔‘‘ Sahih Muslim#439 International Number #177 کتاب: ایمان کا بیان Status: صحیح www.theislam360.com
@mohammedhassan1226
@mohammedhassan1226 4 жыл бұрын
Masaallah allah apne habeeb k dedaar k sadqe hamare gunahaun wali kitab par apna afu wala qalam pheer de ameen
@hafizsadeeq6742
@hafizsadeeq6742 4 жыл бұрын
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبراکاتہ
@rizwanrajput656
@rizwanrajput656 4 жыл бұрын
Wa alaikum salam wa Rahmatullahi WA Barakatuh
@indianboyindian2646
@indianboyindian2646 Жыл бұрын
WaLeKum Assalaam 🌹Shabb E Meraaj Mubarak Ho, Aap Ko bhi 17-02-2023🙂🌹🕋🤲🌹🎊🎉🌹☪️🌹🕌🌹💚🌹🥰🌹😇🌹 Hyderabad, India Se 🌹😇🌹🤝🌹👍
@muhammadaliarif-artist6543
@muhammadaliarif-artist6543 7 ай бұрын
ما شاء اللّٰہ ما شاء اللّٰہ کسی صحابی تابعی کے قول کا انکار کئے بغیر قرآن سے آیت کی دلیل دے کر کیا خوب تطبیق سمجھائی ❤
@atifkhan7183
@atifkhan7183 2 жыл бұрын
اسلام و علیکیم ۔ڈاکٹر صاحب سے سوال ھے کیا معراج کی رات مولا یا علی علیہ کی آواز میں اللہ پاک نے آقا محبوب دلبر سے بات چیت کی اور جو ھاتھ ملایا اللہ پاک نے وہ مولا یا علی علیہ کا تھا ۔مختلف علماء سے یہ مصلحہ سنا ھے خاص کر اہل شعیہ اس پر بیان کرتے ھیں ۔تھوری وضاحت فرما دے ناچیز کے علم میں اضافہ ھو سکے ۔
@urduislamictv342
@urduislamictv342 4 жыл бұрын
Love You Qaide Muhtram
@jamshedkalyar9675
@jamshedkalyar9675 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@mehboobdabbewala9552
@mehboobdabbewala9552 4 жыл бұрын
Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
@dr.yasirhussainsattialkhairy
@dr.yasirhussainsattialkhairy Жыл бұрын
شبِ اسریٰ کے دولہا پر لاکھوں سلام
@qamarjahan213
@qamarjahan213 7 ай бұрын
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم اللھم صل علی سیدنا محمد وعلی الہ واصحبہ وبارک وسلم خاتم النبیین رحمت اللعالمین
@muhammadsaeedanjum7243
@muhammadsaeedanjum7243 Жыл бұрын
مظھر ذات بنا قلب حضور کا چشمه ابل رھا ھے محمد صل الله وسلم کےنور کا
@qamarjahan213
@qamarjahan213 7 ай бұрын
سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله صلی علی نبینا صلی علی محمد
@iftikharabdullahhaider4041
@iftikharabdullahhaider4041 4 жыл бұрын
MASHALLAH VERY GOOD NICE,
@indianboyindian2646
@indianboyindian2646 Жыл бұрын
As Salamu Alaikum 🙂 Shabb E Meraaj Mubarak Ho17-02-2023, Aap Sabhiko 🙂🌹🕋🤲🌹🎊🎉🌹☪️🌹🕌🌹💚🌹🥰🌹😇🌹 Hyderabad, India Se 🌹🇮🇳🌹👍
@qamarjahan213
@qamarjahan213 7 ай бұрын
یا رسول اللہ ﷺ لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ یحی ویمیت وھوا علی کل شی۶ قدیر
@fakharfareed2808
@fakharfareed2808 4 жыл бұрын
Dunya ke sab se bare jaahilon ka agar ka koi chahera hota toh wo unka hota jo janab Shaykh ul Islam Allama Dr Mohammad Tahir ul Qadri se nafrat karte hain Dr sahab iss waqt rooh e zameen ke sab se bare Aalim hain
@owaisqadrikashmiri6441
@owaisqadrikashmiri6441 2 жыл бұрын
@@moulanaayoubmadanikashmiri5940 unko iss k elawah aata bhi kya hai ..
@Mohdali-py5vb
@Mohdali-py5vb 4 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکتہ
@indianboyindian2646
@indianboyindian2646 Жыл бұрын
Walekum Assalam 🙂 Shabb E Meraaj Mubarak Ho, Aap Ko bhi 🌹17-02-2023🌹🙂🌹🕋🤲🌹☪️🌹🕌🌹🎊🎉🌹💚🌹🥰🌹😇🌹 Hyderabad, India Se 🌹😇🌹🤝🌹👍
@asifalicheema6899
@asifalicheema6899 4 жыл бұрын
Ma sha Allah
@TheFlash-ey9ih
@TheFlash-ey9ih 4 жыл бұрын
Masha ALLAH
@afaqahmedkhan1869
@afaqahmedkhan1869 2 ай бұрын
( ❤️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ )
@syedmudassaramin6084
@syedmudassaramin6084 Жыл бұрын
واہ سبحان اللہ قبلہ حضور کمال وضاحت فرمائی۔
@AbdulKareem-tt6cw
@AbdulKareem-tt6cw 4 жыл бұрын
Masha Allah
@kabeerahmad384
@kabeerahmad384 4 жыл бұрын
MUHMMAD (SAW) معراج النبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور دیدار الٰہی اسلام علیکم ورحمت اللہ وبراکاتہ
@indianboyindian2646
@indianboyindian2646 Жыл бұрын
Walekum Assalam 🙂 Shabb E Meraaj Mubarak Ho 🌹17-02-2023🙂🌹🕋🤲🌹🎊🎉🌹☪️🌹🕌🌹💚🌹🥰🌹😇🌹 Hyderabad, India Se 🌹🇮🇳🌹🌹🤝🌹👍
@qamarjahan213
@qamarjahan213 7 ай бұрын
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ جزاك اللهُ‎ ماشاءاللہ بھت خوب اپ کا کوی ثانی نھی ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎ خیرا کثرا
@ramzankhan8836
@ramzankhan8836 3 жыл бұрын
Beshak beshak Haji shab Allah Pak ap ko salamat Rakhi Allah Pak Khair karee gaa insha'Allah Allah Pak ap ko saiyat Dee
@alamgirhussain6422
@alamgirhussain6422 2 жыл бұрын
حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ دَاوُدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ كُنْتُ مُتَّكِئًا عِنْدَ عَائِشَةَ فَقَالَتْ يَا أَبَا عَائِشَةَ ثَلاَثٌ مَنْ تَكَلَّمَ بِوَاحِدَةٍ مِنْهُنَّ فَقَدْ أَعْظَمَ عَلَى اللَّهِ الْفِرْيَةَ ‏.‏ قُلْتُ مَا هُنَّ قَالَتْ مَنْ زَعَمَ أَنَّ مُحَمَّدًا صلى الله عليه وسلم رَأَى رَبَّهُ فَقَدْ أَعْظَمَ عَلَى اللَّهِ الْفِرْيَةَ ‏.‏ قَالَ وَكُنْتُ مُتَّكِئًا فَجَلَسْتُ فَقُلْتُ يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ أَنْظِرِينِي وَلاَ تَعْجَلِينِي أَلَمْ يَقُلِ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ ‏{‏ وَلَقَدْ رَآهُ بِالأُفُقِ الْمُبِينِ‏}‏ ‏{‏ وَلَقَدْ رَآهُ نَزْلَةً أُخْرَى‏}‏ ‏.‏ فَقَالَتْ أَنَا أَوَّلُ هَذِهِ الأُمَّةِ سَأَلَ عَنْ ذَلِكَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ ‏ ‏ إِنَّمَا هُوَ جِبْرِيلُ لَمْ أَرَهُ عَلَى صُورَتِهِ الَّتِي خُلِقَ عَلَيْهَا غَيْرَ هَاتَيْنِ الْمَرَّتَيْنِ رَأَيْتُهُ مُنْهَبِطًا مِنَ السَّمَاءِ سَادًّا عِظَمُ خَلْقِهِ مَا بَيْنَ السَّمَاءِ إِلَى الأَرْضِ ‏ ‏ ‏.‏ فَقَالَتْ أَوَلَمْ تَسْمَعْ أَنَّ اللَّهَ يَقُولُ ‏{‏ لاَ تُدْرِكُهُ الأَبْصَارُ وَهُوَ يُدْرِكُ الأَبْصَارَ وَهُوَ اللَّطِيفُ الْخَبِيرُ‏}‏ أَوَلَمْ تَسْمَعْ أَنَّ اللَّهَ يَقُولُ ‏{‏ وَمَا كَانَ لِبَشَرٍ أَنْ يُكَلِّمَهُ اللَّهُ إِلاَّ وَحْيًا أَوْ مِنْ وَرَاءِ حِجَابٍ أَوْ يُرْسِلَ رَسُولاً فَيُوحِيَ بِإِذْنِهِ مَا يَشَاءُ إِنَّهُ عَلِيٌّ حَكِيمٌ‏}‏ قَالَتْ وَمَنْ زَعَمَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَتَمَ شَيْئًا مِنْ كِتَابِ اللَّهِ فَقَدْ أَعْظَمَ عَلَى اللَّهِ الْفِرْيَةَ وَاللَّهُ يَقُولُ ‏{‏ يَا أَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَبِّكَ وَإِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهُ‏}‏ ‏.‏ قَالَتْ وَمَنْ زَعَمَ أَنَّهُ يُخْبِرُ بِمَا يَكُونُ فِي غَدٍ فَقَدْ أَعْظَمَ عَلَى اللَّهِ الْفِرْيَةَ وَاللَّهُ يَقُولُ ‏{‏ قُلْ لاَ يَعْلَمُ مَنْ فِي السَّمَوَاتِ وَالأَرْضِ الْغَيْبَ إِلاَّ اللَّهُ‏}‏ ‏.‏ اسماعیل بن ابراہیم نے داود سے ، انہوں نے شعبی سے اور انہوں نے مسروق سے روایت کی ، کہا : میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کی خدمت میں ٹیک لگائے ہوئے بیٹھا تھا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : ابو عائشہ ! ( یہ مسروق کی کنیت ہے ) تین چیزیں ہیں جس نے ان میں سے کوئی بات کہی ، اس نے اللہ تعالیٰ پر بہت بڑا بہتان باندھا ، میں نے پوچھا : وہ باتیں کون سی ہیں ؟ انہوں نے فرمایا : جس نے یہ گم
@flyingbird6383
@flyingbird6383 4 жыл бұрын
Masha Allah kamaal kar dia qadri sahib ne Allah pak ka fazl o kram ho aap par
@owaisqadrikashmiri6441
@owaisqadrikashmiri6441 2 жыл бұрын
Aameen
@muzammilkaleem2580
@muzammilkaleem2580 4 жыл бұрын
SubhanAllah
@آفتابشہزاد
@آفتابشہزاد Жыл бұрын
ماشااللہ سبحان اللہ
@thailandlotterythailotto214
@thailandlotterythailotto214 4 жыл бұрын
Subhanallah
@laeequenadvi4746
@laeequenadvi4746 3 жыл бұрын
معراج الرسول صلی اللہ علیہ وسلم عصری طبیعات(Modern physics) کی روشنی میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم عالم ملکوت کی اچھی طرح سیر اور اللہ کی نشانیوں اور تجلیات ربانی کا مشاہدہ کرنے کے بعد بیت المقدس تشریف لائے پھر براق پر سوار ہوکر مسجد حرام واپس پہنچے ۔ نماز فجر کے بعد جب آپ نے رات کے واقعہ کا تذکرہ کیا تو مشرکین مکہ کو اس پر سخت تعجب ہوا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کیسی بے عقلی کی باتیں کر رہے ہیں ! بعض بدبختوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جھوٹا کہا ۔ رؤساء قریش نے بارہا بیت المقدس کا سفر کیا تھا ۔ انہوں نے امتحان کے لیے بیت المقدس کی ہیئت کے بارے میں پوچھا اور مختلف سوالات کرنے لگے ۔ جن کی وجہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بہت پریشان ہوئے ۔ اس وقت اللہ قادر مطلق نے بیت المقدس کو آپ کے سامنے کردیا ۔ اس طرح آپ (ص) نے ان کے تمام سوالات کیے صحیح صحیح جوابات دیدیے ۔ ( بخاری کتاب الصلوة ، كتاب الأنبیاء ، کتاب التوحید اور باب المعراج وغیرہ) ۔ مسلم باب المعراج ، تفسیر روح المعانی جلد ١٥ ص ٤-- ١٠ ) یہاں یہ نکتہ ذہن نشین رہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے خود یہ دعوی نہیں کیا تھا کہ انہوں نے خود اپنی قدرت اور قابلیت سے یہ سفر کیا تھا بلکہ اللہ جل شانہ جو قادر مطلق ہے فرما رہے ہیں کہ انہوں نے یہ سفر معراج کرایا ، وہ ہر نقص اور کمزوری سے پاک ہے ۔ اللہ جل شانہ کو اس بات کا علم تھا کہ تھا کہ لوگ اپنی جہالت اور کم فہمی کی وجہ سے اس کا انکار اور اس پر طرح طرح کے اعتراضات کریں گے ۔ اس لیے یہ بلیغ تعبیر اختیار کیا کہ سبحان الذی اسری بعبدہ کہ تمہارے انکار ، کم علمی ، کم فہمی اور بے جا اعتراضات سے پاک و مبرا ہے وہ ذات با برکات اور پیشگی دفاع فرمادیا ۔ جن کا ایمان اللہ قادر مطلق کی ذات پر پختہ اور غیر متزلزل ہے ، ان کے لیے واقعہ معراج کو ماننے مین کوئی اشکال اور پس و پیش نہیں ہوگا ۔ مشکل ان لوگوں کے لیے ہے جو اپنی ناقص عقل اور کم علمی سے سمجھنے کی کوکرتے ہیں ۔ واقعہ معراج الرسول صلی اللہ علیہ وسلم عصری فزکس کی روشنی میں Time is relative not absolute. . البرٹ آئنسٹائن کے نظریہ اضافت مخصوصہ(Special theory of Relativity ) کے مطابق وقت ایک اضافی شئ ہے یعنی Frame of reference کے ساتھ الگ الگ ہوتا ہے ۔ مثال کے طور پر اگر ایک شخص زمین پر ہے تو اس کا وقت الگ ہوگا اور دوسرا سیارہ مریخ (خلا) میں ہے تو اس کا وقت الگ ہوگا ۔ وقت کے تعلق سے آئنسٹائن کا یہ نظریہ بڑی اہمیت کا حامل ہے ۔ روشنی کی رفتار ایک سیکنڈ میں تین لاکھ کلومیٹر ہے اور یہ مستقل ( Constant) ہے ۔ اس کا کہنا ہے کہ اگر ایک شخص ایک خلائی جہاز ( Spaceship) میں سوار ہو کر خلا میں روشنی کی رفتار سے سفر کرتا ہے تو وقت اس کے لیے رک جائے گا ، اس کا سفر خواہ کتنا ہی طویل کیوں نہ ہو ، صفر وقت میں ہوگا ۔ سفر معراج جبرئیل ، میکائیل علیہما السلام اور ملائکہ مکرمین کی جلو میں ہوا تھا ۔ یہ صحیح احادیث سے ثابت ہے ۔ براق جمع ہے برق (بجلی) کی ۔ براق در حقیقت نور سے عبارت ہے ۔ اللہ جل شانہ کی طرف سے بھیجا ہوا ' براق' نور کی سواری تھی جس کی رفتار multiple speed of light تھی ۔ یہ نور اپنی کیفیت میں اس روشنی سے بالکل مختلف ہے ۔ حقیقت یہ ہے کہ معراج کے تمام حالات و کیفیات انسانی عقل و فہم سے بالاتر ہیں Atomic Particle کی رفتار روشنی کی رفتار تیز ہے اب سائنسداں یہ کہتے ہیں کہ نیوٹرینوس( Sub -Atomic particle) روشنی سے زیادہ تیز رفتار ہوتے ہیں ۔ ایک خصوصی اختیار کردہ " سیرا " شعاع کے ذریعہ اس نتیجہ کی توثیق ہوئی ہے ۔ نیوٹرینوس کی ایک شعاع ذیلی جوہری ذرات جو عام مادے کے ساتھ ربط نہیں رکھتے سیرن تجربہ گاہ سے جو جنیوا میں قائم ہے ، INFN تجربہ گاہ گریناسوروم روانہ کیے گئے ، وہ 60 نانو سیکنڈ میں اپنی منزل پر پہنچ گئے ۔ ان کی یہ رفتار روشنی کی شعاع کی رفتار سے تیز تھی ۔ اس سائنسی تحقیق کے نتائج بہت صدمہ انگیز ہیں کیونکہ جدید طبیعات زیادہ تر آئنسٹائن کے نظریہ پر انحصار کرتی ہے کہ روشنی کی رفتار کائنات کی رفتار کی آخری حد ہے اور اس رفتار سے سفر کرنا ممکن نہیں ہے ۔ بہر حال یہ نظریہ ابھی زیر تجربہ ہے ۔ ہوسکتا ہے اس کی توثیق ہوجائے ۔ روشنی سے تیز رفتار جس کو آج سائنس تسلیم کر رہی ہے ، 621 کے سفر معراج میں ایک واقعہ بن کر پیش آچکا ہے ۔ براق کی رفتار روشنی کی شعاع کی رفتار سے بہت تیز تھی ۔ جو لوگ وقت کے تعلق سے عصری طبیعات کے نظریات اور تحقیقات سے واقف ہیں وہ سمجھ سکتے ہیں کہ سائنسی طور پر یہ عین ممکن ہے ۔ ہماری عقل و فہم کی نارسائی اس عالم محسوسات کے مختلف میدانوں میں صاف نظر آتی ہے تو ماورائے محسوسات میں تو ہماری عقل و فہم اور ادراک کی نارسائی بالکل عیاں ہے ۔ وقت کیا ہے؟ وقت کے بارے میں سائسندانوں میں بحث جاری ہے کہ وقت کی حقیقت کیا یے ؟ کیا یہ وہ اس یونیورس کا بنیادی حصہ ہے یا اس کا وجود ہی نہیں ہے اور کائنات کو اس کی ضرورت نہیں ہے ، اور نہ وہ کوئی خاص معنی رکھتا ہے ۔ ہم اس کو اپنے دماغ میں بنا تے ہیں ۔ نیورو لوجسٹس اس کی تشریح کرتے ہیں کہ وقت دماغی عمل ہے جو واقعات کے بدلنے کے تناظر میں سمجھا جاتا ہے ۔ وہ وقت کا مستقل وجود تسلیم نہیں کرتے ۔ وقت کائنات میں آنے والے بدلاو کو کہتے ہیں ۔ یہ ایک اضافی relative شئ ہے ۔ سچائی کی گہرائی میں اس کا وجود ہی نہیں ہے Time is an illusion وہ کہتے ہیں کہ فزکس کے قوانین بھی وقت کے ساتھ بدلتے رہتے ہیں ۔ اب ہمیں تمام equations پر از سر نو نظر ڈالنی ہوگی ۔ Thunder time theory کے مطابق وقت کا کوئی وجود نہیں ہے ختم شد
@mohammedhassan1226
@mohammedhassan1226 4 жыл бұрын
Masaallah aap ke samjhane k tareeqe se ilm o isqh e rasool ki kirne nikalte hai allah aap ka saya ham par hamesha rakhe ameen
@mehboobdabbewala9552
@mehboobdabbewala9552 4 жыл бұрын
Aameen
@laeequenadvi4746
@laeequenadvi4746 2 жыл бұрын
رمضان کا عظیم الشان مہینہ امہ مسلمہ پر سایہ فگن عالم اسلام رمضان المبارک کی آمد سے سرشار اور استقبال کے لیے چشم براہ اس کرہ ارض پر جہاں جہاں مسلمان موجود ہیں خواہ وہ کسی بھی ملک اور نسل و رنگ سے تعلق رکھتے ہوں ، اس خیر و برکت سے معمور مہینہ کے استقبال کے لیے دیدہ و دل فرش راہ کیے ہوئے ہیں ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جس دن چاند طلوع ہونے کی امید ہوتی اور شعبان کا آخری دن ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد نبوی میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو جمع کرکے خطبہ ارشاد فرماتے جس میں رمضان المبارک کے اہمیت اور فضائل و وظائف کو بیان فرماتے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے خطبہ کی تفصیل درج ذیل ہے : حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم شعبان کے آخری دن خطبہ دیتے ہوئے فرمایا : " اے لوگو! ایک بہت ہی مبارک مہینہ تم پر سایہ فگن ہونے والا ہے ۔ اس میں ایک رات ایسی ہے جو ہزار راتوں سے بہتر ہے "۔ یہ مہینہ بڑے فضائل اور امتیازی خصوصیتوں کا حامل ہے ۔ یہ وہ مبارک مہینہ ہے جو اللہ جل شانہ کے نزدیک تمام مہینوں سے بہتر ہے ، جس کے دن باقی تمام مہینوں کے دنوں سے بہتر ہیں جس کے اوقات تمام مہینوں کے اوقات سے بہتر ہیں اور جس کی راتیں تمام مہینوں کی راتوں سے بہتر ہیں ۔ یہ ضیافت الہی کا مہینہ ہے ۔ آیا ۔ اس ماہ مبارک کی فضیلت بیان کرتے ہوئے اللہ جل شانہ فرماتے ہیں : " ماہ رمضان وہ ہے جس میں جس میں قرآن نازل کیا گیا ، جو لوگوں کے لیے سراسر ہدایت اور ایسی واضح تعلیمات پر مشتمل ہے جو راہ راست دکھانے والی اور حق و باطل کا فرق کھول کر رکھ دینے والی ہے تو تم میں سے جو شخص اس مہینہ کو پائے تو اس پر فرض ہے کہ اس کے روزے رکھے ۔۔۔۔ اور اللہ کی دی ہوئی ہدایت پر اس کی کبریائی بیان کرو ، شاید تم شکر گزار بنو ۔ (لبقرة : ١٨٣ -- ١٨٥ ) دوسری جگہ سورہ قدر میں نزول قرآن کا ذکر ہے ۔ اس کی پہلی آیہ میں فرمایا گیا : إنا أنزلناه في ليلة القدر o و ما أدراك ما ليلة القدر o ليلة القدر خير من ألف شهر o تنزل الملائكة و الروح فيها بإذن ربهم من كل أمر سلام o هى حتى مطلع الفجر o بیشک ہم نے اسے ( قرآن ) کو شب قدر میں اتارا ہے ۔ اور آپ کو کچھ معلوم ہے کہ شب قدر ( کی عظمت ) کیا ہے ۔ شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے ۔ اس رات فرشتے اور روح القدس اپنے رب کے حکم سے ہر امر خیر کو لے کر اترتے ہیں (اور وہ رات ) سراپا سلام ہے ۔ وہ طلوع فجر تک رہتی ہے ۔ اس سے اس رات کی ع عظمت و فضیلت واضح ہوتی ہے ۔ اس استفہام سے معلوم ہوا کہ مخلوق اس رات کی تہ اور حقیقت تک پوری طرح نہیں پہنچ سکتی ۔ یہ صرف اللہ ہی خیرات ہے اس کی حقیقت سے کما حقہ واقف ہے ۔ یہ امہ محمدیہ پر اللہ تعالی کا عظیم احسان ہے کہ اس مختصر سی زندگی میں زیادہ سے زیادہ آجر و ثواب حاصل کرنے کی صورت فرما دی ۔ معلوم ہوا کہ رمضان کے مہینے اور اس کی سب قیمتی اور فضیلت والی رات شب قدر سے بھی اس کا گہرا تعلق ہے ۔ اسی طرح سورہ دخان ( آیہ ٣) مين فرمایا گیا : " ہم نے اسے برکت والی رات میں نازل کیا "۔ مفسرین نے لکھا ہے کہ اس مہینے کی شب قدر میں قرآن کو لوح محفوظ سے آسمان دنیا پر ایک ہی مرتبہ اتاردیا ، اور وہاں سے حسب وقائع رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر اتارا جاتا رہا یہاں تک کہ ٢٣ سال میں پورا نزول قرآن مکمل ہو گیا جاری
@qamarjahan213
@qamarjahan213 7 ай бұрын
اللہ اکبر اللھم صلی علی محمد وعلی ال محمد ❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹سبحان الله ذیالملک والملکوت
@bakuentertainment9971
@bakuentertainment9971 4 жыл бұрын
SubhanAllah
@ShahiDAli-si5yz
@ShahiDAli-si5yz 4 жыл бұрын
Mashallah Mere Quaid Ap salamt raho taqayamt raho ameen Sumaeen.
@AbdulKareem-tt6cw
@AbdulKareem-tt6cw 4 жыл бұрын
Subhan Allah
@AllamamujahidJamikhichi
@AllamamujahidJamikhichi 7 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@qamarjahan213
@qamarjahan213 7 ай бұрын
اللہ پاک شیخ الاسلام قبلہ محترم منھاج القران اپ کوسلامتی وصحت عطا فرماے اور اللہ پاک کا فضل ھو اپ پر امین ثم امین اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
@ghulamhabibqadri9121
@ghulamhabibqadri9121 3 жыл бұрын
ماشاءالله 😍 سبحان اللّه اپ سلامت رہیں ❤
@qamarjahan213
@qamarjahan213 7 ай бұрын
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@AHLEBAIT_EDITZ
@AHLEBAIT_EDITZ 3 жыл бұрын
Assalam alaikum aaj shabe mehraj ki raat kon kon ye bayan sun rahe hai
@indianboyindian2646
@indianboyindian2646 Жыл бұрын
Walekum Assalam 🙂 Shabb E Meraaj Mubarak Ho, Aap Ko 17-02-2023🙂🌹🕋🤲🌹🎊🎉🌹☪️🌹🕌🌹💚🌹🥰🌹😇🌹 Hyderabad, India Se 🌹🇮🇳🌹🤝🌹👍
@qamarjahan213
@qamarjahan213 7 ай бұрын
الله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺ الله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺ الله أكبرﷻ مُحَمَّد ﷺ مُحَمَّد ﷺ مُحَمَّد ﷺ مُحَمَّد ﷺ مُحَمَّد ﷺ
@AhmadNadeemQadri
@AhmadNadeemQadri 3 жыл бұрын
Great
@qamarjahan213
@qamarjahan213 7 ай бұрын
الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبرصلی اللہ علیہ والہ وسلم 🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟
@qamarjahan213
@qamarjahan213 7 ай бұрын
نور من نور اللہ نور من نور اللہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سبحان الله سبحان الله الله أكبر الله أكبر ملک حق ملکم تہ فرمان من وقت من شد صاف پیش از جان من💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖لاکھوں درود اور لاکھوں کڑوڑوں درود وسلام خاتم النبین ❤🌹❤🌹❤
@hamzaaslam7664
@hamzaaslam7664 2 жыл бұрын
Subhan,allah
@ayisharana6447
@ayisharana6447 4 жыл бұрын
Allah Pak nay mojhy hmesha k liay boray asrat say Pak KR dia n fazal Kia .ahsan Hy rabulizat ka
@yahussaian2084
@yahussaian2084 2 жыл бұрын
Masah allah subhan allah💜💜💜
@channeliconbd7134
@channeliconbd7134 3 жыл бұрын
What a mind blowing lecture!
@mohammadusman8423
@mohammadusman8423 4 жыл бұрын
Nice
@amjadjaami27
@amjadjaami27 4 жыл бұрын
SubhaanALLAH....!!!!!
@mohammadhamzahquraish5287
@mohammadhamzahquraish5287 4 жыл бұрын
Subhanallah
@ranaazizurrehmankhan6867
@ranaazizurrehmankhan6867 4 жыл бұрын
Jazzak Allah
@abdulqaiyum6437
@abdulqaiyum6437 4 жыл бұрын
Mojaddid
@mohammadhamzahquraish5287
@mohammadhamzahquraish5287 4 жыл бұрын
JazakAllahu
@Mustafvi.Jatt101
@Mustafvi.Jatt101 4 жыл бұрын
ماشاء اللّٰہ!! سُبحان اللّٰہ!!
@mohammadhamzahquraish5287
@mohammadhamzahquraish5287 4 жыл бұрын
JazakAllahu khair shukriya
@laeequenadvi4746
@laeequenadvi4746 2 жыл бұрын
یہ مہینہ معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک مہینہ ہے ۔ آپ کو بہت سی نعمتون سے سرفراز فرمایا ۔ سب سے بڑی نعمت دیدار الہی تھی ۔ منتہائے کمال کو پہنچا ۔
@hasjaffhashus5877
@hasjaffhashus5877 4 жыл бұрын
Mashallah Allah SWT Apne mehboob sadqe humare gunahon ko maaf kare
@qamarjahan213
@qamarjahan213 7 ай бұрын
صلی اللہ تعالی علیہ والہ واصحبہ وبارک وسلم بجاہ النبی ﷺ
@qamarjahan213
@qamarjahan213 7 ай бұрын
سبحان الله تبارک اللہ وبحمدہ
@irshadhusain2303
@irshadhusain2303 4 жыл бұрын
ما شا اللہ
@qamarjahan213
@qamarjahan213 7 ай бұрын
نہ کلیم کا تصور نہ خیال طور سینا
@shaikhmohsin2748
@shaikhmohsin2748 3 жыл бұрын
Ya ali madad
@qamarjahan213
@qamarjahan213 7 ай бұрын
الله أكبر ﷻ الله أكبرﷻ الله أكبرﷻ الله أكبرﷻ یا حی یا قیوم یا قادر یا مقتدر یا رب ذو الجلال والکرام
@mehboobdabbewala9552
@mehboobdabbewala9552 4 жыл бұрын
Allah Hu.Akbar
@ZakerHussain786
@ZakerHussain786 4 жыл бұрын
MashaAllah
@Masooduq
@Masooduq 4 жыл бұрын
SubhanAllah
@brightofworld8731
@brightofworld8731 4 жыл бұрын
Masha Allah
@owaisqadrikashmiri6441
@owaisqadrikashmiri6441 2 жыл бұрын
♥️♥️♥️ masha Allah confusion dur ho gaya
@mdimtyaz7624
@mdimtyaz7624 3 жыл бұрын
Subhan Allah Al Hamdo Lillah Allah Akber
@syedasimahmad
@syedasimahmad 3 жыл бұрын
Subhan Allah…
@laeequenadvi4746
@laeequenadvi4746 2 жыл бұрын
مادى دنیا اور عقل انسانی سے ماوراء عظیم الشان واقعہ معراج ساتون آسمان اور سدرة المنتہی کی سیر اور مشاہدات سبحان الذى أسرى بعبده ليلا من المسجد الحرام إلى المسجد الذى باركنا حوله لنريه من آياتنا إنه هو السميع البصير o پاک ہے ( وہ ذات ) جو ایک رات اپنے بندے کو مسجد حرام ( خانہ کعبہ) سے مسجد اقصی ( بیت المقدس) لے گئی ، جس کے ارد گرد ہم نے برکتیں رکھی ہیں تاکہ اسے اپنی نشانیاں دکھائے ، بیشک وہ سننے والا اور دیکھنے والا ہے ۔ اس آیہ کریمہ میں اللہ جل شانہ نے " أسرى بعبده " فرمايا ہے اس لیے یہ واقعہ إسراء كہلاتا ہے ۔ اور مسجد اقصی سے جو سفر آسمانوں کی طرف ہوا اس کا نام معراج ہے ۔ حدیث میں اس واقعہ کے لیے " عرج بی الی السماء " آیا ہے یعنی مجھ کو آسمان لی طرف چڑھایا گیا ۔ اس لیے یہ واقعہ معراج کہلایا ۔ احادیث اور سیرت کی کتابوں میں اس واقعہ کو صحابہ رضی اللہ عنہم کی ایک بڑی تعداد نے بیان کیا ہے ۔ علامہ زرقاوی نے ٤٥ صحابہ کا نام بنام ذکر کیا ہے جنہوں نے حدیث معراج کو روایت کیا ہے ۔ یہ واقعہ تین مراحل پر مشتمل ہے : ١ -- پہلا مرحلہ مسجد حرام سے لے کر مسجد الأقصى تک دوسرا مرحلہ مسجد الاقصی سے لے کر ساتوں آسمان اور سدرة المنتہی تک تیسرا مرحلہ سدرة المنتہی سے آگے تک عالم تجرید لامکان تک ۔ سدرة المنتهى سے آگے جانے میں علماء کے درمیان اختلاف ہے ۔ علماء کی ایک جماعت اس کی قائل ہے کہ سفر معراج سدرة المنتہی تک وہاں سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی واپس ہوگئے ۔ اس کے برخلاف علماء کی دوسری جماعت آگے کے سفر کی قائل ہے ۔ وہ کہتے ہیں کہ سدرہ المنتہی میں عالم مکان ختم ہوگیا ۔ وہان آپ (ص) کے لیے سبز رنگ کا نور کا تخت آگیا اس کا نام رفرف تھا ۔ آپ اس پر سوار ہوکر لامکاں کی طرف گئے ۔ یہاں کے احوال و کیفیات انسانی سوچ سے ماوراء ہیں ۔ صوفیاء رحمہم اللہ عجب عجب احوال ، مشاہدات اور کیفیات بیان کرتے ہیں جن کا بیان کرنا یہاں ضروری نہیں ۔ اسراء اور معراج کا واقعہ کب پیش آیا : معراج کی تاریخ ، دن اور مہینہ میں بہت اختلافات ہیں لیکن اس بات پر سب کا اتفاق ہے کہ یہ ہجرت سے ایک سال یا ذیڑہ سال پہلے مکہ مکرمہ میں پیش آیا ۔ ابن قتیبہ دینوری( متوفی ٢٦٧ هج) ابن البر ( متو فی ٤٦٣ هج) اور امام نووی رحمہم اللہ نے تحریر کیا ہے کہ واقعہ معراج رجب المرجب کے مہینہ میں ہوا محدث عبد الغنی مقدسی نے رجب کی ستائیسویں تاریخ بھی تحریر کیا ہے ۔ علامہ زرقانی نے لکھا ہے کہ لوگوں کا اسی پر عمل ہے اور بعض مؤرخین کی رائے میں یہی سب سے زیادہ قوی روایت ہے ۔ ( زرقانی ص ٣٥٨) مختصر حالات معراج : معراج کی رات حضرت جرنیل علیہ السلام حضرت میزائیل علیہ السلام اور دیگر فرشتوں کے ساتھ تشریف لائے ۔ آپ خانہ کعبہ میں تھے ۔ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو زمزم کے پاس لے گئے ، سینہ مبارک کو چاک کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قلب اطہر کو نکال کر اسے آب زمزم سے دھویا پھر ایمان و حکمت سے بھرے ہوئے ایک سونا کے طشت کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قلب مبارک میں انڈیل کر چاک کو برابر کردیا ۔ اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو براق پر سوار کرکے بیت المقدس لے گئے ۔ براق نور کی سواری پرصفر وقت میں محیر العقول سفر یہ اللہ جل شانہ کی طرف سے بھیجی گئی نوری سواری تھی جس کا نام برق تھا ۔ یہ سفر جبرئیل علیہ السلام اور دیگر ملائکہ کی معیت میں ہوا ۔بیت المقدس پہنچ کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اس حلقہ سے باندھ دیا جس سے انبیاء علیپم السلام اپنی سواریوں کو باندھا کرتے تھے پھر آپ(ص) نے تمام انبیاء علی ہم السلام کو جو وہاں حاضر تھے ، دو رکعت نماز پڑھائی ۔ ( تفسیر روح المعانی ج ٥ ص ١١٢) یہ امامت انبیاء کا واقعہ بعض حضرات کے نزدیک آسمان پر جانے سے پہلے پیش آیا ۔ سفر معراج سے واپسی پر جب اصل مقصد پورا ہوگیا تو تمام انبیاء علیپم السلام آپ کو رخصت کرنے کے لیے بیت المقدس تک آئے ۔ اس وقت نماز فجر کا وقت ہوگیا تھا ۔ جبرئیل امین کے اشارے سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فجر کی نماز پڑھائی ۔ اس سے تمام انبیاء علیہم السلام پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی فضیلت ثابت ہوتی ہے ۔ اس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم تمام انبیاء علیپم السلام کے امام قرار پائے ۔ سورہ اسراء کی اس پہلی آیہ کریمہ میں اللہ جل شانہ نے خود معراج مصطفی کا ذکر فرمایا ہے ۔ اس سے پہلے اپنی قدرت اور تنزیہ و تقدیس کو بیان فرمایا ۔ پاک و برتر اور ہر نقص و کمزوری سے پاک ہے وہ ذات ۔ واقعہ معراج کا بیان کرنا ہے لیکن ابتدا اپنی تقدیس اور تنزیہ سے فرمایا ۔ اس لیے جو واقعہ اس کے بعد بیا کیا جانے والا ہے وہ بڑی اہمیت کی حامل ، محیر العقول اور عظیم الشان ہوگی اور اس کا انکار علم کی کمی اور کم فہمی پر مبنی ہوگی ۔ اس تمہید کے بعد جو واقعہ بیان کیا جارہا ہے ، وہ آج کی ترقی یافتہ جدید سائٹس کی روشنی میں قابل فہم ہے ۔ اس پر ہم تھوڑی تفصیل سے آئندہ بیان کریں گے ۔ اللہ جل شانہ کی ذات قادر مطلق ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔ اس کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے ۔ اگر اس کے لیے بھی ناممکن ہو تو پھر وہ مبدع کائنات اور ہر چیز کا خالق نہیں رہا ۔ سبحان اللہ عما یصفون ۔ یہ دعوی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں کیا بلکہ اللہ نے فرمایا کہ یہ دعوی میرا ہے ۔ میں نے اسے یہ شیر کرائی ۔ اللہ کے رسول (ص) نے یہ دعوی ہین کیا کہ اس نے خود یہ سفر کیا ہے ۔ اے مشرکین مکہ اگر انکار کرنا ہے تو میری بات کا انکار کرو ۔ مجھ سے پوچھو کہ میں معراج کراسکتا ہوں یا نہیں! اس واقعہ معراج کا انکار کیے جانے اور زبان اعتراضات کھل نے پہلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا دفاع فرمادیا گیا ۔ جاری ڈاکٹر محمد لئیق ندوی قاسمی nadvilaeeque@gmail.com
@indianboyindian2646
@indianboyindian2646 Жыл бұрын
As Salamu Alaikum 🙂
@qaririfatmahmood6734
@qaririfatmahmood6734 8 ай бұрын
ماشاءاللہ ۔ جزاک اللہ خیرا
@mehmoodrehman1445
@mehmoodrehman1445 4 жыл бұрын
Masha Allah Tabarakallah
@mohammadhamzahquraish5287
@mohammadhamzahquraish5287 4 жыл бұрын
Subhanallah
@mehboobdabbewala9552
@mehboobdabbewala9552 4 жыл бұрын
Masha.Allha
@idreescheema3448
@idreescheema3448 Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@Sulaimankhan1996
@Sulaimankhan1996 8 ай бұрын
Apny pass sy sara elam ekhta kia wa.. NABI pak ny farmaya k ye loog mujhy par jhoot bandhty hain.. Nabi pak ny Allah ko dikha e nei Balky Allah ko daikha jata e nei h.. Nabi pak bashr hain.. Am ankh sy Allah Koy nei dikha ja sakta.. Nabi pak amaal main sab sy Allah or insanu main sab sy Azeem thy.. Nabi pak ko Aalh kar darja dena shirk e Akbar ha
@islamroundtheglobe1530
@islamroundtheglobe1530 4 жыл бұрын
سبحان اللہ سبحان اللہ
@weknewit6814
@weknewit6814 3 жыл бұрын
SUBHANALLAH
@ghulamhabibqadri7452
@ghulamhabibqadri7452 4 жыл бұрын
ماشاءالله شیخ الاسلام اپ سلامت رہیں ❤
@shabnumkounsar9212
@shabnumkounsar9212 7 ай бұрын
Ka shaan thi hamare peyray aqa mohammad mustafa ki subhanallah aur Dr sahab ka baat hay aap ki alim ki ma phir yeh vedio bar bar dekh rehi hoon mashallah merajul nabi s a w mubarak
@Sulaimankhan1996
@Sulaimankhan1996 8 ай бұрын
Es qoom ko kisi b tarf lagaya ja sakta ha... Es lye es jesy loog es mulkh par swaar hain
@surryiawahab42
@surryiawahab42 7 ай бұрын
MashaAllah subhanAllah Allah aap ko lambe umar ata kary Ameen es bayan ke Awaz bht kam h
@shabansultani7863
@shabansultani7863 4 жыл бұрын
SubhanAllah
@QAMARAFZALNAAT
@QAMARAFZALNAAT 3 жыл бұрын
❤❤❤♥️♥️♥️
@mohdswaleh1534
@mohdswaleh1534 3 жыл бұрын
Mic pe bol rahe hain phir bhi itna chilla kyon rahe hain bhai
@ShabirKhan-wo6cr
@ShabirKhan-wo6cr 4 жыл бұрын
Subhanallah
@ayaananas2619
@ayaananas2619 4 жыл бұрын
Khawab me mere ghar ka bachcha dekha ki Hamare Mohammad Saw sab coronavirus patient ko blue berry de rhe hai khane ko...r sab thik ho rhe...is pr yaqeen karein ki nhi
Mujiza Miraj un Nabi ﷺ | New Aspects and New Arguments | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
1:15:08
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 656 М.
Muajza e Miraj un Nabi ﷺ | Lafz Subhan ki Roshni mein | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
1:20:26
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 100 М.
when you have plan B 😂
00:11
Andrey Grechka
Рет қаралды 67 МЛН
Win This Dodgeball Game or DIE…
00:36
Alan Chikin Chow
Рет қаралды 38 МЛН
Safar e Miraj Wadi e Makkah sy Maqam e Aou Adna tak | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
1:23:18
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 688 М.
Dr Muhammad Tahir ul Qadri masla fadak py jawab
25:44
Al-Noor 92
Рет қаралды 766
Huzoor ﷺ ki Shan e Ummiyat (حضور ﷺ کی شان امیت) | Dr Tahir-ul-Qadri
57:53
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 24 М.
Miraj awr Huzoor ﷺ ki Shan e Abdiyyat o Nooraniat | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
2:20:43
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 122 М.
Safar e Miraj kay liye Raat ka Intikhab Kion? | Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
1:53:07
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 34 М.
Tareeq e Miraj ka bayan | Shaykh ul Islam Dr. Muhammad Tahir ul Qadri
1:44:41
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 28 М.
Quran Aur Maqam-e-Risalat | قرآن اور مقام رسالت ﷺ | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
1:47:55
Maqam e Mustafa ﷺ Aur Aqida Ahle Sunnat | Sunni Conference 2013 | Birmingham
3:02:47
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 803 М.
Durood e Pak ki Barkat | درودپاک کی برکات | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
29:32
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 808 М.