السلامُ علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ ❣ اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ❣ اللّٰہ کا قرآن سب کے لیے ہے-------پڑھیئے ----- پڑھائیے ------- سمجھے ---- سمجھائیں --------- عمل کیجئے --------- عمل کی دعوت دیجئے --------- یاد رکھیں ------- آج عمل ہے حساب نہیں --------- کل حساب ہو گا ------ عمل نہیں..... سورہ النساء آیت نمبر 81 پارا نمبر 5 وَ یَقُوْلُوْنَ طَاعَةٌ٘-فَاِذَا بَرَزُوْا مِنْ عِنْدِكَ بَیَّتَ طَآىٕفَةٌ مِّنْهُمْ غَیْرَ الَّذِیْ تَقُوْلُؕ-وَ اللّٰهُ یَكْتُبُ مَا یُبَیِّتُوْنَۚ-فَاَعْرِضْ عَنْهُمْ وَ تَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِؕ-وَ كَفٰى بِاللّٰهِ وَكِیْلًا(81) ترجمۂ کنز العرفان اور کہتے ہیں :ہم نے فرمانبرداری کی پھر جب تمہارے پاس سے نکل کر جاتے ہیں تو ان میں ایک گروہ آپ کے فرمان کے برخلاف رات کو منصوبے بناتا ہے اوراللہ ان کے رات کے منصوبے لکھ رہاہے تو اے حبیب! تم ان سے چشم پوشی کرو اوراللہ پر بھروسہ رکھو اور اللہ کافی کارساز ہے۔ ترجمہ کنز الایمان اور کہتے ہیں ہم نے حکم مانا پھر جب تمہارے پاس سے نکل کر جاتے ہیں تو ان میں ایک گروہ جو کہہ گیا تھا اس کے خلاف رات کو منصوبے گانٹھتا ہے اور اللہ لکھ رکھتا ہے ان کے رات کے منصوبے تو اے محبوب تم ان سے چشم پوشی کرو اور اللہ پر بھروسہ رکھو اور اللہ کافی ہے کام بنانے کو تفسیر صراط الجنان {وَ یَقُوْلُوْنَ طَاعَةٌ: اور کہتے ہیں :ہم نے فرمانبرداری کی۔} یہ آیت منافقین کے بارے میں نازل ہوئی ،جو نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے سامنے کہتے تھے کہ ہم آپ پر ایمان لائے اور آپ کی اطاعت ہم پر فرض ہے لیکن وہاں سے اٹھ کر اس کے خلاف کرتے تھے۔(خازن، النساء، تحت الآیۃ: ۸۱، ۱ / ۴۰۵) ان کے بارے میں فرمایا کہ ان کے سب منصوبے ان کے نامۂ اعمال میں لکھے جا رہے ہیں اور اِنہیں اُس کا بدلہ بھی ملے گا۔ لیکن چونکہ یہ ظاہراً کلمہ پڑھتے تھے اور ظاہری طور پر کفر نہیں کرتے تھے اس لئے ان کے بارے میں کہا گیا کہ ان سے چشم پوشی کرو یعنی ان کے کافروں کی طرح دنیوی احکام نہیں ہیں۔ ہاں چونکہ ان کی طرف سے خطرہ پایا جاتا ہے تو اس میں اللہ عَزَّوَجَلَّ پر بھروسہ رکھو، ان کی طرف سے اللہ عَزَّوَجَلَّ آپ کو کفایت کرے گا۔ دعاء ہے کے خالق سے اچھا تعلق اور مخلوق سے اچھا برتاؤ مومن کی نشانی ہے- رب العزت آپ کو دین اور دنیاں کی دولت سے مالامال کرے اور روزِ محشر حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی شفاعت نصیب فرمائے اور یا اللہ ھم سب کو کہنے سننے سے زیادہ عمل کر نے کی اور ہمارا عقیدہ پختہ رکھ نے کی توفیق عطا فرما آمین یا رب العالمین
@aslambaig25284 ай бұрын
Subhanallah
@umarhayat24164 ай бұрын
MashaAllah
@aamirkhab24674 ай бұрын
ا لحممدوللا ماشااللہ ❤
@kh927864 ай бұрын
MASHALLAH SUBHAN ALLAH VERY NICE VIDEO JAZAK ALLAH KHAIR 💐💐💐
@muhammadimranqadri81264 ай бұрын
ما شا Allالله
@HaseebKhan-js3yz3 ай бұрын
❤بسم اللہ الرحمن الرحیم ❤سبہان اللہ تعالیٰ اکبر جللاجلالہ ❤اللھم صل علی محمد النبی والیہ وسلم ❤اللھم آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤بیشک اللہ تعالیٰ اکبر جللاجلالہ ❤اللھم صل علی محمد ❤اللھم آمین ثم آمین یا رب العالمین سبہان اللہ تعالیٰ اکبر جللاجلالہ ❤
@AkbarshaSayad4 ай бұрын
Subhan Teri sahebi ajab Tera rang ♥️🤲🕋🌹
@ShortClipsOfDrQadri4 ай бұрын
Great Leader Of Muslim Ummah ❤
@lovepakistanorleavepakista16963 ай бұрын
ALLAH KAREEM ALLAH FAZAL AMEEN.
@spal60534 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@Al-NABIL-ISLAM.4 ай бұрын
جزاک اللہ
@AA-mn9kn3 ай бұрын
We Indian like your lectures. Mufti Akmal is also our favorite. Baqi log to nifaq ke baat krte hn Rasool (peace and blessing be upon him) aur unke ashab ko apne braber samjhte hn aur hr nek kam ko bidat bol dete hn. Esal sawan k leye Quran khuani, gharibon ko khana khelana, azizi aqarib k ghm mn sharik hona. Shadi, uske luxury function, fashion parde k nam p jhadoo lgate abaya en p koi naho bolta.