ماشاءاللہ جزاک اللہ بہترین پروگرام دعا ہے اللہ پاک ہمیں توفیق دے کہ دین سیکھیں سمجھیں اور سب سے بڑھکر عمل کرنے والے بن جائیں آمین
@Muhammadiqbal-w6d7g3 сағат бұрын
جزاک اللہ - اللہ آپ اور ھمارے درمیان موجود ایسی شخصیات کو صحت و عافیت کے ساتھ اپنی حفاظت میں رکھے آمین
@SKhan-ym8ym2 күн бұрын
ماشاءاللہ شیخ صاحب کو اللہ پاک صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا کرے اور علم و عمر میں اضافہ کرے آمین
@hateemrana9746 сағат бұрын
Masha Allah Subhan Allah
@SKhan-ym8ymКүн бұрын
شیخ صاحب کی گفتگو کے ساتھ ساتھ انیق صاحب کا بھی ایک ایک لفظ اللہ ہو اکبر اللہ ہو اکبر دل اور سینوں کو چیرنے والا اللہ پاک اس مملکت کی عام عوام کے ساتھ ساتھ حکمرانوں اور ارباب اختیار کو بھی چاہیے کہ اس پروگرام کو دیکھیں سنیں سمجھیں اور سب سے بڑھکر اپنی زندگیوں کو اللہ رسول کے حکموں کے مطابق گزارنے والے بن جائیں آمین بےشک ہماری دنیا آخرت کی کامیابی اسی میں ہے بےشک