سبحان اللہ سبحان اللہ ماشااللہ جزاک اللہ انتہائی بہترین پروگرام
@SKhan-ym8ym2 күн бұрын
مفتی صاحب کی ہمیشہ کی طرح بہترین گفتگو اور سوالوں کے خوبصورت جوابات اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق دے کہ دین سیکھیں سمجھیں اور سب سے بڑھکر اپنی زندگیوں کو پورا پورا اس کے مطابق گزارنے والے بن جائیں آمین
@SKhan-ym8ym2 күн бұрын
مفتی صاحب کو اللہ پاک صحت تندرستی اور لمبی عمر کے ساتھ ساتھ علم و عمر میں بھی اضافہ کرے آمین