Рет қаралды 153,479
غرناطہ کے سرخ محل کی دیواروں پر جگہ جگہ قرانی آیات نقش ہيں۔ یہ محل اندلس میں مسلمانوں کی آخری حکومت اماراتِ غرناطہ کی یادگار ہے۔ اس کی تعمیر اور بالآخر مسلمانوں کے ہاتھ سے نکل جانے کی داستان دیکھیے حافظ احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں
-----
Subscribe: www.youtube.co...
dw.com/urdu
dw.urdu
#DWUrdu