Рет қаралды 103,760
28 سالہ تحریم ثاقب 15 برس قبل اپنے والدین کے ساتھ اسپین گئی تھیں۔ وہ بارسلونا کی ایک یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم ہیں مگر حصولِ روزگار کے لیے شہر میں ٹیکسی بھی چلاتی ہیں۔ تفصیلات بارسلونا سے حافظ احمد کی اس رپورٹ میں
-----
Subscribe: www.youtube.co...
dw.com/urdu
dw.urdu
#DWUrdu