Рет қаралды 354,283
پاکستانی شہر سیالکوٹ کو دنیا بھر میں ’فٹبال کے شہر‘ کے طور پر جانا جاتا ہے۔ سیالکوٹ میں ہر سال 40 ملین سے زائد فٹبال بنائے جاتے ہیں۔ اعلیٰ معیار کے یہ فٹبال دنیا بھر کی طرح جرمنی میں بھی مقبول ہیں۔ پاکستان اس صنعت میں اپنا لوہا منوا چکا ہے۔ سستے فٹبال چاہے چین میں بننا شروع ہو جائیں، لیکن پروفیشنل کھیل میں پاکستان کا غلبہ برقرار رہے گا، کیوں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
via @dw.business
-----
Subscribe: www.youtube.co...
dw.com/urdu
dw.urdu
#DWUrdu