Ehad-e-Alast | Allah Ka Roohon Say Wada? | Mufti Kamran Shahzad

  Рет қаралды 7,674

Mufti Kamran Shahzad

Mufti Kamran Shahzad

Күн бұрын

Ehad-e-Alast | Allah Ka Roohon Say Wada? | Mufti Kamran Shahzad
Allah Ka Rooahon Se Waada | Allah | Roohon Ka Allah Se Wada | Allah Ka Rooh Se Liya Gaya Ahad | Hazrat Adam as Aur Roohon Ka Allah Say Wada | Allah Ka Roohon Se Wada | Allah Se Wada | Alam E Arwah Me Allah Ka Rohoon Se Wada Laina | Ham Sab Ke Ruho Ne Allah Se Ek Wadah Kiya Hai | Allah Ne Insani Rooh Se Wada Kese Lya | Alam E Arwah Me Hum Sab Ne Allah Se Kaunsa Wada Kiya Tha | Arwah Ka Allah Se Wada | Roohon Ki Duniya | Adam as Aur Roohon Ka Wada | Mufti Kamran Shahzad Exposed | Mufti Kamran
#muftikamranshahzad
#allahkafarman
#muftikamran
#allah
#javedahmedghamidi

Пікірлер: 63
@ahsanalrai7909
@ahsanalrai7909 25 күн бұрын
ماشاءاللہ مفتی صاحب آ پ کے سمجھانے کا انداز بہترین ھے
@mistermalak9863
@mistermalak9863 3 ай бұрын
ماشاءاللہ تعالٰی ۔۔۔ مفتی صاحب ، اللہ تبارک و تعالی آپ کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے اور ہم جیسے کند ذہن لوگوں کو علماء کی تحقیقات سے سیکھنے اور اپنے آپ کی اصلاح کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔ آمین یا رب العالمین۔
@zulfiqarmahmood8015
@zulfiqarmahmood8015 3 ай бұрын
اللہ اکبر اللہ اکبر، ماشاء اللہ، جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا، مفتی صاحب اپ نے تو اج کمال ہی کر دیا ہے. اتنا بڑا مسئلہ، کہ جس کا کبھی حل سمجھ نہیں اتا تھا، اور جس کو علماء گول مول کر کے بیان کر دیتے تھے، اج اپ نے جس طرح واضح کر دیا ہے، سبحان اللہ، سبحان اللہ. اللہ اپ کو اور اپ کے یہ جو ساتھی دوست ہیں، سب کو خیر و برکت سے نوازے، علمِ نافیہ میں مزید ترقی عطا فرمائے اور لوگ اس کو اسی طرح اپ سے مستفید کرتا رہے، امین.
@mdshees3960
@mdshees3960 Ай бұрын
اعلی
@MuhammadAli-jw3qu
@MuhammadAli-jw3qu 3 ай бұрын
Excellent and outstanding. May u live long great islamic scholar.
@raomanzoorali2993
@raomanzoorali2993 3 ай бұрын
ماشاءاللہ ❤ ❤ ❤ جزاک اللہ خیرا
@affablepersonality1868
@affablepersonality1868 3 ай бұрын
Mohtram... Phir ek Sawaal To ye b bnta he k Nabiyon ki Daawat e Haq pr To hr Ummat ki Aksriyat ne Inkaar hi kiya Tha blqeh Dushman ho gae, To phir Unka is Wadah Or iqraar Se kya Ta'alluq ? Or is trah To Un pr Grift b nhi bnti...🤔
@ashiqmansoor5352
@ashiqmansoor5352 Ай бұрын
A logical question
@rg8128
@rg8128 Ай бұрын
Mufti Kamran is the most underrated scholar in Pakistan. Can his students please add English Subtitles so those English speaking overseas pakistanis can benefit
@AzaanAhmed-u7k
@AzaanAhmed-u7k 3 ай бұрын
MashaAllah kamal krdiya apne ❤ bhut drust istdlal 👍, Ghamdi sahab ka moqif bhi kamzoor hai is muamle main, or baqi Engr sahab ka Dr israr sb ki daleel kamzor hai apki daleel ke samne. ❤
@asmaarshad1786
@asmaarshad1786 3 ай бұрын
Masha Allah Outstanding discussion..... Allah gave you a very nice thought to describe mafahim of Ayat e Qurani and Ahadees... Allah apko bht barkato se nawazay Ameen
@hafizmuhammad926
@hafizmuhammad926 3 ай бұрын
مفتی صاحب اگر مزید وضاحت کردیں { وَإِذۡ أَخَذَ ٱللَّهُ مِیثَـٰقَ ٱلنَّبِیِّـۧنَ لَمَاۤ ءَاتَیۡتُكُم مِّن كِتَـٰبࣲ وَحِكۡمَةࣲ ثُمَّ جَاۤءَكُمۡ رَسُولࣱ مُّصَدِّقࣱ لِّمَا مَعَكُمۡ لَتُؤۡمِنُنَّ بِهِۦ وَلَتَنصُرُنَّهُۥۚ قَالَ ءَأَقۡرَرۡتُمۡ وَأَخَذۡتُمۡ عَلَىٰ ذَ ٰ⁠لِكُمۡ إِصۡرِیۖ قَالُوۤا۟ أَقۡرَرۡنَاۚ قَالَ فَٱشۡهَدُوا۟ وَأَنَا۠ مَعَكُم مِّنَ ٱلشَّـٰهِدِینَ } [Surah Āli-ʿImrān: 81] جب اللہ تعالیٰ نے نبیوں سے عہد لیا کہ جو کچھ میں تمہیں کتاب وحکمت دوں پھر تمہارے پاس وه رسول آئے جو تمہارے پاس کی چیز کو سچ بتائے تو تمہارے لئے اس پر ایمان ﻻنا اور اس کی مدد کرنا ضروری ہے۔ فرمایا کہ تم اس کے اقراری ہو اور اس پر میرا ذمہ لے رہے ہو؟ سب نے کہا کہ ہمیں اقرار ہے، فرمایا تو اب گواه رہو اور خود میں بھی تمہارے ساتھ گواہوں میں ہوں۔ اس آیت میں قوموں سے وعدے کا ذکر نہیں مفتی صاحب نے اپنی طرف سے اضافہ کردیا { وَإِذۡ أَخَذَ رَبُّكَ مِنۢ بَنِیۤ ءَادَمَ مِن ظُهُورِهِمۡ ذُرِّیَّتَهُمۡ وَأَشۡهَدَهُمۡ عَلَىٰۤ أَنفُسِهِمۡ أَلَسۡتُ بِرَبِّكُمۡۖ قَالُوا۟ بَلَىٰ شَهِدۡنَاۤۚ أَن تَقُولُوا۟ یَوۡمَ ٱلۡقِیَـٰمَةِ إِنَّا كُنَّا عَنۡ هَـٰذَا غَـٰفِلِینَ } [Surah Al-Aʿrāf: 172] الاعراف 172 آیت میں سب نے مل کر کہا (قالوا بلی شھدنا)سب نے جواب دیا کیوں نہیں! ہم سب گواه بنتے ہیں۔ تو کیا ہر نبی کی قوم نے وقت کے نبی سے کہا تھا کہ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے رب ہیں ہم اس کی گواہی دیتے ہیں پھر تو کوئی مشرک اور کافر نہیں رہا اگر اس نقطے کی وضاحت ہوجائے جزاکم اللّٰہ خیراً
@muhammadasghar4871
@muhammadasghar4871 3 ай бұрын
مفتی صاحب کا قرآن پاک سمجھانے کا بیان ماشاء الللہ بہت نفیس ہے بس کبھی کبھار تلخ ہو جاتے ہیں الللہ تعالی کامران شہزاد صاحب کو اور انکی فیملی کو اپنے حفظ و امان اور سلامتی میں رکھے۔ آمین
@mshahzaib8858
@mshahzaib8858 3 ай бұрын
Alhamdulillah Kal hi mein ne ye ayat parhi Jazakallah Khair mufti sahb Molana Ishaq ne Bhi iss k baray mein bataya tha lekin aap ne mazeed wazahat kr di MashaAllah
@showkatali7580
@showkatali7580 2 ай бұрын
اسلام علیکم۔ آپ کے اس ڈسکشن سے ڈاؤٹ کلیر ہوجاتا ہے۔ الحمد للہ۔
@MuhammadyounasRaja-st9wu
@MuhammadyounasRaja-st9wu 3 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا یا شیخ المحترم المکرم
@shahzadmrza
@shahzadmrza 3 ай бұрын
بہت ہی اہم موضوع ۔
@sk-Muhammadi
@sk-Muhammadi 3 ай бұрын
جزاکم اللہ خیرا
@amranyousafamran7692
@amranyousafamran7692 Ай бұрын
Good ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@slaveofallah9356
@slaveofallah9356 2 ай бұрын
Toh kya hamse aalme arwa per koi wada nahi liya gaya tha ❓🤔 Mufti sahab wajahat karen ❓🙏 From India🌹
@mafzalbhatti6522
@mafzalbhatti6522 3 ай бұрын
مفتی صاحب، نہایت اہم موضوع پر گفتگو۔ انتہائی تسلی و تشفی بخش
@mohammadarshad-di3mp
@mohammadarshad-di3mp 3 ай бұрын
Really praise worthy and reformative.
@salimshaikh9936
@salimshaikh9936 3 ай бұрын
MASHA ALLAH ❤
@ibrahimakramsiddique754
@ibrahimakramsiddique754 3 ай бұрын
دوسری بات عالم ارواح کے الفاظ صحیح نہیں ہے کیونکہ آیت میں ذریت کے الفاظ آئے ہیں۔
@nazia2529
@nazia2529 3 ай бұрын
پلیز آیت کا ریفرنس ضرور دیا کریں تاکہ قرآن میں آیت آسانی سے تلاش کر سکے۔ اللہ کی رحمتیں ہو آپ پر
@zahidmirza5072
@zahidmirza5072 3 ай бұрын
اصل ترجمہ یہ ہے “آدم کے بیٹوں کی پشتوں سے اُن کی ذریت کو نکالا) نہ کہ آدم کی پشت سے
@MuhammadAhmad-ny7pv
@MuhammadAhmad-ny7pv 3 ай бұрын
Mufti sahib ka amaama buht umda lag raha hy aaj ka...
@mdaksam4464
@mdaksam4464 3 ай бұрын
Masha Allah!kia bat h sir !
@saliksayyar9793
@saliksayyar9793 3 ай бұрын
Alhamdulillah!
@MahmoodManzurKhan
@MahmoodManzurKhan 3 ай бұрын
Excellent
@mussabmunir1092
@mussabmunir1092 3 ай бұрын
MashaAllah sir
@lonemushtaq8871
@lonemushtaq8871 3 ай бұрын
Mufti sb aap kei explanation Kuch Jami nahi koin kei yeh bohut sai sawaal uthati hai
@goodhamza2254
@goodhamza2254 2 ай бұрын
Assalamualaikum,mufti sab aap kis madrsa may hoty hain
@mshahzaib8858
@mshahzaib8858 3 ай бұрын
Mufti sahib kindly iss sawal ka Bhi jawab de dijiye k Hazrat Adam a.s ko kin chizon k Naam sikhaye thay Allah ne or ye Bhi k ye koi ilm jiss ki wajah se farishton ko sajda ka hukm Mila?
@minhajaransari9041
@minhajaransari9041 3 ай бұрын
Isme phir vo log jinhone allah aur uske rasoolon ka inkar kiya..unko zurriyat e aadan ki, HAAN, bolne walon me kaise shumar kiya jayega??q k unhone to inkar kiya tha
@Hafiz-Mohad
@Hafiz-Mohad 3 ай бұрын
Sir surah Aeyraaf aayat 10 ki tasfeer se evolution of human sabut hoti hai please video record karvayen
@ibrahimakramsiddique754
@ibrahimakramsiddique754 3 ай бұрын
سلام علیکم آپ کی آیت کی وضاحت کے مطابق میں یہ سمجھا ہوں کہ تمام بنی آدم سے وقتاً فوقتاً رسولوں و انبیاء نے توحید کو قبول کرنے اور شرک سے اجتناب کا اقرار لیا۔ اور تمام بنی آدم نے اقرار بھی کیا۔ اور آپ نے دیگر آیتوں کے حوالوں سے یہ ثابت کیا کہ امتوں نے اس اقرار کو تسلیم بھی کیا۔ خاص کر بنی اسرائیل لیکن اگر یہ میثاق اسی دنیا میں بذریعے رسولوں اور نبیوں سے لیا گیا؛ تو اس میثاق کا اقرار تو صرف رسولوں اور انبیاء کو ماننے والوں نے اثبات میں جواب دیا۔ اور ان انبیا و رُسُل کا اور ان کی تعلیمات کا انکار کرنے والوں نے اس میثاق (یعنی وحدانیت کو قبول کرنا اور شرک سے اجتناب کرنا) کے اقرار کا انکار کیے اور مذکورہ آیت ۱۷۲ میں ہے کہ بنی آدم نے اقرار کا اثبات میں جواب دیے۔ مجھے تو اس آیت کی آپ نے جو تشریح کیے؛ وہ آیت کے مطابق نہیں لگ رہی ہے۔
@engyasiriqballodhiofficial9953
@engyasiriqballodhiofficial9953 2 ай бұрын
اس آیت میں یاد کرو کے الفاظ ہیں، حضرت جی !! ِاس دنیا میں اس وعدے کو ہر لمحے پیش نظر رکھ کر فیصلے کیے جائیں !!
@engyasiriqballodhiofficial9953
@engyasiriqballodhiofficial9953 2 ай бұрын
روح ، جسم اور نفس قرآن پاک میں تینوں کا واضح ذکر ہے!! آپ صرف اتنا بتا دیں کہ روح کو عذاپ ہو سکتا ہے ؟ اس آیت پر کلام سے پہلے ان باتوں کا جاننا ضروری ہے !!
@jawaidimam5604
@jawaidimam5604 3 ай бұрын
اور جب ھم نے وعدہ لیا تھا ۔ میں نے نہی جمع کا صیغہ استعمال ہوا ہے
@waheed6684
@waheed6684 3 ай бұрын
کیا اشراق اور چاشت دو الگ الگ نمازیں ہیں یا ایک ہی ہے اس کی تفصیل تھوڑی سی بتا دیں
@sharifahmed9383
@sharifahmed9383 3 ай бұрын
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی امت کبھی بھی ایسے علماء سے خالی نہیں رھی ، جو دین کی قرآن کی سنت کی ھر بات کھول کھول کر اپنے زمانے کے لوگوں کی فہم کے مطابق بیان نہ کر دیں، سمجھا نہ دیں، اللّٰہ ان سب مفتی صاحبان اور علماء کرام پر اپنی بے شُمار رحمتوں کا نزول فرماۓ، خصوصاً مفتی کامران شاہد پر ، آمین ثم آمین 🌹
@engyasiriqballodhiofficial9953
@engyasiriqballodhiofficial9953 2 ай бұрын
دوسرا اپ نے کہا کہ یہ ایت اس جہان کے لیے ہے ، تو پھر سب نے کہاں اقرار کیا کہ تو ہی ہمارا رب ہے ؟ کیا اللہ عزوجل کے انکار کرنے والے اج اس دنیا میں موجود نہیں ؟؟ اللہ تعالی عقل سلیم عطا فرمائے ! دوسرا مرزا جہلمی نظر ارہا ہے ۔
@Fahadchaudhry
@Fahadchaudhry 3 ай бұрын
Mufti sab apse rabta kese kr sakte hy??
@engyasiriqballodhiofficial9953
@engyasiriqballodhiofficial9953 2 ай бұрын
اور اے محبو ب یاد کرو جب تمہارے رب نے اولادِ آدم کی پشت سے ان کی نسل نکالی اور انہیں خود ان پر گواہ کیا کیا میں تمہارا رب نہیں سب بولے کیوں نہیں ہم گواہ ہوئے کہ کہیں قیامت کے دن کہو کہ ہمیں اس کی خبر نہ تھی۔ یا کہو کہ شرک تو پہلے ہمارے باپ دادا نے کیا اور ہم ان کے بعد بچے ہوئے تو کیا تو ہمیں اس پر ہلاک فرمائے گا جو اہلِ باطل نے کیا۔ اعراف ( 172-173) یہاں روح کی بات کہاں ہو رہی ہے ؟؟ وَ اِذْ اَخَذَ رَبُّكَ مِنْۢ بَنِیْۤ اٰدَمَ مِنْ ظُهُوْرِهِمْ ذُرِّیَّتَهُمْ وَ اَشْهَدَهُمْ عَلٰۤى اَنْفُسِهِمْ اَلَسْتُ بِرَبِّكُمْؕ بات نفوس کی ہو رہی ہے!! آپ نے ابن تیمیہ کی تقلید کا فیصلہ کر لیا ہے اس لئے آپ کچھ بھی کہ سکتے ہیں !!
@engyasiriqballodhiofficial9953
@engyasiriqballodhiofficial9953 2 ай бұрын
مفتی صاحب کم از کم اپ تبیان القران کا ہی مطالعہ کر لیتے !! جلد # 4 .. صفحہ 410 سے -413
@mdrehan1352
@mdrehan1352 3 ай бұрын
الذین ینقضون عھد اللہ من بعد میثاقہ
@engyasiriqballodhiofficial9953
@engyasiriqballodhiofficial9953 2 ай бұрын
گریمر کے مطابق صحیح نہی !! کیا اللّٰه عزوجل کے لئے ایک ساتھ سب نسل کو نکالنا ممکن نہی ؟؟
@imtiyazahmadbhat7537
@imtiyazahmadbhat7537 2 ай бұрын
Lakin Jo qaloo bla kis ne kaha jabkih kafir to qaloo Bala Nehi kaha
@somiahmed8305
@somiahmed8305 Ай бұрын
Shehzada
@umairanjum3964
@umairanjum3964 3 ай бұрын
قاری حنیف ڈار صاحب کا عرصہ قبل یو ٹیوب پر بیان سنا تھا انھوں نے بھی اس روایت کو رد کیا ھے وہ بھی اس قسم کی تفسیر کے قاٸل نہیں
@MASOODJAVEED1
@MASOODJAVEED1 3 ай бұрын
بني آدم not آدم
@kidsdrawing-jw4ot
@kidsdrawing-jw4ot 3 ай бұрын
Mera comment zaroor padho Thoda ruk ruk kar bola karo, 👂 Fon laga kar suna nahi jata,itna lagataar bolna,,man kachcha ho jata hai,,
@engyasiriqballodhiofficial9953
@engyasiriqballodhiofficial9953 2 ай бұрын
1400 صدیوں میں ان کو ہی سب سے بہتر بات سمجھ آئی ہے بس !! 😂
@nasirraza26
@nasirraza26 3 ай бұрын
مطلب یہ ہوا کہ مفسر محدث اور فقیہ دیوبندی وہابی غیر مقلد ہی ہیں۔۔۔ اہلسنّت میں کوئی مفسر محدث فقیہ پیدا ہی نہیں ہوا۔۔۔۔ اور دعویٰ یہ ہے کہ اچھی بات جہاں سے ملے، لے لینی چاہیے ۔ Very Good
@engyasiriqballodhiofficial9953
@engyasiriqballodhiofficial9953 2 ай бұрын
Abudaood # 4703 , Mouta Imam Malik # 1661 تمام احباب ان احادیث کا مطالعہ کریں ۔
@amanullahm.ismail926
@amanullahm.ismail926 3 ай бұрын
Excellent
@engyasiriqballodhiofficial9953
@engyasiriqballodhiofficial9953 2 ай бұрын
دوسرا اپ نے کہا کہ یہ ایت اس جہان کے لیے ہے ، تو پھر سب نے کہاں اقرار کیا کہ تو ہی ہمارا رب ہے ؟ کیا اللہ عزوجل کے انکار کرنے والے اج اس دنیا میں موجود نہیں ؟؟ اللہ تعالی عقل سلیم عطا فرمائے ! دوسرا مرزا جہلمی نظر ارہا ہے ۔
@zainhussainalialatiqi
@zainhussainalialatiqi 2 ай бұрын
It would be better for you, if you met with the Mufti Sahab and debate him and then save the video without editing and then leave us to decide who is 2nd Mirza Jahlmi.
@engyasiriqballodhiofficial9953
@engyasiriqballodhiofficial9953 2 ай бұрын
​@@zainhussainalialatiqi I'm ready for that. Please make arrange a free time from Mufti Kamran sahib.
@ShafiqRehman-fe3hi
@ShafiqRehman-fe3hi 2 ай бұрын
Jnab ap khte Hain Allah ne allme arwah main wada liya hum se mtlb ap allme arwah wali zindgi ko mante Hain magar sorah ghafir ayat no 11 main likha Hy wo kahe gy aye Rab TU ne humy 2 dafa mot di or 2 dafa zindgi di ab ap Allme arwah ki zindgi bi mante ho or is duniya ki bi or qayamat ki bi ye to 3 ho Gai nai nai AK zindgi qaber ki bi Hy ye to 4 ho Gai Hain ab ap ayat prh lo Bhai jan
Dr Zakir Naik VS Pakistani Pandit | Worth Watching | Express News
17:07
YAZEED - Rehmatullah Alahi YA Lanatullah Alahi ? | Mufti Kamran Shahzad
26:33
Mufti Kamran Shahzad
Рет қаралды 14 М.
ДЕНЬ УЧИТЕЛЯ В ШКОЛЕ
01:00
SIDELNIKOVVV
Рет қаралды 3,2 МЛН
pumpkins #shorts
00:39
Mr DegrEE
Рет қаралды 59 МЛН
Spongebob ate Michael Jackson 😱 #meme #spongebob #gmod
00:14
Mr. LoLo
Рет қаралды 10 МЛН
Ghous e Pak Ka Ek Jhota Waqia? | Riwayat Ka Operation by Mufti Kamran Shahzad
21:13
Bila Wuzu QURAN Ko Chuna Kya ALLAH Ne HARAM Rahkkh? | Mufti Kamran Shahzad
15:33
عبدالله الشريف | حلقة 25 | إيران أخضر واسود | الموسم الثامن
16:24
عبدالله الشريف Abdullah Elshrif
Рет қаралды 1,3 МЛН
Mufti Fazal Hamdard حفظہ اللہ kay 20-Questions on Sunni & Shiah Issues ! Engineer Muhammad Ali Mirza
2:16:34
Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel
Рет қаралды 1,1 МЛН
Karamat Ya Fahashi | Fatawa Razvia Mein Tehrefat | Mufti Kamran Shahzad
19:31
Mufti Kamran Shahzad
Рет қаралды 11 М.
Zuban ki Tabah kariyan | Mufti Salman Azhari | Jumma Khitab
38:42
Mufti Salman Azhari Official
Рет қаралды 1 МЛН
ДЕНЬ УЧИТЕЛЯ В ШКОЛЕ
01:00
SIDELNIKOVVV
Рет қаралды 3,2 МЛН