جب انورٹر واپڈا پر شفٹ ہوگا لائیٹ پھر آن ہو جائے گی۔لیکن ضروری نہیں ہے کہ میٹر بھی چلے۔میرے اپنے گھر سسٹم لگا ہوا ہے ارتھ لائیٹ آن ہوتی ہے لیکن میٹر نہیں چلتا
@hashirkhawaja16 күн бұрын
ارتھ کی لایٹ ان ہونے سے میٹر نہیں چلتا اور نہ یونٹ گرتے ہیں ۔ بل اس لے زیادہ آتا ہے کیونکہ انوٹر wapda share کرتا رہتا ہے اور کبھی بھی پوری بجلی سولر سے نہیں لیتا۔
@publicinformationsialkot15 күн бұрын
بھائی السلام علیکم یہ یہ جو میٹر بنانے والی کمپنی ہے نا یہ اسی میں پروٹیکشن رکھی ہوئی ہے میٹر کے اندر کہ اگر کوئی بھی بندہ میٹر کے ساتھ کوئی کوئی میجک کرنے کی کوشش کرے گا نا تو میٹر الٹا اس کو میجر کرتا ہے تو اس لیے بل تو پہر زیادہ انا ہی ہے یہ انہوں نے واپڈا کی طرف سے ایسا کیا ہوا ہے تاکہ کوئی بھی میٹر کے ساتھ ایسا کھلواڑ نہ کرے
@marsal50216 күн бұрын
Hai sahib bohat achi malomat ap nay share ki. sukria
@publicinformationsialkot15 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی اپ کا بہت بہت شکریہ اپ نے ماشاءاللہ اچھا کمنٹ کیا ہے اللہ اپ کو جزائے خیر دے
@alikmactivities48515 күн бұрын
Good video 👍🌹👍🌹👍
@publicinformationsialkot15 күн бұрын
Thankx
@decentrecipeswithrubab797215 күн бұрын
Keep it up good sharing
@publicinformationsialkot15 күн бұрын
Thankx
@ziaahmadawan9216 күн бұрын
Nicer video ❤❤
@publicinformationsialkot15 күн бұрын
Thankx
@decentrecipeswithrubab797216 күн бұрын
Thanks for sharing wonderful video 👍
@publicinformationsialkot16 күн бұрын
Thanks 👍
@mohlalzaheer678616 күн бұрын
Good information
@publicinformationsialkot16 күн бұрын
Thanks 👍
@hashirkhawaja16 күн бұрын
لایٹ اس وقت تک بند نہیں ہوگی جب تک ارتھ نا کیا جائے ۔
@publicinformationsialkot15 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے بھائی ہم نے اس کو ارتھنگ پراپر کیا ہوا ہے اسی بنا پہ کہ ہم بھی کہتے تھے کہ یہ ارتھ لگانے سے بند ہو لیکن ایسا پاسیبل نہیں ہے تو بل تو بہت زیادہ ا رہا تھا اس لیے پھر اس کو جا کے میں پورا اس کا اپریشن کیا اور لاسٹ میں اس کو یہ اس کا حل نکلا جو میں نے ویڈیو میں بتایا ہے
@mirzazubair766116 күн бұрын
Not software eshu wiring eshu
@publicinformationsialkot16 күн бұрын
السلام علیکم بھائی اس کی وائرنگ کا ایشو نہیں تھا کیونکہ اس کو بہت چیک کیا لاسٹ میں یہ جس کمپنی سے لیا تھا نا انہوں نے ایکسیپٹ کیا کہ اس کا سافٹ وئر کا ایشو ہے تو میں بالکل سیدھی اور حقیقت والی بات ہی کرتا ہوں
@ishtiaq347515 күн бұрын
پرانے جو نان ڈیجیٹل میٹر میں کیسے پتا چلے گا اس issue کا کیونکہ اس میں کوئی لائٹ نہیں ہوتی😊
@publicinformationsialkot15 күн бұрын
السلام علیکم بھائی ابھی تو خیر بہت عرصے سے ہمارے ادھر علاقے میں تو وہ میٹر ختم ہو چکے ہیں ابھی تو سارے ڈیجیٹل میٹر ا رہے ہیں لیکن مجھے لگتا ہے کہ اگر اپ اپ ن ڈیجیٹل میٹر کی بات کر رہے ہیں تو اس میں یہ سسٹم ہوگا بھی نہیں کیونکہ یہ جو ابھی ڈیجیٹل میٹر ائے ہوئے ہیں نا یہ اس میں یہ ایشو ہوتا ہے
@UsamaKhan-f9b16 күн бұрын
کیونکہ سر میں اس سے پہلے زیونک کا تین کلو واٹ کا انورٹر استعمال کر رہا تھا ہمارے گھر کی وائرنگ الگ ہوئی ہوئی ہے وابڈا کی الگ ہے یو پی ایس کی الگ ہے جنریٹر کی الگ ہے اور ڈبل وائرنگ ہوئی ہوئی ہے یعنی یو پی ایس کی بھی ڈبل ہے جنریٹر کی بھی ڈبل ہے تو اس سے پہلے میں یونیک کا انورٹر استعمال کر رہا تھا اس میں کوئی ایسا ایشو نہیں تھا.. پرائمکس ہو گیا اپ کے گلیکسی سیریز کے انورٹرز ہو گئے فرونس کی ہو گئے جب اپ اپنی بیٹریوں کو چارج کروائیں گے وابڈا کے ذریعے تب یہ ایشو دیکھنے کو ملتا ہے ورنہ یہ ایشو اپ کو کبھی بھی دیکھنے کو نہیں ملے گا اور وائرنگ کا کوئی خاص فالٹ نہیں ہوتا کیونکہ یہ انورٹر نیوٹرل کو کامن کر دیتے ہیں
@publicinformationsialkot16 күн бұрын
السلام علیکم بھائی اس میں دو تین طرح کی فالٹ اتے ہیں ایک تو اگر اپ کے دو میٹر ہیں نا مثال کے طور پہ اپ کے دو فلور ہیں ایک اوپر والے ایک نیچے والا ہے دونوں کو میٹر چل رہے ہیں لیکن کسی بنا پر غلطی کی وجہ سے اوپر کی نیوٹرل نیچےفیس وائر میں لگی ہوئی ہے اور نیچے کی اوپر کی فیس وائر کے ساتھ میں یوز ہو رہی ہے ا اپس میں کنیکٹ ہیں تو پھر بھی یہ فالٹ اتا ہے لیکن یہ یہاں پہ جو میں نے یہ لگایا ہے نا اس میں دو میٹر لگے ہوئے ہیں دونوں ایک ہی چینج اور میں لگے ہوئے ہیں اور ان کا یہ چانس نہیں ہے تو اس لیے اس میں تو ایشور ہے کہ اس کا سافٹ ویئر کا ایشو ہےاور دوسرے نمبر میں جو ان کی کامن یہ نیوٹرل ہوتے ہیں ان کو کبھی بھی کامن نہیں کرنا چاہیے ان کو الگ الگ ہی استعمال کریں
@UsamaKhan-f9b16 күн бұрын
@@publicinformationsialkot جی جی اپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں لیکن اس سے پہلے میں کسی اور کمپنی کا انورٹر استعمال کر رہا تھا چونکہ میں نے اپنا سسٹم اپگریڈ کیا اپ گریڈ کرنے کے بعد میں نے چھ کلو واٹ کا سسٹم لگایا چھ کلو واٹ کا سسٹم لگانے کے بعد میرے انورٹر میں یہ مسئلہ ایا کہ جب میں اس کو وابڈا کے ذریعے بیٹیاں چارج کرواتا ہوں تو ارتھ کی لائٹ جل جاتی ہے اور جب میں چارجنگ بند کرتا ہوں واپڈا سے تو ارتھ کی لائٹ بند ہو جاتی ہے
@UsamaKhan-f9b16 күн бұрын
نہیں سر یہ سافٹ ویئر کا مسئلہ نہیں ہوتا یہ انورٹر میں ہی ایک ایشو ہوتا ہے جس کو اگر میں ڈیفائن کروں وہ اس طریقے سے کر سکتا ہوں کہ جب اپ واپڈا سے اپنی بیٹریوں کو چارج کرواتے ہیں انورٹر کے ذریعے تب ارتھ والی لائٹ ان ہو جاتی ہے سمپل اور کلیئر بات اگر اپ چارجنگ کے دوران اپنی بیٹریوں کو واپڈا سے چارجنگ دیتے ہیں فراہم کرتے ہیں تو یہ ارتھ کا ایشو اتا ہے کیونکہ انورٹر نیوٹرل کو کامن کر دیتا ہے جس کی وجہ سے ارتھ کا مسئلہ ارہا ہوتا ہے بات سمپل اور کلیئر ہے
@publicinformationsialkot16 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی ہو سکتا ہے اپ کی بات بالکل 100 پرسنٹ ٹھیک ہو لیکن یہ سارے انوائٹر ایسا نہیں کرتے تو مجھے پہلے بھی ایک بھائی نے کمنٹ میں کہا ہے کہ یہ کچھ کچھ انورٹر ہیں جن میں یہ ایشو ا رہے ہیں جن میں یہ پرائمکس فرونس اور کچھ دوسرے انورٹر ہیں یہ سبھی میں نہیں ہوتا یہ صرف ان انورٹر میں ہوتا ہے تو اس لیے جن سے ہم نے یہ انورٹر لیا تھا تو انہوں نے ایکسیپٹ کیا مانا تھا کہ اس میں سوفٹ وئر کا ایشو ہے باقی اللہ عالم اس میں ذرا بھی کوئی جھوٹ والی بات نہیں جو بات ہے وہ میں نے اپ کو بتا دی ہے باقی اپ کا کمنٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ