Ending Israel-Palestine Conflict | مسئلہ فلسطین کا واحد حل | Javed Ghamidi | M.Hassan | GCIL

  Рет қаралды 9,321

Ghamidi Center Of Islamic Learning

Ghamidi Center Of Islamic Learning

Күн бұрын

Пікірлер: 54
@ArshadMalik-xu5qz
@ArshadMalik-xu5qz 7 ай бұрын
اس خدا کا شکر جو اپنے ایسے بندے پیدا کرتا ہے جوصحیح بات کہنے میں کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کی پرواہ نہیں کرتے اور خود اپنے لئے دوسروں کی ملامتیں کرنا پسند نہیں کرتے ۔ شکریہ استاذ غامدی صاحب ۔
@MuhammadAsif-gd9ft
@MuhammadAsif-gd9ft 7 ай бұрын
🎉❤❤❤
@Bilal_A_K_Niazai
@Bilal_A_K_Niazai 7 ай бұрын
شُکر اُس رَب کا کہ جس نے مُجھ ناچیز کو استادِ محترم غامدی صاحب جیسی عظیم نعمت سے نوازا! 😍 💕
@syedhassan233
@syedhassan233 7 ай бұрын
اب بھی وقت ہے کاش یے باتیں ہماری مزہبی و سیاسی قیادتیں تسلیم کرلیں تو اور چالیس ہزار جانیں بچ سکتیں ہیں ۔ جزاک اللہ غامدی صاحب اللہ سبحانہ و تعالی آپکو جزاے خیر دے اور لمبی عمر دے 😊
@mubashiramir892
@mubashiramir892 7 ай бұрын
Love the way of Hassan Ilyas.. how to the point he questioned Ghamidi sb .. & how beautifully he replied to his questions ..
@WaqarAhmad-sy1uq
@WaqarAhmad-sy1uq 7 ай бұрын
❤❤❤ ہم جذبانی اور مذہبی جنونی ہیں کاش امت مسلمہ ایک کانفرنس بلائے اور ٹھنڈے دل سے مسئلہ کا حل نکالیں ہر قیمت پر امن حاصل کریں اور علم و عمل کو بڑھائیں الامان الحفیظ
@shahzaibsheikh5823
@shahzaibsheikh5823 7 ай бұрын
Ustaad e Mohtram❤️ as always full of wisdom MashaAllah
@muneerazad5137
@muneerazad5137 Ай бұрын
Wah kya baat hai mashAllah
@ArshadMalik-xu5qz
@ArshadMalik-xu5qz 7 ай бұрын
اخلاق وہ پُرحکمت ، شائستہ و نفیس رویہ ہے جو لوگوں کو اپنے علم و حیثیت سے مرعوب کر کے نہیں بلکہ اپنے کردار سے تسخیر کرتے ہوئے اپنے اور ان کیلئے جینے کی راہ نکالتا ہے ۔ یہ کردار ان بلندیوں تک لے کے جا سکتا ہے جب خدا ایسا ہمنوا ہو جاۓ کہ دنیا تابع و فرماں بردار ہو مگر دل میں اس مرتبے کی کوئی تمنا و حاجت نہ ہو ، اور بے کرداری کا نتیجہ وہ پستی ہے جہاں محکومی کی ذلت تو حصّے میں آتی ہی ہے مگر دنیا کی فرماں روی کی تمنا اس ذلت کو کبھی ختم نہیں ہونے دیتی ۔
@-Sarfraz
@-Sarfraz 7 ай бұрын
Bilkul Sahi bat farmaye hai ghamidi saha
@Ray-ov4jl
@Ray-ov4jl 7 ай бұрын
This man is a genius !!! Pakistan does not deserve him. He has put it beautifully, we have no science, no education, no system then how are you going to get your demands. What a beautiful answer.
@UTubeqaca
@UTubeqaca 7 ай бұрын
Thanks!
@rajpunjabi5947
@rajpunjabi5947 7 ай бұрын
Well said Dr. Ghamidi 👏👏
@farrukhashfaq5683
@farrukhashfaq5683 7 ай бұрын
Excellent 👍
@geopoliticalhistory.7928
@geopoliticalhistory.7928 7 ай бұрын
Na Jane kitni Baar Main apne madarse ke dosto ko ye bata chuka hun lekin wo mante hi nhi, Fir Maine afsos krke rok Liya apni zaban ko or behas ko
@mraqua6551
@mraqua6551 7 ай бұрын
Bhai wo apki tarah buzdil nhi honge alhamdulillah
@Treeeche
@Treeeche 7 ай бұрын
Usstad_e_muhthram🌹🌹🌹
@NusratFarooq-nl2ck
@NusratFarooq-nl2ck 7 ай бұрын
Zaalim ko zulm ka jawaz or moqa dena na sirf hamaqat ha blke berahmi ha.hamas or aisy tamam tanzeemen agr musalmano ki Jan, mal or abroo ko kuch samajhtin to apnay iqdamamat se pahlay hazar bar sochti. Siasat, maeeshat, tijarat hatta k khel mein nuqsaan pe nuqsaan uthanay walay bhi itnay aqalmnd ho hi jatay Han k mazeed nuqsaan se bachnay ki koshish krtay han Lakin in sangdilon ko apni qaum k maasoom bachon pe raham hi nahi aata. Kash qaum Jan le k musalsal paspai or nuqsaan ka matlab ha, ya to muaqqaf ghlat ha ya strategy ghlat ha ya rahnuma ghlat ha.
@rafiqpatel5214
@rafiqpatel5214 7 ай бұрын
Very clever man javed sahab.
@RashidAhmed-s6l
@RashidAhmed-s6l 7 ай бұрын
Jizzak Allah
@imtiazdar7787
@imtiazdar7787 7 ай бұрын
*غامدی صاحب نزدیک مظلومانہ جدوجہد واحد حل ھے*
@mraqua6551
@mraqua6551 7 ай бұрын
Hamare bhaiyon ko gajar muli ki tarah roz kata ja raha hai ye boltey hai k chup chap baith k tamasha dekho aur quran hame zalimo k khilaf jihad ka hukm deta hai ye toh ghamidi sahab bhi mante hai k quran khta hai agar kahin zulm ho raha hai toh tum mazloomo ka sath do zalimo se bhid jao agar takat rakhte ho toh kya iran Pakistan turkey ek hojaye toh kya Israel se zada takatwar nhi honge lekin ye sab bate ghamidi sahab k liye kehna zara mushkil hai kyonki wo America me baithe hai na
@shabnamqureshi8253
@shabnamqureshi8253 7 ай бұрын
مذہبی قیادت نہیں بلکہ فلسطین کی عوام ایک جٹ ہوکر اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہی ہے
@asgharalirajput9510
@asgharalirajput9510 7 ай бұрын
﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ الله أكبر الله أكبر Super Sharing God bless you Sir 23:05
@thestriker5968
@thestriker5968 7 ай бұрын
Ghamidi sb suggests muslim countries should become economically stronger only then they can have say in international matters however i dont agree with his opinion that nothing is going to come out of boycott movement atleast the students protesting across the globe have raised awareness about the issue which in muslim countries is leading to people opting for local brands that is a step which would definitely help our economy
@Qudratullah-ki6me
@Qudratullah-ki6me 2 ай бұрын
Sir.. Kash log apki bat smjhty.. Kash.. Mgr log jahil r jazabti taqreren psnd krty hn.. R muslman apni khyali dunya m rhty hn...
@kaifkhokhar2063
@kaifkhokhar2063 7 ай бұрын
Thanx Ghamidi sb , bs ye nation states ka 1928 main Jo faisla Kia gia uski Kia detail bta dain
@sadiyausmani5424
@sadiyausmani5424 27 күн бұрын
دنیا نے جنگ کے لءے قوانین بنا بھی لءے تو کیا عمل ہوتا ہے قوانین پر
@AbrahimSheikh
@AbrahimSheikh 7 ай бұрын
In Dr. Ghamidi's opinion, is there any benefit in efforts to mount political pressure via the Muslim populations in Western nations, coupled with lobbying with the financial might of oil rich Arab nations? May Allah keep you in good health.
@ssingha2071
@ssingha2071 7 ай бұрын
👍👍👍
@abddulhaseeb6977
@abddulhaseeb6977 7 ай бұрын
Bilkul thek farmaya iska hal siyasi ha mazhabi nahi
@AdilMaher-x5e
@AdilMaher-x5e 7 ай бұрын
قابل ا کم
@mraqua6551
@mraqua6551 7 ай бұрын
Waise toh mai apka bahot bada fan hun agar ap zindagi me na aatey toh shayad atheist hojata Lekin apki jo falasteen ko lekar jo ray hai wo mujhe bilkul pasand nhi ap kyon hamesha West ko justify kartey ho jab jab apse Israel k zulm k bare me puchha Jaye tab tab ap duniya ki panch badi takatey Ginane lag jate ho arey America aur roos ne bhi kabhi ye dawa nhi kiya hoga k ham duniya k Hakim hai lekin apke muh se 100 bar ye bat sun chuka k WW2 k fatiheen duniya k fatiheen hai ab ham unke gulam hai hamara hukumat ka daur khatm ho chuka ham apni bari le chuke ab hame Dab k rehna hai wo jo kare bas dekhte rehna hai chahe kitne hi logo ka genoside kyon na karde hame koi iqdam nhi karna hai ustad ji allah apki umr daraz karey apko sehatmand rakhe ap badi neyamat ho hamare liye bas apse itni guzarish hai ap musalmano ko kamzor banane wali batey na karen aur khas kar k ye WW2 fatiheen ki bat toh mazeed repeat na kare kyon ki wo khud bhi apne bare me khul k ye dawa nhi kartey sari qaynaat ka haqim toh sirf or sirf allah hi hai
@kubrab2617
@kubrab2617 7 ай бұрын
Aswrwb....i agree with almost all points but i dont agree with majoritism concept of ghamidi sahab....i live in india and we muslims are suffering because of this majoritism conscept..though many many hindus speak and fight for our cause...
@atrauli
@atrauli 22 күн бұрын
Ustaz e mohtaram ne ye to bataya kya nahin karna h, ye nahin bataya kya Karna h jis se zulm o udwan se nijat mile
@blumenbauer7820
@blumenbauer7820 7 ай бұрын
💞🇩🇪💞
@asethistictimes1745
@asethistictimes1745 7 ай бұрын
I think you are over simplifying this situation, I agree some points but sorry not fully agreed with you.
@sadiyausmani5424
@sadiyausmani5424 27 күн бұрын
جمہوریت ۔۔انسانی حقوقِ کاحترام ۔۔حق خود ارادیت ۔۔قانون کی حکمرانی ۔۔مگر عمل تو ابھی بھی جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا اصول چل رہا ہے ۔۔عملا عمل کہیں بھی نہیں ۔۔۔انسان نے سفر انسانیت نہیں کیا۔۔۔بظاہر مہذب نظر آنے والا وحشی ہے
@ArshadMalik-xu5qz
@ArshadMalik-xu5qz 7 ай бұрын
اسلام جہاد کا حکم دیتا ہے ، معاشرتی حالات کے تناظر میں مسلمانوں کی دنیا میں حثیت ہی اس راستے کا تعین کرے گی کہ مقصد کے پانے کو جہاد مہذب مکالموں سے کرتے رہنا ہے یا تلوار کے استمعال کا راستہ اختیار کرنا ہے ، صحیح راستے کے تعین میں غلطی وقت کے ساتھ مقابل کو زیادہ مسلط کر کے زندگی کو پہلے سے مشکل بناۓ کی اور وقت کے صحیح راستے کو پہچاننا مقابل کے دل میں رعب ڈال کر زندگی کو پہلے سے آسان کرے گا ۔ کمزور ہونے پر جہاد کا راستہ اس کے سوا کیا ہے کہ ظالم کو مفاہمانہ انداز میں اس کی غلطی کا احساس دلانے کی کوشش کی جاۓ ، تمام مذھبی ، ملی و نسلی جذبات کو پس پشت ڈالتے ہوۓ ماحول کو اتنا مہذب رکھا جاۓ کہ ظالم کو غلطی کی تلافی پر بھی مائل کیا جا سکے اور اس امن کے ماحول میں اپنی تعمیر کےلئے وہ چنا جاۓ جو جینے کو با عزت بنائے ۔ جذباتی عقل اس راستے کی مخالفت پہ راغب رہتی ہے اور انقلاب کی صدا کو لپکتی ہے ، اس حقیقت کو فراموش کرتے ہوۓ کہ فطرت منزل کے حصول میں کسی شارٹ کٹ کی ہمنوائی نہیں کرتی ، صبر و عزیمت کے ارتقائی راستے پر کامیابی خدا کا وہ وعدہ ہے جو وہ کائناتی ارتقائی قانون کو ہی استمعال میں لاتے ہوے پورا کرتا ہے اور تاریخ اسی کی گواہی میں کھڑی ہے ۔ دنیا میں اگر کامیابی کا منہ نہ بھی دیکھا تو سیدھے رستے پر زندگی بھر چلنا ہی تو دراصل کامیابی ہے ۔ مگر ایک دوسرا راستہ یہ ہے کہ ظالم کو مختلف القابات دیتے ہوے اس کا گلا پکڑ لیا جاۓ یہ جانتے ہوۓ بھی کہ اس نے زیادہ گلے پکڑنے ہیں ، یہ خودکشی تو ہے مگر اس سے پہلے یہ وہ حماقت ہے جس سے دین کوسوں دور کھڑا احمقوں کے اس جم غفیر کو تاسف بھری نظروں سے دیکھ رہا ہے ۔ اسلام مظلومانہ دور سے ہی اٹھا تھا جب مسلم خود کو مظلوم تصور کرنے کی بجاۓ عزت سے اپنے لئے جینے کی راہ نکالنے کیلئے ظلم و جبر سہہ کر بھی جارحیت سے دور رہنے کا صبر رکھتے تھے ، اور ظالم کے خلاف قول و فعل کے ایسے واویلے سے کوسوں دور تھے جو ختم ہونے کا کبھی نام نہیں لیتا ۔ یقیناً مظلوم کے ساتھ کھڑا ہونا اسلام کا حکم ہے مگر اس میں مظلوم کو شہہ دینے کی بجاے صحیح بات کی نصیحت ، چاہے وہ اسے بری ہی کیوں نہ لگے اور صبر کی تلقین کی ھدایت ہے ، یہود کو یہ زمین خدا نے انکے اس صبر پر دی ہے جو انہوں نے جان بچانے کیلئے پیش کیا ، یہود نے مزاحمت میں جانوں کی کوئی ایسی قربانی نہیں دی جس کی آج کا عالم دین اسلام کے نام پر مسلمان کو ترغیب دیتا ہوا نظر آتا ہے ، یہود پر معاشی دروازے بند کیے گئے ، معاشرتی بائیکاٹ کیا گیا ، اپنے ہی گھروں کو چھوڑنے کے حالات پیدا ہوۓ ، لاکھوں نے ملک چھوڑا جو کہ سب کیلئے ممکن نہیں تھا ، لاکھوں کیمپوں میں گیس کی نظر ہوۓ اور لاکھوں اپنے خاندان کے ساتھ گولی کا شکار ہوے ، مگر اس دس سال کے عرصے میں مذھب کے نام پر یہودیوں کے ربیوں نے کوئی جارہانہ تحریک نہیں چلائی ، کچھ جوان مزاحمت کی مقامی تحریکوں میں شامل رہے جن میں غیر یہود بھی تھے، مگر جارح تحریکیں زیادہ جان اور مال کے نقصان کا باعث ہی بنیں ۔ آج کا مسلمان جہاد کے نام پر کچھ نہ کچھ جانیں لینے کی کوششوں میں یہ جانتے ہوۓ بھی مصروف ہے کہ پلٹ کے اس کا نقصان بہت زیادہ ہے ، مسلم امّہ اسی جہاد کے نام پر انکو ظلم کے خلاف مٹ جانے کے مشورے کی علمبردار ہے اور اس رویے کو صبر کے نام دینے میں ذرّ ا ہچکچاہٹ نہیں دکھاتی ۔ وہ قومیں جو اپنے وعدے نبھاتی ہیں انہیں خدا زمانے کی وعدہ خلافی کے ضرر سے بچا کر عزت سے نوازتا ہے ، اور جو قومیں خود وعدہ خلاف ہوں انہیں دوسروں کے اقدامات کا شاکی بنا کر ذلت میں ڈالے رکھتا ہے ۔ تعلقات توڑ نا دھمکی تب بنتا ہے جب کوئی دنیا کیلیے رحمت کا موجب ہو ، جو اپنے لوگوں کیلئے بھی زحمت کا باعث ہو وہ دنیا کی ضرورت نہیں صرف ایک بوجھ ہے ، بوجھ بننے والا تعلقات کے خاتمے کو دھمکی کی حثیت میں پیش نہیں کر سکتا ۔ دین ہر جان کو قیمتی قرار دے کر ایک جان لینے کو پوری انسانیت کے قتل کے برابر قرار دیتا ہے ،ایک ہزار جانیں لے کر چالیس ہزار جانیں گنوانے سے یہ ثابت کرنے کی کوشش کرنا کہ صہونی اتنا مضبوط نہیں ، دین اس فہم پر ماتم نہ کرے تو کیا کرے ۔ حرام تک کھانے کی اجازت اس جان کو بچانے کیلئے ہے ، کسی بھی مال یا زمین کے حصول کیلئے اسی جان کو جانتے بوجھتے گنوانے کی اجازت کس خدا نے دی ہے ، خدا نے تو اسی جان کو بچانے کیلئے ضرورت پڑنے پر اپنا گھر ، مال اور آبائی وطن تک چھوڑ کر ہجرت کی تلقین کی ہے ۔
@munirhussain27
@munirhussain27 7 ай бұрын
ٹیپو سلطان اور سراج الدولہ آج بھی زندہ ہیں اور جنہوں وہ راستہ لیا جو غامدی صاحب بتا رہے ہیں انکا نام تاریخ میں کہیں ملتا بھی نہیں۔
@raveeadam369
@raveeadam369 7 ай бұрын
غامدی صاحب نے گفتگو کے آخر میں اس پر بات کی ہے ٹیپو سلطان : سراج الدولہ مدافعت کر رہے تھے اقدامی جنگ نہیں تھی
@Shahid0battagram
@Shahid0battagram 7 ай бұрын
Only in our Pak studies and fancy world Tipu shapu are alive. Reality is totally different
@AsifKhan-bo1mv
@AsifKhan-bo1mv 3 ай бұрын
Ghamidi ji pakistan ka komi sarmaya h log ko kadar nahi aati
@asrarkhan-de9py
@asrarkhan-de9py 6 ай бұрын
Wish dr israr sb was alive,he would have schooled u properly!!moreover I totally disagree over ur view that it's fight for Power and not between truth and falsehood.
@arjumandsultana3441
@arjumandsultana3441 7 ай бұрын
معاف کرنا غامدی صاحب فلسطین کی صورت حال سیاسی نہیں ہے بلکہ مذہبی ہے. آپ کے علم میں امریکہ کے وزیر خارجہ کا وہ بیان یقینا ہوگا کہ اسرائیل آکر جو انھوں نے نتن یاہو سے ملاقات میں کہی کہ؛ میں یہودی میری ماں یہودی؛ میں اس لییے اسرائیل آیا ہوں کیا مسجد اقصی بھی سیاسی مسئلہ ہے؟ آج ہمارا تیسرا حرم اللہ کے مغضوب بندوں کےقبضہ میں ہے اسکو آذاد کرانا کیا ہم مسلمانوں پر فر ض نہیں ہے؟ ان کنتم مومینین؛ آجر آپ مسلم امہ کو کیوں مخمسہ میں ڈال رہے ہیں کہ یہ سیاسی مسئلہ ہےآپ واضع بات کیوں نہیں کرتے صلح حدیبیہ دراصل کامیابی تھی مسلمانون کی. کاش آپ اسکے نکات پر غور کرتے. اللہ کے بندو اللہ سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے . اسلام میں موجودہ لفظ سیاست کی کوئی گنجائش نہیں
@daniyal.iqbal95
@daniyal.iqbal95 7 ай бұрын
Video ko dobara dekhain ap.
@mraqua6551
@mraqua6551 7 ай бұрын
Ghamidi sahab ki baate sun kar toh falsteen ki koi haisiyat hi islam me baki nhi reh jati ghamidi sahab k nazdik toh wo qibla e awwal bhi nhi hai qibla awwal qibla e akhir toh macca me hi hai aur musalmano me jo falasteen ki sab se badi fazilat thi k rasool e khuda (swa) meraj ki rat ko jo waha tashreef le gaye they aur tamam ambiya (as) ki imamat karai thi toh wo bhi ghamidi sahab kehte hai k khwab tha ghamidi sahab k nazdik Allah ne yahudiyon k liye falasteen ki zameen ko khas kiya tha aur ab WW2 k fatiheen ne unke liye khas kardiya hai ye bat toh bar bar ghamidi sahab boltey hai
Historic And Religious Background of Conflict Between Israel & Palestine | Javed Ahmed Ghamidi
2:49:48
Ghamidi Center Of Islamic Learning
Рет қаралды 943 М.
When Rosé has a fake Fun Bot music box 😁
00:23
BigSchool
Рет қаралды 6 МЛН
Support each other🤝
00:31
ISSEI / いっせい
Рет қаралды 66 МЛН
Response to 23 Questions - Part 183 - Maut Ki Saza (موت کی سزا)  - Javed Ahmed Ghamidi
25:34
Ghamidi Center Of Islamic Learning
Рет қаралды 2,8 М.
Psychological Development | انسانی نفسیات میں بہتری | Javed Ghamidi | M.Hassan |
41:12
Masla Falisteen Ki Haqeeqat Aur Dunia Ka Mustaqbil | Palestine Issue | Khalid Mehmood Abbasi
1:16:16
Maulana Amin Ahsan Islahi | ایک عہد ساز شخصیت | Javed Ahmed Ghamidi
21:52
Ghamidi Center Of Islamic Learning
Рет қаралды 1,5 М.
When Rosé has a fake Fun Bot music box 😁
00:23
BigSchool
Рет қаралды 6 МЛН