بھائی کیا اپ بھی یہ کام کرتے ہو جو کٹر کا پوچھتے ہو
@pashtodramahd4027 Жыл бұрын
بھائی جان جو سانچے کا سائز ھے کتنا ہے اور اس میں جو مٹیریل تیار کیا ہے یہ گڑھ چاول کتنے مقدار میں ڈالے گئے ہیں
@engineerbhai1 Жыл бұрын
Don’t know brother
@healthyfoodbyfarhanausman994911 ай бұрын
😅😅😅
@sonunarwal7030 Жыл бұрын
Kitne rupees bikri ki he 1pis
@engineerbhai1 Жыл бұрын
10 pkr rupees ki aik piece
@healthyfoodbyfarhanausman994911 ай бұрын
یہ 10 روپے کی تو ملتی ہے لیکن اس کے اندر چاولوں کے پتھر روڈ بھی بیچ میں ہی ڈال دیے جاتے ہیں یہ چاولوں کو چن کر نہیں گڑ میں ڈالتے جس کی وجہ سے منہ میں کنکر بھی اتے ہیں 😢😢😊
@WaseemSkc Жыл бұрын
City kon c ha
@engineerbhai1 Жыл бұрын
Ryk
@healthyfoodbyfarhanausman994911 ай бұрын
تقریبا یہ چاولوں کے سویٹ باٹ تو ہر جگہ سے مل جاتی ہے ہر سٹی سے بھی مل جاتی ہے مزے کی تو ہوتی ہے لیکن اس میں گندگی بھی ہوتی ہے اس میں کانٹ چھانٹ بھی نہیں کی جاتی پتھروں کی افسوس کی بات ہے اور یہ بڑے گندے طریقے سے بنائی جاتی ہے 😢