ڈاکٹر صاحب.... کچھ سادہ لوح اور پرانے اور سیانے فارمرز کا یہ خیال ہے کہ اس گرمی میں اگر جانوروں کو نہلایا جائے تو وہ "طو" کا شکار ہو جاتے ہیں. اس طو کا مطلب ہوتا ہے کہ وہ پھر نہلانے کا عادی ہوجائے گا. برائے مہربانی اس غلط اور پرانی سوچ کو لاجک کے ساتھ درستگی فرمائیں جیسا کہ آپ ہمیشہ لاجک کے ساتھ گفتگو کرتے ہیں. شکریہ ❤