ملک کے طول و عرض سے سوات کی حسین وادی میں جمع البرہان کے انتظام و انصرام سے منسلک سینکڑوں افراد کے ایک تاریخ ساز اور منفرد اجلاس کی تصویری روداد۔ایک ایسا اجلاس جس کے شرکاء رنگ،نسل،زبان اور شعبہ جات کے پس منظر کے اعتبار سے بالکل مختلف تھے لیکن فکر کے اعتبار سے بالکل یک جان تھے اور وہ تھی دین کی فکر۔ایک ایسا اجلاس جس میں فکر و نظر کی بالیدگی کا سامان بھی تھا اور قلب و روح کی تسکین و روحانیت کو مہمیز لگانے کا ماحول بھی۔ صرف تصویر یا ویڈیو کے ذریعے علم میں آئی ہوئی چیز بھلا آنکھوں سے دیکھی ہوئی اور حواس سے محسوس کی ہوئی چیزوں کا کہاں مقابلہ کر سکتی ہے لیکن پھر بھی ملاحظہ کیجیے کہ نہ ہونے سے تو کچھ ہونا بہتر ہی ہوتا ہے۔
@araheemali3250 Жыл бұрын
جزاک اللّہ خیرا کثیرا
@SufiyanIqbal-nh8ly Жыл бұрын
❤
@hamzakhalid6541 Жыл бұрын
111 ١ 1 ١ 111 112 138 میں میں 😊😅
@Zyann2468 Жыл бұрын
مفتی صاحب کبھی چترال کا بھی دورا کریں ادھر بھی آپ کے بہت مداح موجود ہیں ۔
@umargull7480 Жыл бұрын
Allah ap ka hami o nasr ho m qrban jano ap ki in kawashun py mufti sb
@TAYYABKHANKHAN-oc3og Жыл бұрын
اُمت مسلمہ کو نظریاتی اور فکری طور پر مظبوط ایمان کی قوت سے لبریز نوجوانوں کی ضرورت ھے جو سوئی ہوئی امت کو خواب غفلت سے بیدار کر کے حقیقی معنوں میں مقصد حیات سے روشناس کراسکے، البرہان (Alburhan) کا قیام اسی زنجیر کی ایک کڑی ھے جو بحمداللہ بڑی تیزی سے اپنی مقصد کی طرف رواں ھے الله سے دعا ھے کہ ہم سب کو اپنی دین کی عالی محنت وتحفظ کے لئے قبول فرمائے آمین.
@amirbashir336711 ай бұрын
Allah Paak hamein be aesy Sessions attend krny ke tofeeq aata farmaeyn. Ameen ❤
@rashidrahman1225 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے نوجوانوں کو مذہبی لٹیرے کی گمراہی سے بچنے کے لیے البرھان جیسا ماحول مل گیا اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کے زندگی میں برکت عطا فرمائے اور اللہ تعالیٰ البرھان کو دنیا کے ہر گاوں تک پہچا دے مفتی صاحب سے عرض ہے کہ مانسہرہ میں بھی البرھان کا کام شروع کیا جائے اور ہم اپنے گاؤں میں البرھان شروع کرنا چاہتے ہیں رہنمائی فرمائے
@amirbashir336711 ай бұрын
Boht Shukria Mufti Sahb ❤❤❤
@thetruth......94 Жыл бұрын
میں انڈیا سے ہوں البرہان کی سرگرمیاں دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے، مجھے یقین ہے البرہان پاکستان کے مستقبل میں بڑی تبدیلی لائے گا۔۔❤
@TFK37 Жыл бұрын
انشاء الله
@aqrabullah363 Жыл бұрын
Serf pakistan ni inshaAllah pori dunya me ❤
@islamandscholars334 Жыл бұрын
انشاء اللہ تعالیٰ
@sssssssss34444 Жыл бұрын
Ham to india ka muslim m tabeedli k bhi khawish rkhty hn
@umairyousufzai Жыл бұрын
زندگی کے وہ 4 خوبصورت ترین دن جو کبھی میں بھول نہیں سکتا یعنی ایک انسان کو ایک چھت تلے وہ تمام تر مظامین اور تربیت سیکھنے کو ملی جو وہ حاصل کرنا چاہتا ہو اور پریکٹیکلی زندگی کا ڈھنگ سیکھنے کو ملا اور سکھایا گیا اللہ کریم البرھان اور تمام عملے کو اور خاص کر استاجی مفتی سید عدنان کاکا خیل صاحب کو اس مقصد میں کامیابی مقدر فرمائے اور دنیا میں اس دعوت کو عام فرمائے اللھم آمین 🌹💞
@FaizanKhan-vr3ok Жыл бұрын
البرھان کا دائرہ وسیع ہونا چاہئے تاکہ پاکستان کے علاوہ ممالک میں بھی استفادہ کیا جا سکے
اللہ پاک البرہان کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے. آمین.
@muhammadusama856 Жыл бұрын
اجلاس منتظمین کے وہ چار دن میری زندگی کے بہترین دن تھے وہ دن میں کبھی نہیں بھول سکتا وہاں دل کو روح کو کیا سکون تھا جہاں صرف اللّٰہ اور اس کے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی باتیں اور سیکھنا اور سیکھانا ہوا اور مغربی تہذیب کے بارے میں استاجی نے بتایا کہ ہماری زندگی میں مغربی تہذیب کتنی رائج ہو رہی ہے مغربی تہذیب کو نکال کر آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم والی مبارک زندگی پر کیسے آیا جائے اس کی بارے میں بہت کچھ سیکھنے کو ملا اللّٰہ پاک البرھان ادارے کو پوری دنیا میں پھیلا دیں اور دین اسلام کا بول بالا ہو آمین ثم آمین ۔۔۔ اور اللّٰہ تعالیٰ حضرت مفتی عدنان کاکا خیل دامت برکاتہم العالیہ کو لمبی صحت وتندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین ❤️
@mohammadusman8366 Жыл бұрын
Alburhan Zindagi Zindagi Or sirf Zindagi Allhamdulillah Allhamdulillah Allah pak na Is nemat sa Nawaza
@imaduddin510 Жыл бұрын
البرھان محبتوں کا گھر
@adeenfasihi2369 Жыл бұрын
یہ وہ سفر تھا جس میں حقیقی معنوں میں اپنی حیات کا مقصد سمجھ میں آیا، ورنہ تو ہمیں یہ تک نا پتا تھا کہ دنیا میں ہم کرنے کیا آئے ہیں؟ ہم تو یہی سمجھ بیٹھے تھے کہ زندگی بس صبح اٹھنے، معاش کے لیے ایڑیاں رگڑنے اور رات میں سوجانے کا نام ہے۔ اللّٰہ ہمیں تمام عالم میں حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی پیاری سیرتِ طیبہ کو عام کرنے کے لیے زندگی کی آخری سانس تک قبول فرمائے اور اپنی زندگی پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی پیاری سنتوں کے مطابق گزارنے کو توفیق عطاء فرمائے آمین۔ ❤
@طیبعالم Жыл бұрын
اللہ پاک استاد جی کو لمبی زندگی عطا کر اامین
@personal2014 Жыл бұрын
السلام علیکم ورحمت اللہ و برکاته ماشاء ألله لا قوة إلا بالله تقبل الله بارك الله لنا ولكم جزيل الشكر مع التحيات حفظكم و حفظهم الله جزاكم و جزاهم الله خيرا جزى الله عنا سيدنا محمدً صلى الله عليه وأله وسلم ما هو أهله
@ATTIQUE-AHMED Жыл бұрын
AlhamdulilAllah ALLAH pak k fazlo karam se shirjat ka moqa mila. Roahani mahool aisa tha k jis ka asr alfaz mn byan hi nhi kiya jaa skta. Al Burhan k liye dil se duayn han or Ustad g Mufti Syed Adnan (D.B) K liyee bhi. 🤲🤲🤲🤲🤲
@mohdaasif6275 Жыл бұрын
Mashallah May allah almighty bless you
@muhammadwaqas8529 Жыл бұрын
الحمدللّٰہ اس اجلاس میں آنے پر دین پر اعتماد ہوا کہ یہی واحد راہ نجات ہے اور اس کے سامنے دنیا کی ہر شے ہیچ و بے معنی ہے۔ ﷲ تعالیٰ کا کرم مزید یہ ہوا کہ ان پانچ دنوں میں کی گئی ذرا سی مشقت کے بدلے میں جو سکون، اطمینان اور روزمرہ کی زندگی میں تسلسل برقرار ہوا، اب محسوس ہوتا ہے کہ یہ سودا گھاٹے کا نہیں ۔۔۔ ﷲ تعالیٰ آپ احباب کی محنتوں کو رنگ لگائیں اور جو پودے آپ نے لگائے ان کا پھل نصیب فرمائیں ❤️🤲🏼
@scorpion1976nov Жыл бұрын
زندگیوں کے اندر درست نظریاتی و فکری تحریک پیدا کرنے کی بہترین کاوش. اللہ تعالیٰ اس کو قبولیت کا شرف بخشے. آمین ثم آمین
@hamd_tareen4956 Жыл бұрын
Allah se dua h k alburhan or is jese jo b idarey deen ki khidmt kr rhe h Allah qabool fermaye or inki fikr ko poori ummat k dilon me utar de
@hamd_tareen4956 Жыл бұрын
Alhamdulillah
@a..h4494 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ برکت عطا فرمائیں اور قبول فرمائیں اور تمام نیک مقاصد میں کامیابیاں عطا فرمائیں 🤲 آمین ثم آمین یا رب العالمین
@abdullahakram1752 Жыл бұрын
Iman ki taazgi ka pur-ronaq or ba-asr mahool
@usmaniqbalawan Жыл бұрын
ان چار دنوں میں زندگی کا مقصد اور دین کی صحیح محنت کا طریقہ سمجھنے کا موقع ملا ۔ اس اجلاس کے شب و روز کی کیفیت کو کسی صورت الفاظ کا جامہ نہیں پہنایا جا سکتا۔اللہ تعالیٰ استاد جی کو اور البرھان کے تمام ساتھیوں کو اجر عطا فرمائے آمین
@basit1988 Жыл бұрын
😢😢😢 کیا روح پرور سماں تھا۔ ہم تو واپس أگئے لیکن دل اب بھی وہیں سوات میں ہے
@CSLAB1.05R Жыл бұрын
ماشاءاللہ (محبتوں کا گھر) موجودہ دور میں بہترین پلیٹ فارم ہمیں بحثیت مسلمان جس بھی شعبے سے منسلک ہیں اپنے شعبے کے بارے میں دینی احکامات کا علم ہونا بہت ہی ضروری ہے الحمد اللہ البرہان میں یہ سب تعلیمات فی سبیل اللہ دی جاتی ہیں
@hinahamza7815 Жыл бұрын
Mah sha ALLAH
@HeerRanja-s2v4 ай бұрын
ما شاء اللہ ❤🎉❤
@qaziastes Жыл бұрын
ما شاء الله
@saadanshaikh4860 Жыл бұрын
حضرت ہم محروموں کے لیے حضرت استاد جی کی ہر ایک ویڈیو بیان اپلوڈ کیجئے ۔۔تاکہ ہم بھر پور استفادہ کر سکے ۔۔نیز البرھان کو انڈیا میں کیسے شروع کیا جائے ۔۔اس طرح کی تعلیم و تربیت کی نوجوانوں میں۔۔خاص طور پر ہمارے دیار میں جہاں اکثریت غیر مسلموں کی ہے۔۔۔یہ راقم آثم اس کے لیے تیار ہے۔۔۔۔مفتی صاحب تک یہ پیغام کوئی پہنچا دے تو میں اسکا شکرگزار رہونگا۔۔۔حضرت کچھ توجہ کیجئے ہم فقیروں کی طرف بھی ۔۔ایسے انقلابی کاموں کی ہمارے ملک میں اشد ضرورت ہے۔۔۔ سرحد کے پار آپ کا اسلامی بھائی ۔۔ نزد شہر ممبئی ۔۔انڈیا ۔۔ اللہ پاک آپ تمام کو سلامت رکھے ۔۔ آمین ۔۔
@nayabnizamani603 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ😍😍 اللہ تعالیٰ البرہان کو مزید کامیابیوں سے نوازے، اور حضرت جی کو صحت و سلامتی عافیت والی لمبی زندگی دے ، آمین♥
@pronature5477 Жыл бұрын
ایسے لوگ ہیں، ایسا نور ہے کہ بندے کا دل کرتا کہ بس دیکھتا ہی جائے
@MuazRazaq Жыл бұрын
سبحان اللہ، اللہ میڈیا ٹیم کو جزائے خیر دے جنہوں نے ہم دور بیٹھے لوگوں کی آنکھیں بھی اس منظر سے ٹھنڈی کرادی، اللہ تعالٰی ہمیں بھی اس نظم کا حصہ اور اس میں اپنا کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
@waseemmehsud Жыл бұрын
میں یوٹیوب کو دیکھ رہا تو اچانک اس ویڈیو پر نظر پڑی تو ان کی سرگرمیوں کو دیکھ کر دل باغ باغ ہوا کے کس محنت سے کام ہو رہا ہے ❤اور اس سے جوڑا ہوا ہر فرد ایک باغیچہ ہے۔۔
@abdullahserohi4366 Жыл бұрын
Mashallah
@shortclipsfromzeee1669 Жыл бұрын
ماشاءاللہ❤
@AbouBakarhashmi Жыл бұрын
اللہ پاک استاد جی اور البرہان کے تمام ساتھیوں کو اجر عظیم عطاء فرمائے۔ آمین ثمہ آمین
@mianshahidislam3145 Жыл бұрын
Ye hai hamara village ka madrasa Daru taqwa Ghaligay Swat.salam to all
@sherazsarfaraz Жыл бұрын
اپنی طرز کا پہلا اور منفرد اجتماع اللّٰہ رب العزت ہر ایک ہی حاضری کو قبول فرمائے آمین
@mairajsabir2126 Жыл бұрын
یہ اجتماع منتظمین حقیقت میں مقصد زندگی سے آشنائی کا سبب بنا الحمد للہ ❤❤
@dilawarkhan6972 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ، تبارک اللہ اللہ سبحانہ و تعالی البرہان کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطاء فرمائے۔ اللہ پاک ہم سب کو اپنے دین کی خدمت کے لئیے قبول فرما لے۔ آمین
@asharmahmood6426 Жыл бұрын
زندگی کے یادگار اور بہترین ایام یہاں پر گزرے. نظریاتی، فکری مذاکروں، مشوروں اور روحانیت کا بہترین امتزاج ملا اس خوبصورت اجلاس میں.
@tabishqamar2391 Жыл бұрын
آپ کی محنت کو اللہ قبول کرے آپ کے بیانات بھی بہت عمدہ ہوتا ہے بہت ہی اطمینان سے آپ بیان کرتے ہیں
@AneesOfAllah Жыл бұрын
جسمانی طور پر تو واپس آگئے، پر دل وہیں چھوڑ کر آ گئے 🥺
@muftimuhammadsalmanabid1592 Жыл бұрын
زندگی بدلنے والا اجتماع تھا ہر چھ ماہ بعد اس طرح کا اجتماع ذہنی فکری صلاحیتوں کو بڑھانے کیلئے ضروری ہے
@rafiullah1722 Жыл бұрын
Mashallah Allah Bar Bar Isy ijtema my sharek honi ka tofeeq d Dy
@naheedgullnaz6763 Жыл бұрын
MashaAllah ❤ Allah ke madad or bohat Mubarak bohat barktain hon ameen summa ameen
@farahfareed1890 Жыл бұрын
ماشاءاللہ۔۔اللہ تبارک و تعالی عظیم جدوجہد اور خدمات کو قبول فرمائیں اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ و سنن کے ذریعے ہمارے قلوب اور گھروں کو روشن و منور فرمائیں۔۔۔ آمین ثم آمین🤲
@drhakeemsyedumar3702 Жыл бұрын
Assalamualaikum mashallah Mufti sab aur unke qaafila ko
@khawajaanasibrahim3391 Жыл бұрын
الحمدللہ اللہ پاک نے اس مبارک اجلاس میں شامل میں ہونے کی توفیق عطا فرمائی ۔
@israrkhan-fj3pq Жыл бұрын
زندگی کے یادگار اور بدلنے والے دن ❤ اللہ تعالی اس کے اثرات ھم پہ تاحیات رکھے❤
@tahir_khan242 Жыл бұрын
❤❤ دیکھنے سے دل کو سکون مل رہا ہے ❤❤
@aftabmuhib2778 Жыл бұрын
الله استاد جی کی زندگی اور کام میں برکتیں عطا فرمائے..استاد جی کی ایک ملاقات دل میں محبت کی آگ لگا دیتی ہے..
@rajawajahad7429 Жыл бұрын
ماشاءاللہ زندگی کے ابھی تک گزرے گزرے ہوۓ کچھ لمحات تھے۔ یہ دیکھ وہ حلاوت ۔ جذبہ اور وہ عزم دوبارہ تازہ ہو گیا۔ ❤
@qarinoor1608 Жыл бұрын
الحَمْدُ ِلله الحَمْدُ ِلله الحَمْدُ ِلله زندگی کے قیمتی دن
@naheedrais4144 Жыл бұрын
ماشاء اللہ میرےبچوّں ، اللہ تعالیٰ آپ سب کی تمام کوششوں کو قبول فر ماۓ آمین ❤
@HabibShah-s3p Жыл бұрын
LOVE❤
@armaghansaeed838 Жыл бұрын
*حق کے رستے کا بھی اک عنوان ہونا چاہیے* *میں سمجھتا ہوں کہ البرہان ہونا چاہیے* *اک مجدد کی ضرورت تھی خدا نے دے دیا* *قوم کا ہر فرد اب عدنان ہونا چاہیے* *اس مشینی دور کا ہم سے تقاضا ہے کہ اب* *مال و دولت محورِ انسان ہونا چاہیے* *اور روایت کا تقاضا ہے کہ ہر انسان کو* *جان سے محبوب تر ایمان ہونا چاہیے* *کہہ رہا ہے فکرو دانش ان مسائل کے لیے* *ہر گلی کوچے میں البرہان ہونا چاہیے* محمد عباس
@salmanasirabdulnasir9051 Жыл бұрын
Allah pak mazeed tarqi dein
@islamicvideos2295 Жыл бұрын
زندگی کے قیمتی دن
@SaifUllah-mv4rl Жыл бұрын
ماشاء اللّٰہ تبارک اللّٰہ سبحان اللّٰہ
@adnangul787 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@aiouhelpdesk5906 Жыл бұрын
ماشااللہ
@MuhammadHafeezullah768 Жыл бұрын
Masha. Allah. Allah mufti sahb ko salamat rakhaiii. ❤❤❤
@abubakartahir3226 Жыл бұрын
ہمیں آپ بہت عزیز ہیں 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
@nadiaumar7009 Жыл бұрын
Ma Sha Allah 😊
@tayyabshahid3668 Жыл бұрын
Mujay faher hai ma be alburhan sialkot ka student hon. ❤❤❤
@hashimkhanlajmirkhel2971 Жыл бұрын
Allah mera ustaji Mohtarram Mufti Syed adnan Kakakhail saab aur Al-Burhan ka tamam sathiyoun ko aur khas kar Al-Burhan ko salamat rakain. Meri sari Umar mai aise 4 din nahi guzre hai jaise Ijlase Muntazimeen mai guzre hai. Swat se wapis akkar bohat din mera Dil bohat udas udas rehta ta. Ijlase Muntazimeen ko intehai miss kar raha ta aur Allah se dua hai ka muje lambhi zindagi afiyat ka sath aur tamam Al-Burhanio ko atta karain kay hum asi tamam majliso mai shareek rahain. I am waiting eagerly for next Ijlase Muntazimeen. Allah Ustaji mohtarram ko lambhi zindagi afiyat ka sath atta faramai aur hamein un ki shaksiyat se faizyab karain. Ameen 💙💙💙💙
@umarzaman1009 Жыл бұрын
ماشاءاللہ مجھے بہت افسوس ہے کہ میں اس میں شامل نہ ہو سکا😢
@carwai2301 Жыл бұрын
استاد جی ❣️ دنیا کی تمام زبانوں کے الفاظ و ادب اس اجلاس کے فوائد اور یہاں کی ایمانی کیفیات کے بیان سے مکمل طور پر قاصر ہیں۔ ❤️
@abubakartahir3233 Жыл бұрын
آپ ہمیں بہت عزیز ہیں 😭😭😭😭😭😭😭😭
@drizzatkhan8900 Жыл бұрын
ماشاء اللہ
@hammadsial9048 Жыл бұрын
الحمداللّٰہ 😍
@alifperfumes9913 Жыл бұрын
Alhamdulillah me BHI magood tha
@SufiyanIqbal-nh8ly Жыл бұрын
Subhanallah ❤
@muhammadsaad1859 Жыл бұрын
Alburhan (A place where you find inner peace ), Indeed Muntazemin Ijtima was the best event, almost 40 days had passed but still when i think of it i find myself in harmony that training, workshops and activities were amazing and full of lessons. The Bayanat of Ustagii, Danyal bhai, Bilal bhai,the other teachers and the most energetic Volunteers who were everywhere for our help, security and protection. Hamd ,Naat,Nazm in breath taking voices and the Majalis Zikrr were 👍 i am eagerly waiting for the next Ijtima and May Allah SWT Bless us All and Make us amongst the chosen ones Ameen 🙏💗
@muhammadafaq4729 Жыл бұрын
Bilkul Sir…!
@hamzasikandar5179 Жыл бұрын
اللہم تقبل منا ❤
@kingvanquish7706 Жыл бұрын
Alhamdulillah, such gatherings are indispensable in this era of materialistic temptations! Not only to tell what is the purpose of Life, what are the temptations of today, what are the problems but what is their solution as well! ❤️🔥
@muhammadwaleed9267 Жыл бұрын
These all routine were so similar to tablighi Jammat..Masha Allah ❤
@kamrankhan-uy4oi Жыл бұрын
❤❤❤❤ Al Burhan... Ustad g
@adilshezad1037 Жыл бұрын
دل وہیں رہ گیا، جاں وہیں رہ گئی 😢
@nadiaumar7009 Жыл бұрын
Subhan Allah
@utbahnaseer Жыл бұрын
Few of the favourite days in my life.
@waqasadil2509 Жыл бұрын
MASHAALLAH. I really missed this amazing opportunity to serve the Ulama in Swat. if i was aware of this amazing program, i would have presented volunteer service to serve the participant. Please all of you remember me in your prayer. Muhtaram Mufti Adnan Kakakhail sb.
@UMAIBACH Жыл бұрын
Life changing experience.
@salmanzaib9530 Жыл бұрын
Such great efforts !! May Allah bless the team the workers with the best!!
@sayyamabbasi9534 Жыл бұрын
MaaShaaAllah❤
@Abdullahtheengineer Жыл бұрын
زندگی کے یادگار دن ❤
@razajan7131 Жыл бұрын
Mashallah Mufti Adnan Kakahial sahib ki mehnat hay k professional ko b moqa moyaser howa Elme Deen seeknay ka. Allah Subhanu Tallah Ustagi ko lambi aor sehat wali zendagi atta karay takeh Alburahan poray k marakiz dunya mian ban jian
@muhammadnadirsiddiq4791 Жыл бұрын
بہت اہم اجتماع مس ہوگیا😢❤
@AbdullahEagle-s9r Жыл бұрын
I want to be a part of alburhan but unfortunately I don't have time 😢
@kaleemabbasi929 Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤
@AmirKhanturk Жыл бұрын
❤❤❤
@farooqhaiderbinaamer8170 Жыл бұрын
🩵🇵🇰💚🇸🇦
@mohammedmashoodkhan5480 Жыл бұрын
Qurbaan 😍😍😍❤❤❤
@attaullah2569 Жыл бұрын
It was my irst time attending such an event. The 3-day camp was mind blowing and has given a direction to live a purposeful rest of the life.
@mujeebrahman-yc4sn Жыл бұрын
Masha Allah mufti sahib
@akramsheraz7135 Жыл бұрын
اس قالی علوم کے ساتھ ایک حال جڑا ہوا ہے
@akramsheraz7135 Жыл бұрын
جو اس سے وابستہ ہوگا وہ اس کا مزہ چکھ لے گا اور اس حال کو حاصل کرلے جس سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین احوال س
@akramsheraz7135 Жыл бұрын
کا اندازہ جاسکتا ہے کہ جب سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم سے تعلق پڑھنے پڑھانے
@akramsheraz7135 Жыл бұрын
سے ایک ایک حالت حاصل ہوگیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے تعلق براہ راسرکھنے والوں صحابہ اکرام رضوی آلہ عنھم اجمعین