یہ بیان ہر مسلمان کے لیے ایک روشنی کا مینار ہے جو اپنے اخلاق کو بہتر بنانا چاہتا ہے۔ اللہ شیخ صاحب کو مزید علم اور برکت عطا فرمائے۔
@SKhan-ym8ymАй бұрын
جزاک اللہ مفتی عدنان کاکا خیل صاحب اللہ پاک ہمارے علماء کرام کو سلامت رکھے اور ہمیں توفیق دے کہ دین سیکھیں سمجھیں اور سب سے بڑھکر عمل کرنے والے بن جائیں آمین
@youcube291Ай бұрын
سبحان اللہ! شیخ نے زبان کی طاقت اور اس کے اثرات کو بہت خوبصورتی سے واضح کیا ہے۔ یہ بیان ہمارے کردار کی اصلاح کے لیے ایک بہترین سبق ہے۔
@youcube291Ай бұрын
زبان کی حفاظت پر اتنی خوبصورت رہنمائی سن کر دل مطمئن ہو گیا۔ واقعی ہماری دنیا اور آخرت کی کامیابی کا دارومدار ہمارے الفاظ پر ہے۔ جزاک اللہ خیراً!
@MuhammadIrshad-f9mАй бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤مفتی صاحب آپ کی محنت اورجستجو دین اسلام کے لۓ اللہ قبول کرے اور ہم کو علماء سے محبت کریں اور ان سے تعلق رہنا چاہیۓ دین سیکھنے کے لۓ اور ہم سب کو دین پر عمل کرنا چاہیۓ تاکہ ہماری آخرت سنور جاۓ۔آمین
@Sirat-e-Mustaqeem78686Ай бұрын
ماشاء اللہ ❤❤❤❤
@youcube291Ай бұрын
کیا شاندار انداز میں زبان کی اہمیت کو بیان کیا گیا ہے! اللہ ہمیں غیر ضروری باتوں سے بچنے اور اپنی زبان کو خیر کے لیے استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
@ham__edits8Ай бұрын
Ustad muhtaram❤ Allah apko lambi umer de. Or ap ka saya ham par salamat raha❤
@mariyamadiha9393Ай бұрын
بہت شکریہ❤
@youcube291Ай бұрын
ماشاءاللہ!❤ زبان کی حفاظت کے موضوع پر ایسا جامع اور پراثر بیان واقعی دلوں کو جھنجھوڑ دیتا ہے۔ اللہ ہمیں اس نصیحت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
@Habibakhanusa1233Ай бұрын
سبحان اللہ الحمدللہ اللہ اکبر❤❤❤❤❤❤❤❤صلی اللہ علیہ والہ وسلم❤❤❤❤
@bilalsafdar8699Ай бұрын
اللہ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔
@qamarsheikh4915Ай бұрын
استادِ محترم اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں علم میں برکت عطا فرمائے آمین دعا گو قمر شبیر عظیمی
@Munawartorkhail21 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤ مفتی عدنان کاکا خیل صاحب اللہ عزوجل آپ کا دست شفقت ہمیشہ ہمارے بگڑے ہوئے امتیوں کے سر رہے آمین یارب العالمین ❤❤❤❤❤
@mohammadibrahimsyed9997Ай бұрын
ماشاء اللہ جناب مفتی صاحب اللہ تعالٰی آپ کی عمر، صحت اور علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے آمین
@SohailTanoli-w7rАй бұрын
🤍 صلی اللّٰہ علیٰ حبیبہ سیدنا محمد وآلہ وصحبہ وسلم 🤍
@mohammadosamariazansari2000Ай бұрын
اللہ پاک ہمارے علماء کرام کو سلامت رکھے اور ہمیں توفیق دے کہ دین سیکھیں سمجھیں اور سب سے بڑھکر عمل کرنے والے بن جائیں آمین
@mohammadosamariazansari2000Ай бұрын
Jazak Allah Khairaa Kaseeraa Ustaad G
@MuhammadSàad-s8sАй бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ الحمد للّہ
@MuhammadHafeezullah768Ай бұрын
ماشاء اللہ اللہ پاک استاذ جی کو سلامت رکھے❤
@mohammadosamariazansari2000Ай бұрын
اللہ شیخ صاحب کو مزید علم اور برکت عطا فرمائے۔ Aameen Sum Aameen
@AL-MAKKAH-SILK-CENTER28 күн бұрын
اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
@syedyasinshah5607Ай бұрын
Excellent. May the Allah protect such Shuyokh for the purpose of dissimilation of true Islamic spirit amongst the masses.
@muhammadwaleed9267Ай бұрын
Ustadji Dur reh kar b aap Dil ke bht qareeb hain..Masha Allah... Allah pak apne hifzo aman ma rakhye ..❤
@shaheenakhtar4449Ай бұрын
Mufti sahib ap regularly quran ke tafseer ka daras deya karain ap ke sura bakara ke tafseer sun rahy hy
@GulbadShah-v8nАй бұрын
اللہ تعالی آپ کی محنت قبول فرمائیں۔ایک حلقہ ھمارے گاؤں میں بھی لگائیں۔جگہ ھے۔لاعلمی کے اندھیروں میں ڈوبا ھوا ایریاھے۔
@shabbiranwar8758Ай бұрын
جزاک اللہ خیر 🎉🎉🎉❤❤❤
@hassaanhameedАй бұрын
زبان کی حفاظت
@shortflicks83Ай бұрын
MashaAllah I love this
@MuhammadSajid-fv1nvАй бұрын
Masha Allah
@anwarulhaq2112Ай бұрын
Very impressive. We also request that continue islami akhlaqiat topic like that
@ismail_naikАй бұрын
Meri a khas darkas hi ap se ise clarity ise voice me sirat un Nabi bayan Kiya jaye plz
@wazaifeCNLАй бұрын
🎉🎉❤❤
@muhammadrasoolofficial6712Ай бұрын
❤❤❤❤
@Rabia.FatimaАй бұрын
Jo log apko khamosh na rehny de? Means, wo chahty hoh ap baty he kerte ry un se to wo khush hoty
@Rabia.FatimaАй бұрын
Ghomna phirna,,, tourism b mana hey?
@ehsankakarАй бұрын
Fazool kaa ghumna phirna jsme bht waqt zaya ho ... Aur jo faraiz aur wajibat sa ghafil krde ...
@Rabia.FatimaАй бұрын
@ehsankakar okay 👍 understood 👌
@StrayReflectionsssАй бұрын
Palestine key liye kamazkam boycott ka ailaan kerein aap ko ikhlaqiaat ki.pari hey
@muhammadwaleed9267Ай бұрын
Ustadji Dur reh kar b aap Dil ke bht qareeb hain..Masha Allah... Allah pak apne hifzo aman ma rakhye ..❤