صافی صاحب آپ کے اس ولاگ نے دل جیت لیے ہیں اور بہت سے نوجوانوں کو حوصلہ دیں گے
@rajaatif31979 ай бұрын
Good work 💯💯💯
@fsk83539 ай бұрын
Masha Allah. Well done Salim Safi Sb; u deserve any praise for translating the speech of Army Chief in a splendid way. Ur recitation was amazing; which indicates that u r a good qari too. Of course Gen. Asim Munir's knowledge pertinent to Quran is beyond words. Allah has granted us a gem in the shape of Hafiz Asim Munir. All the Quranic Verses, which Hafiz Sb; recited r glorious. Convey my special salutes to Mr. Ali Gohar & Dr. Khurram Ashfaq Qazi. The Merciful Allah would compensate them abundantly n the Eternal Life. I m quoting only about the blind persons' position that they will be blessed with the sight "DEEDAR" of Allah, first of Allah. After that the remaining " JANNATI" would b able to see their "CREATOR". Once again, many thanks for uploading this valuable video. The Entirely Merciful Allah may flourish with blessings this homeland & its residents enormously. Ameen
@KhalidaSaleem-p1s9 ай бұрын
سلیم صحافی صاحب بھت ھی خوبصورت تجزیہ ۔ سدا خوش رہیں۔ کاش ھن لوگ اس پہ عمل کرلیں تو کیا بات ۔ صرف رب کریم کو راضی کرنا ھے ۔ اس میں کوئی مشکل نھین بلکہ عائد ذات پاک جو ھمین بڑے غور سے سنتی ھے ۔ اوع انتظار میں رھتے ھین ۔ صرف توبہ تائب ھوجائین ۔
@MaharUzair-p2x9 ай бұрын
Mashallah Pakistan army zindabad
@RajaYousaf-z8t9 ай бұрын
گدھا کہتا تھا ميں صحافت چھوڑ دوں گا 🙄
@furqanahad8689 ай бұрын
ماشاءاللہ تبارک اللہ
@asfapirzada49079 ай бұрын
میں نے اس سے عمدہ و اعلی ویلاگ نہیں دیکھا ہر نوجوان اس کو دیکھے شئیر کرے لائیک کرے ۔
@Imran-f3k9 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@muhammadali-dd4kt9 ай бұрын
آرمی چیف نے بہت اچھی باتیں کیں
@MohammadMoosa-j7k9 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوبصورت ❤
@hussainahmed4809 ай бұрын
بہت اچھا پروگرام کیا مبارک باد کے مستحق ہیں آپ
@MohammadMoosa-j7k9 ай бұрын
پاک فوج زندہ آباد
@alhidayah91179 ай бұрын
سبحان اللہ گرییییییییٹ، علماء حق کے بعد اگر کسی صاحبِ حیثیت نے خوبصورت ترین عمدہ ترین اور بہترین بات کہی وہ یہ یہی تقریر ہے، کس قدر مثبت اور امید افزاء ہے، اللہ جزائے خیر دے۔ خالص کتاب و سنت کے بعد سب سے خوبصورت وی لاگ۔۔۔۔ مبارک باد
@funfun78159 ай бұрын
Alhamdulilah abhee namaz fajar ada ki hai abhee chief saab kay liy dua ker raha hoo❤❤❤
@ghazalivoiceandvlogs9 ай бұрын
جنرل سید عاصم منیر زندہ باد اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور پاکستان اور پاکستان کی عوام کے حق میں بہترین کردار بناۓ آمین
@RajaYousaf-z8t9 ай бұрын
جناب ننگی فلميں تو بنا رہۓ ہيں اور کيا کريں ۔ يہ بھی عوام کی خدمت ہے ۔ ماؤں بہنوں کو ننگا کررہۓ ہيں
ماشاءاللہ حافظ عاصم منیر صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین
@RajaYousaf-z8t9 ай бұрын
جی جی سلامت رہيں عوام کی ننگی فلميں بنانے کے لۓ 🖐🏼
@sadiqchauhan9 ай бұрын
😊@@RajaYousaf-z8t
@zayankhan47459 ай бұрын
Allah is ko jaldi shahadat naseeb farmaye zalim ko
@nazirawan26629 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت حوب
@anamullah89639 ай бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر ❤
@SleepyArchaeology-gi1yp9 ай бұрын
Allah pak hamaray Armychife ko apni khas rehmaton ke saiay main rekhain Ameen Suma Ameen❤❤❤❤❤
@MohammadMoosa-j7k9 ай бұрын
ماشاءاللہ ❤
@abuhafsa17429 ай бұрын
❤ آرمی چیف جنرل عاصم منیر زندہ باد ❤
@AHMADRaza-hw4di9 ай бұрын
آرمی چیف کی تقریر جامع اور بہترین تھی۔ اور سلیم صافی بہترین شخص ہے
@AmadNoor-s9z9 ай бұрын
❤ good 👍 pak army zindabad
@bluepoint38409 ай бұрын
جنرل عاصم منیر کی تعیناتی کیلئے میری شدید خواہش تھی۔ میرا دل کہتا تھا کہ یہ شخص اس ملک کی گندگی کو صاف کرنے کی اہلیت رکھتا ہے۔ ﷲ پاک جنرل عاصم منیر کو اپنی خصوصی حفاظت میں رکھے اور اس ملک کو مسائل سے نکالنے میں جنرل سید عاصم منیر کی مدد فرماۓ۔ آمین
@molvimuaazmolvimuaaz88159 ай бұрын
Ameeen
@user-jf6js8bc3j9 ай бұрын
💯💯💯💯
@ChadonTop9 ай бұрын
دوسرے اصلی جنرل نہیں کیا؟
@idreeskhan97849 ай бұрын
ameen
@bashirbibi59629 ай бұрын
Ameen
@rajaoffical23229 ай бұрын
ماشااللہ
@Mudassar-b2f9 ай бұрын
زندہ باد اللہ آپ دونوں کو چمکتا دمکتا ایسا ستارہ بناٸے کہ اس قوم کی آنے والی نسلیں اس کی روشنی سے فیضیاب ہوں
@FazalAmin-e5m9 ай бұрын
Mashallah mashallah
@sheikhzaheer27709 ай бұрын
MashaAllah zabardst
@dilkiawaaz92109 ай бұрын
قرآن میں اللہ تعالیٰ کا حکم موجود ھے لوگوں کے درمیان انصاف کے ساتھ فیصلے کرو۔
@mushtaqhussainmalik29919 ай бұрын
تم بھی تجزیہ کار ھو ملک کیسے ترقی کرے۔
@aslammuhammad25539 ай бұрын
Army chief Hafiz Syed Asim Munir zindabad
@RK-yp2dm9 ай бұрын
Musalmaan beimaan and Dogla kyon hota hai???????? KITAB m likha hai ki ALLAH biggest MAKREEN in the universe 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 Jab ALLAH hi MAKKAR hoga to followers bhi MAL-E-GANIMAT wale hi honge CHOR, DAKAIT
@idreeskhan97849 ай бұрын
is k saat saat insaf ki definition b waza krni chahiay k insaaf kesy kehty hy. jo faisla apky mary haq ma ho o teek jo haq ma na aya o na insafi. is lia insaaf ki tareef honi chahiay.
@afaqraja11889 ай бұрын
بہت خوب صافی صاحب۔ اللہ جزا دے۔
@perfectioninvision94549 ай бұрын
آج میرے سلیم صافی صاحب نے قرآن۔مجید کی آیات اچھی تجوید سے پڑھیں، سوائے چند کلمات کے، بہرحال پہلے سے بہت بہتر ماشاءاللہ!!!۔ نیز ایسے خوش نصیب، خوش بخت، افواج پاکستان کے سپہ سالار جرنیل، مدبر،زیرک،صالح،کم گو، مثبت سوچ، اور حامل کلام اللہ شخصیت کے حامل سید عاصم منیر صاحب کو تمام قوم کا بصد آداب سلام پیش ھو،
@molvimuaazmolvimuaaz88159 ай бұрын
Bhut khob
@SleepyArchaeology-gi1yp9 ай бұрын
Seyd Asim Munir sahib ore Army chief is a greatest person he is the Proud of every Pa kistani❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@syedasss74689 ай бұрын
ڈئیر سلیم صافی صاحب جنرل سید عاصم منیر صاحب کا ڈاکٹرائین وژن بہت کلیر ہے۔ دین اسلام کی روشنی میں ملک قوم کا کردار اور نصیحت کرنا اچھا لگا کہتے ہیں عقلمند کے لیے اشارہ ہی کافی ہے۔ مگر ہم قرآن پاک میں غورفکر نہیں کر کے دنیا میں بھی رسوائی کا شکار ہیں اور آخرت کا تو کیا ہی کہنا۔دوسرا دونوں مہمان ان کو ڈسایبل کہنا زیب نہیں دیتا ۔کیونکہ ان سے کابل ہم نہیں۔ آج ان کے خیالات سے جو سیکھا ہے وہ یہ کہ اللہ تعالیٰ کسی کو حقیر یا بے معنی نہیں پیدا کرتا۔ بس ہمارے امتحان کے لیے نہایت اچھا سبق ہوتے ہیں یہ لوگ۔ شکریہ
@محمدعرفانحیدریگجر9 ай бұрын
ماشاءاللہ صافی صاحب آ پ بھترین قرآن مجید پڑھتے ہیں
@nawabalinawabali45319 ай бұрын
Mashallah very nice speech of coas sahib with youth.
@gulseemab1139 ай бұрын
🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤good
@ranabhai99379 ай бұрын
Saleem safi Saib you are absolutely great man
@PakArab-nb4cx9 ай бұрын
ڈاکٹر خرم اشفاق قاضی اور گوہر علی خان کی یمتوں کو سلام🌹🌲🏵🌳🌺🌼
@ghulamahmed77469 ай бұрын
Masha Allah Army Chief. Allah Pak hifazat frmaen amin
@saimarehan91799 ай бұрын
InshaAllah indeed Gen. Sahib is Allah's karam on our beloved country Pakistan. Allah pak apna khas karam fermaye sab sachay Pakistanis pay.
@lightofbansair33939 ай бұрын
اے ہمارے معبود اے مسلسل نعمتوں والے اور عطا شدہ نعمتوں والے اے کشادہ رحمت والے اے پوری قدرت والے اے بڑی نعمتوں والے اے بڑی عطاؤں والے اے پسندیدہ بخششوں والے اے عظیم عطاؤں والے اے وہ جس کے وصف کیلئے کوئی مثال نہیں، جسکا کوئی ثانی نہیں، جسے کسی کی مدد سے مغلوب نہیں کیا جاسکتا، اے وہ جس نے پیدا کیا، تو روزی دی، الہام کیا، تو گویائی بخشی، نئے نقوش بنائے، تو رواں کر دئے، بلند ہوا، تو بہت بلند ہوا، اندازہ کیا، تو خوب کیا، صورت بنائی، تو پائیدار بنائی، حجت قائم کی، تو پہنچائی، نعمت دی، تو لگاتار دی، عطاء کیا، تو بہت زیادہ، دیا، تو بڑھاتا گیا، اے وہ جو عزت میں بلند ہوا، تو ایسا بلند کہ آنکھوں سے اوجھل ہوگیا، لطف و کرم میں قریب ہوا، تو فکر و خیال سے بھی آگے نکل گیا، اے وہ جو بادشاہت میں یکتا ہے، جسکی بادشاہی کے اقتدار میں کوئی شریک نہیں، وہ اپنی نعمتوں اور اپنی بڑائی میں یکتا ہے، شان و عظمت میں کوئی اسکا مقابل نہیں، اے وہ جسکے دبدبہ کی عظمت میں خیالوں کی باریکیاں حیرت زدہ ہیں، اسکی بزرگی کو پہچاننے میں مخلوق کی نگاہیں عاجز ہیں، اے وہ جسکے رعب کے آگے چہرے جھکے ہوئے ہیں، گردنیں اسکی بڑائی کے سامنے نیچی ہیں، دل اسکے خوف سے ڈرے ہوئے ہیں، ہم سوال کرتے ہیں، تیری اس تعریف کے ذریعے جو سوائے تیرے کسی کو زیب نہیں، اسکے واسطے جو کچھ تو نے اپنے ذمہ لیا، پکارنے والوں کی خاطر جو مومنوں میں سے ہیں، اسکے واسطے جسے تو نے پکارنے والوں کی دعا قبول کرنے کی ضمانت دے رکھی ہے، اے سب سے زیادہ سننے والے اے سب سے زیادہ دیکھنے والے اے تیز تر حساب کرنے والے اے محکم تر قوت والے محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر رحمتیں برسا، جو خاتم الانبیاء ہیں، اے اللہ ہمیں اس سے بہتر حصہ دے، جو تو تقسیم کرے، اپنے فیصلوں میں ہمارے لئے بہتر و یقینی فیصلہ فرما کر ہمیں نواز، آج کے دن کو ہمارے لئے خوش بختی پر تمام کر دے، جبتک تو ہمیں زندہ رکھے، فراواں روزی سے زندہ رکھ، ہمیں خوشی و بخشش کی حالت میں موت دے، برزخ میں تو خود ہمارا بن جا، منکر و نکیر کو ہم سے دور اور مبشر و بشیر کو ہماری آنکھوں کے سامنے لے آ، اپنی رضا مندی اور بہشت کے راستے پر ہمیں گامزن کر دے، وہاں آنکھوں کو روشن کرنے والی زندگی اور بڑی حکومت عطاء فرما ،،، آمین ح
Historic, Quranic , Islamic and thought provoking speech. This in fact can be guide line for your youth.
@AnjumNawaz-hm5kz9 ай бұрын
Masha Allah Very nice. Safi Sahab Allah Pak Aapki. Hiffazat Farmaer
@MountaineersVault9 ай бұрын
Zabardast ❤️❤️❤️❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@Patriot90479 ай бұрын
very nice Sir❤
@syedwajid78689 ай бұрын
Mashallah. Allah pak humay Army Cheif sab ko slamat rakhay Ameen
@maliknadeem94399 ай бұрын
Ma sha allah kia bat h ap ke
@aslammuhammad25539 ай бұрын
Army chief Hafiz Syed Asim Munir zindabad joint chief of staff General Sahar shamshad zindabad Pak Army zindabad Pakistan zindabad
@shabeesherwani95949 ай бұрын
انتہائ آعلی آب زریں سے لکھے جانے کے قابل شہ پارہ ہے
@azizullahsharif55729 ай бұрын
AoA. One must commend Salim Sahafi for reproducing the heart-touching speech of an upright COAS Hafiz Gen Asim Muneer. The speech that he deivered in a heartfelt way, proved that Gen Asim not only possessed statesman's qualities but he is also a true soldier of Islam. Regarding both the brave and energetic young men, one may only say that they are an asset for the country, besides being great inspiration for our youth. They must be given special status that they deserved in our society. NB: Efforts should be made to repeat the programme so the COAS's speech and the brave young men's message is spread in every nook and corner of the country. May Almighty Allah bless you all.
@محمدعرفانحیدریگجر9 ай бұрын
اللہ تعالیٰ ھمارے آ رمی چیف سے دین اسلام کا کام لے اور ان کی غیبی امداد فرمائیے آمین یارب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
@محمدعرفانحیدریگجر9 ай бұрын
صافی صاحب ا للّہ تعالیٰ سلامت رکھے آپ کو اور آ پ سے دین اسلام کا کام لے آ مین یارب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
@MuhammadQasim-11129 ай бұрын
❤ اللہ اکبر کبیرا ❤
@SafqatParveen-h2k9 ай бұрын
Good to see you sir and best of luck
@SajidAghaz9 ай бұрын
Love pak army only
@sztabassum47319 ай бұрын
Ma sha Allah zabardast aasim Muneer sahib Allah pak hamesha kamyabi aur salamti ata farmaye aur Pakistan ki tarqi aur khushhali pe kam karen ge inshallah ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@Zakria6669 ай бұрын
یا اللہ پاک پاکستان کے ہر ادارے کا سربراہ آرمی چیف جیسا نصیب ہو جس کو دین کی سمجھ ہو
@mirzamunirbaig1969 ай бұрын
ماشاءاللہ
@KhaniKhan-r3h9 ай бұрын
Very Good
@aliazhar90349 ай бұрын
General Asim Muneer Zindabad❤❤❤.
@SajidAghaz9 ай бұрын
100 percent ❤❤❤
@Soomro-o4c9 ай бұрын
ALLAH PAK PAKISTAN OR PAKISTANI ARMY asim muneer ko salamat rakhy
@ranabhai99379 ай бұрын
I feel proud I am Pakistani 🕌🇵🇰🇵🇰
@JavidKhan-gh2do9 ай бұрын
اے اللہ ہمارے سپہ سالاجنرل حفیظ عاصم منیرصاحب کو طاقت وہمت عطاء فرمادے امین بہت ہی اچھے ادمی ہیں اللہ ان کو ھر طرح کی کامیابی وکامرانی عطاء فرمادے تاکہ ہمارے ملک کی حفاظت اچھے طرح سے کراسکے امین اے اللہ ہمارے سپہ سالار کو اور پاک فوج کو طاقت وہمت عطاء فرمادے تاکہ ہمارے پیارے ملک کی حفاظت اچھی طرح سے کراسکے امین اے اللہ ہمارے پیارے سپہ سالارصاحب کو دونوں جہانوں میں کامیابی وکامرانی سے ہمکنار فرمادے امین یارب العلمین اورہمارے موجودہ چیف جسٹس قاضی فاٸز عیسیٰ صاحب کو بھی کامیابی وکامرانی عطافرما امین تاکہ ہمارے عدالیہ نیظام اچھے طرح سے چلا سکیں یہ دونوں ہمارے لیۓ انتہاٸ قابل احترام ہیں بہت ہی شریف و قابل لوگ معلوم ھوتے ہہیں اللہ ان کی حفاظت کرے امین ❤❤❤❤❤ p p p
@RaziZaker9 ай бұрын
Mashaallah very nice
@MuhammadAshraf-q7m9 ай бұрын
Saafi Sb, wonderful video, especially two guests who are hanicapped but excelled in their related fields. May Allal TWT bless them with courage, strength and serenity to play a role in building and development of our country, Ameen
@salehnahiyoon38549 ай бұрын
Masha aa Allah
@Caprashair239 ай бұрын
انشاءاللہ ،مجھے موقع ملا تو انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ میں ملک اور عوام کو قسمت کو صراط مستقیم پر قائم کردوں گا ۔ جب تک کرپشن ختم نہیں ہوتی ملک اور قوم ترقی نہیں کر سکتے ۔
@SleepyArchaeology-gi1yp9 ай бұрын
I respectfully salute to the greatest Army chief syed Asim Munir sahib❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@hussainahmed4809 ай бұрын
اللّٰہ تعالیٰ جنرل عاصم منیر کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور جھوٹے مکاروں ظالموں کے خلاف ان کی مدد فرمائے آمین ثمہ آمین
@afridijan19819 ай бұрын
سافی صاحب بریک تک کے انٹرویو میں تو حضرت جی نے بچوں کے سوالات کے جوابات انتہائی خوبصورت انداز میں دیے ہیں عمل کرنے کی دیر ہے
@zahidrasool53409 ай бұрын
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
@salahuddinchoudhry14199 ай бұрын
Fantastic program ....for incentivization.
@onlythroughrehmatofallah81929 ай бұрын
This man in white is a true inspiration . Ma sha Allah . Shukar alhamdu lil lah . May Allah grant them mental peace and sehat and afiyat . And help us and keep us mehfooz from cancer and all diseases ... ameen sum ameen ya rabul a'lameen
@Imran-f3k9 ай бұрын
أمین ثم آمین
@sultanamaqsoo58379 ай бұрын
General Asim Muneer zindabad ❤❤❤
@a.geographies9 ай бұрын
Aoa safee sahub zaberdust asay ur program kraun Pak army zinda bad
@JannatMuhammad-g9j9 ай бұрын
G,aseef muneer zindabAd.
@Payman_Plays9 ай бұрын
Zaberdast ❤
@funfun78159 ай бұрын
Main bohut pro democratic hu lekin Allah ka wasta hai is army chief sy faida lay lo plz pakistan k liy Hum nay kya kerni aisee democracy jis sy islam aor pakistan ki tabahee ho rahee plz support asim Muneer luv u sir from Mirpur ajk
@Payman_Plays9 ай бұрын
, zaberdast ❤
@ziauddinkashmiri95119 ай бұрын
Welldone. Salim. Safi
@kashifdar80759 ай бұрын
Very good programme.
@Shahzaman-re8hs9 ай бұрын
Mashallah❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@AbdulRaheemsoomro3456 ай бұрын
Zabrdust
@BasitZehri-zv8sm9 ай бұрын
Genrol sb ke jorat ko Salam hum sb Pakistani general sb k Sath Shana bashana Kara inshallah Pakistan zinda bad
@saleemahmad55129 ай бұрын
خوب زبردست
@arshadali4779 ай бұрын
اللہ اکبر :اسلام وعلیکم:ما شاءاللہ ہمارے آرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب نے بہت اچھا پروگرام کیا سیلم صافی صاحب کی زبان سے جو الفاظ سنے اگر یہ :3: گھنٹے پر پروگرام تھا اگر تمام چینلز پر چلایا جاتا تو بہت سے پاکستانی سیدھے راستے پر آ جاتے باقی بات جو آرمی چیف صاحب نے کی کے جیسی عوام ویسی حکومت اگر حضرت عمر کی نسبت جیسا لیڈر چاہتے ہو تو اس تحریک لبیک پاکستان کو ووٹ دو انشاء اللہ پاکستان میں دین اسلام کا قانون نافذ کر کے تمام مسائل کو حل کر دے گی اس تحریک میں حافظ القرآن بھی ہیں ڈاکٹر بھی ہیں اور اکنامکس بھی ہیں ہر طبقہ کے لوگ موجود ہیں اور اسلام کو فالو کرنے والے ہیں پہلی بار ایسی جماعت آئی ہے پاکستان میں جو اس انگریزی نظام کو بدل کر اسلامی نظام لائی گی جس میں تمام پاکستانی عزت پائیں گے اس میں ناچنے والے نہیں ہیں ٹرانس جینڈر نہیں ہیں اس میں گساخ نبی نہیں ہیں قادیانیت نواز نہیں ہیں
@Academia5459 ай бұрын
❤❤❤❤
@mohammadsaleemdar42389 ай бұрын
MA SHA ALLAH Great Personalities
@pharwall9 ай бұрын
Welldone. Great hope of pakistan. Coming out of adverse circumstance os not easy but these great youth and their families are our heros. 🎉
@khalidmehmood-qw6ww9 ай бұрын
Good dono ny kamal kia hy
@sapnamobile51019 ай бұрын
Nice Asim muneer proud of u
@naseemgul91979 ай бұрын
پاکستان 1947 میں وجود میں آیا ۔ اس کے بعد پاکستان آرمی چیف آئے ۔ ہر ایک نے ملک کے لیے خدمات انجام دیں سواے چند کے ۔۔ ایوب خان صاحب مرحوم کے دور حکومت میں ملک ترقی کی جانب گامزن رہا اس کے بعد اس دور میں ایک واحد آرمی چیف آیا ھے جو قرآن حافظ قران ہیں ۔ اب بھی وقت ھے ان کی سرپرستی ملک کے عوام یکجا ھو جائے تو ملک بہتری کی طرف جاے گا انشاءاللہ ۔۔ اللّٰہ پاک جرنل عاصم منیر صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔ سلیم صافی اپ کو خوبصورت اسلام وعلیکم ۔
@malikhumayoun15779 ай бұрын
J A Army chief Hafiz Asim Muiner sb .Allah apko Pakistan Sahi khidmat krnay ki tofiq day. Ameen.
@JawwadZahid-e2e9 ай бұрын
Wah chief wah Mashaallah bahtreen
@MohammadalikhanAli9 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤pak Arme ko Salam
@ishaqalihazara60189 ай бұрын
My respective sir aoa Allah nai aap ki boht acha sooch diya hai jo dosray sub sai furq saf saf zahir hai iss turah kai program logon ko jo agahi Iss Society ko dai sukta hai woh aap kai iss program mai hai kionky mai nai jo daikha after JIRGA aur aik motivation jhai logon kai liyeh bolnay ko boht kuch hai laikin ab mai apna ye MAZA khurab nahi kurna chahta thanks
@Pak.Pakistan9 ай бұрын
Hafiz Asim Munir Sahab zindabad Pak Army zindabad Pakistan zindabad
@ranabhai99379 ай бұрын
Pakistan army zandabad
@allamasahib45229 ай бұрын
Amazing speech and the two accomplished people.:poetry was ok but an artwork or two would have been nice too. Well done all the same, thank you so much Saleem Sb and Geo
@wahidali2339 ай бұрын
میں پشتون ہون اور میں سلیم صافی جیسے پشتون پاکستانی پر فخر کرتا ہوں
@asfapirzada49079 ай бұрын
میں مسلمان ہوں اور پاکستانی ہوں الحمدللہ اور بس مجھے اس پر فخر ہے