دعاء کریں اس افرا تفری میں پاکستان اور عوام نا کہیں ہار جائیں ۔۔ خدا کرے فتح پاکستانی عوام کی ہو ۔ آمین
@haramfatama-ub9dy4 күн бұрын
Ameen suma ameen
@abdulmalik41294 күн бұрын
انشاءاللہ انقلاب والوں کی جیت ھوگی
@ranailyas21774 күн бұрын
ہم ان بہادر لوگوں کو سلام پیش کرتے ہیں ۔ ایجینسیوں اور پولیسیوں کو عوام کے سرنڈر کرنا چاہیے ورنہ بچی کھچی عزت بھی ختم
@saqib-ym8tg4 күн бұрын
بھاٹی صاحب میں عمران ریاض کے بعد میں صحافیوں میں سے آپ کو سلام پیش کرتا ہوں جو پاکستان میں رہ کر ایسے نظام سے لڑ کر عوام کی بات اور جزبات پیش کرتا ہیں I love sir
@biguljikhan34854 күн бұрын
کچھ اور بھی اچھے صحافی ھیں!!🤔🤔🤔
@muhammadaltafkhan48984 күн бұрын
احتجاج میں شامل بزرگ جوان بچے مائیں بہنیں جو شامل ہے اللہ پاک ان سب کی حفاظت فرمائے ان بہادروں کی قربانیوں کو رائیگاں نہ جانے دے جو لوگ کسی بھی وجہ سے نہیں جا سکے وہ ان بہادروں کے لئے دعائیں خاص کریں
@nighatshaheen33494 күн бұрын
Ameen
@hafizfaisal20744 күн бұрын
Po T I walo Jo zulm Tum ne TLP pr kia ta us ka to abi tumary Sath Kuch b nai
@raosaleem76424 күн бұрын
آمین یارب العالمین
@tayyabaaftab1124 күн бұрын
ameen
@MuhammadHaris-x2k4 күн бұрын
TLP zinda bad Lekin pti nay tlp ka pehlay ihtejaj ma hadim sab ka Sath dia tha Lekin tlp nay pti k khilaf ehtejaj kia us k bad asa ihtejaj pdm k khilaf nehi hua bus reliyan nikli or gar Chali Gai yeh tao asa mehsus ho rha hai k Sirf bugze Imran hai is waqt tao na darnay wali Sirf pti he Nazar a Rahi ha
@abdulmalik41294 күн бұрын
انقلاب والوں کو سلام پیش کرتا ہوں
@shabanaamin36734 күн бұрын
Bhai aap sub bahr Jayen inka sath den is waqt sirf nare lagane SE Kia Hoga Kia sirf wo bechare marnebklye hen Jo Bahar niklen hen
@MAhmad-xp1bv3 күн бұрын
Wa salam
@shabbirshah274 күн бұрын
عوام کا فیصلہ ماننا چاہیے بس ملک و قوم کا فائدہ اسی میں ھے
@ipadjhone73804 күн бұрын
جرنیل چور نہیں مانیں گے 😢
@vilmafavorito3 күн бұрын
ANGEL IMRAN KHAN TIME WHEN HE WAS PM BILAWAL BRING RALLY FROM SINDH TO ISLAMABAD NOBODY STOP HIM
@javaidadil4 күн бұрын
ھر لمحہ یاد رھے کہ تمام تر تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیئے ھیں۔ جس نے نہایت کریم اور رحیم رسول اللّٰہ خاتم الانبیاء محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کو رہتی دنیا تک اللّٰہ رب العالمین کے ساتھ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا ذکر قیامت تک ایک ساتھ رکھا ۔ اور ھم کو رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے عشقِ مصطفیٰ سے ھمارے ❤️❤️❤️ کو محبت سے منور کر دیا ۔ ھمارے مرشد عمران خان کو اللّٰہ رب العزت نے محمد مصطفیٰ کا کمال عشقِ حقیقی سے نوازا ھے ۔ اور اس ملک خداداد کو ریاست مدینہ منورہ کے بنیادی اصولوں پر مبنی ایک فلاحی ریاست بنانے کے لئے جستجو ھے۔ اللّٰہ رب العالمین کامیاب فرمائے آمین
@AliMuhammad-ls2fc4 күн бұрын
بھٹی صاب آپ کی باتیں بالکل سادہ اور منصفانہ ہیں خدا آپ کو ذندگی صحت دے اور سچ بولتے رہنے کی ہمت دے۔۔
@RehanKhan-m7p9q4 күн бұрын
ارشد بھٹی صاحب اللہ تعالی اپ کو عزت دے اپ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے رہے اور اپنی اواز بلند کرتے رہے
@AliBaloch-o8u4 күн бұрын
بھٹی صاحب آپکو سلام پیش کرتا ھوں۔حق بات کی ھے
@sohailsarwar12974 күн бұрын
عوام عقل درست کرنے ھی نکلی ھے. ❤
@Saleemkhan-qk5of4 күн бұрын
اج سب کو بولنا چاہیے سچ عوام کو صحافیوں کو پورے پاکستان اج کو بدلنا ہے اگر اج کو نہیں بدلیں گے تو پاکستان 70 سال اور پیچھے چلا جائے گا تو اس کا اللہ حافظ❤❤ پاکستان❤❤❤
@a.h.mahbub-e-rabbani34694 күн бұрын
Mr Bhatti is speaking Generals language... Beware of it. No negotiation with occupied force who has been controlling the politics for decades...
@RafaqatKhan-sc8jb4 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤
@saeedahmed18404 күн бұрын
اللہ پاک اپنے حفظ امان میں رکھے آمین ارشاد بھٹی صاحب
@zafarullahkharljhang2174 күн бұрын
اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے اور اس ملک کے عوام کو اپنی امان میں رکھےآمین
@safiayousaf55534 күн бұрын
عمران خان کو پل پل کامیابیاں عطا فرما🤲🏼
@sibtaincheema27704 күн бұрын
اللہ تعالیٰ سب کو اپنی امان میں رکھے اور عمران خان زندہ آباد پاکستان زندہ آباد
@yasirgoraya62224 күн бұрын
insha'Allah Allah Pak Imran khan ko zaror kamyab kry ga insha'Allah
@akbarlashari38204 күн бұрын
وه بی بی کا بیان بلکل درست تھا کوئی بھی پاکستان کا دوست نهیں هے
عمران خان کے ٹائیگرز اللہ پاک کی حفاظت میں رہیں آمین انشاء اللہ بہت جلد کامیابی ہوگی ❤
@M.Ashraf-p3c4 күн бұрын
جیس ملک مین غریبوں کو میسر نہ ھو روزی اس ملک کے تمام امیروں کؤ جلا دو 🌹🇵🇰🌹🇵🇰🌹🇵🇰🌹🇵🇰🌹🇵🇰🌹🇵🇰🌹🇵🇰🌹🇵🇰🌹🇵🇰🌹🌹🇵🇰💯💯💯💯💯💯💯
@arshadalichishty14924 күн бұрын
اللہ پاک میرے پیارے وطن کو چوروں لٹیروں غاصبوں نکموں جھوٹوں مکاروں دغابازوں فریبیوں وطن دشمنوں سے ہمیشہ محفوظ رکھے تمام ہم وطنوں کو سچ بولنے سچ سننے سچ سمجھنے سچ پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
@sadafnaz99554 күн бұрын
مینڈیٹ واپس کرو عمران خان اور سب سیاسی قیدیوں کو رہا کرو ظلم و بربریت بند کرو
@TaswarAbbas-e9d4 күн бұрын
Inshallah esa ho ga bibi
@tahiraraja36964 күн бұрын
اللہ الحق ھے شچ کا خدا ھے مرشد کا فرمان عالیءشان اللہ فتحیاب فرمائیں امین الہی امین 🤲🏻
@WaseemuLlah-wr9ff4 күн бұрын
❤ارشد بھٹی صاحب اللہ تعالٰی آپ کو عزت دے آپ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے رہے اور اپنی آواز بلند کرتے رہے ❤
@RafaqatAli-bd8gp4 күн бұрын
وعلیکم السلام جی جناب بھائی ارشاد بھٹی صاحب اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ آمان میں رکھے آمین ثم آمین ❤❤
@ShahriarKhan-x9r4 күн бұрын
انشاء اللّٰہ ❤❤❤❤❤❤❤
@Adamkhan-ud9xx4 күн бұрын
بس عوام اور طاقتوروں کے درمیاں طاقت کی جنگ ہے اصل طاقت عوام کی ہے جو کہ قبل قبول نہیں ہے
@lovepakistan28884 күн бұрын
Allah awam ka or hmaray Khan ka muhafiz o.madadgar ho Aameen
@SarahS-i2v4 күн бұрын
نصر من اللہ و فتح قریب انشا اللہ فتح حق اور سچ کی ہو گی
@chshabbir20744 күн бұрын
انشااللہ انشااللہ جیت حق سچ کی ہو گی انشااللہ اللہ پاک میرے پاکستان پر خصوصی رحم فرما اور پاکستانی عوام پر خصوصی رحم فرما اور عظیم لیڈر عمران خان نیازی کی حفاظت فرما آمین ثمہ آمین ثمہ آمین❤❤
@AbdulHakeemKhattakK-y7i4 күн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ عمران خان کی اور کارکنان کی حفاظت فرمائے آمین
@sarwatathar82714 күн бұрын
اور حکومت کمروں میں بند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نصر من اللہ و فتح قريب، ان شاءاللہ تعالٰی ضرور
@RehanKhan-m7p9q4 күн бұрын
میں سلام پیش کرتا ہوں ان لوگوں کو جو حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہیں عالم دین سے مردہ یزیدوں کے قصے سنا کرتے تھے مگر اب زندہ بھی دیکھ لیے اج جو لوگ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہیں اللہ تعالی ان کی حفاظت عطا فرمائے اور ان کو سرخرو کریں ،امین ، امین
@ameliaamanda13104 күн бұрын
Khotaay ka damagh IK
@WaseemuLlah-wr9ff4 күн бұрын
❤❤انشاءاللہ انقلاب والوں کی جیت ھوگی❤
@Mugh6164 күн бұрын
اللہ پاک تیرا شکر ہے
@cheemaSahib-h9g4 күн бұрын
AP itny mushkil waqt men hmen aagah KRty or KR rhy hain Meri Dua hai ALLAH AP ko apny hifzo emaan men rkhy
@MuhammadJahangir88-h4r4 күн бұрын
اللہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ الایمان میں رکھے آمین
@AzmatAli-xu3sk4 күн бұрын
گڈ بھٹی صاحب
@nskhanafridi10594 күн бұрын
انشاءاللہ عمران حان کی دھائی کنفرم ھے
@IqbalKhan-b4h4 күн бұрын
❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ زبردست بٹی صاحب آپ کا ❤❤❤ پاکستانی قوم زندا آباداپشتون پا ئندا آباد ❤❤❤
@IFTIKHARZAI4 күн бұрын
جی آیا نوں ، سلامت رہیں آپکا ویلاگ دیکھ کر خوشی اور مسرت ہوئی ہے ۔۔۔ 🎉
@MuhammadJahangir88-h4r4 күн бұрын
ظلم زیادہ دیر تک نہیں چلتا وقت بدلے گا انشاءاللہ
@ghaffargujjar82934 күн бұрын
ا اللہ تعالیٰ خوش رکھے آمین ثم آمین
@MuhammadIslam-k6y4 күн бұрын
اللہ تعالیٰ سب سےبڑا ھے ❤
@safiayousaf55534 күн бұрын
اے اللہ ظالموں کو انجام تک پہنچا🤲🏼
@shamsherali62034 күн бұрын
حق سچ کا داعی ارشاد بھٹی۔ خدا اپ کو سلامت رکھے
@BakhtiarMuhammad-n9c4 күн бұрын
جس جس نے پاکستان کے ساتھ غداری کی اور پاکستانی عوام کے ساتھ غداری کی اللہ تعالیٰ عبرت کا نشان بنائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲🤲
@محمدخان-م6د4 күн бұрын
یہ وقت ہے ایک قوم بننے کا یکجا ہو کر لڑنا ہے یہ سب کا مستقبل ہے یہ عمران خان کی رہائی کیلئے عملی جامہ ہے اور بالخصوص عوام کی آزادی کا راستہ ہے آمریت اور سیاسی اشرافیہ سے نجات حاصل کرنے کے لیے اللہ تعالیٰ فتح نصیب کرے گا مظلوم عوام کو یہ ہمارا ایمان ہے ان شاء اللہ تعالیٰ جیت حق کی ہو گی عوام کی ہو گی سچائی کی ہو گی♥✊
اللہ تعالٰی عمران خان کی اور کا رکنان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ❤
@Tayyabwaseer66494 күн бұрын
انشاءاللہ جیت خان کی ہوگی ✌✌
@WaqasKhadim-xu5se4 күн бұрын
Irshaad bhati great... Ap ne aj tak kise party ka sath nhi dia balky ap hamesha haq or such ke bat krty han... I salute you sir
@Akasharif574 күн бұрын
جیت انشاءاللہ انصاف کی ہوگی
@mahmoodazmi8054 күн бұрын
❤ ارشاد بھٹی صاحب ۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے " امین"❤ م
@biguljikhan34854 күн бұрын
یہ ھوئ نا بات چھوٹے بھٹی صاحب !!😘آپ کا سچ بہت جاندار ھے۔ سر چڑھ کر بول رھا ھے!keep it up!!
@Zeeshee-f8i4 күн бұрын
سر آ پ گریٹ ہو اللّٰہ پاک آ پ کو سلامت رکھے آمین عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤
@HassanShehroz4 күн бұрын
وعلیکم السلام ۔۔۔ ❤❤❤❤
@hanaveed8074 күн бұрын
اللّٰہ کا خوف صرف ایمان والوں میں ھوتا ھے ، جو حقوق العباد کی فکر کرتے ھیں ،، باقی فرعون شداد نمرود قیامت تک گزرتے رھے گے ،،
@abdulmalik41294 күн бұрын
عمران خان زندہ باد انقلابی تحریک زندہ باد
@mohd.bashirgondel34364 күн бұрын
السلام علیکم جناب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین عمران خان ذندہ باد
@dhabahawalpurdealers99614 күн бұрын
ALLAH PAK Bless on IMRAN KHAN SB and on our Beloved Country. ALLAH PAK Farouonoun aur Zalmoun ko Barbaad kray.
@subhanbuzdar-p5c4 күн бұрын
Allah pak Khair kra Pakistan pti Kee PTi zindbad ❤❤❤❤❤❤❤
@ziairfan51504 күн бұрын
جزاکم اللہ خیرا کثیرا سر جی عمران خان برینڈ ہے برینڈ بہادر اور جی دار ہے اور لوگ ایسے ہیرے کی پرکھ رکھتے ہیں
@WaseemuLlah-wr9ff4 күн бұрын
اللہ تعالٰی عمران خان کی اور کا رکنان کی حفاظت فرمائے آمین ثم ❤
@FarhanKhan-c7x4e4 күн бұрын
Allah sb ki hifazt frmaey ap smait
@safiayousaf55534 күн бұрын
ہمارا دل عمران خان کے ساتھ جڑا ہوا ہے اللہ ہمارے خان کو اپنے مقاصد میں کامیابی عطا فرما🤲🏼
@malikalishan13854 күн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ خان صاحب کو کامیاب فرمائے اور پاکستان کو چوروں سے بچائے
@NoorMohammad-nm5sh4 күн бұрын
وَعَلَیٌکُم السَّلآمُ وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَکٰاتُہ بھائی صاحب❤ماشاءاللہ بہت شاندار اور دلنشین تجربہ بھائی صاحب...
@maharsaleem31834 күн бұрын
بھٹی صاحب اللہ آپ کو خوش رکھے
@ishtiaqhussainbutt52404 күн бұрын
Assalam o Alaikum ❤❤صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤❤ WELL DONE.BHATTI SHB...WELL DONE...بہت زبردست دست تجزیہ کیا ھے آپ نے ۔۔۔۔ بتا کر کے رکھ دیا ھے آپ نے ۔۔۔حکومت اور ۔۔۔سب کو ❤❤❤❤❤
@jugiminhas27024 күн бұрын
بھٹی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت کرے آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤ چکوال سعودی عرب
@shehlanaz86594 күн бұрын
RAAHE HAQ KE MUJAHIDON KO SALAM ALLAH PAK APNI KHIFAZAT MAIN RAKHE MADAD AOR KAMYABI ATA FARMAYE AMEEN SUM AMEEN 🤲
@biguljikhan34854 күн бұрын
👍👍👍🌹🌹🌹
@NoorMohammad-nm5sh4 күн бұрын
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَکٰاتُہ! فجر کا سجدہ تھا، چند آنسو تھے، دل کے باتیں تھیں اور دل کاخالق تھا، جو کن کا مالک تھا، بہت پرسکون ملاقات تھی، جو رب کے ساتھ تھی... (شب بخیر میرے پیارے دوست)
@khalidcheema45984 күн бұрын
یا اللہ پاک عمران خان صاحب اور عمران خان صاحب کے ٹائگرز کی حفاظت کر نا، آمین
@yaqoobmalik14964 күн бұрын
Allah pak PAKISTAN AUR IMRAN KHAN per APNA Karam farmaye Ameen sum Ameen ❤❤❤❤❤❤
@عبدالقادرمیر-و8ر4 күн бұрын
﷽ وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اللہ نگہبان ❤ ہے عمران ❤ خان ❤ کا ❤الحَمْدُ ِلله ❤
@faiziakamran30774 күн бұрын
نصر من اللہ و فتح قریب
@umeedebhar31964 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ میں سلام پیش کرتا ہوں تمام کارکنان کو جنہوں نے سر دھڑ کی بازی لگا کر مرشد سے محبت کا ثبوت دیتے ہوئے.. مرشد تیرے جان نثار بے شمار ❤❤❤
@BakhtiarMuhammad-n9c4 күн бұрын
عمران خان صاحب زندہ باد 💝🤲💝💝 پاکستان پائندہ باد 💝💝💝💝 ارشاد بھٹی صاحب ❤❤❤❤❤❤
@safiayousaf55534 күн бұрын
ہمارے لیڈر عمران خان کی حفاظت فرما 🤲🏼
@arshadsharif52024 күн бұрын
وَأُخْرَىٰ تُحِبُّونَهَا ۖ نَصْرٌ مِّنَ ٱللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ۗ وَبَشِّرِ ٱلْمُؤْمِنِينَ (الصف) ترجمة :اور دوسری چیزیں جنہیں تم پسند کرتے ہو: خدا کی طرف سے فتح اور قریب کی فتح اور مومنوں کو خوشخبری سنا دو۔
@Shahida-x3r4 күн бұрын
Murda shehar ki aik zinda shehri dua kar rahi hoon Allah apki hifazat farmae
@SyedSajad-s5j4 күн бұрын
اللہ پاک مددفرماۓآمین
@bakhtanoorbakhtanoor31014 күн бұрын
ارشد بھٹی صاحب ہمارا حکومت نے ظلم کا انتہا باہر کر دیا اتنا ظلم تو پورا دنیا میں نہیں ہوا
@ShairAhmad-t8g4 күн бұрын
AP 💯 Right farma rahe hai mola AP ko Salamat rakhy Aameen ❤❤❤
@muhammadashfaq78624 күн бұрын
Weldon bhati sab. Allah pak ap ko slamat rukhy
@QamarulK4 күн бұрын
Thanks for sharing all the information stay safe and blessed
@qadirhussain8354 күн бұрын
اللہ تبارک وتعالی عمران خان کو اور ان کے چاہنے والوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یا رب العالمین
@muhammadsaddique49164 күн бұрын
یا اللہ عمران خان اور اس کے ساتھیوں کی غیبی مدد فرما بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے امین
@Info.Tv3134 күн бұрын
ٹائیگرز پولیس بھی ہماری ھے فوج بھی ہماری ھے ملک بھی ہمارا ھے املاک بھی ہماری ہیں ہر چیز کی حفاظت تمہاری زمہ داری ھے *عمران خان*
@AbidHussain-nm6ov4 күн бұрын
پولیس ہماری نہیں یہ تو نہ بچوں کو بخشتے ہیں اور نہ یہ بزرگوں کو
@biguljikhan34854 күн бұрын
جعلی حکمران ، جرنیل، جج ھمارے نہیں ھیں!!
@babag56764 күн бұрын
ÀLLAH PAK AP SB KO APNY HIFZO AMAN ME RAKHY AMEEN ❤
@FaridaBano-f6t4 күн бұрын
Allah ul haq hai insha'Allah Imran khan or haq Ki fathaa ho gi insha'Allah ❤️ insha'Allah ❤️ insha'Allah ❤️
@shernayab66704 күн бұрын
Irshad bhatti sb zindabad imran Khan sb zindabad all Pakistani imandar awam zindabad Pakistan zindabad Allah bless you and long life ameen
@yasirgoraya62224 күн бұрын
Allah Pak Imran khan ko kamyab kry or apny hifzo mann ma rakhy ameen
@faisalraza10184 күн бұрын
ماشاءالله ❤❤❤
@surrayahameed27774 күн бұрын
اللّٰہ پاک عمران خان کی اور پاکستان کے عوام کی حفاظت کرنا آمین ثم آمین عمران خان زندا باد پی ٹی آئی زنداباد پوری قوم صرف اور صرف عمران خان کے ساتھ ہی ھے اور رہے گی انشاء اللہ تعالیٰ جیت عمران خان کی ھے آمین ثم آمین