📢 ایک سالہ علم دین کورس۔ پاکستان کے 13 بڑے شہروں میں داخلے جاری ہیں۔📢 خود کو بہتر بنائیں، دینی و علمی ترقی کا سفر شروع کریں۔ نوکری پیشہ افراد، کاروباری حضرات اور یونیورسٹی طلباء کے لئے ہمارے بنیادی علمِ دین کورس کا حصہ بنیں اور اپنی صلاحیتوں کو دین سے ہم آہنگ کریں۔ ایپلائی لنک: albn.org/apply 🗓 درخواست دینے کی آخری تاریخ: 28 اپریل 2024 تفصیلات: 🔸 محدود نشستوں پر داخلے 🔸 صرف آن کیمپس کلاسیں ہوں گی 🔸 کورس صرف مردوں کے لئے ہے 🔸 یہ ایک سالہ کورس ہے 🔸 کوئی ٹیوشن فیس نہیں 🔸 کلاسیں صرف ویک اینڈ پر ہوں گی 🔸 صبح کی شفٹ: 8:30 صبح سے 1:00 بعد الظہر 🔸 شام کی شفٹ: 2:00 بعد الظہر سے شام 6:30 🔸 صرف شارٹ لسٹ ہونے والے امیدواروں کو انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا۔ #AlburhanAdmissions2024
@uzairsaleem94468 ай бұрын
Karachi mein Kahan houngi classes? Online hai ya physical?
@farhannaeem92667 ай бұрын
Please start this course in Abbottabad also. We want to participate in it and enlighten ourselves with ilm e deen. Please give us a chance
@SaifUllah-d1n26 күн бұрын
Asalam o Alaikum Mohtram bahi kesay ha ap ap sa darkhwast ha k Banda dars nizami karnay ka khawish mand ha aur umer bei 25 sal ha engeerning ki hui ha ap k bayanat sa Kafi mustfeed hona ka moqa milta ha ALLAH Pak ap ko jazay Khair atta farmaay baqi ap sa mashwara chahta ho k dars nizami k Liya Kon sa jamiya behter rahy ga ap apni qeemti raay da Kar Banda na cheez ko mustfeed farmaay jazak ALLAH
@RashidRehman-kc7oc8 ай бұрын
مفتی صاحب نے اس وقت امت کی نبض کوپرکھ کر امت کو سمجھا رہے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کے ادراے البرھان کو ہر مسجد تک پہنچا دیں
@qaisarnadeem8908 ай бұрын
آپکے جسے علماء کی معاشرے کو بہت اشد ضرورت ہے ❤❤❤❤
@afrasiabkhan33998 ай бұрын
کبھی ان کے مرکز (F-10 Islamabad) چلے جائیں تو آپکو معلوم ہوگا کس محبت، محنت سے معاشرے میں تبدیلی لانے کی کوشش کر رہے ہیں، اور الحمدللہ نتائج بھی سامنے انا شروع ہو گئے ہیں
@almeer45187 ай бұрын
Ma Sha Allah
@mrsabdulmomin72307 ай бұрын
Hum aap k shuker guzaar hain Allah karey mera beta aap jaisa bunaey
@raheelmalik7818 ай бұрын
ماشاءاللہ استاذ جی، اللّہ تعالیٰ آپ کو عافیت اور صحت والی زندگی عطا فرمائیں
@faheem69318 ай бұрын
ماشاء اللہ۔ سو فیصد صحیح فرمایا۔ اللہ پاک ہمیں اچھے اور کامل دین عطاء فرمائے اور ہمیں اس پر سمجھ اور عمل کی توفیق بھی دے آمین یا رب العالمین
@Shakeelqadeer2257 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤
@qazizahid87008 ай бұрын
استاذٕ مکرم۔۔۔بارک اللہ فی علمک وعملک و عمرک۔۔۔۔
@IqbalKhan-ix3gk8 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
@uzmanoreen85168 ай бұрын
SubhanAllah bja frmaya aap ne Allah Pak hmain aur hmari nslon ko Quraan aur Hadees pr amal krne k taufeeq de Ameen
@SKhan-ym8ym7 ай бұрын
آمین جزاک اللہ
@qaisarnadeem8908 ай бұрын
خواتین کے لیے بھی ایسا کورس جلد شروع کر یں مہربانی ہوگی شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرا فداریں ❤❤❤
@umersadiq80198 ай бұрын
چل رہا ھے خواتین کے لئے بھی
@parvaizwar-zp3kz8 ай бұрын
Allah aap ki hifazat farmaye ameen
@awaisahmad65048 ай бұрын
استاد جی نے مسلم معاشرے میں موجود غالباً سب سے اہم مسئلہ کی طرف روشنی ڈالی ہے ۔ اللہ پاک استاد جی کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔🤲❣️ یہ خیر کا پیغام ہر ہر امتی تک پہنچے🤲🤲
Aaj ki duniya mein, society mein kamyab hone ke liye, acchhi job , acchhe aude ke liye, parents apne bacchhon ko western education dete hain... Lekin Alhamdulillah yeh baat jaante hue ke maali success shaayad na hin mile...kuch parents apne bacchhon ko islaami taaleem dete hain abhie bhie...Hafiz banaate hain, maulvi, mufti...tah ke islaami ilm zinda rahe... hamaare liye...Allah taala humein unka kitna shukrguzaar aur unko kitni respect deni chahye aise maa baap aur bacchon ko
@Rukhsar-n6u8 ай бұрын
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة Bhai koi complete bayan Q nhi
@fahimahmad83178 ай бұрын
پلیزپورا بیان اپلوڈ کریں
@SKhan-ym8ym7 ай бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ مفتی صاحب اللہ پاک ہمیں توفیق دے کہ دین کو ترجیح اول بنائیں سیکھیں سمجھیں اور سب سے بڑھکر اپنی زندگیوں کو پورا پورا اس کے مطابق گزارنے والے بن جائیں آمین بےشک دنیا آخرت کی کامیابی اسی میں ہے بےشک
@maawan17 ай бұрын
اللہ تعالی ہمارے علماء کرام کی زندگیوں میں خیر و برکت دے انہوں نے دور انگریز میں دین کی شمع کو بجھنے سے بچایا اور دینی علوم کو زندہ رکھا جتنے بھی علوم کا مولانا عدنان کاکاخیل نے ذکر کیا ہے ان سب کا تعلق عربی زبان اس کی صحیح ادائیگی اور علم فقہ سے ہے عربی زبان سیکھنے کی اہمیت بھی اپنی جگہ ضرور ہے اور علم فقہ کو جاننا علماء کے لیے تاکہ اگر لوگ ان سے مسائل معلوم کریں زندگی کے مختلف امور کو کیسے اللہ کے حکم و نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقوں کے مطابق ادا کرنا ہے اور اسلامی حکومت کی شکل میں اس قانون فقہ کو کیسے ہماری عدالتوں اور ملکی قانون میں رائج کرنا ہے یہ بھی ضروری ہے لیکن انگریز جو علوم لے کر ایا وہ بائبل کے علوم نہیں تھے اگرچہ ان میں انگریزی زبان کا علم تھا لیکن انہوں نے اس پر اکتفا نہیں کیا انہوں نے فطرت کے علوم کو متعارف کرایا علما نے ان علوم کو فطرت کے علوم سمجھنے کی بجائے نصاری کے علوم سمجھا اور ان سے تعصب اور دوری اختیار کی اور اپنے اپ کو ان سے بچائے رکھا کہ کہیں ہم ان کی تہذیب کا شکار نہ ہو جائیں خوف کی نفسیات میں رہے اپنے اپ کو ایک حصار میں محصور کر لیا سر سید احمد خان کے اپنے عقائد اور نظریات جو بھی ہوں ہمیں ان سے کوئی سروکار نہیں ہے بلکہ اختلاف ہے لیکن انہوں نے اس چیز کی ضرورت کو محسوس کیا کہ مسلمانوں کو ان علوم سیکھنے کی بھی ضرورت ہے اور ساتھ ساتھ میں تہذیب الاخلاق کے رسالے بھی لکھے کہ ساتھ میں اسلامی تہذیب کو بھی اختیار کریں اسلامی اخلاق کو بھی اپنائیں لیکن ان کے ذاتی نظریات اور عقائد کی وجہ سے ان کی اس مثبت بات کی بھی مخالفت کی گئی البتہ مسلمانوں کے اندر جو سیکولر طبقہ تھا انہوں نے انگریز کے ان علوم کی طرف توجہ کی لیکن اس طریقے سے کہ ان کی بے حیا تہذیب اور مسرفانا معاشرت اور سودی معیشت کو بھی اختیار کر لیا تو وہاں سے دو طبقے وجود میں اگئے ایک عربی زبان اور علم فقہ اور دوسرا انگریزی زبان اور علوم فطرت کا حامل ان دونوں کے درمیان ایک بہت بڑی خلیج حائل ہو گئی اس وقت پاکستان کا نظام جو لوگ چلا رہے ہیں یہ سارے انگریزی زبان اور علوم فطرت کے حامل ہیں لیکن ان کے ہاں اسلامی تہذیب اور علما سے تعلق کی کمی ہے اور جو عربی زبان اور علم فقہ کے حامل ہیں وہ مدرسے اور مسجد کی حد تک محدود ہو کر رہ گئے وہ علوم فطرت سے دور ہیں ضرورت اس بات کی اس وقت بھی تھی اور اج بھی ہے کہ انگریزی بے شک نہ سیکھیں (دنیا کی بہت ساری قومیں ایسی ہیں جو علوم فطرت کی حامل ہیں لیکن انگریزی نہیں جانتیں) لیکن علوم فطرت اور علوم سائنس کو اپنی زبان میں ڈھالا جاتا ان سے تعصب نہ برتا جاتا اور ان کو بھی اختیار کیا جاتا اور ایک ایسا نصاب بنایا جاتا جو ان علوم کو اپنے اندر سمو لیتا اور اج یہ خلیج پیدا نہ ہوتی اور سیکولر طبقے کو ملک کے نظام اور وسائل پر قابض ہو کر انگریزی تہذیب کو پھیلانے کا موقع نہ ملتا اگر یہ کام اس وقت نہیں ہوا تو یہ اج ہونا چاہیے کہ عربی زبان اور علوم فقہ کے ساتھ ساتھ علوم فطرت کو بھی سیکھا جائے ملازمت حاصل کرنا کوئی بری بات نہیں ہے اصلاح نیت کی ضرورت ہوتی ہے کہ ہم تنخواہ کو یا پیسوں کو مقصود نہ بنا لیں بلکہ اس کے اندر اپنی نیت کو عالمی قومی اور اجتماعی رکھیں تو یقین کی محنت بھی اپنی جگہ ہو اخلاص کی محنت بھی اپنی جگہ ہو اور علوم فطرت کو حاصل کرنے کی اور معاشی حالت کو بہتر بنانے کی نیت وکوشس سب چیزوں کو اپنی اپنی جگہ پر رکھا جانے کی ضرورت ہے۔ مسلمان کے لیے تو یہ ساری چیزیں ہی دین ہونی چاہیے دین کو صرف عبادات یا دعوت تک محدود نہیں کرنا چاہیے دین اور دنیا کا کوئی تقابل ہے ہی نہیں دنیا اخرت کے مقابلے میں ہے اور دین معصیت کے مقابلے میں بعض عالم شہید اور سخی بھی دوزخ میں جائیں گے اور سچے تاجر بھی نبیوں کے ساتھ ہوں گے۔ فرق صرف نیت اور طریقہ کا ہے واللہ اعلم
@SKhan-ym8ym7 ай бұрын
جزاک اللہ ماشاءاللہ اللہ پاک ہمیں توفیق دے کہ دین سیکھیں سمجھیں اور سب سے بڑھکر اس پر صحیح اور پورا پورا عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
@MAbdullah62487 ай бұрын
حضرت مفتی صاحب دامت برکاتہم کے اصلاحی بیان اپ لوڈ کر دیجیے گا
@Muhammadilyas-yz5xp8 ай бұрын
❤
@youcube2918 ай бұрын
super hero ❤
@ahmedharis97996 ай бұрын
Assalamualaikum warehmatullahe wa barakatuh
@MosuanMosuan2 ай бұрын
Assalamu alaikum Qari Sahab
@saadanshaikh48608 ай бұрын
Ustad ka ye full bayan kaha milega ?
@confusedbhai998Ай бұрын
😢😢
@umairmuhammad77638 ай бұрын
MashaAllah . hazrat is Faqeer k ley due ki guzarish ha . M Umair Meo 81
@narmeenali33148 ай бұрын
Bohot bareek been jaiza hai,,, jismen tamam ajami musalman Arabi zaban se nawaqfiat ki waja se aik hi safain khate Nazar aate hain
@Syedhamzashamshad7 ай бұрын
Yeh pora bayan mil sakta ha
@maawan17 ай бұрын
علم صرف اور علم نحو علم اشتقاق یہ سارے عربی زبان کے علوم ہیں دینی طبقہ اپنے وقت اور صلاحیتوں کا بہت بڑا حصہ ان کو حاصل کرنے میں لگا دیتا ہے اور سیکولر طبقہ بہت سارا وقت اور صلاحیت انگریزی زبان سیکھنے میں لگا دیتا ہے کاش ہم دونوں زبانوں کو چھوڑ کر اپنی اردو زبان میں قران و حدیث فقہ تصوف دعوت کا علم بھی سیکھتے اور فزکس کمسٹری بیالوجی میتھ آئی ٹی کا علم بھی سیکھتے۔ دینی وعصری مدارس میں دونوں کو پڑھایا جاتا۔
@SKhan-ym8ym7 ай бұрын
جزاک اللہ آمین
@faizanalihakroofficial45475 ай бұрын
Seerat classes Hyderabad Sindh main kB start hon gy...???