اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ کا گاؤں نہایت خوبصورت ہے۔
@faisaljamilrajpoot72787 күн бұрын
Plz rasta btao
@AbdulKarim-ht5zw7 күн бұрын
@@faisaljamilrajpoot7278 بلال بھائی نے اپنے ویڈیو میں تفصیل سے بتایا ہے
@mohsinhussain16314 күн бұрын
ماشاءاللہ ❤❤❤ گاوں کا راستہ سمجھا دیں.
@muslehuddinbilal35484 күн бұрын
اس جگہ کو ہمیشہ دوسری طرف سے ہندوستانی بائیکرز اور یو ٹیوبرز کی ویڈیوز میں ہی دیکھا تھا۔ پہلی مرتبہ اپنے ہم وطن نے دکھایا تو انتہائی خوشی ہوئی اور کچھ دکھ بھی کہ ہم نے کتنے علاقے اور کتنے رشتے کھو دیئے۔ بلال صاحب آپ مبارکباد کے مستحق ہیں لہذا قبول کیجئے۔
@ahmednasimsiddiqui26314 күн бұрын
اتنی خوبصورت جگہ ، سب لوگ کتنی اچھی اردو بول رھے ھیں ، شُکریہ
@mBILALm1Сағат бұрын
بے شک ایسا ہی ہے۔ ویڈیو دیکھنے کا شکریہ۔
@gbhiddenbeauty20029 күн бұрын
ما شااللہ بہت ہی خوبصوت ویڈیو میرا پیارا گاوں فرانو جو کہ ٹورسٹ کی نظروں سے اوجھل ہے Thankyou so much for explaining our villagee sir 💕💕🇵🇰 Love from frano village 💕
@hajisahb8 күн бұрын
آپ بہت زندہ دل لوگ ہیں۔ آپ لوگوں کا گاؤں جنت نظیر ہے۔ ان شاء اللہ آپ لوگوں کے بہت اچھے دن جلد آئیں گے اور لوگ آپ کی جنت ارضی کو دیکھنے کیلیئے آئیں گے۔ اللہ آپ سے راضی ہو
@mBILALm16 күн бұрын
اس میں تو کوئی شک ہی نہیں کہ فرانو بہت خوبصورت گاؤں ہے۔ یہ تو میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ آپ کا گاؤں دیکھا اور آپ لوگوں کی مہمان نوازی سے لطف اندوز ہوا۔ ربِ کریم آپ پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے۔ ترقیاں فرانو پر نچھاور کرے۔
@dgh52362 күн бұрын
❤
@MukkabbirCollegeofPharmacyGujr2 күн бұрын
Border tourism shall be promoted in this remote village. It will help the locals to establish businesses and hosts the local tourists.
@ummmer706 күн бұрын
زبردست آ ج پہلی مرتبہ یہ خوبصورت گاؤں اور ایل او سی دیکھی ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@TheGul754 күн бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب صورت بھائی جان اب تک جتنے بھی ولاگز دیکھے ہیں ان میں سے سب سے اچھا ویڈیو رزلٹ شاید آپ کا لگا... بہت عمدہ ❤❤❤🎉🎉
@nayyerghori7 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت پیارا گاؤں ہے۔ اللّٰہ نے توفیق دی تو میں بھی زرور آؤں گا
@mBILALm16 күн бұрын
واقعی فرانو گاؤں بہت خوبصورت ہے۔ ویڈیو دیکھنے کا شکریہ۔
@AzeemShahzadNazirKhokharКүн бұрын
ماشاء اللہ چشم بد دور، بہت خوب جناب بہت خوب آپ کی انتہائی کاوش سے چشم دید پر ترنم ہو گئی بندہ آپ کی کوشش کا انتہائی مشکور ہے شکریہ 😊
@mBILALm1Сағат бұрын
اس قدر محبت اور حوصلہ افزائی کے لیے شکر گزار ہوں۔ خوشی ہوئی کہ آپ کو ویڈیو اس قدر پسند آئی۔ خوش رہیں، آباد رہیں اور یونہی حوصلہ افزائی کرتے رہیں۔
@PriyanshuSharma-ev7orКүн бұрын
Sir aapko mere india se bahut sara pyaar . Thank sir hume frano village dikhane ke liye ❤❤❤.
@rashidasaiyed946215 сағат бұрын
I am 63 yrs women from Ahmedabad Gujarat India Ifeel very sorry for both side of people how family divided never ever to meet again Ifeel again very sorry how painfully life they are living how they get food Extra Allah In logo ko himmetde Aur Apno sai Ek din milai Thank you for your vlog
@mBILALm1Сағат бұрын
aur aap k liay Pakistan se buhat sara pyaar. Video dekhnay ka shukria. Khush rahain...
@sanayt31007 күн бұрын
Bhai mujhe pechana video ma jo larka tha ho ap ke youtube ka name poch raha th
@mBILALm17 күн бұрын
میں بھلا زین کو کیسے بھول سکتا ہوں۔ آپ کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے کہ جن کے بارے میری دعا تھی کہ ولاگ ان تک ضرور پہنچے... اور یہ جان کر نہایت خوشی ہوئی کہ آپ نے ولاگ دیکھا... لمبی عمر، مکمل صحت اور بے شمار خوشیاں ہوں...
@rkrchaturvedi4 күн бұрын
Marvelous capturing the peak.Some thing different from others travelers blogger.the other sides is so beautiful.👌keep it up
@the_vagaabond9 күн бұрын
proud to be among 301 people who watched your this majestic episode Bilal bhai.
@mBILALm19 күн бұрын
Glad to hear that! Many many thanks...
@arbabrahmatullah52204 күн бұрын
ایتھے بلال اخیر کر گیا 😅 واہ بہت خوب بلال بھائی اتنا خوبصورت گاؤں اور بارڈر دکھانے کا بہت شکریہ ❤
@mBILALm1Сағат бұрын
اس قدر حوصلہ افزائی اور محبتوں کے لیے شکر گزار ہوں۔ ویڈیو دیکھنے کا شکریہ۔ خوش رہیں، آباد رہیں۔
@baghbahadur4 күн бұрын
Bahut achchha video banaya hai Bhai. Love India.
@MuhammadAyaz-ju6qs4 күн бұрын
Xbr10...bhut khobsorat gaon tha,,
@jamyangnurboo16457 күн бұрын
Nice watching from leh ladakh,hamary yahan tourist allowed hy Thang village mey,hum ny Thang sy Franoo dekha hy...
@mBILALm16 күн бұрын
Buhat khoob... Hamaray idher tourist nahi jatay thay. Ab jaiy gay tu allow bi ho jaiy ga. Thanks for watching the video.
@SyedSultanMuhammad9 күн бұрын
Mashallh sir Frano village ko explore krne ka shukurya your drone view your way of talking with our villager and I hope you will guide your's fellow traveller to visit our village Frano and you are a luckiest one who see the ancient bridge very nearly ALLAH bless you always ameen Love from Frano village❤❤❤❤
@mBILALm16 күн бұрын
اس قدر حوصلہ افزائی اور محبت کے لیے شکر گزار ہوں۔ یہ تو میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ آپ کا گاؤں دیکھا اور آپ لوگوں کی مہمان نوازی سے لطف اندوز ہوا۔ آپ لوگ نہایت پیارے اور شاندار لوگ ہیں۔ ہمیشہ خوش رہیں، آباد رہیں۔ فرانو کو ترقیاں نصیب ہوں۔
@muhammadaniskhan94934 күн бұрын
بہت خوب خوشی ہوئی بہت معلوماتی وڈیو ھے آپ نے بہت ہمت سے کام لیا شاباش
@zakaullahqadri47407 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت بہت شکریہ بلال بھائی۔ آپ نے تو کمال کردیا اور ہمیں لداخ کا آخری گاؤں اور اپنی سرحد بھی دکھائی ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین 🤲
@mBILALm16 күн бұрын
آمین ثم آمین۔ اس قدر محبت اور حوصلہ افزائی کے لیے شکر گزار ہوں۔ خوش رہیں، آباد رہیں۔
@qamaruzzaman3464 күн бұрын
بلال بھائی بہت خوبصورت معلوماتی اور منفرد وڈیو دکھانے کا شکریہ بارڈر کے دوسری طرف انڈین ولاگرز کے بھی ویلاگ دیکھے ہیں ان لوگوں کے دکھ ابدی ہیں
@shakeelbaltistani52089 күн бұрын
big round of applause for your such a great and beautiful ❤️ courage and documenrty
@mBILALm19 күн бұрын
Many many thanks for the encouragement.
@MuhammadAzam-lo7ik2 күн бұрын
ماشاءاللہ تبارک اللہ بہت خوبصورت گاؤں ۔خوبصورت لوکیشن اور انتہائی شاندار لینڈسکیپ ۔ اگر ان علاقوں میں سڑکیں اچھی بنا دی جائیں اور ٹورسٹ کے لیے سہولتیں پیدا کر دی جائیں تو ان ایریاز کے بھی حالات بدل سکتے ہیں اور لوگ بھی خوشحال ہو سکتے ہیں
@mBILALm1Сағат бұрын
بجا فرمایا۔ بے شک فرانو خوبصورت گاؤں ہے اور اگر یہاں سیاحت کو کھول دیا جائے تو لوگوں کے کافی مسائل حل ہو جائیں گے۔ ویڈیو دیکھنے کا شکریہ۔ خوش رہیں، آباد رہیں۔
@travellingwithdev443Күн бұрын
i am from India and visited Thang village two times same geographical condition other side of broder
@maverickrider61915 күн бұрын
What a beautiful content. Loved it every bit
@SaaedulRehman8 күн бұрын
Bhout Piyare Farano K Log Kash In Ka Karabar Buland Ho Jaye Allaha Pak Ka In Par Karm Jaye Ameen
@mBILALm16 күн бұрын
آمین ثم آمین
@saverakhan54915 күн бұрын
Zabardast episode . Excellent vlog . Sad to her about the line of control between families . But we were able to see such an amazing place v Because of efforts. I wish our givebnbwt can help the people of Farano!
@ghaurikhan11894 сағат бұрын
Asalamu Alikom Very nice vellege. Think you very much Brother.
@SyedSibteAsghar4 күн бұрын
Aakhri Village Subhan Allah. Thanks.
@nahiyanfarabi7999Күн бұрын
Watching from Bangladesh, Alhamdulillah is a very beautiful country
@mBILALm1Сағат бұрын
Thanks for watching the video. Be happy
@sidrakhan84089 күн бұрын
چھا گئے او ۔۔۔ کمال کردیا
@mBILALm16 күн бұрын
بہت شکریہ۔ بہت نوازش۔۔۔ رب تہانوں وی فرانو وکھائے۔۔۔آمین
@nawazdoga54725 күн бұрын
بہت خوب بلال صاحب۔ نواز ڈوگہ From USA 🇺🇸
@rashidasaiyed946215 сағат бұрын
Ya log bilkul simple life jitaihain Allah Inko Tourism kai jeriyai dono tarfh kai logo ko Khoob Rojide huamrai yaha ka Tangh village bhi Dakha hai Allah Inko himmet de Aojide Ameen
@mBILALm1Сағат бұрын
Ameen sum Ameen. Thanks for watching the video.
@abadhussainmirza88384 күн бұрын
V good to see all masha broom and l o c very intresting v log mola app ko salamat rakhay ameen
@NawazVlo4 күн бұрын
Masha Allah Zabardast Bilal Bhai 100/200% Maza Agaya Bohut Hi Khubsorat Village Superrrrrr
@MohammadAhmadNaz-ze6pl2 күн бұрын
Excellent video right on the Line of Control(LOC) May Allah Bless Ali Shah who worked for 4 years to complete this bridge. I live in London, England.
@mBILALm1Сағат бұрын
Thanks for watching the video. Be happy.
@bilhaqRealestateservices4 күн бұрын
Ethics of tourism 1.نیت اور مقصد درست ہونا کہ جو کام کریں اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لیے کریں 2.اللہ کی نعمتوں کا شکر گزار رہنا 3. طہارت، فرائض و واجبات کا خیال رکھنا 4. فضول خرچی اور فضول باتوں سے پرہیز کرنا 5. موسیقی اور بد نظری کے گناہ سے بچ کر رہنا 6. جس بستی میں بھی گزر ہو، حدود اللہ اور حقوق العباد کو یاد رکھنا 7.تکبر اور جھگڑے سے پاک رہنا 8. موسم کے حساب سے سواری، کپڑے اور بستر کا بندوبست کرنا 9. گھر والوں کے ساتھ رابطہ میں رہنا 10. قوم پرستی اور کفر سے دور رہنا 11. تفریح مقامات کو صاف رکھیں، کوڑا کرکٹ مخصوص جگہ پر پھینکیں یا ساتھ لے آئیں
@physicswithtanveer86958 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت ۔۔۔۔۔۔ کمال است ۔۔۔۔۔۔۔ مشہ بروم کی تصویر تو کمال کر دیا بلال بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج ہم نے فرانو بھی دیکھ لیا ۔۔۔۔ جہاں چاہ کر بھی شاید ہم نہ جا سکیں گے۔۔۔۔۔۔
@mBILALm16 күн бұрын
حوصلہ افزائی کے لیے شکر گزار ہوں برادر۔ اور دعا ہے کہ آپ کو بھی جانے کا موقعہ ملے اور مجھ سے بھی اچھی تصویریں بنا کر خیر خیریت سے لوٹیں۔
@MrNigarhussain2 күн бұрын
Excellent representation .i loved it . because i stayed at Frano and surrounding areas from 1979 to 1981 . these refreshed my memories . the wooden bridge i crossed it many many times .one was very thrilling , in october 1979 it was snowing very heavily when i crossed this bridge towards Indian side to no man land .very very good people at frano . congratulation . mr bilal . you are great .
@mBILALm1Сағат бұрын
Glad to hear that the video brought back some good memories for you. Thanks for encouragement. Be happy.
@arifahmed266516 сағат бұрын
Love from Assam in north east India.Frano nice place.
@mBILALm12 сағат бұрын
Thanks for watching the video. Be happy.
@shaukatshah7866 күн бұрын
I made the same mistake of going on old route. There was no one to guide me back . I kept going and my Cuore car got stuck in a Nullah . Ultimately I went ahead and crossed another bridge to be on the right bank of River Shyok.
@Zaeem-z7h3 күн бұрын
Mashallah bohot acha vlog ha. Keep working hard!
@mBILALm1Сағат бұрын
Thanks for watching the Vlog. Be happy
@amazinggilgitbaltistan79653 күн бұрын
Sir app ki vlog daikh k bohat acha laga. Love from skardu.amazing video graphy
@mBILALm1Сағат бұрын
ویڈیو دیکھنے اور حوصلہ افزائی کرنے کا شکریہ۔ خوش رہیں، آباد رہیں۔
@anilkhurana53587 күн бұрын
Helloooooooo Bilal bhi from saharanpur u.p India
@mBILALm16 күн бұрын
Glad to know that... Hi from Gujrat, Pakistan
@YounasMasih-o6w7 күн бұрын
واااااااااہ ❤اپ ہمارے جدید دور کے نئی دنیا دریافت کرنے والے ہمارے دیسی "کرسٹوفر کولمبس" ہیں علامتی طور پہ کہا ہے مذہبی نکتہ نظر سے نہیں ہمارے لئے انڈین ویلاگرز نے انڈین بارڈر کو بہت روشناس کروایا ھے اپ کی ہمت اور حوصلے کی داد دینی چاہیے اپ نے بہت بڑا کارنامہ انجام دیا ھے سیلیوٹ ھے سر❤❤❤❤❤ ڈھیروں دعائیں
@mBILALm16 күн бұрын
اس قدر محبت، حوصلہ افزائی اور ذرہ نوازی کے لیے شکر گزار ہوں۔ یہ سب آپ جیسے مہربانوں کی محبت ہے۔ ہمیشہ خوش رہیں، آباد رہیں۔
@shafiqahmed88015 күн бұрын
@@mBILALm1🎉MashaAllah 🌹 Zbrdst video thanks great presnelti gintil man God bless you 🌹 🇵🇰
@saqibmirza2683Күн бұрын
ماشاءالله بہت اعلیٰ بلال بھائی❤
@mBILALm1Сағат бұрын
بہت بہت شکریہ۔ جزاک اللہ۔ خوش رہیں، آباد رہیں۔
@FazalSubhan-h7f5 күн бұрын
مشہ بروم کا نام ہی سنا تھا- فرانو گاؤں اور آپو علی شاہ پل کے ساتھ کوہ لدّاخ میں LOC اور دریائے شیوک کے فیروزی منفرد رنگین نظارے کروانے پر میں آپ کا تہہِ دل سے مشکور وممنون ہوں- راؤ فضل سبحان- قومی سائیکلسٹ واہ کینٹ
@anilkhurana53587 күн бұрын
Nice vlog bhi jaan
@mBILALm16 күн бұрын
Glad to hear that.
@bilhaqRealestateservices4 күн бұрын
26:19 achi aye picture ❤
@MurshidMurshid-r9wКүн бұрын
Mashallah bahut Pyara Gaon hai aur bahut Pyare aur Mehman Nawaz log Hain
@mBILALm1Сағат бұрын
BayShak aisa he hai. Video dekhnay ka shukria.
@choundhrybashirahmed417018 сағат бұрын
MashaAllah.thanks for this nice visit
@mBILALm12 сағат бұрын
Thank you too JazakAllah
@AbdulSalam-qw5qr4 күн бұрын
A lot of appreciation for u I have seen your velog for the first time
@mBILALm1Сағат бұрын
Thanks a lot for watching the vlog. I hope you will check out the other vlogs in this series. Be happy.
@alikhan41484 күн бұрын
ماشاءاللہ بلال بھائی سر جی یاماہا بہتر ہے کہ سوزوکی
@mBILALm14 күн бұрын
بہت شکریہ۔ جزاک اللہ۔ تکنیکی اور دیگر کئی حوالوں سے مجھے تو یاماہا بہتر لگتا ہے، لیکن یہ ہر بندے کی اپنی اپنی ترجیح ہوتی ہے۔ کسی کو یاماہا پسند ہے تو کسی کو سوزوکی۔۔۔
@jawadhussain63104 күн бұрын
بہت خوبصورت گاؤں ہے بہت خوبصورت مہمان نواز لوگ ہیں اور بھائی اپ کا بھی شکریہ اپ نے ہمیں ویڈیو پر یہ اداؤں دکھایا میں کراچی سے اپ کی ویڈیو دیکھ رہا ہوں
@mBILALm1Сағат бұрын
بجا فرمایا کہ وہاں کے لوگ بہت ہی مہمان نواز اور اچھے ہیں۔ ویڈیو دیکھنے کا شکریہ۔ خوش رہیں، آباد رہیں۔
@shafiqahmed88015 күн бұрын
🎉 ماشاءاللہ 🌹 🥰 آج تو آپ نے یحییٰ خان کا بھی پیچھے چھوڑ دیا ھے زبردست بہت اھلا بہت اھلا ویڈیو 💞 دکھانے کا شکریہ 🌹 👍 جزاک اللہ 🥰🇵🇰💞💐
@TheBakingmaster59 күн бұрын
Mashallah beautiful place in pak india boarder village of franu thang
@mBILALm16 күн бұрын
Indeed it is. Thanks for comment...
@zeeshanalijasrae7218Күн бұрын
Bilal bro, nice job, very good video. And for city fellow subscription tu banti hai 🙂
@mBILALm1Сағат бұрын
Thanks for encouragement. and subscription k liay tu special thanks banta hai. :-)
@AhmadKhan-dq5yv5 күн бұрын
Bilal bhai ap doch bhi nai skty k apk vlog ko dykh kr mujy Kitna skon mila Allah pak apko hamesha khush rakhyn amen Suma amen
@mBILALm14 күн бұрын
آمین ثم آمین۔ میری کاوش کسی کے لیے خوشی و سکون کا باعث بنی۔ میرے لیے اس سے بڑھ کر بھلا اور کیا اعزاز ہو گا۔ آپ کے کمنٹ نے دل باغ باغ کر دیا۔ اللہ آپ پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے اور ہمیشہ خوش رکھے۔ شاد و آباد رہیں۔
@adk92166 күн бұрын
بلال بھائی! کیا ہی بہترین ٹریول وی لاگ بنایا ہے۔۔۔ ابرار کے بعد لگتا ہے آپ کا بھی اسیر ہونا پڑے گا۔۔۔ میں، سب نہیں، تو چند ایک پچھلے وی لاگز بھی دیکھتا ہوں ان شاء اللّٰہ۔۔۔ چینل سبسکرائب کر لیا ہے۔۔۔ بس آپ سو جیون سو بہاریں میں ایسی ہی نایاب جگہیں ہمیں دکھاتے رہیں۔۔۔ ❤ احمد خلیق (فیس بک سے)
@mBILALm16 күн бұрын
اس قدر حوصلہ افزائی اور محبت کے لیے شکر گزار ہوں۔ خوشی ہوئی کہ آپ کو ولاگ پسند آیا... امید ہے کہ اس سیریز کے پچھلے ولاگ بھی پسند آئیں گے۔ ہمیشہ خوش رہیں، آباد رہیں...
@hajisahb8 күн бұрын
بہت شکریہ بلال بھائی۔ آج آپ نے ویلاگنگ کی معراج بنائی ہے۔ خوش رہیئے۔ گاؤن دیکھ کر مزا آیا۔ اور فرانو پل تو کمال کا تھا۔ اور بلال بھائی ایک اعتراف سنیئے: میں ویڈیوز کو فاسٹ کر کے دیکھتا ہوں لیکن آپ کا ویلاگ روک روک کر دیکھنا پڑتا ہے
@NooorsMediaPlus8 күн бұрын
@@hajisahb بالکل درست
@mBILALm16 күн бұрын
اس قدر حوصلہ افزائی پر نہایت خوشی ہو رہی ہے۔ گویا میری محنت رنگ لائی۔ محبتوں کے لیے شکر گزار ہوں۔ ہمیشہ خوش رہیں، آباد رہیں۔ جزاک اللہ۔
@RaffayIbraheem-iv6ko9 күн бұрын
Wow phle say bhi zyada achi video hai shandar video
@mBILALm16 күн бұрын
Thanks a lot...
@naveedishaque73885 күн бұрын
What a beauty of Pakistan ❤❤❤
@liaqatkhan113 күн бұрын
فرانو واقعی ایک خوبصورت گاؤں ہے
@mBILALm1Сағат бұрын
بجا فرمایا۔
@umaarbinsuhail93495 күн бұрын
Amazing Vlog. Thanks for sharing.
@wanderlustadventure4449 күн бұрын
ماشاءاللہ زبردست بلال بھائی لاجواب جگہ ہے یہ تو
@mBILALm16 күн бұрын
واقعی یہ لاجواب جگہ ہے۔ کمنٹ کر کے حوصلہ افزائی کرنے کے لیے شکر گزار ہوں۔
@malik-nadeem29226 күн бұрын
ماشاء الللہ لگے رہو بھائی جی واہ بھائی جی واہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@mBILALm16 күн бұрын
جزاک اللہ... بہت بہت شکریہ... خوش رہیں، آباد رہیں...
@syednoormuhammadshah46924 күн бұрын
Zabairdast m bilal m Apko bhai Salaam Beautiful izam Great work Geo
@mBILALm1Сағат бұрын
Thanks for encouragement. Be happy.
@thiswaseem8 күн бұрын
Beautiful village and great vlog. Keep it up.
@mBILALm17 күн бұрын
Thanks a lot
@zahiransari5742Күн бұрын
I love my india🇮🇳 India zendabad ❤❤❤❤
@AbidTufail-up1zx6 күн бұрын
❤ ماشاءاللہ ❤ زبردست جناب ❤
@waqarworldpk5 күн бұрын
بہت خوب جناب ❤
@HajiAkbar-jt2hh4 күн бұрын
Amazing journy
@nariendersinghgaba3 күн бұрын
Nice pcii I am India 🇮🇳
@dradnank4 күн бұрын
Best v loger. But underrated
@AFSHANA579 сағат бұрын
Assalamualaikum dear ❤️ we are watching your videos from Srinagar Kashmir love & respect ❤❤❤
@mBILALm1Сағат бұрын
Walaikum Salam Glad to hear that! thanks for watching the video. Be happy.
@Jjhgfhhfdd7 күн бұрын
Nice brother such vlog I never seen. Thanks from the bottom of my heart. Janardan singh jaunpur india
@mBILALm16 күн бұрын
Glad to know that Thanks for watching the vlog.
@Jjhgfhhfdd6 күн бұрын
@@mBILALm1 jaglot trijunction sow me i will be very grateful to you. Thanks janardan singh jaunpur
@mbdtv65033 күн бұрын
باڈر کی اور نہیں باڈر کی طرف
@mBILALm1Сағат бұрын
درستی کے لیے شکر گزار ہوں۔
@jahangeerghani7296 күн бұрын
Kamal ast bhai jan ❤
@hafizsohaib3457 күн бұрын
بلال بھائی کمال است ❤
@mBILALm16 күн бұрын
بہت بہت نوازش... ❤️
@HajiAkbar-jt2hh4 күн бұрын
Akbar hayat from sargodha🎉
@hnalike77785 күн бұрын
Amazing place ❤❤❤
@Travellingjatt7868 күн бұрын
MASHA ALLAH, Wadia ty kaint
@mBILALm16 күн бұрын
جزاک اللہ۔۔۔ بہت بہت شکریہ۔
@firasathussain39212 күн бұрын
Aoa, so amazing vlog....maza a gaya
@mBILALm1Сағат бұрын
Glad to hear that.
@SyedHussain-n2gКүн бұрын
Msshahallah love from Kargil India
@mBILALm1Сағат бұрын
JazakAllah... Thanks for watching video.
@zarghamabbasofficial2 күн бұрын
MashAllah bahut khub surat hai jaga
@mBILALm1Сағат бұрын
Indeed. thanks for watching the video.
@SaagharWrites3 күн бұрын
Tourism difference dekh rha h .... Dusra side p ak bar Jake dekhooo.... Aur sath m border infrastructure bhi
@MuhammadUsman-rt1nf2 күн бұрын
Masha Allah, bhot khobsorat ❤❤❤❤
@mBILALm1Сағат бұрын
Thanks a lot.
@mukhtarkhan3270Күн бұрын
Ahlla tala salamet rakha
@mBILALm1Сағат бұрын
Ameen Thanks...
@SHEIKH16499 күн бұрын
❤❤❤ واہ واہ جیو شہزادے 🎉🎉🎉
@mBILALm19 күн бұрын
بہت شکریہ، بہت نوازش۔ ❤❤❤❤❤❤
@TechnoVision509 күн бұрын
Wow, Incredible vlog!. What an adventure! Visiting the Ladakh border must have been such a surreal experience. The landscape is breathtaking and your video captured the beauty and serenity of the Ladakh perfectly. The scenery is absolutely stunning, and you’ve done an amazing job showcasing such a remote and fascinating location. Such a unique and inspiring journey and extraordinary experience. Great job! Kudos to you!"
@mBILALm19 күн бұрын
Many many thanks for such a great comment... Your comment is very encouraging for me...
@TahirmanzoorAatir9 күн бұрын
Great work indeed. Keep it up. ❤
@mBILALm17 күн бұрын
Thank you so much
@NooorsMediaPlus9 күн бұрын
شاندار سر جی
@mBILALm19 күн бұрын
بہت بہت نوازش برادر۔۔۔
@nasiriqbal91587 күн бұрын
Great vlog
@mBILALm17 күн бұрын
Glad you enjoyed...
@negibhupeshwer99363 күн бұрын
Beautiful Village ❤
@mBILALm1Сағат бұрын
Indeed...
@ExploretheWorld-q7i2 күн бұрын
asslam-o-alikum bilal bayi...ap b gujrat sy ho??main b gujrat sy hon
@mBILALm12 күн бұрын
وعلیکم السلام جی میں ضلع گجرات، جلالپور جٹاں سے ہوں...
@mudassarmuhammad5867Күн бұрын
V nice zabardast 👍
@mBILALm1Сағат бұрын
Thanks...
@ayymmi57607 күн бұрын
I took to frano in 2021 on ybr it was great adventure.❤