بخاری صاحب کسی زمانے میں سائیکلوں کا بڑا دور تھا ہم بھی اپنے بچپن میں چھوٹے موٹے کام کے لئے قریب میں کہیں جانا ہو تو سائیکل پر جاتے تھے جو کہ ایک سستی سواری سمجھی جاتی تھی مگر سنہ 90ء کی دہائی کے بعد سائیکل کا رواج کم ہوتا گیا اور آج بہت کم لوگ ایسے ہوں گے جو " سائیکل" کو بطور سواری استعمال کرتے ہوں گے ۔ حالانکہ فٹنس کے لیے سائیکل بہت اچھی چیز ہے
@NaseemBukhariАй бұрын
جی فیضان بھائی بلکل درست کہا آپ نے ۔ گورنمنٹ کو چاہئیے کہ مارکیٹ ایریا وغیرہ میں سائیکل کیلئے محفوظ پارکنگ بنائیے ۔