Рет қаралды 193,085
آج کل کراچی میں انڈین پاؤ بھاجی کا ایک ڈھابہ کافی مقبول ہے۔ کویتا سولنکی نے مارکیٹنگ چھوڑ کر اپنی فیملی کے ساتھ یہ کام شروع کیا اور ایک نئی فوڈ سٹریٹ کی بنیاد رکھی۔ مزید جانیے ریاض سہیل اور محمد نبیل کی اس ویڈیو میں۔۔۔
#StreetFood #Food #Women #IndianFood #Karachi #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR