Рет қаралды 83,387
عید کا موقع بریانی کے بغیییر کہاں مکمل ہوتا ہے؟ اور دیکھیے مزے کی بات یہ ہے کہ جب جب اس عمدہ ڈش کو انجوائے کرنے کا موقع آتا ہے اس کے ارد گرد یہ بحژ بھی چھڑ جاتی ہے کہ کون سی بریانی بہتر ہے
ایڈیٹر: حسین اسکری
میزبان: ثمرہ فاطمہ
پروڈیوسر: خدیجہ عارف، عارف شمیم، رفاقت علی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR