Рет қаралды 55,250
Fraud With Chinese Businessman | Customs officers involved | Role of FIA | @azmatnama
چینی تاجر نے پاکستان سے اوجھڑی منگوائی اور پاکستان سے اسے مرغی کے پنجھے بھیج دیئے گئے ہیں ۔ جس کے بعد چینی شہری نے پاکستان آکر سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے اور انصاف کی تلاش میں انہوں نے پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کی ہے ۔
اسی حوالے سے یہ رپورٹ بنائی گئی ہے ۔ جس میں ان کے وکیل طاہر نواز ایڈووکیٹ اور مترجم سید حیدر عباس سے گفتگو کی گئی ہے ۔
#brakingnews #chinese #cpec #fia #azmatnama #azmatkhan #businessnews