Пікірлер
@mushtaqahmad681
@mushtaqahmad681 8 сағат бұрын
ہماری بدعا ہیں ھی ھیں بزرگوں کی کی پینشن. میں اضافہ نہ ھونا کتنا ظم ھے وہ کیسے وقت پاس کر رھے ہیں کسی کو بھی اس کی پرواہ نہیں....
@azmatnama
@azmatnama Күн бұрын
ادارے EOBI کا کرپٹ ترین افسر نشانِ عبرت بن گیا کراچی و آبائی گاؤں سے بھی بھاگ گیا کرپٹ افسران پُشت پناہی کرنے لگے مزدوروں کی بدعائیں رنگ لائیں آصف آزاد
@AAA-xw6tc
@AAA-xw6tc Күн бұрын
Appears to be biased and paid channel. Version o the petitioners should have been shared properly and then court decision should be elaborated. Names should be avoided . Courts have interfered in such cases in the past, depending on the nature of grievance.
@azmatnama
@azmatnama Күн бұрын
اپنی طرف بات آئے تو یہی طریقہ ہوتا ہے بات کرنے کا
@user-yb2tt3nd3g
@user-yb2tt3nd3g 2 күн бұрын
Assalamu alaikum. Sir main punjab sy hun, mery pas 2014 ka manual copy wala license ha or permit b ha, kya main weapon carry kr skta hun
@azmatnama
@azmatnama 2 күн бұрын
وعلیکم السلام جی بالکل اگر 144 کا پرمٹ بنا ہوا ہے تو کر سکتے ہیں ۔
@Ikramullah-JUI
@Ikramullah-JUI 2 күн бұрын
❤❤
@naseerqamar3154
@naseerqamar3154 2 күн бұрын
اللہ تعالٰی علماء کرام صحت و سلامتی سے رکھیں تاکہ فساد پھیلاتے رھیں اس طرح رسول اللہ کی پیشگوئی پوری ھوتی ھے کہ 14 صدی کے علماء زمین پر بد ترین مخلوق علماء ھونگے
@azmatnama
@azmatnama 2 күн бұрын
امین
@hammadkazmi8518
@hammadkazmi8518 2 күн бұрын
Bhai jan ya ap na punjab ka bataya ya sindh ka ?
@azmatnama
@azmatnama 2 күн бұрын
Sindh
@ibnenasim7464
@ibnenasim7464 2 күн бұрын
برصغیر پر انگریزوں نے قبضہ کے بعد یہ علماء اورمدارس ہی تھے جنھیں انھوں نے اپنا دشمن نمبر اول قرار دیا تھا ۔ نواب سراج الدولہ سے جہاد کا جو سلسلہ شروع ہوا ، ٹیپو سلطان نے اوراس کی اولاد نے اپنی شہادت پیش کی ۔1857کے بعد کھل کر میدان جنگ سجا ان علماء اورمدارس کے خون کے پیاسے انگریزوں نے مسلمانوں کو کالا پانی اورسولیاں اور کیا مظالم تھے جو انھوں نے ان کے ساتھ نہین کیےٗ گیٗےیہ دیکھ کر حضرت شاہ ولی اللہ نے ، ہندوستان کو دارالحرب قرار دیا ، تو مسلمان نے جہاد میں یکسو ہوکر اپنی جانی مالی بیش بہا قربانیاں پیش کیں 80سال ان نگریزوں اوران کے پیروکاریا ان کی اولادیں جو آج پاکستان میں برسرپیکارہیں ہار مان گیےٗ ۔پاکستان بن گیا مگرآزادی کے بعد یہ علماء طلباء کا پاکستان نہیں رہا ۔ یہ سب کچھ جانتے ہیں لیکن یہ نہین جانتے کہ پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الااللہ ہے اوراس کا ایک نظام ہے جو امریکی غلام اس کو اجرت لے کر اسے ٹالتے آرہے ہیں ،نہ قومی زبان کو نافذ ہونے دیتے ہیں ۔ امریکی اشارے پر حکومتوں پر آنے والے جب انھیں لانے والے ڈراتے ہیں کہہ تمھیں ہٹایا جاےٗ گا تو وہ کہتے ہیں ہمارے ہوتے ہوےٗ ہمارے ایٹم بم سے تمھیں کویٗ خطرہ نہیں لیکن یہ علماء اورمدارس یا اسلامی جماعتوں کے طلباء حکومتوں پرآےٗ تو تمھاری خیر نہیں ہے ۔ پاکستان جب سے بنا ہے علماء اوران کے طلباء کے خلاف کسی نہ کسی بہانے مہم جویٗ جاری رہتی ہے مگر شرابی کبابی ، زانی منشیات اسمنگلرز ،ڈاکو ، بدعنوان سیکولر کے لیےٗ کویٗ سزا نہیں ۔ہاں لال مسجد میں نیپام بم پھینکے جاتے ہیں بچیوں کو جلایا جاتا ہے ۔ پاکستان جب سے بنا ہے ہندوستان پاکستان کی سرحد پر اسمنگلنگ جاری ہے ۔ تما م پاکستان کی سرحد پر اسمنگلنگ کا کاروبار جاری ہے ،منشیات کا کاروبار جاری ۔ جب پاکستان نیا ، نیا بنا تھا اورہندوستان پاکستان کے لوگوں میں نفرت عروج پراس وقت یہ سیکولر اسمنگلر ہندوستانی فلمیں پاکستان بھجواتے تھے چلواتے تھے ۔ ان پاکستانی مجرموں کی دشمن سے تعلقات کایہ عالم تھا کہ ہندوستانی فوج ان کی نگہبانی کرتی تھی ۔ آج یہ ڈاکو اتنے جرات مند کیوں ہیں یہ بھی بھارتی سرحد پرپناہ لیتے ہیں ۔ علماء اور مدارس کے طلباء یا دینی جماعتوں کے طلباء سے پاکستانی بدگمان ہون عوام کے سامنے اپنی مشکلات کو سامنے لانا چاہیے اورامریکی غلام جواقوال زریں بیان کرتے رہتے ہیں ۔ ان ترجمہ بھی پیش کریں ۔ یہ نہ جہاد پر یقین رکھتے ورنہ غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ ہوتے ۔یہ صرف امریکہ کی بقاء کے ضامن ہیں اب کویٗ دھوکے کی بات نہیں رہی ۔
@wordofgodwithpastorshahzad
@wordofgodwithpastorshahzad 2 күн бұрын
Kay NTN ho na zarori ha bhai
@azmatnama
@azmatnama 2 күн бұрын
ضروری تو ہے مگر اس کے بغیر بھی ہو جاتا ہے
@hajrahanafi5770
@hajrahanafi5770 2 күн бұрын
Allah tala tamam ulma me ittihad .o.ittifaq Qaim fermay.aapus me muhabbat ata fermay.aameem yaRabbul aalmeen.
@azmatnama
@azmatnama 2 күн бұрын
@@hajrahanafi5770 امین ثم امین
@mohammedasif5533
@mohammedasif5533 2 күн бұрын
Mdaris sab k sab wrong uose ho rahe han ye molve jhoot bol raha ha wahn mdaris me ye private miltry bna rahy ha mdaris me lindy bazy hota ha 8 saal ki greeb beateun k sath znah krty ha ab to moneeb sahib ki be mojen han money be aty ha eshk free 12 15 17 saal ka free saza be ata by manshallh jhooton ke class
@azmatnama
@azmatnama 2 күн бұрын
آپ کب ایسا مدرسہ بنا رہے ہیں جو صحیح استعمال ہو ؟
@mohammedasif5533
@mohammedasif5533 3 күн бұрын
This is all7 molves pakistan k wanted dushmn (dangerous ) molves pakistan if need see him .
@azmatnama
@azmatnama 3 күн бұрын
کسٹم و FBR کے 27 افسران کے خواب چکنا چور عدالت نے لال جھنڈی دکھا دی کون اسٹبلشمنٹ ڈویژن کے دیڈار پر ؟ دہری شہریت ؟
@asgharkhitab5195
@asgharkhitab5195 3 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی
@aminullahmarwat2685
@aminullahmarwat2685 3 күн бұрын
Masha Allah excellent.
@aminullahmarwat2685
@aminullahmarwat2685 3 күн бұрын
ISLAMIC SYSTEM IS THE BEST SOLUTION FOR ALL THE PROBLEMS.
@Deen_or_Duniya786
@Deen_or_Duniya786 3 күн бұрын
Assalam u Alikum Sir is ki treacking kha hoti hy
@azmatnama
@azmatnama 3 күн бұрын
کیسے ٹریکنگ
@azmatnama
@azmatnama 4 күн бұрын
دیہات میں نوادرات راجا نور محمد نظامی کا انوکھا شوق قدیم اشیاء کا خزانہ توجہ کا مرکز
@MLateef-i4d
@MLateef-i4d 4 күн бұрын
ماشاءاللہ
@MuhammadSubha-e2h
@MuhammadSubha-e2h 4 күн бұрын
Ya molvi tabqa zulm k against q nhi Bolta?
@azmatnama
@azmatnama 4 күн бұрын
Kis k khilaf nhe boly
@ashrafkhan2850
@ashrafkhan2850 4 күн бұрын
اللہ پاک تقی عثمانی صاحب کو عمر بالخیر نافع عطا فرمائے تندرستی عطا فرمائے اور ساتھ ہی ساتھ منیب الرحمن صاحب کو مفتی منیب الرحمن صاحب کو بھی صحت اور ترقی عطا اللہ پاک علمائے کرام کی حفاظت فرمائے اللہ پاک تمام کو نظر بد سے بچائے السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تمام علمائے کرام کو میرا سلام
@azmatnama
@azmatnama 4 күн бұрын
Ameen
@ashrafkhan2850
@ashrafkhan2850 4 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ اللہ پاک علمائے کرام کا سایہ ہمارے سروں میں تا قیامت تک رہے عطا قیامت تک رہے اللہ پاک کی افغانی صاحب کو صحت و کاملہ عاجلہ نافع عطا فرمائے ہمارے مفتی منیب الرحمن صاحب بھی بیٹھے ہوئے ہیں ماشاء اللہ ماشاء اللہ اللہ انہیں بھی ساتو کاملہ اگے والا عطا فرمائے اللہ ان کی حفاظت فرمائے تمام علمائے کرام کی
@azmatnama
@azmatnama 4 күн бұрын
Ameen
@Aghaz-E-Insaniyat-Welfare
@Aghaz-E-Insaniyat-Welfare 4 күн бұрын
سرکاری ملازم کے لئے بھی عمر کی حد 25 سال ہے ؟؟
@azmatnama
@azmatnama 4 күн бұрын
جی بالکل
@attiquelodhi9802
@attiquelodhi9802 4 күн бұрын
jb adlat main ghr islami case chl raha tha ghr islami faislay a rhy thy us waqat ye ulma q khumsh thy aj api roti ky liye a gy hanits no good es press talk ke koi ahmeyat nhe hy fazool
@azmatnama
@azmatnama 4 күн бұрын
کون خاموش تھا ۔ ۔ اخبارات پڑھیں برادر
@attiquelodhi9802
@attiquelodhi9802 4 күн бұрын
ye bat bhe akbar pr he kr laty
@sartajali3704
@sartajali3704 4 күн бұрын
Aap ko Bahar nikana Hoga.tabi Kuch hoga
@azmatnama
@azmatnama 4 күн бұрын
جی
@sartajali3704
@sartajali3704 4 күн бұрын
Molvi saab jab mulk bachy ga tu madares bachyngy.ye mojuda sistem Pakistan ko bachny ke chakkar Mai hy
@Khokhrapar
@Khokhrapar 4 күн бұрын
Please review and correct tax Levy on immovable property for filer and non filer... You said tax for filer is 30% And for non filer it is 12% , how come?
@azmatnama
@azmatnama 4 күн бұрын
اب میں کیسے یہاں مینشن کروں ۔ ۔ Immovale والا چیپٹر تو ممکل بیان کیا ہی نہیں ۔ ۔ ۔ کیمرہ کی بیٹری ختم ہو گئی تھی ۔
@ghulamsarwar1818
@ghulamsarwar1818 4 күн бұрын
اللہ تعالیٰ ہمارے تمام علماء کرام کی حفاظت فرمائے اور تمام کو حق اور سچ بیان کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
@azmatnama
@azmatnama 4 күн бұрын
امین
@iqbalzubairy6542
@iqbalzubairy6542 4 күн бұрын
لاکھوں طالب علم ہر سال کامیاب ھوتے ھیں ۔۔علماء کرام کی بھرمار ھے ۔۔پاکستان اچھے ممالک میں 160نمبر پر اور برائی میں نمبر 1 ھو گیا ھے۔۔۔کیوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر اپ پاکستان کے اسلام سے مطمعین ھیں تو اللہ اپکو ایسے ھی خوش دکھے
@SajjadKhan-bz2sp
@SajjadKhan-bz2sp 4 күн бұрын
Come out
@ZaidTanzeel
@ZaidTanzeel 4 күн бұрын
Cro howa wa ho to kia krna pharay ga
@azmatnama
@azmatnama 3 күн бұрын
بن جائے گا ایجنٹ کے ذریعے
@ZaidTanzeel
@ZaidTanzeel 3 күн бұрын
@@azmatnama khud agar ban wa na chay to nhi banay ga
@ZaidTanzeel
@ZaidTanzeel 3 күн бұрын
Or in Kay agent kha par hotay Karachi may
@azmatnama
@azmatnama 2 күн бұрын
@@ZaidTanzeel مجھے اندازہ نہیں ۔ ۔ ۔ ویسے کسی DC آفس لائسنس برانچ معلوم کریں
@azmatnama
@azmatnama 2 күн бұрын
@@ZaidTanzeel خود کیلئے CRO کے ہوتے ہوئے مشکلات کھڑی ہونگی ۔
@Muhammadyousaf-bo9wg
@Muhammadyousaf-bo9wg 5 күн бұрын
ویوز کا چکر ہے سارا
@sataish52
@sataish52 5 күн бұрын
Yahi Ulma haen ju Nabiyon ke wars haen in ke lye Jan bhi hazir Allah in ko shad aur abaad rakhe. Ameen
@zahirulislam2138
@zahirulislam2138 5 күн бұрын
Sir ye bekar update hen bilkul aj mai DC office se hokr Aya hu onky pas abi tk approval nhi ai aj 15 August he
@azmatnama
@azmatnama 5 күн бұрын
وی لاگ میں یہ بات موجود ہے کہ سندھ کے بعض اضلاع کی ID کام کر رہی ہے اور بعض کی ابھی تک restore نہیں ہوئی
@abduljabbarabroabro2704
@abduljabbarabroabro2704 5 күн бұрын
77 saal guzar gae sab khatam ho gya aap kahan the agent ?
@azmatnama
@azmatnama 5 күн бұрын
جہاں آپ اور میں تھے ۔
@sabiryaqoobyaqoob9663
@sabiryaqoobyaqoob9663 5 күн бұрын
Very good ❤❤
@akhlaqlaw
@akhlaqlaw 6 күн бұрын
Shatan is there in the shape of corrupt Pakistani
@akhlaqlaw
@akhlaqlaw 6 күн бұрын
There are foreign agents working against Islam in the shape of corrupt Pakistanies
@user-pc4pr5sf9j
@user-pc4pr5sf9j 6 күн бұрын
C I A +++ MOSSAD KE ORDER SE PAKISTAN CHALTA HA 🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️
@azmatnama
@azmatnama 6 күн бұрын
استغفراللہ
@TalhaKhan-yp9lc
@TalhaKhan-yp9lc 6 күн бұрын
اسلامی نظام حکومت قائم ہونا چاہیئے سودی نظام کا خاتمہ ہو اور زکوٰۃ و عشر کا نظام رائج ہو
@mushalmeer1225
@mushalmeer1225 6 күн бұрын
راونگ نمبر
@mushalmeer1225
@mushalmeer1225 6 күн бұрын
چندہ کانفرنس $$$$$
@SheikhAzmat-i2g
@SheikhAzmat-i2g 6 күн бұрын
Do you have any information about the new arm licence in Punjab, some people forget to submit their old licence booklet to get the new PVC card.Please guide me, is there any way to get the PVC card now.Thanks for the nice upload.
@azmatnama
@azmatnama 6 күн бұрын
برادر اس پر میں باقاعدہ پالیسی معلوم کر کے پھر آپ کو جواب دونگا ۔ رابطے میں رہیئے گا ۔
@SheikhAzmat-i2g
@SheikhAzmat-i2g 5 күн бұрын
Thanks, it will be kind of you sir.
@azmatnama
@azmatnama 6 күн бұрын
فائلر کیلئے کیا فوائد ہیں ؟ نان فائلر کیلئے کیا نقصانات ہیں ؟ FBR کے حیران کن اعداد و شمار
@najamfarooqi8982
@najamfarooqi8982 6 күн бұрын
علماء سوء، کچھ نہین کیا ان لوگوں نے ملک اور قوم کے لئیے سواے نفرت اور فساد پیدا کرنے کے لئیے.
@azmatnama
@azmatnama 6 күн бұрын
آپ اپنے خاندان میں علماء حق پیدا کیوں نہیں کر لیتے
@user-ox4ug4pj5t
@user-ox4ug4pj5t 6 күн бұрын
SubhanAllah.
@sardarlatifullah8827
@sardarlatifullah8827 6 күн бұрын
Firqa parasti, zati mufadat, hawas iqtedar and dolat zehre qatal hain muzhub, qaum and millet ke liye, jin se ijtenab na kia gaya, to Islam slogan won't work. Follow the commands of Allah and Sunna of the last prophet Hazrat Muhammad pbuh, in letter and spirit and Muslims will over shadow the rest of the world and their preaching.
@zeshanazhar3759
@zeshanazhar3759 6 күн бұрын
بہت اچھی بات ھے ۔ مولانا صاحب مگر سوال یہ ھے کہ یہ علماء اپس مین ایک دوسرے کو مسلمان کیون نہی مانتے ۔ یہ خاص وقت پر خاص وقت کے لے ایک ساتھ بیٹھ جاتے ھے دل مین ایک دوسرے کے لے کفر اور زبان سے ایک ھونے کا دعوا کرتے ھے
@azmatnama
@azmatnama 6 күн бұрын
یہ سب ایک دوسرے کو مسلمان مانتے ہیں
@nasim1962
@nasim1962 6 күн бұрын
اللہ کریم آپ حق پرست ، سچے، اللہ کریم اور اس کے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بتائے ہوئے دین پر چلنے والے ، ظالم کے ظلم کے آگے ڈٹ جانے والے ، حکومت کے بجائے شعائر اسلام کے ترجمان والے علماء کا سایہ ہمارے سروں پر تاقیامت قائم رکھے۔ اور حکمرانوں اور دولت، شہرت کے غلام سوکالڈ علماء کو جہنم واصل فرمائے۔ آمین
@azmatnama
@azmatnama 6 күн бұрын
امین
@user-nh7pf5kb9d
@user-nh7pf5kb9d 6 күн бұрын
Ek eysey shakhs ko bhi bolaliya, jis ka aqeeda hey......Allah Kabhi Kabhi jhoot bhi Bolta hey Aur ghalti bhi kerta hey, osool e kafi, jild 1, page 328.
@ashiqmansoor5352
@ashiqmansoor5352 6 күн бұрын
وزیر اعظم نے دستخط کئے اور اس کی بعد آرمی چیف نے بھی منظور کیا اس کے بعد ٹیلیفون آجاتا ہے کہ بند کردو۔۔۔۔