ماشااللہ اللہ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور اس طرح ہم سب کی رہنمائی فرمائیں ۔۔ اور اللہ تعالی مزید لمبی عمر عطا فرمائے اپنے دین کی خدمت اور اشاعت کے لئے صحت و عافیت کے ساتھ ۔۔۔
@islamichistory45932 жыл бұрын
میرا ایک عاجزانہ سئال ہے مفتی صاحب سے کہ پاکستان مے 9 ذوالحجہ کے دن اگر کوئ عید کرے تو ا اسکا کیا حکم ھے؟