میں گواہی دیتا ہوں کے میں نے ڈاکٹر آصف محمود جاہ صاحب کے جیسا ایماندار. سچا .مہنتی آفیسر کم ازکم پاکستان میں نہی دکھا
@ranarashid-yp3rb Жыл бұрын
کیا کبھی زندگی میں دوبارا مولاقات ہو سکتی ڈاکٹر صاحب .میں اپنی پوری فیملی کے ساتھ اپ کا شکریا ادا کارنا چہتا. ہوں
@ranarashid-yp3rb Жыл бұрын
آپ سب پاکستانیوں سے درخواست ہیں کے سب لوگ f t o سے رابط کریں
@ranarashid-yp3rb Жыл бұрын
میرا نام رانا محمد راشدھے میں لاہور کا رہنے والا ہوں میری کمپلین نمبر1638 ہے میں حق پے تھا اورمجھے اللہ کے فضل سے ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے مورخ 22.5.2023 اسلام آباد سے لاہور تشریف لاےُ اور مجھے انصاف دلوایا
@ranarashid-yp3rb Жыл бұрын
میں خود اپ جناب ڈاکٹر آصف محمود جاہ کا شکریا کے ساتھ دعا بھی دینا چہتا ہوں.اللہ اپ کو مہتاجگی.بیماری اور اپنوں کے غم سے مہفوذ رکھے.اللہ اپ کا سایا ہمیشا پاکستان پر بنا رہے