Ep.07 - Zulqarnain Aur Yajooj Majooj | The Story Of Gog And Magog | Dhul Qarnayn | Surah Kahf

  Рет қаралды 246,104

Furqan Qureshi Blogs

Furqan Qureshi Blogs

Күн бұрын

Пікірлер: 1 200
@FurqanQureshiBlogs
@FurqanQureshiBlogs 7 ай бұрын
ان ریسرچ پراجیکٹس کے لیے بہت زیادہ وقت ... اور بہت زیادہ ریسورسز چاہیئے ہوتے ہیں ۔ اس لیے اگر آپ میرے اس ریسرچ پروگرام کو سپورٹ کرنا چاہیں ... تو اس لنک پر سے میری کافی لے لیا کریں ۔ www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi اور اگر آپ پاکستان سے ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا iban نمبر ہے ۔ PK65FAYS3469301000003308 یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش استعمال کرتے ہیں ... تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔ 03329620440 تاکہ ہمارا یہ علمی سفر بغیر رکے ... إن شاء اللہ ہمیشہ چلتا رہے ۔ شکریہ فرقان قریشی
@mubasshirsardar1539
@mubasshirsardar1539 7 ай бұрын
I am from India, how I can pay u.
@faizrussell700
@faizrussell700 7 ай бұрын
​@@mubasshirsardar1539Using Paypal
@abdullahwarrich141
@abdullahwarrich141 7 ай бұрын
@@mubasshirsardar1539 buy coffe
@usamamaqsood6971
@usamamaqsood6971 7 ай бұрын
​@@mubasshirsardar1539 you can use the direct wire transfer to his IBAN account number
@AbdulManan2.0
@AbdulManan2.0 7 ай бұрын
Love you ❤
@Umme1190
@Umme1190 7 ай бұрын
فرقان بھائی آپ کی وجہ بہت سے لوگ ہرعمر کے قرآن پڑھیں گے سمجھیں گے غور کریں گے عمل کریں گے اور آپ خوب جانتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کے مطابق ( حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا) کہ تمھاری وجہ سے کسی ایک آدمی کو بھی ہدایت مل جائے تو سو سرخ اونٹوں سے بہتر ہے اور سب لوگ کتنے شوق اور لگن سے آپکو سنتے ہیں اور یہ ہدایت کی ایک قسم ہے کہ لوگ قرآن اور حدیث کی طرف زیادہ راغب ہورہے ہیں ماشاءاللہ
@danisha9293
@danisha9293 7 ай бұрын
Beautiful expressed 💯
@mishalfatima7078
@mishalfatima7078 5 ай бұрын
بے شک اللہ اپکو اجر عظیم عطاء فرمائے بےشک اللہ نے حق فرمایا ہے میں نے قرآن میں کوئ چیز نہیں چھوڑی سب لکھ دیا جو لوح محفوظ میں بھی لکھا ہوا ہے اللہ کی تمام کرئیشن کے راز و حکمت سبحان اللہ
@rabbiahamayou
@rabbiahamayou 7 ай бұрын
Itni mithi zubaan itna respect full lehja or itni mutasir kun personality sirf furqan qureshi ki hi ho skti hy Allah pak apko barkt wali lambi zindgi dy ameen
@sanjar6457
@sanjar6457 7 ай бұрын
ya sb ALLAH ka fazal ha ALLAH pak hme bhi rahmat or fazal mn rakhe ameen
@noorafshanoorafsha6833
@noorafshanoorafsha6833 7 ай бұрын
Aslamoalacum Allah sahat zindgy Wala Karen Aameen InshaAllah JazakAllah khàir ❤ Pakistan ryk
@WafaAnsari-tt5ik
@WafaAnsari-tt5ik 7 ай бұрын
Sach hai mai hamesha se bhut gussa karti hu or aaj kal kuch ziyada hi kar rahi hu or aaj hi meri ladai huyi or jab Maine ye video play kiya Allah gawah hai maine khud se kaha ke ek Inka bhi lehja hai or ek mai hu mjhe bhi Aisa hi muslim banna chahiye
@rabbiahamayou
@rabbiahamayou 7 ай бұрын
@@WafaAnsari-tt5ik beta koi b insan perfect ni hota sb me koi na koi kami zaroor hoti hy bs hmesha bolty waqt y bat yad rakhni chahiy k mery 2 farishty meri hr bat likh rhy hn or me ny Allah ky hazoor paesh hona hy or in bato ka jawab b dena hy Allah pak apko hmesha khush or abaad rakhy
@WafaAnsari-tt5ik
@WafaAnsari-tt5ik 7 ай бұрын
@@rabbiahamayou baat aap ki sahi hai lekin jab log munafiqat dikha te hai toh gussa aata hai or waise bhi kafiro se kya umeed karna
@ShakeelAhmad004
@ShakeelAhmad004 7 ай бұрын
جب سے آپکو سننا شروع کیا میرا تو قرآن پڑھنے کا انداز ہی بدل گیا❤❤
@sarasheikh3905
@sarasheikh3905 7 ай бұрын
الله سبحانه وتعالى آپ کو نظر بد سے بچاۓ آمین۔
@Mehdi-force-gi6vx7lg1d
@Mehdi-force-gi6vx7lg1d 7 ай бұрын
صلو علی الحبیب صلی اللّٰہ تعالیٰ علی سیدنا و نبینا محمد ❤️
@sugarfree1009
@sugarfree1009 7 ай бұрын
اللہ پاک سلامت رکھے آپکو فرقان بھائی ۔ جزاک اللہ اس دور کے مسلمان کو قرآن کو سمجھنے کیلیے جس علم اور ٹولز کی ضرورت ھے وہ آپ فراہم کر رہے ہیں۔ آج سے پہلے ہم قرآن کو رٹا مار کر صرف ثواب کی نیت سے پڑھ رہے تھے۔ آج صیح طور پر قرآن کو دیکھ سن سمجھ اور پرکھ کر پڑھ رہے ہیں کہ ہمارا رب ہم سے کیا کہہ رہا اور ہمیں اس دین کو کیسے خود بھی سیکھنا ھے اور آج کے جدید دور کے انسانوں کو سمجھانا ھے۔ یقینن اس میں آپکی جدید گرافکس ویولازیشن سے سمجھانے کے آیڈیاز کا بہت عمل دخل ھے۔ چھوٹے بچے بھی اس چیز کو آسانی سے سمجھ رہے ہیں ۔ اللہ پاک آپکے اس کام میں آپکی مزید رہنمای کریں اور آپ کے ہاتھوں کو مضبوط کریں۔❤ آپکا بھای سید فاروق کاظمی جموں کشمیر سے۔
@mishalfatima7078
@mishalfatima7078 5 ай бұрын
آمین سمعہ آمین سوچی سمجھی سازش کے تحت ہمیں عربی میں لگایا گیا تاکے ہم اللہ سے دور اور فریب سے یاری رکھیں اور دوسرے اس سے پورا فائیدہ لے کر اپنا نام روشن کر سکیں تھبی ہم کہتے ہیں ہم سے تو وہ اچھے ہیں جو عمل کرتے ہیں حالانکہ ہم سوچی سھمجی سازش کا شکار ہوۓ۔جو جیسے کوشش کرے گا وہ ویسا مقام پاۓ گا اللہ کی بارگاہ میں قرآن عمل کا نام ہے رٹٹا لگانے کا نہیں❤
@ImranShaikh-01
@ImranShaikh-01 7 ай бұрын
Jab aap baat karte hai to aisa lagta hai jaise ham vo manzar ko dekh rahe ho .bahot hi umda nazriya hai aap ka samjhane ka
@MohdAsif-hy2zg
@MohdAsif-hy2zg 7 ай бұрын
Allah apko jaza e khair ata farmae Aameen. Asif Qureshi from INDIA 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
@muzammilshah7780
@muzammilshah7780 7 ай бұрын
میرے کمینٹ سینڈ کرنے تک آپ کے محبین نے آپ کی اتنی تعریف کی کے میں آپ کی تعریف کے لیے الفاظ یکجا نہیں کر پا رہا ہوں۔۔۔۔ماشاء اللہ۔۔بس اتنا کہونگا۔اللہ کا مخصوص کرم اور فضل ہے آپ پر۔۔۔۔ اللہ ہر بری اور بد نظر سے آپ کو محفوظ رکھے۔۔۔قسط نمبر 8 کا منتظر ہوں۔۔۔اللہ حافظ
@yasminkausar316
@yasminkausar316 7 ай бұрын
Same here
@zebunisa7115
@zebunisa7115 7 ай бұрын
Timing ka hisab itna alag hey Pakistan or Canada ka k jub tuk mwin dekhon comments mein apki tareef or apke ilam, Andaz e Bayan sab itna appreciate kiya ja chuki hota hey k mere jesa nacheez insan kiya likhey except this that May Allah reward you the best and give every mother a child like you...lots of love and respect
@thesisters3403
@thesisters3403 7 ай бұрын
True same with me
@SUCCESSOFLIFE.95
@SUCCESSOFLIFE.95 6 ай бұрын
Assalamu alikum
@Maximmaxi-gk2bp
@Maximmaxi-gk2bp 6 ай бұрын
Same from Canada,Ontario greater Sudbury.
@NafisaBano-ri3ii
@NafisaBano-ri3ii 4 ай бұрын
Same alfaz km parh jate hen tareef k lye
@ahumanist
@ahumanist 7 ай бұрын
✋🏻Zulqarnain... Quran ka ek raaz, jis ko janne ke liye sadiyo se duniya bhar ke beshumar log koshish karte aye hain lekin hum wo khush naseeb log hain jinke samne haqiqat benaqab ho rahi he or wo bhi Allah ke sirf ek bande ki behisab mehnat ke zariye, ilm ka deewana, The one-man army... FURQAN QURESHI. Sab kaho Alhamdulillah ❤
@Positive.Vibe0000
@Positive.Vibe0000 7 ай бұрын
بہت دلچسپ، پر مغز، وسیع، اعلیٰ ترین معلومات۔۔ میں اور میرا بیٹا بہت شوق سے آپکی یہ سیریز دیکھ رہے ہیں۔ اللّٰہ پاک آپ پر اپنا خصوصی کرم فرمائے۔آمین
@sidrasiddiq7948
@sidrasiddiq7948 5 ай бұрын
I used to love researching about such topics and the mysteries of Quran. When I came across your channel and started watching your videos, i felt like I was submerged in beautiful oceans of knowledge and while watching your videos I sometimes feel depressed that the series will end and then what would I do.. Huge respect for your work!
@fahadzafar1115
@fahadzafar1115 2 ай бұрын
dont worry he has a huge amout of knowledge he will make more vdos InshaAllah tala amin till then u can hear about sure khef from Mollan Salamtullah nadvi just zabardast, when u stared u pz let me know thanks
@saharfatima9154
@saharfatima9154 7 ай бұрын
کوئی شک نہیں کہ آج کی قسط بہت دلچسپ تھی ۔غور سے ایک ایک لفظ سنا۔ رمضان کے دن اور یہ دلچسپ سفر۔ سفرنامے پڑھنے کا تو ویسے بھی شوق ہے مجھے ۔
@farheenhussain5042
@farheenhussain5042 7 ай бұрын
ا پ کی ریسیریچ اتنی زیادہ زبردست ھے کے۔۔۔۔۔۔۔ تعریف کے لیے لفظ کم ھے۔ اس لیے ھمیشہ کی طرح اج بھی یہ❤❤ ھی میرے لفظوں کی ترجمانی کرے گے الله پاک اپ کوسلا مت رکھے امین 🤲
@Muhammad-hc4ik
@Muhammad-hc4ik 6 ай бұрын
آمین
@Mehdi-force-gi6vx7lg1d
@Mehdi-force-gi6vx7lg1d 7 ай бұрын
سبحان اللّٰہ و بحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم ❤️
@ghulamabbas3844
@ghulamabbas3844 7 ай бұрын
اللہ کے اس بندے ذوالقرنین پر اللہ کا خاص فضل ہے ذوالقرنین اور حضرت خضر میرے کریم رب کا راز ھیں
@AtiShah369
@AtiShah369 7 ай бұрын
Apki videos dekhne k baad mein nay Quran Pak ko tarjuma say prhna start kiya ha ❤ JazakAllah
@saqlainkhwaja6111
@saqlainkhwaja6111 7 ай бұрын
انتہائی معلوماتی اور دلچسپ تجزیہ کیا ہے ۔۔۔۔ آپکے تجسّس اور جانفشانی کو سلام ہے ، اتنی معلومات شاید ڈسکوری چینل بھی زندگی بھر نہ دستیاب کرسکے ۔۔۔ آپ کی محنت اور کھوج کو سلام ہے
@farhanaahsankhan7366
@farhanaahsankhan7366 7 ай бұрын
🌹مجاھد بھاٸیوں کے نام پیغام 🌹 ھے دل اپنا سمندر تو آنکھوں کو کیا تَر رکھنا ھو چھایا جب اندھیرا تو خود کو تم قمر رکھنا ارادہ جب کبھی کرنا کسی منزل کو پانے کا زمیں پہ پاٶں رکھنا اور بلندی پر نظر رکھنا اگر ھوں پُر خطر رَستے کبھی نہ ان سے گھبرانا بھروسہ رب کی رحمت پر، عناٸیت پر نظر رکھنا حوادث کی تپش سَہنا مگر پھر بھی ڈٹے رھنا کہ اپنے جسمٍ خاکی کو یونہی مثلٍ شجر رکھنا پکارے جب بھی کوٸی دوست آنکھیں تم بچھا رکھنا کوٸی دشمن جو للکارے تمھیں سینہ سپر رکھنا کبھی دھرتی لہو مانگے تو ھر گز تم نہ کترانا کہ اپنے خونٍ دل سے ظلمتوں میں تم سحر رکھنا کہیں منزل جو مٍل جاۓ ادا کرنا خُدا کا شُکر جو لَب پر کچھ دعا آۓ تو بہنا کی خبر رکھنا 🖋️فرحانہ
@nighatkhan8929
@nighatkhan8929 7 ай бұрын
اس ویڈیو کو دیکھ کر یہ سمجھ آیا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ بہت ساری چیزوں کو پوشیدہ رکھنے ہیں اور دیکھنے والی آنکھ سے اوجھل کر دیتے ہیں ۔وہ ہے تو اسی دنیا میں لیکن اک راز کی چھپا ہوا ۔۔ واللہ اعلم باالصواب ۔۔ لیکن اصل بات یہ ہے کہ آپ کو اللّٰہ تعالیٰ نے بڑا خوبصورت انداز بیان عطا کیا ہے ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔ خوش رہیں ہمیشہ آمین ثم آمین ۔۔
@mucane
@mucane 7 ай бұрын
جی بلکل سیزن 1 کے فرشتوں والے چیپٹر میں یہ بہت تفصیل سے بتاتا گیا کہ انسانی آنکھ کتنــــــــــــــــــــــــــا کچھ دیکھنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔
@Hunzla605
@Hunzla605 7 ай бұрын
جب ہم چھوٹے تھے یاجوج ماجوج کے بارے میں سنا تھا تو اپنی طرف سے باتیں بنایا کرتے تھے ایسا ہوگا ویسا ہوگا اور سنا بھی یاجوج ماجوج کا تھا یہ تو اب پتا چلا کہ ذوالقرنین بھی ہیں اور ان کے سفر بھی اور سفر بھی ایسی دنیا کے جو اس دور کے جدید آلات بھی سمجھنے سے قاصر ہیں جیسا کہ (بلیک ہول) وغیرہ بس یہ سر کا شکریہ اللہ ان کو صحت دے اور لوگوں کو ایسے علوم کی جستجو دے آمین
@amanmarwat9207
@amanmarwat9207 7 ай бұрын
اللہ پاک اپ کو دین و دنیادونو مین کامیاب کرے امین❤❤❤
@Hunzla605
@Hunzla605 7 ай бұрын
@@amanmarwat9207 shukria thanks
@IBIQ47
@IBIQ47 7 ай бұрын
ماشاالللہ۔۔ بہت بہت بہت عمدہ ریسرچ ہے۔ الللہ آپ کو ہمت اور طاقت دے، تا کہ آپ ہمیشہ ہمارے لیے ایسی ریسرچ شیئر کرے۔۔ آمین۔🤲❤️بہت شکریہ
@Sultan_Abdul_Hamid857
@Sultan_Abdul_Hamid857 7 ай бұрын
ماشاء اللہ فرقان بھائی ہمارے اس چینل کے ویورز اپ اور اپ کی ریسرچ کی اتنی تعریف کر چکے ہیں کہ میرے پاس تعریف کے لئے الفاظ نہیں بس لاجواب کردیا اپ نے اللہ پاک اپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے اور اپ کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے اور یہ علم کا سفر یوں ہی سدا جاری رہے امین یا رب العالمین❤ فرقان انصاری فرام پاکستان🇵🇰
@smm5105
@smm5105 6 ай бұрын
اسلام وعلیکم محترم جناب آپ کی تحقیقات بہت عمدہ ہے ۔اور حقیقت سے لبریز ہے۔ہم آپ کے بہت شکر گزار ہیں کہ آپ ہمارے لئے اتنی محنت اور وقت سے اپنے تحقیقی مقالے پیش کرتے ہیں۔ اللّٰہ پاک آپ کے راستے آسان فرمائیں اور آپ پر رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائیں آمین ❤
@sheebaandleeb
@sheebaandleeb 7 ай бұрын
Is tarah to lag raha hai k pehley 2 safron ki tarah yeh bhi hamari zameen se bahar ka hi safar tha. Aur wahan ki deewar, zahir hai, hum nahin explore ker saktey. Oonchai se utartey huay yajooj majooj ki aik tashreeh yeh bhi ho sakti hai k ooper asmaan mein kisi planet se aa rahey hon gey woh. WALLAHU A'LAMU BISSAWAAB
@fahadzafar1115
@fahadzafar1115 2 ай бұрын
Assalamualeku www sister yes i m with u they may be Aliens but i m confused then what is wall ?
@sajedanoormohd5367
@sajedanoormohd5367 7 ай бұрын
آج کی قسط بھی معمول کے مطابق بہت ہی شاندار اور تحیر سے بھری ہوئی... آگے کا ہمیں سفر کون کون سی پر اسرار اور حیرت انگیز دنیاوں سے روشناس کرائیگا اس کا بے صبری سے انتظار ہے۔ اللہ آپکی کاوشوں کو شرف قبولیت عطا فرمائے۔
@faruqmughal01
@faruqmughal01 7 ай бұрын
الانبیاء۔۔۔آیت 96۔۔۔اور جب یاجوج و ماجوج کھول دیئے جائیں گے تو پھر وہ ہر بلندی سے اترتے ہوئے آئیں گے۔۔۔۔اگر اس آیت کے مفہوم پر غور کریں تو ایک بات سمجھ آتی ہے۔۔۔دنیا کی ہر بلندی سے۔۔۔۔اس بات سے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ جگہ دنیا کی کوئی بلند ترین جگہ ہی ہو سکتی ہے۔۔۔۔واللہ عالم
@shandarahmedmughal7198
@shandarahmedmughal7198 7 ай бұрын
سبحان اللہ ماشاءاللہ جزاک اللہ
@Enthusiastic_Khan
@Enthusiastic_Khan 7 ай бұрын
The most awaited episode of the series is here, finally. Furqan Bhai you are doing a tremendous job. Your channel is one of the best channels in Urdu. You have encouraged us to understand and acknowledge Quran in a different angle which we could never even imagine before. Thank you for raising our Faith in Allah Almighty and Quran ul Kareem. ❤
@kamranmisri2366
@kamranmisri2366 7 ай бұрын
سبحان اللہ
@sarwatmasood3099
@sarwatmasood3099 7 ай бұрын
ALLAH aap ko iss qadar mehnat ke sath maalomat faraham karne pr Ajaray azeem ata farmaey ameen❤
@alibaloch2096
@alibaloch2096 7 ай бұрын
فرقان بھائی آپ کے یہ سریز انتہائی دلچسپ اور معلومات سے بھری پڑی ہوئی ہے ,اگلے قسط کا بے صبری سے انتظار ہے, انشاء اللٌٰہ تعالٰی
@Christinoi
@Christinoi 7 ай бұрын
mushkil ha keh wo deewar iss dunya me ho, Kio ke Yajoj Majoj ki tadad bohot ziada ha jesa ke ham Qiamat ki nishani ke baray me jantay han, Yajoj Majoj ki tadad insano se 10x ha bas isi liye mujhe lgta ha ke wo deevar iss dunya me nhi ho skti.
@bilalmalik4140
@bilalmalik4140 7 ай бұрын
Wo hi to log deewar dundh rhe h billion trillion insaan h uske peeche use nhi dekh rahe h
@sultanali2377
@sultanali2377 7 ай бұрын
السلام و علیکم بھائی جان. ماشاءاللہ آپ کے ساتھ ایسے علم کا سفر میرے لیے بہت ہی معنی رکھتا ہے. اللہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے اور علم والا بنائے جسکی وجہ سے بہت سارے لوگوں کا ایمان اللہ پر پہلے سے زیادہ پختہ ہو جائے آمین. میرا ایک لوجیکل سوال ہے کہ جب حضرت زولقرنین دیوار بنا رہے تھے تب یا جوج ما جوج قوم نے کوئی دخل اندازی نہیں کی تھی میں جب بھی اس واقعہ کو پڑھتا ھو یہی اک سوال میرے زھن میں آتا ہے جسکا ابھی تک ایسا کوئی لوجیکل جواب نہیں ملا.
@khanmirza1000
@khanmirza1000 7 ай бұрын
فرقان بھائی ماشاء اللّٰه ہمیشہ کی طرح ایک شاندار ریسرچ اور کیس سٹڈی پیش کی ہے آپ نے اور امید ہے کہ آپ اپنی اگلی ایپی سوڈ میں اس سوال کو بھی ضرور واضح دلائل کے ساتھ ریسپونڈ کریںگے کہ حضرت ذوالقرنین کا اگلا سفر ہماری ہی زمین کی طرف تھا؟ اور کیا واقعی اگر اس زمین کی طرف سفر تھا تو کیا وہ واپس لوٹ رہے تھے؟ اس کے علاؤہ وہ کونسی زبان ہو سکتی ہے جو کہ وہ نہ جانتے ہوں، کیونکہ اس وقت ہمیں نہیں معلوم کہ اس زمین پر کتنی زبانیں رائج ہوں؟ اس کے علاؤہ ہمیں اس بات کا تو یقین ہے کہ یاجوج و ماجوج اسی زمین کی طرف کھولے جائیں گے تو کیا وہ کوئی ایسا پورٹل ہے جو اس زمین پر کسی ایک لوکیشن پر موجود ہے یا پھر وہ کسی بھی unknown جگہ پر کھولے گا اللّٰه تعالیٰ کے حکم پر؟
@amarahayaz4607
@amarahayaz4607 Ай бұрын
Thanks a ton for explaining the Quran so well. JazakAllah
@nasstbz8563
@nasstbz8563 7 ай бұрын
U never fails to impress us with ur research and explanation and leaving no questions left behind 👍
@tanveerkousar141
@tanveerkousar141 3 ай бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر
@fouziakhan6226
@fouziakhan6226 7 ай бұрын
AJ ki episode gher mutwqa ti is ly Khushi hoe achnk jab notification Aya maloomat SE bhri ye episode buht achi ti
@sayalhumdulillah3722
@sayalhumdulillah3722 7 ай бұрын
جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا آمین ثم آمین 🌸
@PakistaniGranny123
@PakistaniGranny123 7 ай бұрын
بہت خوب ۔انتظار شروع ہو گیا اگلی قسط کا,🤗
@ayeshaamna3905
@ayeshaamna3905 7 ай бұрын
بہت خوبصورت انداز اور بہت گہرا علم ۔بیٹا اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ہم نے تو کبھی ان موضوعات پر سوچا بھی نہیں تھا آپ کی ریسرچ بہت سے پردے کھول رہی ہے سلامت رہیں اور اپنے کام کو ایسے ہی جاری رکھیں آمین ثمہ آمین
@BilalAhmed-ef9nn
@BilalAhmed-ef9nn 7 ай бұрын
According to Sahil Adeem, ye dewar koi portal close krne ky lie bnai gayi. I guess ye bat bhi janna lazim he ke Copper or Iron dono metals hen. Dono electric field or magnetic field ka bhut acha role play krty hen. Ho sakta he ke Portal ka taluq kisi Magnetic field se related ho. Ye bhi mumkin he ke Ham abhi tak in metals se kuch fields hi explore ker ske hen jo hamari samjh me hen. Aen mumkin he Inke combinations se ek or field produce hoti he. Asman ke derwaze kholne ke lie zrori he ke ham inko samjhen.
@soulshadow1048
@soulshadow1048 7 ай бұрын
I think soo. Sahil adim vai ka research mei fact hai.
@asadbaig2630
@asadbaig2630 4 ай бұрын
M.A very comprehensive and coherent. So erudite. Allhumdulilah my belief was so right about surah kahaf.
@MohdAsif-hy2zg
@MohdAsif-hy2zg 7 ай бұрын
Love from INDIA🇮🇳❤❤
@UsmanSadiq303
@UsmanSadiq303 7 ай бұрын
Love from Pakistan ❤
@Bravo110
@Bravo110 7 ай бұрын
انتہائی حیرت انگیز اور دلچسپ سفر ہوتا جا رہا ہے
@Saadiworld7
@Saadiworld7 7 ай бұрын
Bhai ye jo waqia ap ne sunaya russia wala... Sunny me h kitna khof ata haii... Allah jaany un pe tb guzri kya ho gii... Soch k h rooh kamp jati hai... Allah hm sb ko afaaat se mehfoo rkhy.... Na jaany kesi kesi cheezain pai jati hain is duniya me
@bilalmalik4140
@bilalmalik4140 7 ай бұрын
Sach me mene tv par series dekhi thi dar gya tha usme kha gya tha ki koi bear ne attack kiya h ya fir koi military secret experiment tha
@arbabshahzaibali
@arbabshahzaibali 7 ай бұрын
​@@bilalmalik4140i guess you're talking about "True Detective Season 4, Night Country"? Us series mein is purey wakiye ko remake kia hai...boht zbardast series hai, zaroor dekhni chaiye.
@janyaftali128
@janyaftali128 7 ай бұрын
اللہ آپ کے علم میں مزید اِضافہ فرمائے ۔اپ کا بہت شکریہ ❤❤❤
@ataulhaq4739
@ataulhaq4739 7 ай бұрын
Thanks
@ShakeelAhmad004
@ShakeelAhmad004 7 ай бұрын
Jazak allah for ur support ❤
@aunhaider530
@aunhaider530 20 күн бұрын
Ye kese krty hen?
@ummealikhankhan9121
@ummealikhankhan9121 7 ай бұрын
آپ کا ریسرچ ورک بہترین سے بھی بہترین ہے ماشاءاللہ
@shoaibsoomro3273
@shoaibsoomro3273 7 ай бұрын
Sir apki research bht sahi hai k wo deewaar russian federation ki countries me hi hai. Aur wo deewaar nazar nhe aati kyun k wo es waqt snow ki wajah se dhaaki hui hai. Yeh deewaar end of time me toot jayegi kyun pehle snow pighani hai aur phir extreme hot weather ki wajah se deewaar tootni hai kyun k iron ko torne k liye hottest weather ka hona zaroori hai . It all depends upon the sun's life.
@alveenatabassum3793
@alveenatabassum3793 7 ай бұрын
unho ne ye nahi kaha k russia main hai ye bat egypt ka eik scholar kahta hai. ye btaya hai unho ne.
@shoaibsoomro3273
@shoaibsoomro3273 7 ай бұрын
@@alveenatabassum3793 G ap theek keh rahi ho but yeh meri b research hai, basically Yajooj Majooj yeh aik drinda sifaat qoum hai jo insan nhe khatay lekin zinda janwaar zaroor khate honge ap thorra ghorr Karen es baat pe k jb aik qoum King Zulqarnain se mili thi unho nay kaha tha k yajooj majooj humen bht tang krte hain. Aur wo deewaar es waqt tons of snow ki wajah se dhaaki hui hai obviously no one will explore it. End of time me snow melt hogi aur deewaar khud hi toot jayegi due to extreme hot weather conditions built in the cold countries of Russia.
@muhammadsaqlain5775
@muhammadsaqlain5775 6 ай бұрын
گڈ ورک اللہ آپ کی توفیق میں اضافہ فرمائے آمین
@seharshahbaz9984
@seharshahbaz9984 7 ай бұрын
I thnk jesy hmari zameen p drwazy hn dusri dunya m janay k to aesy ksi drwazy k agy zulqrnain n dewaar bnai ho k gog mgog hmari dunya m qyamt tk dakhil na hoskn
@Sheikh_Aasif_sahab
@Sheikh_Aasif_sahab 9 күн бұрын
Daleel plz?
@abdulrauf9314
@abdulrauf9314 7 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیراً 🌹 🌹 🌹
@hamxakhan9784
@hamxakhan9784 7 ай бұрын
8:39 watching from kyrgyzstan 🇰🇬
@nimrafarooq8785
@nimrafarooq8785 3 ай бұрын
Wao Kyrgyzstan can understand Urdu.. 🇵🇰🇰🇬
@hamxakhan9784
@hamxakhan9784 3 ай бұрын
@@nimrafarooq8785 nai sis yahan pakistani hain oor hn kuch Kyrgyz bhai hy jo k urdu janty hain
@umm_e_saira
@umm_e_saira 7 ай бұрын
😮 جزاک اللہ خیرا کثیرا اللہ پاک آپکو ہمیشہ خوش رکھیں آمین ثم آمین ❤
@mubasshirsardar1539
@mubasshirsardar1539 7 ай бұрын
Question: Zulqarnain ne safar kis maqsad se kiya. Wo kya wajah the jiske wajase unone safar shuru kiya. ?
@Thinking-beyond
@Thinking-beyond 7 ай бұрын
Allah ko pta.. hume ye sab ni btaya gya..
@mubasshirsardar1539
@mubasshirsardar1539 7 ай бұрын
@@Thinking-beyond expecting ans from furqan bhai, hope during his research he find the ans wl may be come in future series
@Thinking-beyond
@Thinking-beyond 7 ай бұрын
@@mubasshirsardar1539 ye Kio ka jawab to mushkil hi lgta ha.. but hume ye sab kio btaya gyaa iska jawab mil skta ha or kafi had tak mila b hwa.. baki agy series jope so bht interesting hony wali ha..
@eastmeetswest8194
@eastmeetswest8194 7 ай бұрын
Mashallah mashallah mashallah, the most amazing knowledge, angasht ba dandaan , hairat angez, jazakallah sooooooo much. Har video ko Baar baar dekha, aur aik aik lafz ghaur se suna, may Allah bless you in both worlds Amin sum Amin
@lalkartv5087
@lalkartv5087 7 ай бұрын
سر سو میں سے سو نمبرز ملنی چاہیے اپ کو اس حیرت انگیز سیریز پر 😱
@sharpgraphicarts2437
@sharpgraphicarts2437 Ай бұрын
Safar-e-zulqarnain bohot hi umda hai mashallah ️, dil khush ho gaya, Allah apko jazae khair ata farmae, Allah apki barkat se hame bhi ilm ka shok paida farmae, or us pr Amal ki toufeek ata farmae,
@AbdulManan2.0
@AbdulManan2.0 7 ай бұрын
Dil krta ha ap bolty rahen aur ma sunti rahun itna kamal ka knowledge.. so attractive voice💕
@asmafatima7601
@asmafatima7601 7 ай бұрын
Same here💞💞❤💞
@ammarrsandhu
@ammarrsandhu 7 ай бұрын
فرقان بھائی آپکی videos بہت زبردست اور دلچسپ ہوتی ہیں.. اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ❤❤❤
@mdwriters9181
@mdwriters9181 7 ай бұрын
Aaslam walekum rahmatullahi wa Barakat I am from India bhaijaan love 💕❤you my younger brother hope may Allha protect you same you familys
@syedfaizan8667
@syedfaizan8667 3 ай бұрын
I am just wondering how this man do research on everything 👏👏 Allah gives the gift of knowledge to whom he wants!!!!!
@grrint
@grrint 7 ай бұрын
قرآن پاک میں بیان فرمایا گیا کہ بادشاہ ذوالقرنین نے ایک مہم کی تیاری کی اور پھر ایک ایسے علاقے میں چلا گیا جہاں سورج میں کوئی آڑ نہیں رکھی گئی تھی یا سورج غروب نہیں ھوتا تھا. وہاں دو پہاڑوں کے درمیان پہنچا جہاں اسے ایک قوم ملی جو مشکل سے اس کی زبان سمجھتی تھی.. (القرآن) یعنی وہ لوگ کسی اجنبی زبان میں باتیں کرتے تھے جن کی سمجھ کسی کو نہیں آتی تھی. وہ کوئی الگ ہی خطہ ارض تھا جہاں وہ قوم آباد تھی. اس قوم نے ایک اور قوم جس کا نام یاجوج ماجوج تھا کے متعلق ذوالقرنین سے شکایت لگائی کہ وہ قوم بہت ہی طاقتور اور ظالم ھے. ممکن ہے یہ بات انہوں نے اشاروں سے سجھائی ھو یا پھر کسی ٹرانسلیٹر کا بندوبست کر لیا گیا ھو جس نے ذوالقرنین سے کہا کہ ان لوگوں کو ایک بہت ہی خطرناک قوم تنگ کرتی ھے اگر آپ کچھ معاوضہ لیکر اس قوم کی حفاظت کا بندوبست کر دیں تو یہ یاجوج ماجوج کے شر سے بچ جائیں گے.. ذوالقرنین نے کہا کہ مجھے تمہارے معاوضے کی ضرورت نہیں مجھے اللہ نے بہت کچھ دے رکھا ہے. میں تمہاری حفاظت کے لیے کچھ کرتا ہوں تم میری صرف تھوڑی مدد کر دو.. اس کے بعد ذوالقرنین نے یاجوج ماجوج کو ایک عجیب و غریب چاردیواری میں قید کرنے کا منصوبہ بنایا. سب سے پہلے لوھے کی بڑی بڑی چادریں لائی گئیں. ان چادروں کو اوپر تلے نصب کیا گیا اور اس کے بعد لوھے کی چادروں کو آگ جلا کر خوب گرم کیا گیا یا ان کو ایک خاص شکل میں پگھلا دیا گیا پھر اس لوھے پر تانبے کو ڈال دیا گیا.. یہاں سائنس سے دلچسپی رکھنے والے دوستوں سے گزارش ھے کہ وہ خصوصی توجہ فرمائیں.. جب میگنیٹک فیلڈ یعنی مقناطیسی میدان پیدا کرنے کے لیے وائنڈنگ کی جاتی ھے تو لوھے کے گرد تانبے کے چھلے دائروں کی شکل میں لپیٹے جاتے ہیں.. مجھے ذوالقرنین ایک سائنسی زھن کی شخصیت لگتا ہے جس کے پاس آج جیسی ٹیکنالوجی کا علم تھا. قرآن پاک کا ایک انداز ھے کہ اس میں واقعات کو سرسری انداز میں بیان کیا جاتا ہے اور پھر مومنین کو اس پر غور کرنے کی دعوت دی جاتی ہے.. مومنین اپنی اپنی سوچ کے مطابق اور واقعات کے مطابق اس وقت کے حالات کو دیکھتے ہیں... چنانچہ وہ دیوار تیار ھو جاتی ھے جسے پار کرنا کسی کے بس میں نہیں ھوتا.. یہاں پر دوسری جنگ عظیم کے دوران آئن سٹائن کے ایک تجربے کو زھن میں رکھیے جس کے ذریعے زبردست میگنیٹک فیلڈ تیار کرکے جہاز کو کچھ وقت کے لیے منظر سے غائب کر دیا گیا تھا . شاید ذوالقرنین بھی ایسی ہی کسی ٹیکنالوجی سے واقف ھو جس کے نتیجے میں ایسی میگنٹ فیلڈ پیدا کر دی گئی کہ یاجوج ماجوج اپنے علاقے سمیت دنیا کی نظروں سے بھی اوجھل ھو گئے اور اس نہ نظر آنے والی مقناطیسی دیوار میں قید ھو گئے.. ایسی دیوار جس میں نقب لگانا یا جسے پار کرنا ان کے بس کی بات نہیں ہے.. عام دیوار ھوتی تو وہ قوم اس قدر طاقتور اور خوفناک ھے کہ پہاڑ کو بھی توڑ پھوڑ کر رکھ دیتی. یقیناً کوئی غیر معمولی دیوار ھو سکتی ھے جس میں وہ قید ہیں.. احادیث میں واضح طور پر بیان کیا گیا ہے کہ وہ قوم ابھی تک اسی دیوار میں قید ھے اور اس قید سے نکلنے کے لئے مسلسل کوشش کرتی رھتی ھے.. بعض علماء اس قوم کو اھل مغرب قرار دیتے ہیں اور بعض چینی قوم کو یاجوج ماجوج قرار دیتے ہیں لیکن میں ادب سے ان سے اختلاف کرتا ہوں کیونکہ میرا ایمان ھے جو کچھ میرے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زبان مبارک سے ادا ھوا ھے وہ من و عن اسی طرح پورا ھوگا. آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا تھا کہ وہ حضرت عیسی علیہ السلام کے دور میں دیوار توڑ کر باھر نکلیں گے اور پھر حضرت عیسٰی علیہ السلام کی دعا سے ہی ان کی موت واقع ھوگی. . میرا یقین ہے اور ایمان ھے کہ یاجوج ماجوج ابھی تک نہیں آئے اور لازمی طور پر حضرت عیسی علیہ السلام کے دور میں ان کا خروج ھوگا.. ممکن ھے کہ اس وقت تک وہ لوگ اس نہ نظر آنے والی دیوار کا کوئی توڑ نکال لیں گے.. یہ بھی حدیث میں بیان کیا گیا ہے کہ وہ دیوار ایسی ھوگی کہ آج اس میں سوراخ ھوگا تو اگلے روز سوراخ بند ھو چکا ھوگا. ذرا تصور کیجیے کہ تانبے اور لوہے کی چادروں سے بنی دیوار میں سوراخ ھو تو پھر خود ہی بند نہیں ھو سکتا یقیناً یہ دیوار تانبے اور لوھے کے ذریعے پیدا کی گئی میگنیٹک فیلڈ سے بنی ھوگی.. جس کا ذکر قرآن پاک میں موجود ھے. قرآن پاک میں خاص طور پر جو تانبے اور لوہے کی چادروں کا ذکر ھے وہ ھمارے لیے بہت ہی بڑا نکتہ ھے.. میں قرآن کا طالب علم ھوں. ھو سکتا ہے کہ اس عظیم تاریخی واقعے سے متعلق میرا تجزیہ غلط ھو لیکن جس طرح اس واقعہ کو بیان فرمایا گیا ہے اگر اس کے ایک ایک لفظ پر غور کیا جائے تو کچھ خاص اشارے ملتے ہیں..
@asmairumjamil3031
@asmairumjamil3031 2 ай бұрын
I m physicist and studied tafseer of quarantine.i support magnetic field idea
@arifqasmi5681
@arifqasmi5681 Ай бұрын
ہمارے ہندوستان کے ایک بہت بڑے عالم ہے جنھوں نے سورۃ الکہف کی زبردست تفسیر کی ہے انھوں نے اپنی تفسیر میں ذوالقرنین سے مراد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بتایا ہے ایسا انکا ماننا ہے اور دلیلیں بھی بڑی مضبوط بیان کی ہے تو جو اس تفسیر کو سننا چاہے وہ you tube پر سن سکتا ہے
@muhammadwaqasnadeem3308
@muhammadwaqasnadeem3308 7 ай бұрын
السلام علیکم، اللہ آپکو علم میں اور عمل میں برکت عطا فرمائے.
@Mariakhan-y3f
@Mariakhan-y3f 7 ай бұрын
Meri trha Kis kis ko aj juma k din surah Kahaf parh k samjh b ai,accha b lga?agr bohht accha lga ayat ki smjh b ai tou Furqan Qureshi Sir k liy hath utha kr Dua kren,😊❤
@MuhammadArshad-nd9kf
@MuhammadArshad-nd9kf 7 ай бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ اس سفر کی ابتداء میں آپ نے بتایا تھا کہ وہ دور سٹون ایج کا تھا مگر جیسا کہ ذوالقرنین نے ان لوگوں سے کہا کہ تم لوگ لوہے کی چادریں لاو لفظ چادروں سے پتہ چلتا ہے کہ وہ لوگ لوہے کے استعمال سے اچھی طرح واقف تھے اس کے سٹرکچر کے بارے میں جاننے کا اشتیاق ہے اور انتظار بھی
@rehanaraja8216
@rehanaraja8216 7 ай бұрын
Iss baat ko explain KR dia tha zulqarnain Kise or planet se aye thy Jo K hmaray planet se boht aagy Tha start ka episode gor se sunien
@MuhammadArshad-nd9kf
@MuhammadArshad-nd9kf 7 ай бұрын
@@rehanaraja8216 ذوالقرنین نے ان لوگوں سے کہا کہ تم میری مدد کرو افرادی قوت سے اور میرے لیے لوہے کی چادریں لاو تاکہ میں تم لوگوں کے لئے ایک مضبوط دیوار بنادوں ان الفاظ سے ثابت ہوتا ہے کہ جن کے لئے ذوالقرنین دیوار بنا رہیں ہیں وہ لوگ لوہے کی صنعت کو جانتے تھے اب یہ لوگ زمین کے تھے یا کسی اور سیارے سے واللہ اعلم مگر ذوالقرنین اسی اپنی ہی زمین 🌏 سے ہیں فرقان بھائی یہ بات کنفرم کر چکے ہیں
@yasirkhattak6232
@yasirkhattak6232 7 ай бұрын
یہ مخلوق ہمارے زمین کے نہیں ہونگے یہ کسی اور دنیا سے آئینگے۔ ذوالقرنین کے پاس اللّٰہ تعالیٰ کا دیا ہوا وہ علم ہے جس سے وہ کائنات میں مختلف دنیاؤں کے راستے کھول اور بند کر سکتے ہیں۔ یہ میری انڈرسٹینڈنگ ہے جو کہ غلط بھی ہو سکتی ہے۔
@artistartista820
@artistartista820 Ай бұрын
Same thoughts
@mohdaadil8336
@mohdaadil8336 4 ай бұрын
ALLAH PAQ aapko aur aapke walidain aur azizon ko apne amaan me rakhe... Ameen
@AbdulManan2.0
@AbdulManan2.0 7 ай бұрын
Intezar jan lewa ha😍
@Ronniefella
@Ronniefella 7 ай бұрын
Aa Mai mai abi tak ye series nhi dekhi. Sirius star ke baare mai kahi pr baat hui iss series mai? Just asked randomly,plz reply
@shahidnaiz123
@shahidnaiz123 7 ай бұрын
السلام علیکم فرقان صاحب جزاک اللہ بہت انفارمیٹو بیان دیتے ہیں اور میری ایک درخواست ہے کہ قیامت کی نشانیوں کی جو قیامتیں کبری کی نشانیاں ہیں 10 ان کو ترتیب سے بتائیں کیونکہ ہر علماء الگ الگ اپنی ترتیب سے بتاتے ہیں تو اس میں کنفیوژن ہوتی ہے کہ کون سا واقعہ پہلے ظہور ہوگا کون سا بعد میں۔
@the_moon_dust
@the_moon_dust 7 ай бұрын
🌹🌹🌹💐💐💐💐میں نے اب ویڈیو دیکھی ہے۔ ماشاءاللہ بہت دلچسپ ہے❤🌹🌹🌹
@ShahadatHossain-vq8gb
@ShahadatHossain-vq8gb 7 ай бұрын
Watching from Bangladesh .
@ddrama1-n5s
@ddrama1-n5s 7 ай бұрын
Bngali bhai aik bat btaoun
@md.marufulalam9823
@md.marufulalam9823 7 ай бұрын
me too
@Tahir_khan_swati
@Tahir_khan_swati 7 ай бұрын
Kamonachi
@REHAN_ShAikhh
@REHAN_ShAikhh 7 ай бұрын
​@@Tahir_khan_swati😅😊😅
@REHAN_ShAikhh
@REHAN_ShAikhh 7 ай бұрын
Bhalo achi re amra sobai।tui kemon achis??
@TauseefRampuri
@TauseefRampuri Ай бұрын
Aapki video se mujhe bahut ilm hasil horaha hai
@Shakeel7573
@Shakeel7573 7 ай бұрын
POINT TO BE NOTED Hazrat Jibrael a.s jasy Nabi S.A.W.W SE Arabic-LANGUAGE ME BAAT KAR sakty thy, Agar Zulqarnain b aik Farishta huty tu wo b os qoom ki Zubaan me baat karty and os qoum ko ZULQARNAIN ki zubaan pori and theek theek samajh aati.....
@mucane
@mucane 7 ай бұрын
Good point sir
@zabhiullashariff2232
@zabhiullashariff2232 7 ай бұрын
Jazakallahu khairan
@mujuwarriors713
@mujuwarriors713 7 ай бұрын
آ پ اتنے قابل ہیں آ پ ہی اس کتاب کا اردو ترجمہ کر دیں تا کہ ہم بھی پڑھیں
@user-rp6qv3ie3w
@user-rp6qv3ie3w Ай бұрын
🤣😁
@Sheikh_Aasif_sahab
@Sheikh_Aasif_sahab 9 күн бұрын
😂😂😂 sab free chahiye 😅
@alamperez3944
@alamperez3944 7 ай бұрын
Allah apko aur apke gharwalo ko jazaikhair ata kare. Jo kaam aajtak koi mulla na kar saka aapne wo kar dikhaya. Alhamdulillah. Sahil, FURQAN and engr. mirza md.Ali are three gems of not Pakistan but entire ummah.
@millibilli-invest
@millibilli-invest 7 ай бұрын
I think the Gog and Magog lives on a different planet!
@asadshah3467
@asadshah3467 7 ай бұрын
اللّٰہ سلامت رکھے آمین
@alishahali1722
@alishahali1722 7 ай бұрын
I think k Zulqarnain ne ye dewar Allah k hukam se kisi ar dunia ar hmari dunia k bech bnai
@shaziazahid4832
@shaziazahid4832 7 ай бұрын
بہت زبردست لا جواب ❤❤❤❤❤😮😮😮😮
@SaminaYasmeen-m4j
@SaminaYasmeen-m4j 7 ай бұрын
I'm marriade 💍💍 mujhe apne husbabd se ishq hai❤❤ magar mujhe ap se ( rohani pakiza 💚 payar hoya ja raha Hai 😔💚💚💚🕋🕋🕋🕋 salamat rahye 🤲🏡🏠🇵🇰🇯🇵
@mucane
@mucane 7 ай бұрын
عقیدت (جیسے دوست - ٹیچر سے)
@Sheikh_Aasif_sahab
@Sheikh_Aasif_sahab 9 күн бұрын
😂😂😂🤠
@Zohe_-ol7sh
@Zohe_-ol7sh 7 ай бұрын
کیا ذوالقرنین ابھی اور بھی سیارے کا سفر کر رہے ہیں؟
@Neelamshah666
@Neelamshah666 7 ай бұрын
ALLAH NY anbia ka zikar Kia Jen my zulqarnain ka b zikar Aya hai yani past ka Har zinda chez ko mout ani hai
@arfaSiddiqui7911
@arfaSiddiqui7911 7 ай бұрын
Wallah ALLAM
@TheTami4444
@TheTami4444 7 ай бұрын
Yes... I think strongly
@Hassan_Rana
@Hassan_Rana 7 ай бұрын
My be
@attiyarabani6213
@attiyarabani6213 7 ай бұрын
ذوالقرنین اب زندہ نہیں۔ انہوں نے آب حیات نہیں پیا تھا۔ کیونکہ وہ کہیں اور بھٹک گئے تھے۔ مگر خضر علیہ السلام پہنچ گئے تھے۔
@mahabhatti8428
@mahabhatti8428 7 ай бұрын
watching at 5 am after 13 sehri Ma sha Allah so interesting i have searched for the wall gog and then dyatlov pass incident so amazing
@zinfo4u14
@zinfo4u14 7 ай бұрын
بھائی آپ کے لئے چند اشعار لکھے ہیں تجدید جو تزبذب واقعات کی ہوئی ہے علم جانیں تو علم کی پیاس بجھی ہے انداز تخاطب بھی ہے علم کے شایان شان طرز تکلم نے موضوع میں جان بھری ہے ان ہدیوں پر تیری قدردانی سے ہم عاجز اسلام کے احیاء کے لئے اک سعی ہے ایسی بصیرت ہے درکار سدباب فتن اسلام کے فلسفہ میں جو نقب لگی ہے ادوار فتن میں حق و باطل کا قرقان اس امر کی سنگینی کیا خوب سمجھی ہے
@shaziaakmal5959
@shaziaakmal5959 7 ай бұрын
بہترین لا جواب بے مثال ماشاءاللہالله أكبر
@qamarzaman5204
@qamarzaman5204 7 ай бұрын
ماشاءالله بالعافيه عليك فرقان بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ اتنی پیاری سی آواز میں ہمیں تاریخ اور دین کی تعلیم دے رہے ہیں الله تعالى آپ کے والدین پر اپنا خصوصی رحم فرمائے اور آپ کے لیے جتنی بھی دعائیں مانگی گئیں الله وہ تمام دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین
@sumbulkhan1057
@sumbulkhan1057 6 ай бұрын
Bht shukria apka itni mehnat ki apne km ilm logo keliye
@javedmalik4321
@javedmalik4321 7 ай бұрын
Masha'ALLAH❤❤❤
@SyedaAmeera-c5v
@SyedaAmeera-c5v 6 ай бұрын
Masha'Allah Allah ap ko salamat rakkhy ameen
@muhammadsalman1766
@muhammadsalman1766 7 ай бұрын
السلام علیکم! فرقان بھائی، قسط دیکھنے کے بعد میں یہ سن کر کافی حیران ہوا کہ دیوارِ ذوالقرنین کے تمام مقامات ہمارے سیارہ زمین پر موجود ہیں جبکہ آپ نے زمین سے باہر کے دیگر دو سفروں کا ذکر کیا۔ (مشرقی اور مغربی سفر)۔ مزید یہ کہ قرآن کریم میں واضح طور پر ذکر ہے کہ وہ مشرق اور مغرب کی طرف گئے۔ تو مجھے تجسس ہے کہ کیا اس زمانے میں ہماری زمین سے آگے جانے کے لیے گھوڑے کے علاوہ کوئی اور گاڑی تھی؟ مجھے پورا یقین ہے کہ تینوں سفر ہمارے سیارے زمین پر کیے گئے تھے۔ اللہ ہی خوب جانتا ہے۔
@muhammadsaqibshah5939
@muhammadsaqibshah5939 7 ай бұрын
ماشاء اللّٰہ
@faizalmansuri583
@faizalmansuri583 7 ай бұрын
Mashallah, ALLAH SWT ne aapko beshaq bahot hi behtarin Knowledge se nawaza hai!❤❤❤ trully helpfull those videos
@saudkhan8376
@saudkhan8376 7 ай бұрын
Mei tou apky Andaz SE bhot mutasir Howa o Allah apku khushali Wala awr sukoon Wala Zindagi ata kare Ameen ❤️. Mei apku sunta rahu sarin magar Dil na bare apky batao see Masha Allah. May Allah rewards you.❤
@irshadbegum2630
@irshadbegum2630 7 ай бұрын
Aj ki episode ny itna mza diya hy k lafzon men biyan ni ho sakta jis khobsorti se ap biyan krty hen wo bi kmaal allah ap ko slamt rkhy ar bi zyada ilam se nwazy amin hmeshaaa yon hi muskuraty rhen ap tu hmari femly ky bhhhhht hi khas hen mashallah ❤ aj ki episode me ap ny jin jwan grop ka btaya k un ky sath pta hi ni kiya huwa men tu ab tk us bat ko ly kr heran hun qudrat bht bri hy🤲
@mehwish3193
@mehwish3193 7 ай бұрын
یہ قسط بہت دلچسب تھی۔۔سر آپ سلام کے واقعات بھی شامل کریں ۔۔بے صبری سے انتظار ہے اگلی قسط کا۔
Não sabe esconder Comida
00:20
DUDU e CAROL
Рет қаралды 53 МЛН
CAN YOU DO THIS ?
00:23
STORROR
Рет қаралды 41 МЛН
When mom gets home, but you're in rollerblades.
00:40
Daniel LaBelle
Рет қаралды 82 МЛН
The Muslim Prophet: #1 Sign That the End of Times is Upon Us | Bek Lover
33:49
Best of Danny Jones
Рет қаралды 436 М.
The Hidden Secrets of Surah Kahf Finally Revealed
35:51
Furqan Qureshi Blogs
Рет қаралды 189 М.
5 Shocking Facts About Dajjal's Water Portal You Never Knew!
37:36
Furqan Qureshi Blogs
Рет қаралды 217 М.
The Hidden Secrets of Surah Kahf Finally Revealed
34:38
Furqan Qureshi Blogs
Рет қаралды 350 М.
DHUL QARNAYN AND THE BARRIER OF YAJUJ & MAJUJ
19:54
MercifulServant
Рет қаралды 370 М.