Seems super Delicious 👍 😋 😍 your new friend ♥️ 😍 🎁 Stay connected Sister ❤
@Easyfoodkitchen-y1n2 ай бұрын
Zabardast recipe
@OpGaming-q2d3 ай бұрын
Ma sha Allah bhoat zabrdst bne hain.Allah pak aap ko hamesha kush rake.Ameen
@CookingwithRakhshi3 ай бұрын
Ameen sum ameen ALLAH ap ki bhi khush rakhay ameen sum ameen ap ka bohat shukria
@shahgmobiles3 ай бұрын
ماشاءاللہ جی زبردست ویڈیوز
@CookingwithRakhshi3 ай бұрын
بہت بہت شکریہ
@shahgmobiles3 ай бұрын
@@CookingwithRakhshi اللہ آپکے چینل کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی دے آمین
@shaguftaskitchen515783 ай бұрын
Very tasty and delicious ❤... 50 like thanks
@CookingwithRakhshi3 ай бұрын
Thank you so much
@Chef-Amna3 ай бұрын
Very tasty recipe❤
@Easyfoodkitchen-y1n2 ай бұрын
V tasty 😋
@mrstabindaasif25523 ай бұрын
Bohat zabardust
@CookingwithRakhshi3 ай бұрын
Thank you so much dearest
@misbahkhalid46643 ай бұрын
Yummy
@CookingwithRakhshi3 ай бұрын
Thank you so much🙂
@pakapathasala552 ай бұрын
Baking soda milaneka jarurat nahi hai kya
@CookingwithRakhshi2 ай бұрын
Ap ko bhi pata hai suji phoalti hai is leyai soda dalnay ki zarurat nahi achay say suji chashni gulabjamun jazab ker kay phoal jatay hain
@Haska11452 ай бұрын
اسلام علیکم سسٹر میں انڈونیشیا میں رہتا ہو یہاں میں نے پانچ سے چھے مرتبہ ملک پاؤڈر کے گلاب جامن اور دو سے تین دفعہ سوجی کے گلاب جامن بنانے کی کوشش کی مگر صحیح نہیں بن رہے ہیں ، مسلہ یہ آرہا ہیکہ جیسے ہی اک کپ سوجی میں دو کپ دودھ ڈھالتا ہوں وہ آپ کے ڈو کی طرح کا نہیں بنت بلکہ کنڈنس ملک کی طرح پتلا ہوتا ہے ملک جتنا بھی کم کروں یا ٹھنڈا ہونے کیلئے کافی دیر رکھتا بھی ہوں پھر بھی نہیں جمھتا پتلا ہی رہتا ہے وہی حالت جب ملک پاؤڈر سے گلاب جامن بنانے کیلئے ماوہ بناتا ہو تو بھی یہی ہوتا ہے ، یہاں انڈونیشیا میں ملک پاؤڈر کے اندر شوگر کا پرسنٹیج زیادہ ہوتا ہے اسلیے میں نے آن لاین نسلے کا ڈیری ملک پاؤڈر خریدا ہے پھر بھی یہی ہال ہے کیا آپ اسکا ریزن بتا سکتی ہیں اگر تکلیف نہ ہو تو ، نہت شکریہ
@CookingwithRakhshi2 ай бұрын
وعلیکم اسلام ۔ اپ تمام سٹیپس کو ٹھیک سے فالو کریں گے تو مجھے پورا یقین ہے ایک دم سہی بنیں گے سوجی کے گلاب جامن تھوڑا مشکل ہے خاص کر ایک جنٹس کے لیے ۔ میرے چینل پر ایک ویڈیو ہے کالے اور لال گلاب جامن کی اس میں میں نے ملک پاؤڈر کے گلاب جامن کافی ڈیٹیل سے بتائیں ہیں اس ویڈیو کو فالو کریں ٹھیک طرح سے ۔ dough تیار کر نے کا طریقہ اور fry کرنے کا طریقہ چاشنی بنا نے کا طریقہ اور صرف لال گلاب جامن بنائیں مجھے پورا یقین ہے ملک کے پرفیکٹ بنیں گے
@Haska11452 ай бұрын
Bohot shukriya sister, btw Maine Apke sare videos daikhain Hain main ek bar fir SE daikh k fir SE try karta hon , ap k reply Ka bohot shukriya Allah apko mazeed kamyabi de aur khusus rakhe
@CookingwithRakhshi2 ай бұрын
@@Haska1145 Thank you so much Allah ham sub ko qamiyabi kai sath deen or saihat bhi aata farmai ameen