Рет қаралды 897
Gajar ka Halwa Recipe | Special Winter Dessert|by Rumys Cooking & VLog
#carrothalwa
#gajarkahalwa
#winterdessert
#IndianDessertRecipe
#winterdessert
#rumyscookingvlog
Ingredients
گاجر کا حلوہ
گاجر، 2 کلو
چینی، آدھا کلو
گھی، 250گرام
سبز الائچی، 7
بادام، اخروٹ، کاجو حسب ضرورت
سب سے پہلے گاجروں کو چھیل لیں واش کر لیں، اور کدو کش کر لیں،
ایک پین میں گاجریں ڈالیں اور ساتھ چینی ڈال دیں اور اچھی طرح مکس کریں. چولھا جلا لیں، اچھی طرح پکائیں بانی خشک ہو جائے تو تیل یا گھی ڈال کر 20 منٹ اور پکائیں آخر میں بادام کاجو اخروٹ سے گارنش کریں