شیر افضل صاحب، قوال کے ساتھ ہمنوا کی مثال تو آپ لوگوں پر صادق آتی ہے۔ آپ خود کتنے ذہین آدمی ہیں مگر اپنے قوال کی بھرپور ہمنوائی کر رہے ہیں۔
@iqtidarbaig85322 сағат бұрын
اگر 35 فیصد inflation کم ہوئی ہے تو کیا ہمارے روپیہ کی قدر بھی 35 فیصد بڑھی ہے؟ اور چیزوں کی قیمت بھی 35 فیصد کم ہوئی ہیں ؟ محترم ایسا ہرگز نہیں ہے یہ لوگ کاروباری افراد کو فائیدہ دینا چاہتے ہیں ، اتنی سی بات ہے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں
@MjavidKhan-tz3ny2 сағат бұрын
جب تک ڈالر روپے کے مقابلے میں کم نہیں ہوتا عوام کو کوئی فایدہ نہیں ہوں گا
@MuhammadFarooq-j1t3 сағат бұрын
Very good news
@MjavidKhan-tz3ny2 сағат бұрын
مہنگائی ابھی بھی برقرار ہیں
@qms47682 сағат бұрын
🇵🇰 💪 Good news about improving economy 👏 🇵🇰 Hardworking & hard effort by Shahbaz Sharif shb & Marium Sharif bb 🇵🇰Massive contribution & hard work by army chief & his team 🫡 🇵🇰 Pakistan people zindabad
@MOB30A22 минут бұрын
یہ سب اس درخت کی طرح ہیں جس کی جڑیں کمزور اور پتے سوکھ چکے ہیں اور اہستہ اہستہ گرنے شروع ہو گئے ہیں اللہ تعالی اس بغیر پھل کے درخت سے جلد از جلد پاکستان کو اس درخت سے نجات دے امین
@NazeerAhmed-g7o3 сағат бұрын
❤
@NadeemAbbas-e9z2 сағат бұрын
M n AJ passe Pakistan send kiye han
@kamrankhalid14142 сағат бұрын
Remittance ki Uper depend ha saray
@MOB30A27 минут бұрын
ویسے تو پی ٹی ائی میں کوئی بھی معتبر نہیں ہے لیکن ائندہ مہربانی کر کے کوئی اچھا اور کریڈیبل بندے سے بات چیت کریں, الحمدللہ پاکستان بہت صحیح ہاتھوں میں ہے اور بہت صحیح سمت پر جا رہا ہے,ان سب کو افسوس اور تکلیف اسی بات پر ہے.
@MjavidKhan-tz3nyСағат бұрын
سود میں کمی آنا یہ سب مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی براہ کات ہیں
@ishfaqahmad-ht3reСағат бұрын
Wo kisy
@warisali417450 минут бұрын
مہنگائی سر کھوتی دا کم ھوئ ھے غریبوں کو کھانے کو نہیں مل رہا۔
@ihsanihsan528927 минут бұрын
ایک تو سمجھ نہیں آتی شہر افضل پی ٹی آئی کا ترجمان یا حکومت کا 👨💻
@Rehankhan-x2s3r2 сағат бұрын
❤❤❤❤
@ajmalwattu4995Сағат бұрын
جھوٹے پر اللہ کا عذاب ہو۔ آمین عوام مہنگائی سے رو رہی ہے اور آپ بول رہے مہنگائی 6 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ۔ کبھی کیمرہ لیکر بازار جاؤ
@warisali417446 минут бұрын
مہنگائی تو اور بڑھ گئی ہے یہ بلائیں کیسے کہہ رہی ہیں کہ مہنگائی کم ہوئی ہے
@kamrankhalid14142 сағат бұрын
Aby nizam theak karo werna state bank ki tu sari policy bekar ha jis ki waja se export gir Rahi ha
@BaselFahad-j2dСағат бұрын
Ya to sub Kuch rat kar Aya ha question ka answer rate hoe ha
@warisali417448 минут бұрын
پتہ نہیں یہ جیو نیوز والے کہاں سے عدادو شمار لے کے آ جاتے ہیں
@AsgharKhan-ak47Сағат бұрын
Army kider hai ..aor rastai kio nai open hotai ..d chwak mai jo kiya who ab kider hai
@ihsanihsan528933 минут бұрын
اسٹاک مارکیٹ 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂🖐
@babercobaig98442 сағат бұрын
Aap keya kerrahai thae
@karimsayani5343Сағат бұрын
اللہ کے واسطے کوئی مجھے دس چیزوں کے دام بتائیں جو بیس فیصد سستی ہوئی ہو دس فیصد سستی ہوئی ہو ، آج آلو پیاز ایک سو اسی روپے کلو اوت ٹمامٹر ایک سو ساٹھ روپے کلو ہے سردیوں میں تو گرمیوں میں کیا ہوگا تیل ایک سو دس روپے مہنگا اس مہنے ہوا ہے اور پانچ سو تیس روپے کلو ہے پراٹھی ساٹھ انڈا ذملیٹ پچاس پوری پچاس روپے ڈوب مرو جھوٹوں
@ishfaqahmad-ht3reСағат бұрын
Allah kry imran khan call dy ..serp mai 3 krore Germany sy bajta ho ..mai per zakwat ka pesa b Pakistan nh bajonga wo b palasten bajonga
@MjavidKhan-tz3nyСағат бұрын
ہمارے پیارے ملک کی اقتدار کو مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی حوالے کر دیا جائے
@AsgharKhan-ak47Сағат бұрын
Sheerafzal ko bohot rpasand kartata laiken waqyi yai wrong number hai ..sab sai pehlai yai kehta kai mujai 30 hazar banda chayi ..aor qiydat ni chahta hai.2no hai
@asadwaleed46626 минут бұрын
Economy loving khan in jail
@MjavidKhan-tz3nyСағат бұрын
ڈالر کو کم کردیا جائے روپے کے مقابلے میں
@IbrahimmughalIbrahimmughal-v5pСағат бұрын
😂😂😂
@jafiralamshaikhСағат бұрын
Achha jhuth boll ta hai
@MjavidKhan-tz3nyСағат бұрын
اللہ تعالیٰ کرے امریکی ڈالر زمین بوس ہو جائے
@rameshrajs81402 сағат бұрын
SAKOOTHE DHAKA MUBARAK HO!!!! 🤣🤣🤣🤣
@geonews221Сағат бұрын
خان ذادہ صاحب کھانے. پینے کی چیزیں کم بھڑ رہی ہیں روز روز