اللہ تعالیٰ اپنی طاقت سے ان سب ظالموں کو عبرتناک غذاب سے ھلاک کرے اور پوری دنیا کے لئے عبرت حاصل کرنے کی ذریعہ بنائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@UmairFarooq-y6k7 күн бұрын
فلسطین زندآباد
@KhalidAnsari-c2z9 күн бұрын
اللہ تبارک و تعالی ٹرمپ کو ہدایت دے یہ انسانوں پر ظلم کرنے کے لئے دو ہزار پاؤنڈ وزنی بم اسرائیل کو دینے کی اجازت دے دی ہے امریکہ اور امریکہ کی انتظامیہ اور امریکہ کے صدر سارے کے سارے انسانیت کے پر ظلم میں برابر کے مجرم ہیں اے اللہ تو انکوہدایت دے امین یا رب العالمین