#ghamidi

  Рет қаралды 4,070

Leather Goods.M

Leather Goods.M

Күн бұрын

▶ About Javed Ahmed Ghamidi:
Javed Ahmed Ghamidi is a Pakistani Muslim theologian, a Quran scholar, and an educationist. Mr. Ghamidi is a student of Maulana Amin Ahsan Islahi and Maulana Abul A’la Maududi. Mr. Ghamidi has authored several books, including the bestseller ‘Meezan’, in which he presents a comprehensive treatise on the entire content of Islam. Mr. Ghamidi is a researcher and a critical thinker who has challenged many aspects of the traditional Muslim schools of thought on the basis of evidence from the Quran and sunnah.
▶ About Ghamidi Center Of Islamic Learning:
"Ghamidi Center of Islamic Learning", an initiative of Al-Mawrid US, is established with a single purpose, to educate people of all ages about moral, ethical, and humane values as taught in Islam. Our aim is to separate history and culture from Islam and teach it in its purest form as a field of knowledge and not enforce it as a creed. We base our instruction method on argument and logic and encourage healthy criticism. An institute where traditional and historical knowledge can be understood as well as challenged with reason.

Пікірлер: 22
@sarfarazghani6570
@sarfarazghani6570 2 жыл бұрын
i am gateful to you for providing knowledge
@AzharAli-np3nc
@AzharAli-np3nc 11 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@sadiqhussain157
@sadiqhussain157 2 жыл бұрын
بھاٸ سیدھا معاملہ ھے اللہ نے انسان کو خود اختیار کیا اور ھمنے ناانصافی اختیار کرلی
@MuhammadUmar-gf3vw
@MuhammadUmar-gf3vw 2 жыл бұрын
JazakAllah great lecture
@ashah4432
@ashah4432 2 жыл бұрын
انتہائی مودبانہ جسارت کے ساتھ کیونکہ میں غامدی حفظہ اللہ سے بہت کچھ سیکھتا ہوں لیکن میرے خیال میں یا تو غامدی صاحب سائلین کے لیول کو دیکھ کر مجمل جواب دے رہے ہیں یا پھر اس طرف دیہان نہیں گیا۔ میں سمجھتا ہوں کہ اللہ کسی کو آزمانے کے لئے خود مصیبت میں نہیں ڈالتا لیکن جس سکیم اور ایگریمنٹ کے تحت انسان اس دنیا میں آیا ہے اسکے مطابق انسان یا تو اپنی ناسمجھی کے وجہ سے مصیبت میں مبتلا ہوتا ہے یا پھر دوسروں کے ظلم اور ناانصافی کی وجہ سے۔ اللہ کسی پر ذرہ برابر ظلم نہیں کرتا۔ انسان کو اس دنیا میں بھیجنے سے پہلے ضرور ان چیلینجز سے آگاہ کیا ہوگا اور انسان نے ابدی جنت کے حصول کے لئے ان چیلینجز کو قبول کیا ہوگا۔ حالانکہ یہ چیلینجز اور مظالم انسانوں اور مخلوق کے بیچ انہیں کے ہاتھوں سے سرزد ہو رہی ہیں لیکن امتحان اور گرانڈ سکیم کا تقاضا یہ ہے کہ اللہ انسان کو اس بارے میں محدود آزادی اور اذن دے دے۔ خلاصہ یہ کہ اس دنیا میں اچھا برا سب اللہ کی اذن سے ضرور ہو رہا ہے لیکن اسکا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ یہ سب کچھ اللہ کر رہا ہے۔ مثلاً بچوں کا معذور پیدا ہونا اسلئے نہیں ہوتا کہ اللہ نے کسی کو معذور پیدا کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جنگ عظیم کے بعد جاپان پر ایٹمی بمباری کے نتیجے میں دہائیوں تک معذور بچے پیدا ہوتے رہے، جس سے واضح طور پر انسانی عمل دخل معلوم ہوتا ہے۔ کوئی کہہ سکتا ہے کہ اسمیں بچوں کا کیا قصور تھا لیکن یہ ایسی بات ہے اگر آپ کسی بچے کو تھپڑ مارینگے تو قصور تو آپکا ہے لیکن تکلیف بچے کو ہوگی۔ تکلیف یا معذوری کیلئے ضروری نہیں کہ مظلوم قصوروار ہو۔ اسی طرح جب آدم علیہ السلام کے دو بیٹوں میں سے ایک نے دوسرے کو مظلومانہ طور سے قتل کیا تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ یہ ظلم اللہ نے کیا۔ انسان جو بھی غلط فیصلے کرینگے اسکا انجام غلط ہوگا چاہے اسکا ظہور اسی وقت ہو یا کسی گلوبل وارمنگ کی صورت میں یا پھر معذور بچوں کی صورت میں۔ واللہ اعلم بالصواب
@videovoice4622
@videovoice4622 2 жыл бұрын
غامدی رحہ ہمیشہ کی طرح زبردست🌹
@abdalazizariff5154
@abdalazizariff5154 2 жыл бұрын
The Creator of the Cosmos has an eternal unchangable rule of Cause and Effect [QADR] in action. At what stage of cause the effect takes place -only Allah Knows. Waqt karta hai parvarish barso'n Hadsa'h aek dam nahi'n hota Qabil Ajmeri Zamin ki kaisi wakalat ho phir nahin chalti jab aasmaan se koi faisala utarta hai Waseem Barelvi Waqt jab bhi shikar karta hai, Har simt se war karta hai
@mumtazali1274
@mumtazali1274 2 жыл бұрын
امتحان تو اس کا لیا جاتا ھے جس کے بارے میں پتہ نہ ھو کہ وہ کیسا ھے۔اللہ کو تو ھمارے متعلق پتہ ھے کہ ھم کیسے ھیں پر امتحان کیسا۔
@healthhikmat5557
@healthhikmat5557 2 жыл бұрын
الَّذِیْ خَلَقَ الْمَوْتَ وَ الْحَیٰوةَ لِیَبْلُوَكُمْ اَیُّكُمْ اَحْسَنُ عَمَلًاؕ-وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْغَفُوْرُۙ(۲) وہ جس نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ تم میں کون زیادہ اچھے عمل کرنے والا ہے اور وہی بہت عزت والا،بہت بخشش والا ہے۔ کیا آپ قرآن پر ایمان نہیں رکھتے جو ایسی بات کہہ رہے ہیں
@farhansaleem4819
@farhansaleem4819 2 жыл бұрын
میں بطور مدرس طلباء کے متعلق جانتا ہوں کہ کون اچھے نمبرات لے گا اور کون برے اس کے باوجود میں ان کا امتحان لیتا ہوں اپنا علم اور معلومات نیز اچھے طلباء کی قابلیت کو اور برے طلباء کی ترک محنت کو دوسرے لوگوں پر ظاہر کرنے کے لیے۔
@farhansaleem4819
@farhansaleem4819 2 жыл бұрын
لہذا علم ہونے سے امتحان کا نہ لینا لازم نہیں آتا، امتحان لینے کے دیگر اور مقاصد بھی ہوا کرتے ہیں۔
@danishsiraj8242
@danishsiraj8242 Жыл бұрын
Phir ap ko aitraz hota k imtehaan lya Nahi saza jza Ka faisala kion Kia .aur hum to itne teer nishane pe lgadete bus sajde har lamha karte etc etc .Bhai ilm zror he Allah ko k hum Kia hen par wo ilm hamare irade pe mukaml Galib Nahi Han Kuch mamlat men majboor hen Allah k .ghamidi SB k lecture suna Karen Bohat SE parde uth jayenge
@sastrue
@sastrue Жыл бұрын
اللہ ک معاملے میں شک نہ پھلاؤ
@muhammadislaam9911
@muhammadislaam9911 2 жыл бұрын
آپکی باتیں ایک حد تک درست ہیں ۔ سوال یہ ہے کہ کیا دین اسلام کا مقصد دنیا میں عدل و انصاف قائم کرنا نہیں ہے ؟ سورہ صف آیت نمبر نو اور دو اور جگہوں پر اللہ تعالی نے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ہدایت کے ساتھ بیجھا تاکہ دین الحق باقی نظاموں پر غالب آئے اگرچہ مشرک لوگ ناپسند کریں ۔ یہ دین اسلام کو غالب کرنا کس کی ذمہ داری ہے؟ دوسرا سوال سورہ آل عمران کی آیت نمبر ایک دس تم بہترین امت جو لوگوں کے لیے نکالی گئی ہے نیکی کا حکم اور برائ سے روکتے ہو۔ یہ ذمہ داری کس پر ہے؟ اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے ۔آمین ۔
@ashah4432
@ashah4432 2 жыл бұрын
اسلام کا مقصد اگر دنیا میں انصاف کرنا ہے تو یہ انصاف انسانوں سے مطلوب ہے نہ کہ اللہ سے، اللہ بروز قیامت عدل کریگا۔ ہمیں حکم ہے کہ اس دنیا میں عدل و انصاف اور راست بازی سے جیئں، یہی ہمارا امتحان ہے۔
@muhammadislaam9911
@muhammadislaam9911 2 жыл бұрын
@@ashah4432 یہی تو بات صحیح ہے ۔ اگر مسلمان اجتماعی طور پر قرآن مجید ہونے کے باوجود اس دنیا میں عدل و انصاف قائم نہیں کر سکتے تو آخرت میں ہمیں کامیابی کیسے ملے گی؟ کیا دین اسلام کا مقصد اس دنیا میں مساوات اور عدل و انصاف پر مبنی معاشرے کا قیام نہیں ہے ؟ کیا ہم بہترین امت کہلوانے کے قابل ہیں جب کہ ہم لوگوں کو نہ نیکی کا حکم اور نہ برائی سے روکتے ہیں ؟ کیا قیامت کے روز ہم سے پوچھا نہیں جائے گا قرآن پاک ہونے کے باوجود اس پر عمل کیوں نہیں کیا؟ سورہ فرقان آیت نمبر تیس قیامت کے روز اللہ تعالی کے آخری رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرمائیں گے میری قوم نے قرآن کو چھوڑ دیا ۔ کیا ہم ان لوگوں میں شامل نہیں ہیں؟ کیا ایسا نہیں ہے اللہ تعالی ہماری بداعمالیوں کی وجہ سے ہم پر عذاب نازل کرتا ہے؟ اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے ۔آمین ۔
@ashah4432
@ashah4432 2 жыл бұрын
@@muhammadislaam9911 میرے بھائی، قرآن کا مخاطب فرد ہے۔ ہر فرد سے اسکے اعمال کا پوچھا جائگا۔ کسی فرد سے یہ نہیں پوچھا جائگا کہ معاشرہ انصاف کیوں نہیں کر رہاتھا۔ بحیثیت ایک مسلمان ہر فرد کی ذمہ داری یہی ہے کہ اپنی بساط کے مطابق معاشرے کی اصلاح کرےاور خود فسق و فجور سے بچا رہے۔
@muhammadislaam9911
@muhammadislaam9911 2 жыл бұрын
@@ashah4432 جناب شاہ صاحب ۔ اسلام علیکم ۔ قرآن پاک افراد سے مخاطب ہے اور اجتماعی طور پر بھی یایھا الذین آمنو اور پوری انسانیت کے لیے بھی یایھا الناس۔ اگر دین اسلام صرف بندے اور اسکے خالق کے درمیان کوئ چیز ہوتی تو نماز باجماعت کا حکم نہ ہوتا اور نہ جمعہ اور حج کا۔ دنیا میں کروڑوں کی تعداد میں مسلمان جمعہ ادا کرتے ہیں کیا ہماری جمعہ کی نماز اللہ تعالی کی بارگاہ میں قبول ہے؟ جبکہ کہیں بھی مسلم معاشرے میں مساوات اور عدل و انصاف کا نام و نشان نہیں ہے ۔ کیا ایسی صورت میں ہماری اجتماعی عبادتیں قبول ہیں؟ اصل اور خالص دین اسلام جو اللہ تعالی کے آخری رسول صلی اللہ علیہ وسلم چودہ سو سال پہلے لے کر آئے تھے وہ صرف قرآن پاک میں محفوظ ہے اور اسکی پہچان ضروری ہے ۔ اسکے بغیر ہم کامیابی کی طرف ایک قدم نہیں اٹھا سکتے ۔ اس اصل اور خالص دین اسلام کی ایک جھلک سورہ البقراء آیت نمبر ایک سو ستتر میں ملاختہ کیجیے کیا ان ہدایات پر ہم پورے اترتے ہیں؟ اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے ۔آمین ۔
@ashah4432
@ashah4432 2 жыл бұрын
@@muhammadislaam9911 وعلیکم السلام ، میرے بھائی میرا مطلب یہ نہیں کہ قرآن پوری دنیا میں کسی ایک فرد سے مخاطب ہے، ایسے تو قرآن پوری دنیا کے ہر فرد سے مخاطب ہے لیکن یہ خطاب ہر فرد کے لئے ایسی حیثیت میں ہے کہ فرد سے اسی کے اعمال کا پوچھا جائیگا۔ مجھ سے یہ نہیں پوچھا جائیگا کہ جس معاشرے میں میں رہتا تھا وہ خراب کیوں تھا۔ مجھ سے میرے ہی اعمال کا پوچھا جائیگا۔
@abidhussainraza5107
@abidhussainraza5107 2 жыл бұрын
پا نہ پڑی وخت نو پھڑی ہر ایرے غیرے کو مجدد بنا دیتے ہو آلا تعالٰی ج بچاے ایسے خود ساختہ مجدد سے
Questions Answers About Javed Ahmed Ghamidi - Molana Ishaq
1:46:42
Just Islam ( Maulana Ishaq RA Brother Kashif Ali )
Рет қаралды 222 М.
Tuna 🍣 ​⁠@patrickzeinali ​⁠@ChefRush
00:48
albert_cancook
Рет қаралды 148 МЛН
Mom Hack for Cooking Solo with a Little One! 🍳👶
00:15
5-Minute Crafts HOUSE
Рет қаралды 23 МЛН
How Strong Is Tape?
00:24
Stokes Twins
Рет қаралды 96 МЛН
Что-что Мурсдей говорит? 💭 #симбочка #симба #мурсдей
00:19
Kia Ghamdi Sahab Moajzaat KO Manty Hain - Javed Ahmad Ghamidi
6:03
Ridaa.blogger
Рет қаралды 2,9 М.
CONVERSING ISLAM with Hamza Ali Abbasi - Episode - 10
1:07:26
Hamza Ali Abbasi
Рет қаралды 14 М.
Question and Answer Session (Dallas-Texas) Part-2
1:15:34
Al-Mawrid Official
Рет қаралды 15 М.
Tuna 🍣 ​⁠@patrickzeinali ​⁠@ChefRush
00:48
albert_cancook
Рет қаралды 148 МЛН