إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ.... اللّہ پاک جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے۔۔۔
@aamirrizwan20112 жыл бұрын
اللہ پاک بچے کی مغفرت فرماۓ ، والدین کو صبر اور سکینت دے اور خدمت پر اجر عطا فرماۓ۔ آمین ۔
@mafzalbhatti65222 жыл бұрын
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون ۔۔ اللّٰہ رب العزت استاذِ محترم اور تمام اہلِ خانہ کو صبر عطا فرمائے اور بہترین بدل عطا فرمائے ۔۔۔ آمین
@sayyedshirazhasan49202 жыл бұрын
اللھم انزل السکینۃ علی والدیہ وجدہ وعلی سائر الاقارب الذین یحزنون بذھابہ الی روضۃ من ریاض الجنۃ آمین
@muhammaddin6662 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اس صبر کو ان کے لیے اجر و ثواب کا باعث بناءے۔ آمین اللہ تعالیٰ بچے کو جنت میں جگہ عطا فرمائے آمین
@sairaimran31192 жыл бұрын
May Almighty Allah gave him highest rank in Jannat ul firdous and give sbr to all of u Ameen
@parviz8772 жыл бұрын
Me from India's 🇮🇳 southern state Karnataka, Mysore ! Ghamidi Sahib's Aur inkay family ko Allah Sabar ( patinece) HIMMAT Dey Aamin..
@12twitter2 жыл бұрын
آمین
@faryalmeer62912 жыл бұрын
Aameen
@aneequezia56002 жыл бұрын
Ameen
@pindigheb1002 жыл бұрын
آمین
@O-Allah-Hu2 жыл бұрын
سلام پیارے اور مُحترم غامدی صاحب ، اللہ تعالیٰ آپ کو صبر چمیل عطا فرماوے اور ہر آن آپ کے ساتھ ہو آمین سلامتی ہو آپ سب پر اور دُعا ہی دُعا آپ سب کے لیے 🤲🏻 Familie Babar Switzerland 🇨🇭
@Mr.David7862 жыл бұрын
خدا جس کے سینے پہ قرآں اتارے مدثر کہے اور مزمل پکارے وہ نورِ خدا دو جہاں کے ُاجالے محمد ﷺ ہمارے بڑی شان والے ❤️
@erfanswati98842 жыл бұрын
May He be the source of blessings for all of you in this world and hereafter, ameen
@mohdabduljaleel012 жыл бұрын
aameen
@greybeard93962 жыл бұрын
آمين يا رب العالمين
@shahjalaluddin36852 жыл бұрын
Heartfelt condolences to ghamdi sb on sad demise of his grand son. Allah swt saber Jamil de.
@salmansalmansalu2 жыл бұрын
Allahumma Aameen
@DrMuhammadIqbal2 жыл бұрын
اللہ بہت صبر اور ہمت عطا فرماے ،معصوم بچے کے درجات بلند فرماے اور جنت کے غلمان میں شامل فرماے ۔ اور باعث شفاعت بناے۔ آمین
@wqskhan2 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ والدین کو صبر عطا فرمائے اور اس آزمائش کو ان کیلئے باعث مغفرت فرمائے۔
@fiftyfiftyptv55882 жыл бұрын
اللہ سبحانہ و تعالٰی غامدی صاحب کی فیملی کے تمام لوگوں کو صبر و جمیل عطا فرمائے اور ان کو ایسی خوشیاں عطا کرے جس سے ان کے دکھ کا مداوا ہو جائے ۔آمین یارب العالمین
@haqbaat16912 жыл бұрын
انا للہ وانا الیہ راجعون 😭😭😭😭 اللہ تعالٰی ہمارے استاد محترم کو آور جواد غامدی بھائی کو اور ہم سبھی لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے 🤲🤲🤲
@zainebmasood41692 жыл бұрын
محترم و مکرم غامدی صاحب، اللہ کریم آپکو اور اس پیارے بچے کے والدین کو اور بہن بھائ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ اس پیارے بچے کو جنت الفردوس کی عظیم نعمتوں سے نوازے۔ آمین۔
@Calc19762 жыл бұрын
Aameen آمین
@ghulammustafa40112 жыл бұрын
May Allah s.w.t Give Junnah to the child and saber and peace to Ghamdi sahib and the parents of the child. Ameen
@sadiayounus90782 жыл бұрын
ماشاءاللہ۔ کیسے صابر شخص ہیں ۔ اللہ ان کو سکینت عطا فرمائے اور ہم سب کو ان کے علم سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے
@drjinmin2 жыл бұрын
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ تمام اہل گھرانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اللہ تعالیٰ ھم سب کو ہدایت کی روشنی نصیب فرمائے اور استاد غامدی صاحب کی صحت، عمر اور علم میں برکت عطا فرمائے اور ان کا سایہ ھمارے سروں سلامت رکھے۔ آمین
@sajidmalik68262 жыл бұрын
آللہ تعالٰی والدین کو صبر جمیل عطا کرے آپکی صحت اور عمر میں برکت دے آمین
@haqiqat39552 жыл бұрын
اللہ تعالی بچے کو جنت نصیب کرےاورلواحقین کو صبر جمیل سے نوازے ،نعم البدل بھی عطا کرے اوراس بچے کو مغفرت کا ذریعہ بنادے۔
@omarqadeer99352 жыл бұрын
اللہ اکبر! ایسا صبر، ایسا ظرف اور ایسا حوصلہ اللہ نے بہت کم لوگوں کو عطا کیا ہے. ان میں جاوید صاحب کا نام بھی شامل ہے. اللہ سب انسانوں ایسا حوصلہ اور ایسا فہم عطا کرے. آمین
@bazkhan11342 жыл бұрын
اللہ تعالی غامدی صاحب اور باالخصوص بچے کے والدین کو صبر جمیل عنایت کرئے۔اور اُن کے شکستہ دلوں پر اپنے رحمت خاص کا مرہم لگائے۔ ❤🌺❤️
@sohailbhatti49752 жыл бұрын
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی محترم غامدی صاحب کو اور بچے کے والدین کو اس غم میں صبر عظیم عطا فرمائے۔ آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ پاک والدین اور غامدی صاحب سمیت سارے خاندان کو صبر نصیب فرمائے اور بچے کو والدین کے لیے بخشش کا ذریعہ بنائے ۔
@merijaan12722 жыл бұрын
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔ اللّٰہ صبر جمیل عطا فرمائے اور اس نقصان کا اس سےبہتر نعم البدل عطا فرمائے۔ ماں باپ اور خاندان کے لوگوں کے لئیے بخشش کا ذریعہ بنے آ مین۔
@fahadmehmood16102 жыл бұрын
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اللہ تعالٰی تمام خاندان کو صبر اور سکینت کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
@videovoice46222 жыл бұрын
اللہ تعالی سے دعا ہے غامدی رحہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور بچے کو انکی شفاعت و اجر کا ذریعہ بنائے🌻
@chhipazuber77652 жыл бұрын
آمین
@Calc19762 жыл бұрын
Aameen آمین
@goodlife43212 жыл бұрын
My heart goes out for this event! My deepest prayers for ghamdi sahab and his family! May ALLAH make everything easy for them!
@syedmuhammadyousaf8282 жыл бұрын
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقين کو صبرعطا فرمائے
@psam50742 жыл бұрын
غامدی صاحب اللہ پاک آپ کو صحت کے ساتھ لمبی ایمان بھری زندگی عطا فرماۓ آپ ھمارے لۓ مشعل راہ ہیں۔ اور آپ کے خاندان کو صبر اور سکینت عطا فرماۓ۔ آمین
@kifayatullah27742 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اس کی بدولت ہم سب کی مغفرت فرمائے
@naeemsiddiqui55792 жыл бұрын
اللہ تبارک تعالی اپکے پوتے کو ماں باپ دادا دادی کیلۓ بخشش کا باعث بناۓ محترم غامدی صاحب اپ بہت حوصلے کیساتھ اس دکھ و تکلیف کا مقابلہ کررھے ھیں یقینا اللہ تبارک تعالی کی عنایت ھے دعا ھے کہ تمام متعلقین کو صبر عطاء فرماۓ امین
@muhammedibneali49482 жыл бұрын
اللہ تمام اہل۔و۔عیال کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ غامدی صاحب کی اپنے بچوں کے حق میں دعاوں کو قبول فرمائے۔آمین
@abidaqayyum93902 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین اللہ تعالیٰ اس بچے کی والدین خاص کر والدہ کو بہت صبر جمیل عطا فرمائے آمین آمین آمین
@talhakhizar33932 жыл бұрын
انا لللہ واناالیہ راجعون الللہ تعالیٰ والدین اور دیگر رشتہ دار کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور اس بچے کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین!
@mohammadirfan5372 жыл бұрын
انا للہ وانا الیہ راجعون، اللہ رب العزت مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ،آمین
@WaqarAhmad-sy1uq2 жыл бұрын
اللہ کریم اپ کو صبر جمیل عطا فرمائے بے شک اپ کی محبت بہت عیاں تھی اللہ کی نعمتیں اسی کی امانت ہین ہم بھی اللہ کے حضور ہیش ہونے والے ہیں اللہ کریم ہماری بھی مغفرت فرمائے امین
@ZafarIqbal-jl8wd2 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ مرحوم کے پس ماندگان خصوصاً والدین کو صبر جمیل اور سکون قلب عطا فرمائے آمین ۔
@oceandeep3182 жыл бұрын
بہت محبت کے ساتھ غامدی صاحب اور آپ کے پورے خاندان سے دلی تعزیت۔ اللہ تعالیٰ اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے۔ ماں باپ اور سب اہلِ خانہ کو صبر و ہمت کی دعائیں۔
@ziashams18132 жыл бұрын
ان للہ وان الیہ راجعون اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے ۔آپ کو والدین کو اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
@AhmerShahzad442 жыл бұрын
May Allah ﷻ grant you & your family Sabr in this difficult time, and reward you with Khair in this world & Akhirah . Ameen
@Ahmad-ik6vz2 жыл бұрын
جاوید احمد غامدی صاحب ! آپ کے کم سن پوتے کی وفات کا سن کر بہت دکھ ھوا۔ اللہ تعالی اس کی بخشش فرمائے اور اپنے خاص جوار رحمت میں جگہ دے! آمین !!!!!! اور آپ اور آپ کے بیٹے کو صبر جمیل عطا فرمائے! آمین !!!!!!!!
@Afalam90852 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ غامدی صاحب کے پوتے کو اعلیٰ درجات عطا فرمائے آمین.. غامدی صاحب ایک معتبر صاحبِ علم انسان ہیں اللہ تعالیٰ ماں باپ اور حضرت غامدی کو مزید صبر, علم اور استقامت عطا فرمائے.. آفتاب عالم خان بینکاک
@21stcenturyworldsystem462 жыл бұрын
اللہ پاک والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ یقیناً اولاد والدین کے لئیے سب سے زیدہ پیاری ہوتی ہے۔
@asifahmed9462 жыл бұрын
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور آپ کے پوتے کے درجات بلند فرمائے آمین
@riazahmad84582 жыл бұрын
اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ۔ آمین
@harramalhajjaz25702 жыл бұрын
جناب غامدی صاحب۔اللہ آپ کواور تمام فیملی صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
@tahirfayyaz29462 жыл бұрын
الله تعالی بخشش فرما آمین ; سب کو صبر عطا کر؛ غامدی صاحب عظیم انسان هین ،الله انکا سائیه تا دیر سلامت رکهه.
@NooraTS200002 жыл бұрын
ربِ کریم غامدی صاحب کو صبر اور حوصلہ دے۔ بچے کے ماں باپ کو بھی پروردگار حوصلہ اور اجرِ عظیم عطا فرمائے۔آمین
@saadqureshi2732 жыл бұрын
Ghamdi Sahab me nay bhi sabar Karna aap se seekha he .jab mere beta hamza Jo Sade teen Saal ka tha us ka cancer se intaqal ho gaya tha us waqt aap ki vedios se bohot Kuch seekha. Allah aap ko jaza e kher de . Ameen
@bazkhan11342 жыл бұрын
اللہ تعالی غامدی کو صحت عافیت کے ساتھ طویل زندگی نصیب کرئے۔ اور ان کے علم و عمل میں برکت عطا کرئے۔
@nadeemusmani39182 жыл бұрын
سبحان اللہ ۔بہترین اور مثا لی رویہ اور نصیحت اس طرح کے مشکل ترین مو قعہ پر۔۔۔جزاک اللہ خیر ا ۔غا مد ی صاحب
@a44424252 жыл бұрын
INALILLAHE WAINNA ILEHE RAJEOON ALLAH SUBHANU WATA ALLA AP KO SABARE JAMEEL ATTA FARMAYEN ap aur ap ki family ko AMEEN 🌼💐🕋🤲
@jehanzebhasan15292 жыл бұрын
اِنَّا لِلّـٰهِ وَاِنَّـآ اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ اللہ تعالیٰ آپ سب کو صبر عطا فرمائے، آمین،
@MuhammadAfzal-rm9le2 жыл бұрын
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللہ تعالٰی مغفرت و جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
@syedasrarwajid56062 жыл бұрын
اللہ تعالٰی اپنی عنایت سے غامدی صاحب اور ان کے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے
@SyedMubashirAhmad2 жыл бұрын
Crying while listening this very unusual video of Ghamidi Sb. May Allah grant him and his family Sabr e jameel.
@Calc19762 жыл бұрын
Aameen آمین
@mdnajeebullah32182 жыл бұрын
میں انڈیاسے ہون۔میں غامدی صاحب کے غم مین شریک ہوں۔ اللہ بچے کو جنت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر دے
@yunuskhot78222 жыл бұрын
اناللہ واناالیہ راجعون۔ الله غامدی صاحب اور انکے اہلِ وعیال کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
@henukhan73402 жыл бұрын
اللہ مغفرت نصیب فر ما ۓ اور والدین کو اللہ تعالی صبر جمیل عطا فر ما ۓ۔
@lunasheikh5222 жыл бұрын
Inna lillahi wa Inna ilayhi raji'un بےشک ھم آللہ کےلئے ھیں اور ھمیں اسی کی طرف لوٹنا ہے ۔اللہ تعالیٰ استاد محترم اور ان کے تمام اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین
@khawarnadeem18072 жыл бұрын
اللہ سبحانہ وتعالیٰ والدین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور اس آزمائش کو ان کے لیے باعث مغفرت فرمائے ۔ آمین
@amkhanswat87252 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ اس صدمہ کے بدلے آپ سب کو دونوں جہاں کی خوشی عطا فرمائیں۔
@muhammadaqil93032 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ مرحوم درجات بلند فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین
@zahidhusain82372 жыл бұрын
اللاہ تعالا آپ اور سب لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
@umeedkhawaja64472 жыл бұрын
اللہ ربّ العزتّ محترم غامدی صاحب کے پوتے کی مغفرت فرمائے اور سارے لواحقین بالخصوص والدین کو بہترین صبر سے نوازے آمین ثمّ آمین
@AbdulRahman-ks7vg2 жыл бұрын
اللہ پاک آپکو اور پوری فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے!
@homeid63122 жыл бұрын
افسوس کے ساتھ تحریر ہے اللہ تعالی آپ سب لواحقین کو صبر سکون حوصلہ عطا کرے آمین ۔۔۔بہت تکلیف دہ گھڑی ہے اللہ سب پر رحم کرے آمین دعا ہے اللہ ہم سب مسلمانوں کو جنت الفردوس نصیب کرے آمین
@syedarshadali83512 жыл бұрын
اللہ تعالی اس بچے کی مغفرت فرماۓ اور انکے لواحقین خصوصا بچے کی والدہ کو صبر جمیل عطا فرماۓ ۔ آمیین
@muhammadkamrankhan71632 жыл бұрын
اللہ پاک آپ کو اور آپ کی فیملی کو صبت جمیل عطا فرمائے اور ایک بعمت کے عوض مزید نعمتیں اور رحمتیں عطا فرمائے ۔
@kamrankhan-zp7cj2 жыл бұрын
اللّٰہ تعالیٰ والدین اور غامدی صاحبِ رحمت اللہ علیہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@nasarumminallahjaved2652 жыл бұрын
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
@DrYaminKhalid2 жыл бұрын
انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ پاک مرحوم صاحبزادے کے والدین اور بزرگوں کو صبر اور ہمت دے، آمین
@SalmanKhan-mu9qw2 жыл бұрын
انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔ اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین
@inzaarorg95382 жыл бұрын
اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ بہت افسوس ہوا، بچے تو معصوم ہی ہوتے ہیں اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین غازی عالمگیر
@mohammedanwar13192 жыл бұрын
اللہ تبارک وتعالی غامدی صاحب اور دیگر لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں امین ثم امین
@muhammadsiddique87862 жыл бұрын
آنا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالٰی ان کو اپنی رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین ان کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور لواحقین کو سکینت عطا فرمائے آمین
@khurshidahmad27532 жыл бұрын
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوإِن May Allah swt give sabre-jameel to his parents and to you Ghamdi Sahib.
@zahidkhattak59752 жыл бұрын
اللہ پاک آپ سب کو صبر جمیل عطا فرماے. آمین
@Kafkaesque7862 жыл бұрын
إِنَّا اللهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
@mehtabahmed7812 жыл бұрын
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ اللہ وارثین کو صبر جمیل عطا فرمائے
@legendofnothing12 жыл бұрын
Allah aap ko aur aap ki family ko sabr dy aur aap ka saaya hun sab musalmano pr dair tak qayem rakhay Ghamidi Sahab. This ummah needs you.
@zahidhusain82372 жыл бұрын
اللاہ تعلا سے دعا ہے اکابرین کو صبر جمیل عطا فرماے۔
@muhammadjamshed66074 ай бұрын
اللہ تعالیٰ والدین اور غامدی صاحب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین
@shahjozi62272 жыл бұрын
Allah magfirat farmayn Or aap sab ko or waldain ko sabar or Ajrai Azeem sai Badal aata farmayn Aameen
@jamildurrani19932 жыл бұрын
السلام و علکیم جناب استاد محترم۔ اللہ تعالی آپکو صبر ایوب عطا فرمائیں اور آپکے پورے خاندان کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھیں اور اللہ تعالی آپکو تندرستی کے ساتھ عمر نوح سے نوازیں اور اللہ تعالی آپکے علم کو مزید تقویت فرمائیں۔ آمین۔
@jackrose200912 жыл бұрын
May ALLAH Subhanahuwata'ala grant Jannat ul Firdous to the child and sabr e jameel to Ghamidi sahab and his family. Aameen Main sath hi ye bhi dua karta hun k Ghamidi sahab, unki family aur unke followers aur khud mujhe bhi kisi had tak Gham e Hussain aur Sabr e Hussain ka andaza ho jaye. Aameen ya Rabbana. Mere dil se ye dua isliye bhi nikli kyunke Ghamidi sahab aksar waqia e Karbala ko lightly ya take it easy way main le lete hain ya he tries to downplay the tragedy of Karbala.
@_ave8742 жыл бұрын
اللہ سبحانہ وتعالیٰ! آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ 😔
@Elimination10112 жыл бұрын
اللہ رب العزت بچے کو جنت الفردوس عطا فرمائے اور آپ کو اور اہل و عیال کو صبر جمیل اور اجر عظیم عطا فرمائے۔امین
@danishalibaig2 жыл бұрын
Masha Allah Suhan Allah. Kya he khoobsurat log hain. Allah ap sab ko sabar de aur Allah masoom bachay ko apnay behtareen muqaam main rakhe aur ap sab ko Jannat main ikatha kare. Ameen
@javaidnama49772 жыл бұрын
اللّه پاک بچے کو جنت میں اعلی مقام عطاء کرے ۔ غامدی صاحب کو اللّه پاک صبر جمیل عطاء کرے !
@noushabairfan78082 жыл бұрын
Allah Ta'ala aap ko hamaisha khush rakhay... Ameen .. thanks for your kind words 💕
@wabilproductions2 жыл бұрын
اللہ پاک آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔۔۔ اور بچے کو آپ کے لئے اور خاندان کیلئے سفارشی بنائے
@mha82522 жыл бұрын
اللہ تعالٰی سب اہل عیال کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
@raufahmed35612 жыл бұрын
اللہ تعالٰی استاذ محترم اور گھر والوں کو صبر دے ۔ اولاد کی اولاد کا صدمہ نڈھال کر دیتا ہے
@anwaaremaarifathchannel..2 жыл бұрын
اللہ بچے کو جنت نوازے اور لواحقین کو صطر جمیل اور احر عظیم سے نوارے
@syedn85802 жыл бұрын
رب کریم غامدی صاحب اور بچے کے والدین و دیگر اہل خانہ کو صبر جمیل کرامت فرمائے آمین۔۔
@khalish012 жыл бұрын
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اس کے والدین کو اسکے بھائی بہن اور دیگر لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
@salmanameen76572 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین