غامدیصاحب اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت کی خوشیاں عطاء فرمائے 🤲🤲 جس طرح اپ نے دین اور دنیا کا علم ہم تک پہنچائیا ہے... وه اپنی مثال اپ ہے. هم اپ کے شکر گزار ہیں... کہ اپ نے دین کو اور قران و سنت کو اس کی صحیح اور اسان شکل میں هم تک پهنچانے کی کوشش کی... الله پاک اپ کی کوششوں کو قبول فرمائے...اور همیں سیدھے راستے پر چلنے اور رھنے کی توفیق دے. امین
@fayazulkarimmemon5701 Жыл бұрын
I cannot sleep unless I listen Ghamidi SB lecture. I have no words to express my gratitude for this scholar of the Muslim World.
@salmanhussain92 Жыл бұрын
Me too...
@yahyakamal1777 Жыл бұрын
اس دور کا عظیم دینی محقق عالم محترم جاوید احمد غامدی اللّٰہ غامدی صاحب کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر دے اور اللّٰہ تبارک وتعالٰی غامدی صاحب کو ان کے دینی دعوت۔خدمت اور تحقیق کے بدلے اجر وثواب اور آخرت میں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام دے۔ آمین
@jamilkhan715 Жыл бұрын
فہم کا اختلاف ایک چیز اور انکار دوسری چیز بہت اعلا بات فرمای ہے یہی ہمارے لیے سبق ہے۔ اختلاف یقیناً خوب صورتی کا باعث بنتی ہے
@irfansayed414 Жыл бұрын
The interpretation of the Quranic philosophy and the topic under scrutiny apart, just observe the decorum of the discourse. These sessions are fundamentally outstanding learning experiences, particularly for aspiring scholars. Observe the vocabulary and the expression; the tone and the tenor; and the coherence in Ghamdi saheb's arguments. In my lifetime, I haven't seen anything superior to these discussions.
@salmanhussain92 Жыл бұрын
Absolutely.. 💯💯
@zohraimam6597 Жыл бұрын
جو انسان نماز پڑھتا ہے اور اللّٰہ تعالیٰ کے حدود کا احترام نہیں کرتا وہ نماز نہیں پڑھتا بلکہ منافقت کرتا ہے اللّٰہ ہدایت دے آمین
@najmijalali6 ай бұрын
جو لوگ قول و فعل پر تنقید کرنے سے اجتناب کر کے نیت اور محرکات کا پروپیگنڈا وہ لوگ کرتے ہیں جو قول و فعل پر یا تو تنقید کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے یا وہ تنقید کرنے کے قابل ہی نہیں ہوتے۔ سبحان اللہ💖
@Fireboltdark Жыл бұрын
Sir ghamdi aap wahid admi hain is dunia mai har possibility ko samjhne ki capability rakhte hain!
@farrukhashfaq5683 Жыл бұрын
Jazakallaha Jazakallaha Jazakallaha
@nosheenubaid Жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا Ustaz
@mohammadafzalvirk3578 Жыл бұрын
اللهم صل و سلم و بارك على' نبينا محمد و آله
@fazalhassan7393 Жыл бұрын
Jzakmulla Hu khair
@Treeeche Жыл бұрын
Usstad_e_muthram🌹🌹🌹
@fayazulkarimmemon5701 Жыл бұрын
Great Islamic scholar
@SardarKhan-b9n9p Жыл бұрын
ماشاءاللہ جزاك اللهُ
@ZH-Rocks Жыл бұрын
Ek insan jub yeh samjh ley k usko bandagi ko haqeeqat maan krr zindagi guzarni hey aur apna tazqiya kerna hey (in short tasawuf)😊,chalo ajj app ney mN hi liya at the end bandagi aur tazikiya e nafs hi the only way to live in this world .😊
@YusufKhan-ip5wf Жыл бұрын
جزاک اللّٰه بہت بہت شکریہ
@zawarhussain3687 Жыл бұрын
Allama Iqbal is one the few great Ulema of not only of Muslims but among prominent personalities of human history.
@mp-youtube7355 Жыл бұрын
ustade muhtaram❣
@mushtaqshaikh5774 Жыл бұрын
Very Well explained. Mashallah
@jibraeelkhandurrani1237 Жыл бұрын
Very insightful
@aftabmehdi9521 Жыл бұрын
Wonderful !!
@samsungfonee1368 Жыл бұрын
❤ماشاءالله جزاک الله غامدی صاحب ❤خان احمد 30۔۔۔10۔۔۔23۔۔۔سراے عالمگیر ❤
@SaqibAli-1989 Жыл бұрын
Jazakallah
@mohdabduljaleel01 Жыл бұрын
thanx
@polkhol6563 Жыл бұрын
Beautiful
@Hassan_Rajput_PAS Жыл бұрын
human decisions prevail
@abrarbhatti159 Жыл бұрын
زندگی میں پہلی دفعہ سمجھ آئی ہے کہ مختلف افکار وفہم کے مکاتب کا فرق کیا ہے
@AREHMANification Жыл бұрын
خود غامدی صاحب ایک نئے السلامی فکر کے دعویدار ہیں جہاں حدیث دیں کاماخز نہیں
@AREHMANification Жыл бұрын
اپ،کی فکر انکار حدیث اور تجدد دین کے نام پر مغرب نوازی پر ختم ہوتی ہے
@Hassan_Rajput_PAS Жыл бұрын
in western civilization human has a central position after renaissance Islamic if God-centered. 7:11
@BornTodie41 Жыл бұрын
❤
@mohammed.altafkhan8008 Жыл бұрын
﷽ امت میں جتنے بھی فرقہ بنے ھیں یا تفریق ھوی ھے وہ کس بڑے فرد کے پچھے ھی ھوی ھے۔ جب کہ اللَه اور اس کی رسول نے امت کو ایک ھی روشن اور وازے راستہ زندگی گزرنے کا دیا ھے۔ ان بڑے افراد کو چاہے تھا کہ وہ امت کو اس راستہ پر لاتے دوڑا دیتے یا کم سے کم یہ راستہ ھی بتا دیتے۔اللَه کے احکامات قران اور اس کے رسول کے احکامات اور فرامین کو عوام تک پہنچا دیتے بتا دیتے۔ ہمارا روش راستہ کہاں ھے اور آج ھم کہاں کھڑے ھیں کس طرح ھم اس راستے سے بھٹک گے۔ کس طرح بنوامیہ نے تلوار کی زور پر خلافت کو ملکيت میں بدلا۔ کس طرح باپ کے بعد بیٹا حاکم بنتا تھا۔ کس طرح انہيوں نے قران و سنت کو چھوڑ کر حنفی فیقہ کو اپنی حکمت میں رایج کردیا۔ آج جو افراد ھیں جن کو اللَه نے سلایت سے نوازا ھے ان کی یہ ذمہداری نہيں ھے کہ وہ ان بڑهے بڑهے افراد کو کوڈ کرنے کے بجائے اللَه کے فرمان قران اور اس کے رسول کے فرمان اور احکامات کو کوڈ کریں اور عوام کو اس وازے اور روشن راستے پر لایے۔ جب ھمارے پاس وازے اور روسن راستا موجود ھے تو پھر ھم یہاں وہاں کیوں بھٹک رھیے ھیں۔ اس لیے کہ ھمارے جو بڑھے بڑھے ھیں جن کو ھم بزرگ معنے ھوے ھیں وہ ھمیں اس روشن راستے سے بھٹکا رھے ھیں دور کرریے ھیں۔ اللَه کو خوف آخرت کی فیکر اور دل میں امت کا درد ھو تو کچھ بات بن سکتی ھے۔ دین کی عمارت کا سارا میٹریل سارے فرقوں نے سب طرف بہکرا دیا ھے کس ہاتھ میں ینٹ ھے کس کے ہاتھ میں پھتر ھے سب ایک دوسرے پر مارنے میں مست ھیں۔ صرف بات کو کھول کھول کر بتانا مقصد ھے۔ بڑے آدب اور معذرت کہ ساتھ۔ ّٰفِي أَمَانِ اللَه
@zohraimam6597 Жыл бұрын
یاد رکھیں کہ ہمیں پیروی قرآن مجید اور رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سنت کی کرنا ہے آخرت میں غامدی صاحب ہماری پیروی کا انکار کر دیں گے اور رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم اللّٰہ تعالیٰ سے کہہ دیں گے کہ ان لوگوں نے قرآن کو چھوڑ رکھا تھا ؛ اللّٰہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین
@MuhammadRafique-fe4kr Жыл бұрын
Protect yourself from mr Ghamdi 's germs.
@khurshidahmad27538 ай бұрын
کیا ہم کسی فلسفی کے نتیجے میں کسی ظاہری "کمزوری" کو "غلطی" قرار دے سکتے ہیں یا اس کے بجائے ہمیں اپنے خیالات کو اپنی ذاتی سمجھ کے طور پر پیش کرنا چاہیے؟
@blumenbauer7820 Жыл бұрын
❤❤🇩🇪❤❤
@zohraimam6597 Жыл бұрын
نماز قائم کرنے کے مفہوم کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ جب اللّٰہ تعالیٰ یہ کہتا ہے کہ رکوع کرو رکوع کرنے والوں کے ساتھ ؛ تو اللّٰہ تعالیٰ کی اس سے کیا مراد ہے ؟
@nadeemchaudhary9826 Жыл бұрын
There was no raku in namaz of jews [ they changed this]....this instruction is for them
@A1FoodSecret Жыл бұрын
this is of 29 October 2023
@zohraimam6597 Жыл бұрын
قرآن مجید انسان ضرور سمجھ کر پڑھیں لیکن استاد کی رہنمائی ضروری ہے
@full_bright9344 Жыл бұрын
The more muslim ummah vying and struggling against the control and oppression of West, the more West is reacting to it with brutality as it is clear from gaza situation; and consequently the modernist interpretation of islam is becoming irrelevant day by day.
@zohraimam6597 Жыл бұрын
رسول نے قرآن پر عمل کرکے دکھایا اور یہ عمل سنت کہلاتا ہے
@zohraimam6597 Жыл бұрын
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
@faiqabatool7549 Жыл бұрын
اسلام علیکم میں غامدی صاحب کی ہر بات سے اتفاق کرتی ہوں لیکن اگر مجھے کوئی کہے کی آ پ کی باتیں مجھے گمراہ کر دیں گی اور مجھے بریلوی مولوی حضرات کو سننا چاہیے تو مجھے ایک جملے میں ان کو کیسے جواب دینا چاہیے کیونکہ وہ اس معاملے میں میری زیادہ بات نہیں سنیں گے پلیز میری راہنمائی کر دیں
@viquarunnisaabdulaleem5214 Жыл бұрын
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ , کیا ہی اچھا ہوتا اگر گذرے ہوے لوگوں کی فکر کا تجزیہ کرنے کی بجائے موجود علماء کی غلط فہمیوں پہ بات کی جاتی . خود غامدی صاحب اپنی فکر پہ نظر ثانی کرتے رہتے۔ بہت کچھ ہے سمجھنے کو لیکن ابھی ایک مختصر کلپ دیکھی جسمیں آپ بڑے پرزور انداز میں غارحرا کی روایت کی نفی کرنے سورہ نجم کی آیت پیش کردی۔ کوی فرق نظر نہیں آیا آپکو زمانے کا؟ ایسے بیانات سے کتنے شبہات پیدا ہوتے ہیں ؟
@drjinmin Жыл бұрын
Jnab clip dekh k faisla na kro ap, agr such or jhot me Faisala krna hai to phly pori video ya is topic pe series jo 23 aitrazat k jawab me ghamdi sahib ne record krwa di hai us ko daikhyn . Please