شُکر اُس رَب کا کہ جس نے مُجھ ناچیز کو استادِ محترم غامدی صاحب جیسی عظیم نعمت سے نوازا! 😍 💕
@MuhammadTahir-i8o6 ай бұрын
جناب جاوید احمد غامدی صاحب اللّٰہ اپکو اجر عظیم عطا فرمائے اللّٰہ ھمسبکو ھدایت دے آمین❤
@tahirmahmood67966 ай бұрын
Ghamdi sb. Salute to you sir. All prayers for your good health and a long life. May Allah accept your efforts and bless you with great success in both lives. Ameen
@InformedNewYorker6 ай бұрын
Amazing. MashaAllah. ❤
@maryamkhan53726 ай бұрын
You are such a learned person, its surprising how you have the knowledge to such an extent.
@sadiqhussain1576 ай бұрын
قران انسانون پر اترا اسلیے اسکا اسلوب بھی تقریری ھے اور یہ تقریر کی زبان انسانی ھی ھے
@Philomath-i6s6 ай бұрын
Mashallah Ghamidi Sb. May Allah SWT bless you with a lot of happiness and give you best reward in Jannah. Aamen ❤
@samsungfonee13682 ай бұрын
🎉جزاک الله 🎉غامدی صاحب 🎉KA🎉
@jadugarqatil6 ай бұрын
They say doubt is the origin of wisdom, but when they come to the Qur'an with contempt, scorn and cynicism disguised as doubt, it exposes their prejudices.
@sk.nadeemahmed61546 ай бұрын
Ghamndi ki Urdu Mane Kiya hai. Aur Janab ki talim inki waleden ne bohut tarike se aur achchey ustaad ki nigrani main huwi hai Masha Allah aplogon ki mehnat se humlogon ki maloomaat me izaafa ho raha hai Silsila chalta rahe Dil se Dowa hai.
@maryamkhan53726 ай бұрын
Allah ka bara karam hay keh Uus nay hamein Ghamidi Sahib say Nawaza
@Hhugfhbv6 ай бұрын
قرآن کے لیے اللہ کا کلام ہونے کے کیے یہئ کافی ہے کہ یہ انسان کے بنیادی علم یعنی فطرت کو مخاطب ہوتا ہے اور کیا خوبصورتی کے ساتھ مخاطب ہوتا ہے کہ بات سیدھی نشانے پر جا کر لگتی ہے اور ایسا کام صرف اور صرف اس بنیادی علم و فطرت کو عطا کرنے والا رب ہی کر سکتا ہے-
@azharmehmood80346 ай бұрын
Great scholar ghamdi sb. God bless him.
@syedhassan2335 ай бұрын
جزاک اللہ ❤
@AzaanAhmed-u7k6 ай бұрын
تمام نکات واضح ہوگئے ہیں 😊
@qurantafseerbymrsadnan28376 ай бұрын
الحمداللہ جزاک اللہ❤❤
@nadeemusmani39186 ай бұрын
MashaAllah, JazakAllah khaira An excellent way of explaining
@drzeeshansaleem43326 ай бұрын
Ma sha Allah Ma Sha Allah so logical answers
@STUDENT-OF-ISLAM5186 ай бұрын
Ghamidhi sahab great source of knowledge
@mabdullah94966 ай бұрын
one of the best episodes so far; more needed
@tahirali3316 ай бұрын
مجھے تمنا ہے کہ غامدی صاحب کے ساتھ بیٹھوں اور اپنے دل میں اٹھنے والے سوالات کروں ۔ ان کا استدلال عقلی ھوتا ھے لیکن تضادات اس میں بھی موجود ھوتے ہیں ۔
@MuhammadTahir-i8o6 ай бұрын
جناب جاوید احمد غامدی صاحب اپ ھم سب کے لے دعا کریں ❤
@zahidwaseem86676 ай бұрын
Greate scholar MashaAllah
@thinkingdom87276 ай бұрын
Awais Iqbals questions answered beautifully
@ilayatshah90796 ай бұрын
Much needed
@SaqibAli-19896 ай бұрын
Jazakallah
@munawarchohan45293 ай бұрын
❤❤❤🎉🎉🎉
@aneeshussain70506 ай бұрын
جزاک اللہ خیر❤
@AppIntro46 ай бұрын
Great session
@aadilhameed81186 ай бұрын
Please create a comprehensive series on criticisms of the Quran. It's essential to have insights from scholars like Ghamdi Sahab, especially considering claims about discrepancies in old Quranic manuscripts and Hadiths indicating insertions or replacements in the Quran. For instance, there's the account of Hazrat Aisha mentioning a verse on rajm (stoning) that was lost when a goat ate the sheet it was written on after the Prophet's death. Additionally, Abdullah ibn Masood remarked that the Quran he recited during the Prophet's time differed from the current version. There are numerous Hadiths raising criticisms of the Quran that need to be explored.
@mohammadabdulaleem11016 ай бұрын
Subhan allah. Jazakallah khair
@humayunmujahid12946 ай бұрын
❤
@Gamesvideo03216 ай бұрын
Mashallah
@asraalyssa58396 ай бұрын
1. Quran e majeed mein paigamber k zikr aik se zyada bar kun keya gya jese hazrat mosa, hazrat Saleh or hazrat loot A.S.? 2. Asmani kitabon k bary mein kaha jata h k ye ksi khas quom pr un ke zaban mein nazil ke gai hn. Lekin quran b Kia ksi khas quom k leye he un ke he zaban mein kun nazil hua?
@HafizMatiullahofficial6 ай бұрын
Good job mashallah
@klacontactbackend77106 ай бұрын
Jazzak Allah ❤
@mohammadtahir31406 ай бұрын
English subtitles add kijiye taki aitraaz karne walon tak pahuncha saken
@merasafar13956 ай бұрын
Mashallah ❤️❤️
@ZAKIRHOSSAIN-us1yb2 ай бұрын
It is an earnest request to make one more Q&A session on this line, in respect to several misconceptions and so called grammatical errors are alluded to The Quran by some atheists and some Christians on social media. Since the majority of muslims are not having Arabic as their mother tongue and lack in-depth understanding of The Quran, are unable to counter these arguments. Hence, to make our faith stronger and to expose these people, one such Q&A session taking into account all such allegations, however frivolous they might appear to be, may be organised.
@Fireboltdark6 ай бұрын
Insanely disheartened and torn from the inside that why...simply why is it that your intellectually diverse and advanced content doesnot get enough views...this is intensely high quality in its assessment and instinctual acceptance! People will miss out on a worldload of golden jewel by not viewing this! Goes to show on all front that what and how are our people specially our scholars developed and what they truley treasure!
Quran Allah ke baare me hai, Quran Allah ka kalaam nahi hai, Quran nek mare huye insaano ka yaani farishto ka kalaam hai
@blumenbauer78206 ай бұрын
💖🇩🇪💖
@taplrahimyarkhan60126 ай бұрын
مجھے بہت انتظار تھا کہ اویس اقبال کی بونگیوں کا جواب اُستاد محترم کی طف سے آئے کیونکہ اُستاذ ہی اِس طرح کے poisonous سوالوں کا مد لل جواب پیش کر سکتے تھے، اُس کے سوالا ت سے میں خود کافی اظراب میں تھا، شکریہ اُستاد مُحترم اینڈ حسن بھائی
@kalimghaffarghazi21276 ай бұрын
Nuqta vaze hua, nuqta vaze hua 35 minutes k programme me aap ne kitne nuqte vaze kr diye, please gin kr ye bhi bata den tau badi meharbani hogi
@mahmooddahri10266 ай бұрын
حضور صلعم کے دور میں کفار نے جو جو اعتراض کیے گٸے تھے ایسے واقعات بیان کریں اور حضور صلعم نے کیسے جوابات دیے؟؟؟
@FarooqiA16 ай бұрын
What would you say about the gender biasedness of the Quran? Surah Yaseen has 83 Aiya, out of which 13 are for males, 0 are for females, and the rest are for both and some other stuff. Surah Nisa, 176 Aiya, 11 for males, 2 for females, and the rest are for both.
@irfanmehmud636 ай бұрын
کم از کم حسن الیاس صاحب کی حد تک تمام نکتے واضح ہو گئے۔
@javidiqbal19316 ай бұрын
میں تم پر اس سے کوئ معاوضہ تو نہیں لیتا، لیکن زکوۃ زبردستی لیا جاتا ہے۔
@jaisrithor6 ай бұрын
🚫ek physics ke student ko kaise samjhayenge ki chaand do tukde hua aur phir wapas jud gaya?
@AdminHeraclitus6 ай бұрын
غامدی صاحب کے اویس اقبال کے سوالوں کے جواب اور میرا ری بٹل ۔ اویس اقبال کے 23 سوال میری وال پر پن ہیں بشمول اس جواب کے ، کے غامدی صاحب اور اللّه صاحب کا دعوه ہی ایک سنگین منطقی مغالطے پر مبنی ہے جس پر تفصیل سے میں لکھ چکا ہوں آپ سوال پڑھ لیں ،جو پن پوسٹ ہیں اب باری باری غامدی صاحب کے جوابات کا جائزہ لیتے ہیں۔کیا غامدی صاحب نے تمام سوالوں کے جواب ٹھیک ٹھیک دیے ؟ یا اس بار بھی حسب معمول دقیق اردو اور علم الکلام کے کے پیچھے چھپنے کو ہی غنیمت سمجھا ؟ غامدی صاحب نے حسب معمول سیدھا جواب دینے کی بجائے کے وہ کون سا میعار ہے جس بنیاد پر قرآن کو انسانی نہیں خدا کا کلام سمجھا جائے ۔پہلے ایک لمبی چھوڑی تمہید باندھی۔ اور یہ تو ہو ہی نہیں سکتا تمہید میں ارسطو اور افلاطون کا نام نہ لیں بلکے کے اس بار تو نیوٹن اور آیئن سٹاین کا نام بھی لیا ، جس سے سننے والوں پر رعب اور علمی دھاک بیٹھ سکے ۔اور ساتھ ہی قرآن کی سورہ نسا کی آیت نمبر 82 کا مختصر حوالہ دیا۔جس کو محترم غامدی صاحب خدا کی طرف سے الحاد کو چیلنج دیتے ہیں ۔ جب کے یہ دعوه خود ایک سنگین قسم کے فلسفیانہ مغالطے کا شکار ہے جس پر میں الگ سے تفصیل کے ساتھ لکھ چکا ہوں اور یہ جواب پن پوسٹ میں بھی شامل ہے ۔اب جب تک آپ اپنے دعوے کی کوئی منطقی توجہی پیش نہیں کر لیتے تب تک آگے بات کرنا مناسب نہیں ہوتا ۔خیر ہم آگے بڑھتے ہیں ۔ اس بعد غامدی صاحب نے اردو کے تین چار مشکل الفاظ کا استعمال کیا جو عام اردو میں گفتگو کے دوران نہیں بولے جاتے ۔دیکھیں انسان پیدا ہوتا ہے لکھتا ہے۔ " مشق و مزاولت " کرتا ہے ترک و اختیار کے "تراشیدم پرستیدم شکستم" ( نوٹ یہ علامہ اقبال کا ایک فارسی شعر ہے فلحال اس کا مطلب بتانا یہاں مقصود نہیں ہے ) یہ سب کرنے کے بعد ایک فکر متعین ہوتا ہے ۔جب کے یہ سب وہ آسان اردو میں بھی بتا سکتے تھے ۔مزید اسی سوال کو آگے کھینچتے ہوئے یہ کہہ ڈالا چونکہ محمد صلم نے لوگوں کو بتایا کے میں انپڑھ ہوں آپ لوگوں نے کھبی مجھے کسی کے پاس علم حاصل کرتے نہیں دیکھا اس لئے میں جو بول رہا ہوں وہ میرا نہیں خدا کا کلام ہے۔ (اب ساتھ ہی غامدی صاحب نے لفظ اجماع کا لفظ استعمال کرتے ہوئے بتایا کے سب لوگوں کا اس بات پر اجماع ہے اس لئے قرآن درست ہے ۔جب کے یہ بات بھی ایک منطقی مغالطے پر بنیاد رکھتی ہے فلحال اس کی تفصیل میں نہیں جاتے آپ سمجھنے کے لئے "گلیلیو والا واقعہ ذہن میں رکھ لیں" اور خود اسی اجماع کے قانون کی دوسری طرف کھڑے ہو کر اس بات سے انکاری ہیں کے محمد صلم غار حرا میں کیا کرنے جاتے تھے جب کے غامدی صاحب کے سوا اس بات پر پوری امت کا اجماع ہے ) اور قرآن کے ایک لفظ میں ادنی درجے کا بھی تضاد سائنس و فلسفے اور باقی علوم نے آج تک پیش نہیں کیا( وہ الگ بات ہے تضاد نہیں قرآن میں منطقی و سائنسی غلطیوں کے سوا بھی اپنے تضادات موجود ہیں جس کو ایک بار نہیں کئی بار متکلمین پر وازضح کیا جا چکا ہے) اور یہ سوال بھی متعین نہیں اس لئے میں نے جواب دے دیا ۔یہ ساری اتنی لمبی گفتگو کر کے سوال نمبر ایک جو کا تو ادھر ہی کھڑا ہے ۔ دوسرا نقطہ نہیں جی بکل بھی قرآن مجید دو یا تین بار نہیں لکھا گیا۔ اور تو اور شان نزول میں بھی موجودہ قرآن میں وہ ہی ہے جس طرح سے اترا ۔جب کے غامدی صاحب کی اس بات سے پوری امت کو اختلاف ہے میں اس تفصیل میں بھی نہیں جاتا کےحضرت ابو بکر صدیق صاحب نے جو قرآن پاک لکھوایا اس کا کیا ہوا اور حضرت عثمان نے اپنے سے پہلے والے قرآن کیوں جلا کر اپنا ورژن پیش کر دیا ۔اور آج 2024 میں جو قرآن میرے پاس اور باقی امت کے پاس ہے اس کا ورژن 1924 والا مصر کی ایک جامع کا ورژن ہے ۔غامدی صاحب نے ایک قدم اگے بڑھاتے ہوئے یہ بھی فرمایا کے جبریل امین نے قرآن پورا ہونے کے بعد ایک نہیں دو بار پورا قرآن نہ صرف نبی صلم کو پڑھ کر سنایا اس پڑھنے کے عمل کے دوران صحابہ اکرام بھی موجود تھے ۔مطلب جو جبریل امین نبی صلم کے سوا کسی کے سامنے نہیں آتے تھے وہ آج بذات خود سب کے سامنے موجود تھے ( اس سے اچھا موقع کیا تھا کفار مکہ اور مدینہ کے یہودیوں کو کو دعوت دے کر ان کے منہ بند کیے جاتے جو ان کا درینہ مطالبہ تھا جب کے بدقسمتی سے ایسا نہ ہو سکا) اس کے بعد رسول اللّه صلم نے واپس قرآن پڑھ کر جبریل امین کو سنایا۔( ایک بات یہاں اس کی وضاخت غامدی صاحب نے نہیں فرمائی کے یہ سارا عمل ایک ہی نشست میں ہوا یا درمیان میں کوئی وقفہ بھی تھا۔کیوں کے ایک بار جبرئیل نے پڑھا اور واپس نبی صلم نے پڑھ کر سنایا اور یہ عمل ایک بار نہیں دو بار ہوا مختلف مواقع پر اگر جبریل امین نے ایک بار ترتیب بتا دی تھی تو دوسری بار کس وجہ سے یہ نوبت آن پڑی ) کل ملا کر بات یہ ہوئی کے دوسرے سوال کا جواب بھی غامدی صاحب نے نہیں دیا۔ نقطہ نمبر 3 حسن الیاس صاحب نے بڑی چالاکی سے آدھا سوال لیتے ہوئے غامدی صاحب سے صرف یہ پوچھا جب اللّه ایک ہی بار میں علم غیب کا علم ہونے کی بنیاد پر بہتر کلام نازل کر سکتا ہے تو پھر ایک ہی بار کیوں نازل نہیں کر دیتا جب کے سوال کے دوسرے حصے کو حزف کر دیا کے شیطان نبی کے پڑھنے میں ملاوٹ کر دیتا ہے اور پھر ہم کلام کو درست کر دیتے ہیں کیوں اس حصے کو شامل کرنے کے بعد کوئی جواب بن نہیں پانا تھا اس لئے مناسب یہ ہی سمجھا کے صرف پہلے حصے کا جواب دے کر جان چھڑوا لی جائے ۔ جب کے پہلے حصے کا جواب یہ دیا کے اللّه لوگوں کے تہذیب و تمدن کو مدنظر رکھتے ہوئے حالات کے مطابق یہ فیصلہ کرتے ہیں کے کس بات کا حکم دینا ہے اور کس کا نہیں جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے اللّه اپنے فیصلے کرنے میں آزاد نہیں بلکے لوگوں کے ایکشن کا محتاج ہے ( اگر حضرت عمر کی شراب کی پابندی کی خوائش کا اظہار نہ کرتے تو شاید اللّه بھی اس کو حرام قرار نہ دیتے اور اگر اس آیت کے بعد لوگ کہتے ابھی نہیں تو پھر اللّه کہتا چلو ٹھیک ہے جیسے آپ کی مرضی بعد میں دیکھ لیں گے ) اور اس کے بات اپنا مرغوب لفظ نظم اجتماعی کا استعمال کرتے ہوئے زکات نماز اور حکم کی مختلف اقسام بیان کرتے ہوئے بات مکمل کر دی جس کا سوال سے سرے سے کوئی تعلق ہی نہیں تھا ۔جب کے سوال کا جواب پھر بھی دینا مناسب نہیں سمجھا۔ باقی جوابات کا جائزہ بعد میں تحریر Heraclitus herac
@rehanatufail40966 ай бұрын
Ghamdi sab mai app par bharosa nai kar pa rahi hon qk aksar app munafiq ko favour kar rahai hotay hain hamai koi aisa aalim chahia jo apnay mufadat ko awaliat deta na ho