Thanks Ghamdi sab true education of Islamic issues
@atiachishty416519 күн бұрын
Allah jaza dy is program k krny walon, editors, uploaders and un sbko jis jis ka b ismn hissa tha, sadqa e jaria bne hn ap log islam phelaany m
@KamalUddin-jz7fn19 күн бұрын
عبادات وہ کام ھیں جو اللہ نے صرف اپنی ذات کےلئے پسند کے طواف سجدے قربانی وغیرہ
@javidrather834919 күн бұрын
نہایت ہی خوب
@tariqshafi12224 күн бұрын
حقیقت میں انسان اور خدا کا کیا رشتہ ہے، کایئنات ، خدا اور انسان کے درمیان باہمی ربط کیا ہے، اس ربط کے تقاضے کیا ہیں، اور یہ ہماری عبادات، اخلاقیات، کردار ، حقوق و فرائض ، اور ہمارے رویوں میں کیسے ڈھلتی ہیں۔ خدا کا دین اس سب کے فہم میں ، زندگی میں توازن قائم رکھنے میں کیا کردار ادا کرتا ہے۔ غامدی صاحب کے سمجھابے اور دلائل کے انداز سے ان سب میں جو ایک ربط پیدا ہوتا ہے ، وہ ایک نہایت فطری اور منطقی محسوس ہوتا ہے۔ خدا کی ہم سے کیا توقعات ہیں، انہیں سمجھنا آسان ہو جاتا ہے۔ ہمیشہ کی طرح بہت خوبصورت پروگرام۔ جزاک اللہ
@HafizMatiullahofficial19 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@muneeb900919 күн бұрын
کیا عبادات انسان نے اپنے شعور سے اخذ کیں اور خالق نے ان میں سے بہترین کو قبول فرما لیا؟ یا خالق نے تفصیلات اور تشریحات کے ساتھ اپنی عبادت کا تعین فرمایا؟ کبھی بیان کیجیے گا.جزاک اللہ.