ماشااللہ۔ حمید صاحب ویڈیوز کی کافی دیکھی ہین مگر اصل ایڈونچر والی ویڈیو اپ کی ہین۔ انسانی انکھ ارام سے دیکھ کر انجوے کرتا ہے ذپ نہین کرتے پھر کینرہ بھی اچھا ہے درست ویو دیکھاتا ہے مگر کمال نظر دکھانے والے کی ہوتی ہے۔ اپکے لیے دعاون کا طالب اقبال اختر خان لیہ
@HameedLuhach3 күн бұрын
بہت بہت شکریہ جناب، آپ کے کمنٹ نے بہت حوصلہ بڑھایا ہے یہ ہمیشہ مجھے یاد رہے گا، خوش رہیں آباد رہیں ❤️
@malikshahid35292 күн бұрын
ماشاءاللہ حمید صاحب آپ کی ویڈیوز بھت اچھی ھیں۔ خالد محمود بھاولپور
@HameedLuhach2 күн бұрын
@@malikshahid3529 بہت بہت شکریہ جناب، خون بڑھ جاتا ہے جب کوئی حوصلہ بڑھائے، اللہ آپ کو خوش رکھے۔
@MuhammadZaman00114 сағат бұрын
Thanks for visiting my hometown 😊
@HameedLuhach14 сағат бұрын
آپ کا بہت شکریہ۔ آپ لوگ ہم سے اخلاقی اور ادبی طور پر بہت آگے ہیں۔ میں آپ لوگوں سے سیکھ رہا ہوں۔ بہت پیار اور خلوص والے ہیں آپ۔
@MuhammadZaman00114 сағат бұрын
@@HameedLuhach Means a lot 🙏
@GhulamHussain-d1f2 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت ویڈیو کبھی کبھار ایسی ویڈیوز دیکھنے کو ملتی ہیں اللہ تعالیٰ آپکا حامی وناصر ہو
@HameedLuhach2 күн бұрын
بہت بہت شکریہ جناب۔ شاد رہیں آباد رہیں
@mohammedahmad4774 күн бұрын
MashaAllah zaberdast keep up your good work
@HameedLuhach4 күн бұрын
Shukria
@HameedLuhach3 күн бұрын
@@mohammedahmad477 شکریہ جناب
@entertainmentnpw4779Күн бұрын
❤
@HameedLuhachКүн бұрын
جیو
@Sabirgull03443 күн бұрын
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر دے اللہ تعالی اپ کا حامی و ناصر ہو اپ شمالی علاقہ جات کی ویڈیو بنا رہے ہیں دل کو بہت سکون مل رہا ہے یہ میرے پیارے پاکستان کے علاقہ جات ہیں اللہ اپ کو خوش رکھے غلام صابر ساہیوال
@HameedLuhach3 күн бұрын
شکریہ جناب، حوصلہ بڑھانے کا۔ شاد رہیں آباد رہیں ❤️
@ijazsheikh41444 күн бұрын
So great ❤
@HameedLuhach4 күн бұрын
Shukria
@ChefHassansKitchen4 күн бұрын
I m from chef Hassan muraad New chennal from Pakistan gilgit baltistani sakrdu khaplu Thagas
@tastyfoodwithanna3 күн бұрын
😊
@BaltiTalent4 күн бұрын
❤
@apnalayyah4 күн бұрын
Bht achy jga hai
@ChefHassansKitchen4 күн бұрын
❤
@manzoorkharalkharal1824 күн бұрын
❤❤❤❤
@Ali-saltoro3 күн бұрын
شعیہ نور بخشیہ میں آسمان زمین کا فرق ہیں سوائے ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھنا
@HameedLuhach3 күн бұрын
جی شکریہ بتانے کا، مجھے زیادہ علم نہیں تھا، معذرت چاہتا ہوں کوئی غلطی ہوئی ہو تو
جی ٹھیک ہے میں تبدیل کردیتا ہوں مگر میرا مقصد گاوں کا اصل کلچر دکھانا تھا
@YulTv77Күн бұрын
@HameedLuhach آپ کی نیت پہ شک نہیں لیکن جہاں کی ویڈیو بنا رہے ہیں وہاں کی تہذیب کا احترام بھی ضروری ہے۔ ناموس سب کی قابل احترام ہوتی ہیں ۔ کوئی آپ کی ناموس کی ویڈیو بغیر اجازت اگر سوشل میڈیا پر ڈال دے تو؟🙏🌹