Ghazi ilm deen case myths and realities | MBG Speaks | Bilal Ghauri

  Рет қаралды 31,711

Bilal Ghauri

Bilal Ghauri

Күн бұрын

Пікірлер: 452
@EngineerMuhammadAliMirzaClips
@EngineerMuhammadAliMirzaClips 2 жыл бұрын
Amazing FACTS. May ALLAH guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! ! TRUTH Lovers ko SALAM ! ! !
@apnasohnapothohar1283
@apnasohnapothohar1283 2 жыл бұрын
Salam Muhammad ali mirza, mjhe apki 1 bat achi lagi k lo g apne sath mufti, aalim, phncha hua baba etc etc lagate ha pr apne engineer profession lgaya ha, is se acha impresion prhta ha.
@fahimsiddiqui4387
@fahimsiddiqui4387 2 жыл бұрын
I will request Engineer muhammad Ali Mirza to make a detail video on the Authenticity Hadith related to this topic with reference to Al-Quran & the related incidents occurred during the life of Prophet.
@sfirizvi
@sfirizvi 2 жыл бұрын
انجئئر صاحب سے گذارش ھے کہ آپ دریا میں رہ کر مگرمچھوں سے دشمنی لے رھے ھیں، اگر تیراک ھیں تو جہالت کے سمندر میں کودیں ورنہ کنارے پر ھی رھیں ۔۔۔
@Bilal-Pakistani
@Bilal-Pakistani 2 жыл бұрын
Jahan khof aor dar se koi haq such bat ka sath na de wahan The Great Ali Bhai juart himat k sath nazar aate hain. Salam Sir
@asmach1718
@asmach1718 2 жыл бұрын
Mr. Mirza Engineer saab.... Follower ship syndrome ka shikaar hain....jehan kisi Aalim, ya molvi, ya Bazurg ya .. even kisi Shaheed ky Follower apny sy ziada daikhty hain..... Uski mukhalfat shrou ker dairy hain...... Jub k khud tazadat ka majmooaa hain
@theaatir
@theaatir Жыл бұрын
How can you be so truthful and still be alive ? Hats off to you.
@StealthGamerID
@StealthGamerID 2 ай бұрын
آپ کی اس رپورٹ سے میں متفق ہوں۔ یہ ایک بہت بڑا ڈرامہ ہے جس سے آپ نے پردہ اٹھایا ہے۔ بی بی سی اور آپ کا شکریہ
@MuhmmadMuslim-k7j
@MuhmmadMuslim-k7j Жыл бұрын
GHAZI ILAM DIN SAHIB AAP KE AZMAT KO SALUTE
@getyourgoal8612
@getyourgoal8612 10 ай бұрын
😂😂😂 chal
@javedsultan4830
@javedsultan4830 23 күн бұрын
Ghazi illm uddin ko salam
@junaid7355
@junaid7355 8 күн бұрын
Salam or Allah Hafiz 🫡🫡
@zididon7651
@zididon7651 6 күн бұрын
Yani kuch samjh nahi aya
@majidmian5
@majidmian5 2 жыл бұрын
اللہ آپ کو 2 نمبر عاشقان رسول سے محفوظ رکھے
@IqraMasood-p9i
@IqraMasood-p9i 7 ай бұрын
Aameen 😅
@Salamwrites1
@Salamwrites1 2 жыл бұрын
بس آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام ہمیشہ بلند رہے گا ۔
@tariqmahmood3156
@tariqmahmood3156 2 жыл бұрын
In Shaa Allah ta qayamat
@azlanameer4912
@azlanameer4912 2 жыл бұрын
آپ نے بیان حلفی کی بجائے ٹرائل کے دوران سوال جواب پڑھ دئیے۔ خیر بہت سارے حقائق بیان ہونے رہ گئے۔ اچھی کاوش
@AhmedKhan-ur9yp
@AhmedKhan-ur9yp 2 жыл бұрын
These are original facts brave mr Bilal 👍
@rubinamehmood2596
@rubinamehmood2596 2 жыл бұрын
کیا زبردست ریسرچ ھے آپ کی ،، آج تمام مغالتے دور ہوگئے اور ممتاز قادری کی حقیقت بھی سامنے آگئی ،، تاریخ درست کرنے کا شکریہ ،،
@BilalGhauri
@BilalGhauri 2 жыл бұрын
🙏
@umerqadri4543
@umerqadri4543 Жыл бұрын
آپ نے جو الزام لگیا تھا کہ غازی ممتاز حسین قادری شہید نے صدر سے رحم کی اپیل کی تھی یہ اس سوال کا جواب ھے اب صحافی صاحب آپ پر واجب ھے کہ آپ نے جو جھوٹا الزام لگیا تھا غازی ممتاز حسین قادری شہید پر اس بیان سے معذرت کریں ورنہ قیامت والے دن عاشقان رسول ﷺ کا ھاتھ ھو گا اور تمہارا گربیان اب بات رھی رحم کی اپیل کی وہ ن لیگ کا حمایتی مدرسہ ھے جامعہ نعیمی لاھور والا اس نے صدر پاکستان کو رحم کی اپیل کی تھی غازی ممتاز حسین قادری شہید کے حوالہ سے اب سمجھ آئی
@absf1229
@absf1229 6 ай бұрын
​@@BilalGhauriمحترم بلال غوری مجھے لگتا ہے کہ اپ کو مذہبی لوگوں سے کوئی زیادتی ہی عناد ہے ورنہ اپ کو شاید اتنے بڑے صحافی کو اتنا تو علم ہوتا کہ غازی ممتاز حسین قادری نے کسی بھی قسم کی رحم کی اپیل نہیں کی نہ ہی کسی عدالت سے اور نہ ہی کسی صدر سے ان کا ویڈیو بیان اج بھی انٹرنیٹ پر موجود ہے جو انہوں نے جیل سے ریکارڈ کرکے بھجوایا ۔۔۔۔۔سو میرے خیال میں اپ جیسے صحافی کو بات کرنے سے پہلے تھوڑی سی تحقیق کر لینا چاہیے اور اج کی اس ویڈیو کے بعد مجھے تو اپ کی تحقیقاتی ویڈیو پہلے والے بھی کوئی فضول اور ب**** ہی لگنے لگی ہیں تو خیر اب ہم اپ جیسے کو کیا کہہ سکتے ہیں کہ اپ کو اتنی سی بیسک عام سی بات بھی نہیں پتا کہ انہوں نے رحم کی کوئی اپیل کہیں نہیں کی تو یہ تو اپ نے اپنی بس بات کے موقف میں وزن پیدا کرنے کے لئے جھوٹ بول دیا لیکن شاید اپ کو علم نہیں یا پھر اگر اپ کو علم ہے بھی تو اپ لوگوں کو گمراہ ہی کرنا چاہتے ہیں
@zakariyakhan7393
@zakariyakhan7393 Ай бұрын
Tum tu apna imla sahih karo phir baat karna
@comingsoon7097
@comingsoon7097 2 жыл бұрын
Courageous!!! I would say, we should tell the truth no matter if the sky falls👍✌️
@Upsky7ki
@Upsky7ki 2 жыл бұрын
Facts are Facts and lies dont stand a chance against facts. Bravo Bilal Ghuri
@BilalGhauri
@BilalGhauri 2 жыл бұрын
Thanks 😊
@absf1229
@absf1229 6 ай бұрын
​@@BilalGhauriمیرا خیال ہے کہ جناب کو مذہبی لوگوں سے کچھ زیادہ ہی ذاتی کوئی قسم کا بغض یا مسئلہ ہے تو جناب کے لئے عرض کر دوں کہ غازی ممتاز حسین قادری نے کوئی بھی اپیل نہ ہی کسی ہائی کورٹ یا سپریم کورٹ میں کی ہے بلکہ ان کا اج بھی ایک ویڈیو ریکارڈ ویڈیو بیان انٹرنیٹ پر موجود ہے جس میں انہوں نے اس طرح کی ہر طرح کی افواہ اور خبر کی تردید کی ہے کہ انہوں نے کوئی معافی کی اپیل صدر یا کسی وزیراعظم کو بھیجی ہے اگر جناب کو مسئلہ نہ ہو تو اپنا واتساپ نمبر بھیج دیں میں ان کو وہ ویڈیو بھی سینڈ کر دیتا ہوں کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ ان کو مذہبی لوگوں سے یا تاریخ کو اپنی مرضی سے بتانے کا کچھ زیادہ ہی شوق ہے
@sfirizvi
@sfirizvi 2 жыл бұрын
مذہبی معملات میں ھم جذباتی لوگ ھیں۔ علم کا فقدان ھونے کی وجہ سے ھر ڈارھی والے باباجی کے پیچھے ڈور لگا دیتے ھیں کہ ھمیں جنت میں پہنچا دیگا ۔ خواہ وہ عالمِ دین ھو یا نا ھو۔
@asharmirza
@asharmirza 2 жыл бұрын
اس قوم کو 74 سال سے کہانیوں پہ ہی لگایا گیا ہے
@facts2810
@facts2810 6 ай бұрын
Thank u Bilal sb for telling us the Truth. Pakistan main har cheez Jhoot parhaai aur sunaai gayee hai,,
@janealamkhaki959
@janealamkhaki959 2 жыл бұрын
The methodology to discuss the issue is very realistic. It is important to investigate why only one or a few make such fatal decision and not a whole bunch of such claimers. The motive is always multifaceted. Ghouri has done a commendable job indeed.
@Mnaradv
@Mnaradv 2 жыл бұрын
I am a lawyer and I know that such answers and appeals are written by the lawyers of the accused so its not necessary that the accused would have known theses answers
@murtazaarain3055
@murtazaarain3055 2 жыл бұрын
It means lawers are main accused
@guess-the-best8609
@guess-the-best8609 Жыл бұрын
whoever wrote it, when ilm deen signed it, responsibilty lies on his shoulders.
@GoodBoy-qo8qf
@GoodBoy-qo8qf Жыл бұрын
Phr tou khrak singh ka faysla theek tha jis ny Qatil k sath vin k wakeel ko bhi sza e moot sonai the,
@sajidsiddiqui8652
@sajidsiddiqui8652 6 күн бұрын
چچا وکیل بتاتا ضرور ہے کہ وہ جان بچانے کو کیا پاپڑ بیل رہا ہے اور ایفی ڈیوٹ میں لکھے پر جج تصدیق بھی کرتا ہے۔
@absf1229
@absf1229 6 ай бұрын
محترم بلال غوری صاحب اپ کا اس بلا کو سننے کے بعد پھر ایک چند میرے ایک سوالات ہیں اپ سے جو کہ مجھے ا یقین ہے کہ اپ نہیں دے سکیں گے پہلا سوال یہ ہے کہ قائد اعظم رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے غازی غازی علم الدین کا کیس لڑا ہی کیوں کیونکہ وہ تو کوئی ایک امیر ادمی تھا ہی نہیں جو ان کو اتنی باری فیس دے سکتا اور دوسری بات قانونی ہے جو کہ شاید اپ جیسے صحافی کو بھی پتہ ہو کہ غازی علم الدین پڑھا لکھا نہیں تھا ۔دوسرا سوال میرا اپ سے یہ ہے کہ اپ نے اپنی ویڈیو میں بیان کیا کہ غازی ممتاز حسین قادری نے رحم کی اپیل صدر کو بھجوائی تھی تو اپ کے ناقص علم میں اضافے کے لئے میں اپ کو بتاتا چلوں کہ غازی ممتاز حسین قادری نے کسی بھی قسم کی رحم کی اپیل صدر کو نہیں بھیجی اور اس بات کی تصدیق انہوں نے خود اپنے ایک ویڈیو ریکارڈ میں جیل سے ریکارڈ کر کے دے دی ہے اپ کے پاس اگر انٹرنیٹ ہو تو اپ انٹرنیٹ پے لکھ کر وہ ویڈیو دیکھ سکتے ہیں اور سب سے اہم بات غازی ممتاز حسین قادری کا مسئلہ اج سے 10 سال 12 سال پرانا ہے جب اس نے خود اس چیز کا انکار کر دیا ہے اپنے باقاعدہ ویڈیو بیان میں کہ اس نے رحم کی کوئی اپیل نہیں بھیجی اور اور یہ اس چیز کو ثابت کرتا ہے کہ اج سے 100 سال پہلے جو غازی علم الدین شہید نے کیا اس کا تو کوئی بھی ویڈیو بیان موجود نہیں ہے کہ اس نے رحم کی اپیل کی ہو اور کاغذ کے ٹکڑوں کو ہم مان نہیں سکتے کیونکہ شاید اپ تو خود کو ایک تحقیقاتی صحافی کہتے ہیں تو شاید اپ کو پتہ ہوگا کہ کاغذ کے ٹکڑے کیسے بن جاتے ہیں اور کیسے پیدا کر دیے جاتے ہیں جبکہ جب کہ اج سے 10 سال پہلے غازی ممتاز حسین قادری نے خود کو سلینڈر کیا خود خود کو پولیس کے حوالے کیا اور نہ ہی کوئی رحم کی اپیل کی تو یہ چیز تو ہمارے پاس باقاعدہ ایک ثبوت موجود ہے کہ غازی کبھی بھی رحم کی اپیل نہیں کرتے اور ہمارے ہاں اس لیے مسئلہ زیادہ مضبوط اور ٹھوس ہے بجائے اپ کے اس کاغذ کے ٹکڑے کے جس کی شاید کوئی ایک بھی کوئی بھی ایک ٹکڑے سے زیادہ حیثیت نہیں ہے اگر اپ کے پاس کوئی ایسا ویڈیو بیان موجود ہو جس میں غازی علم الدین نے رحم کی اپیل کی ہوئی تو ہم اپنی گردن اپ کے حوالے کرنے کے لئے تیار ہیں جبکہ ہمارے پاس تو مثال موجود ہے کہ غازی ممتاز حسین قادری نے بھی رحم کی کوئی اپیل نہیں کی اور یہ بات ایک ثبوت کے طور پر اج بھی انٹرنیٹ پر موجود ہے جبکہ اپ کے بتائے ہوئے کاغذ کے ٹکڑے گلی کے نوکروں پے گٹر میں سے نکل اتے ہیں اور شاید اہم کو پتہ ہو کہ تاریخ میں کئی ٹکڑے اس طرح خود بھی بنا دیے جاتے ہیں سو میرے خیال میں اپ کو اس مسئلے میں بات کرنے سے پہلے ہزار بار سوچنا چاہیے اور اپنے دل اور اپنے دماغ اور اپنے اندر جو ایک کیڑا ہے اس کو نکال کر تجزیہ یا تحقیقی طور بات کر رہے ہیں وہ کرنی چاہیے میرے خیال میں اس ویڈیو میں اپ نے اپنے اندر کا جو بند یا غصہ مذہبی لوگوں کے بارے میں ہے وہ باہر نکالا ہے اس کے سوا تحقیقاتی یا حقیقت سے ان باتوں کا کوئی تعلق نہیں
@abrishnoor3912
@abrishnoor3912 2 жыл бұрын
Ghazi Ilm deen was legend and affidavit can be given by lawyers not his personal opinion
@guess-the-best8609
@guess-the-best8609 Жыл бұрын
Who ever wrote the affidavit doesnt matter. When ghazi signed it, the whole responsibility lies on his own shoulders.
@mahimudasir6081
@mahimudasir6081 Жыл бұрын
Kya Ghazi baghoda tha ilm ud din opened door of terrorism in today Islamic republic of Pakistan😅
@eraparyana1503
@eraparyana1503 2 жыл бұрын
Alot of respects for the brave and full of conscience journalists...
@sakhawatullaullahullah5076
@sakhawatullaullahullah5076 2 жыл бұрын
بھائی آپ اپنا علاج کسی اچھے سرجن سے کرواؤ جو فیکٹ فائنڈنگ کا کیڑا آپ کے اندر سے نکالے
@syedusama1546
@syedusama1546 6 ай бұрын
Jab hum ne Allama Khadim Hussain Rizvi ki zuban se is hadees ka mafhoom sun lia "Jo Ambia ki gustakhi karay usko kat k rakh do" to ye hamaray liye kafi hai. Han mager kissi pe ilzam laga k aisa karna sakht jurm hai jaisay sialkot mein howa tha.
@bilalmatloob171
@bilalmatloob171 Күн бұрын
Usama bhai jamhoor muhadseen ke nazdeek ye rawayat (hadees) munqate he (yani sabit hi nhi)
@Mnaradv
@Mnaradv 2 жыл бұрын
You even don't know when an appeal is filed that is not signed by the accused, only his lawyer sign the memorandum of appeal because at time the accused has been behind bars that time he even does not see the appeal filed by his counsel you don't know anything about criminal trial so don't touch this subject
@hoshwagan4199
@hoshwagan4199 2 жыл бұрын
Aaj kal b yehi market hai waqeel hr kisi ko baja leta hai qanoon se.
@Pakistan-hg7rp
@Pakistan-hg7rp 2 жыл бұрын
Bilal Ghauri is absolutely right
@masroor5672
@masroor5672 Жыл бұрын
ٹی ایل پی کی تو ساری عمارت ھی اس پہ کھڑی ھے جسے آپ نے مکمل منہدم کر دیا۔۔ واقعی ہماری تاریخ جھوٹ در جھوٹ در جھوٹ ھی ھے۔۔ شکر ھے ہماری نسل سے سچ کھلنا شروع ہو گیا ھے ورنہ ہم سے پچھلی نسلیں تو جھوٹ پہ ھی زندگی گزار کے چلی گئیں ۔۔۔
@ArshadMehmood-w9r
@ArshadMehmood-w9r 15 күн бұрын
Allah tumhara injam rajpal k sath kry aor hamara ghazi ilm zin ka sath
@Salamwrites1
@Salamwrites1 2 жыл бұрын
اور علامہ اقبال کا تصور جو شامل تھا اس واقعے میں وہ بھی آپ نے حذف کرلیا ،
@ghazanfaralizafar2590
@ghazanfaralizafar2590 2 күн бұрын
Amazing facts you agree with you jazkalla 😮
@Latif-Khan-Saeedi
@Latif-Khan-Saeedi 10 ай бұрын
مجھے یہ بتائیں رحم کی اپیل کہاں ہے کوئی ثبوت
@dr.shaun.g
@dr.shaun.g 2 жыл бұрын
Zabardast Bilal Ghauri sb Allah Taala apko salamat rake .. aap ne awaam ki Mashalla Zabardast rehnumayi ki hai aur sach ko samne laya hai
@drifterz21
@drifterz21 2 жыл бұрын
Agar Qaid e Azam aaj k dour main hotay aur kisi Ghazi ka maqdma lartay tu Bilal jaisey so called journalist Qaid ko bhi dhashtgard kahtay. Kitnay afsos ki baat hay k Hazoor Pak saw k dhusmano k villans aur Bilal jaiseon k villains aik hi hain. Ki Mohammad saw say wafa tu nay tu hum tarey hain
@tariqmahmood3156
@tariqmahmood3156 2 жыл бұрын
GHAZI ILM DEEN SHAHEED ZINDABAD,
@sdummarkhan3288
@sdummarkhan3288 2 жыл бұрын
تاریخی حقائق سے آگاہ کرنے کے لیے بہت بہت شکریہ
@anishasnain4237
@anishasnain4237 2 жыл бұрын
You are 100% right
@OsmmanKhan-do2vx
@OsmmanKhan-do2vx 2 жыл бұрын
Very nice and based on an honest truth with documented evidences. Thanks for updating me the reality
@shoaibahmed6289
@shoaibahmed6289 Жыл бұрын
Indeed a sane voice. Will try to counter check the facts also.
@anwarulhaqadvocate3295
@anwarulhaqadvocate3295 2 жыл бұрын
Gouri sahib, You have discussed facts of history. But before recording this v log you should have been read over section 342 of crpc in which statement of accused person is recorded. Till now it is routine practice of lawyers that they reply all the court question without consultation with accused persons. Although it is recorded on the behalf of accused but have never been consulted with accused person . According to your information Gazi Ilum din had confessed his guilt earlier. So latter proceedings had been progressed on the behalf of lawyers who were engaged by the public rather by Gazi ilum din. Anyway I am impressed that you have told us real history . I am waiting for your reply.
@saadmehar6015
@saadmehar6015 11 ай бұрын
Tajdar e Khatm e nabowat SAW zinda bad zinda bad
@Mnaradv
@Mnaradv 2 жыл бұрын
Such sensitive issue can not be decided only on the basis of that affidavit being Muslims we heartily feel that he did the right thing and his sacrifice can not be discarded merely on the basis of an affidavit legal proceeding are technical even a lawyer is unable to understand those who is not aware of the criminal trial so you should keep abreast yourself with legal complexities before conducting program on such sensitive incident
@fadingtraditionsandculture4278
@fadingtraditionsandculture4278 2 жыл бұрын
sir, responsibility of such affidavit finally goes to the accused, not to the lawyers.
@faizaziz289
@faizaziz289 2 жыл бұрын
Well said
@HafeezADSJ
@HafeezADSJ 2 жыл бұрын
He is referring to accused statement under s.342 Cr.PC/s.340(2) on oath, when he says the affidavit
@kknrcss
@kknrcss 2 жыл бұрын
request all to read Rangila Rasol . All the quotes on Mohammad was cited with full reference of quran. When quran say to kill all non-Muslim you don't feel ashamed but when people say all nonsense thing available in quran you don't accept.
@faizaziz289
@faizaziz289 2 жыл бұрын
@@kknrcss rest assured count yr days on this planet. Will meet same fate as Rajpal.
@majqn
@majqn 2 жыл бұрын
لبیک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم
@HealEasyNow
@HealEasyNow 2 жыл бұрын
What our holly Profit Muhammad PBUH did in is life we don't do that, the only thing we do in this civilized world is this act of respect, we even don't bother about the consequences and the realities which our country faces after such demonstrations. we must have to revise all the old syllabus which we offer to our kids in basic education, effort has been required to completely change the mind set of our kids from grass root level. God bless us all.
@HealEasyNow
@HealEasyNow 2 жыл бұрын
@Abdul Ghafoor Yes you are.
@engr.waqassaleem6750
@engr.waqassaleem6750 2 жыл бұрын
Holly prophet..... Not profit.... Brother
@AkhtarAli-wc5yf
@AkhtarAli-wc5yf Жыл бұрын
زبردست تجزیہ بلال غوری کی جانب سے،لیکن مبالغہ آرائی سے اجتناب کرنے کی کوشش کرتے ہوئے بھی ہم ان دو مسلمانوں سے عشق رشول کے جزبے کی موجودگی نہیں چھین سکتے۔اگرچہ ہم یہ کہنے کی جسارت کر سکتے ہیں کہ ان کا عشق کمزور تھا،لیکن سرے سے عشق تھا ہی نھیں تو یہ سفید جھوٹ ہوگا۔ان کا فعل قتل گستاخان رسول کا محرک ہی محض عشق تھا۰جان ہر کسی کو پیاری ہوتی ہے،لیکن عشق کے بھی درجات ہوتے ہیں،آپ ہر کسی سے سرمد و منصور ہونے کی توقع نہ کریں۰اور خدارا پاکستان پینل کوڈ (جو انگریزی قانون ہے)کی روشنی میں کسی کے عشق کو دو نمبر قرار دینے کی غلطی مت کریں۰اللہ اور اس کے بندے کے درمیان اخلاص صرف اللہ کی ملکیت ہے۰بحیثیت مسلمان ہم کسی بھی انسان کی نیتوں کا فیصلہ نہیں کرسکتے،انگریز اور ان کا قانون کوئی آسمانی صحیفے تو نہیں جو دلوں کے بھید جانتے ہوں۔لہازاعاجزانہ التماس ہے کہ کسی بھی مسلمان کو دو نمبر عاشق رسول کا طعنہ مت دیں،ہاں ان کا عشق کمزور ضرور ہوسکتا ہے،جیسے ایمان کمزور ہوتے ہیں،لیکن کمزور عشق و ایمان پر کفر اور دو نمبری کے فتوے مت بانٹیں۔واللہ اعلم
@AkhtarAli-wc5yf
@AkhtarAli-wc5yf Жыл бұрын
پہلے تو مسلکی ملا کفر کفر کھیلتے تھے آب صحافی بھی ملاوں سے سبقت پانے کی دوڑ میں نہایت لطیف و ملائم طرز فتوی اختیار کر بیٹھے ہیں۰ یہ شہد سے میٹھا زہر ہے،جو خارجی طور پر تو نہایت منطقی اور دلائل پر مبنی لگتا ہے ،پر حقیقت نہیں ہوتی۰حقیقت ہمیشہ دو انتہاوں کے بیچ میں،نظریہ اعتدال پر مبنی ہوتا ہے۔ واللہ اعلم
@babawilli
@babawilli 2 жыл бұрын
Thank you for unveile the history about so called Ghazis
@ultraSOFTskill
@ultraSOFTskill 2 күн бұрын
مجرم خود کچھ نہیں کہتا وہ ہر بات وکیل پہ چھوڑ دیتا ہے۔ وکیل جو بھی کہے مجرم یا مدعی وہی کہتا رہتا ہے۔
@mashk5912
@mashk5912 2 жыл бұрын
Wow how one affidivate in english solves the whole case. Bravo Mr Bilal.
@mahmoodahmadashraf7495
@mahmoodahmadashraf7495 2 ай бұрын
سچائی بیان کرنے کا شکریہ۔
@Travel_Times_With_Anees
@Travel_Times_With_Anees 2 жыл бұрын
Ghuri sab Allah aapko Hifz o aman me rakhen .ye Tang naxar society hai aapki sehat o zindgi es qoum k lia but qeemti hai dehan kren or sensitive chezon ko na cheren manga Such bardashat nai hota es qoum se
@Salamwrites1
@Salamwrites1 2 жыл бұрын
روز محشر اللّٰہ کو کیا جواب دوگے ؟؟؟
@DrArshadAAmjad
@DrArshadAAmjad 2 жыл бұрын
Thanks for providing authentic information
@imranthaheem8776
@imranthaheem8776 2 жыл бұрын
Please clear your side in this matter, either you are on side of lovers or haters or neutrals, whatsoever Ghazi Ilm Din did for killing Raj Pal i salute him, and you should also make a vlog for condemnation of those people who are involved in blasphemy. Please it is also noted that i don't support the Sialkot incident for lynching of an innocent sri lankan person on fake accusations.
@Salamwrites1
@Salamwrites1 2 жыл бұрын
سپورٹ
@tariqmahmood3156
@tariqmahmood3156 2 жыл бұрын
Support you dear
@tariqmahmood3156
@tariqmahmood3156 2 жыл бұрын
Support you dear
@Wordlesspine
@Wordlesspine 2 жыл бұрын
I have that book written by raj paal....rangeela rasool. All he reproduce was nothing but BUKHARI n MUSLIM N TIRMIZI riwayaaat.. So whose fault was it....bukhari sb or raj paal? Jab Nabi ko pervert dikhaya gaya unn kitaboon main, tou raaj paal ny tou sirf ussay HINDI main copy paste keeya .. So before getting hyper n emotional...read that book..n match it with bukhari n Muslim... He has given references of all those ahadees.
@Salamwrites1
@Salamwrites1 2 жыл бұрын
Go back
@tahirhamidrafi9838
@tahirhamidrafi9838 2 жыл бұрын
Great. Too many myths fell down by your V log. Thank u.
@BilalGhauri
@BilalGhauri 2 жыл бұрын
🙏
@mehbubjaan2041
@mehbubjaan2041 2 жыл бұрын
sir you are good thinker and positive person and good human stay safe
@sheikhaftab5769
@sheikhaftab5769 2 жыл бұрын
زبردست
@danishamjad5807
@danishamjad5807 5 күн бұрын
It would be nice to share all the links to the documents. The images shown in the video are not readable.
@ranaaslam4287
@ranaaslam4287 Жыл бұрын
Jan bachanay ke liay try Karna achi bat hay ye koi bury bat nahi lekan jo Kam ilam Deen ne kia wo Kam bóhat zaroory that ap ki bataein apni jagah lekan meshion ilamdeen is great work
@shahidlatifmalik2894
@shahidlatifmalik2894 2 жыл бұрын
علم دین کیا ہے؟ غازی علم دین شہید کا عمل علم دین ہے... بانو قدسیہ
@nadirmalik6525
@nadirmalik6525 2 жыл бұрын
❤️❤️❤️
@nitadevi2042
@nitadevi2042 2 жыл бұрын
Prophet Mohammed brutality in eliminating his opponents and critics was remarkable. He cleft the bodies of his critics by pulling with horses ,a poetess who wrote a poem to mock prophet ,Muhammed got her killed ,many of his critics were burnt alive ,it remained a distinct characteristic of Islam, but in 20th century when UN charter recognized human rights,the teachings of Muhammad became irrelevant for humanity, some still glue with him and cause irreparable harm to humanity.
@kknrcss
@kknrcss 2 жыл бұрын
Great answer
@MuhmmadMuslim-k7j
@MuhmmadMuslim-k7j Жыл бұрын
YA ALLAH PAK. HIM SIB KO UR HUMARAY BEVI BACHOUN KO HIR QISEM KE BEMARIOUN SE QAID SE NISHAY SE GHANA SE ZANA SE HASPUTALOUN SE THANA KATCHERY SE HAMISHA HAMISHA K LAE MEHFIOZ FIRMANA AMEEN SUMA AMEEN
@muhammadahsan5400
@muhammadahsan5400 Жыл бұрын
I AM AGREE WITH YOU ABOUT THE EXAGGERATION THAT IS BUILD BY THE RELIGIOUS PEOPLE...AND I WONDER THAT YOU ARE TALKING ABOUT ENGLISH COURTS AND THATS TOO IN SUBCONTINENT
@muhammadisrar7936
@muhammadisrar7936 11 күн бұрын
Very informative
@user-Im4u
@user-Im4u 9 ай бұрын
Firstly I really would like to appreciate you for the fact but there is something missing!!! Rangeela Rasool written in revertal of ..............!!! Still I admire your courage because this is quite enough to rethink the whole fact for new generation Pakistani.... These are nails in coffin for paralysed Pakistani with Islam.....!!!
@maxsmith3580
@maxsmith3580 2 жыл бұрын
its always easy to kill in the name of Allah or honor then to die for it, specially after the emotions have cooled down and all that is left is to deal with the aftermath.
@younusabbasi4685
@younusabbasi4685 2 жыл бұрын
ھم بحیثیت مجموعی ماضی بعید کیا بلکہ ماضی قریب کے تمام تاریخی حقائق کے بارے میی کسی بھی طرح بلکل درست واقعات تک رسائی حاصل نہیں کر سکتے کیونکہ جھوٹ در جھوٹ ھی ھماری رگ رگ میں ابتدا آ فرینیش سے ڈالا گیا ھے۔
@imokhan3181
@imokhan3181 2 жыл бұрын
بلکل صیح کہا آپ نے اگر عا شق رسول ہو پھر ڑر کیسا لیکن دیکھا ہے یہ ہے کو وقت آنے پہ عا شق رسول برقع پہن لیتے ہیں
@mtstories456
@mtstories456 2 жыл бұрын
اپ بلکل سہی کہتے ہین جی
@ehtishamibnemuhammadstuden2135
@ehtishamibnemuhammadstuden2135 Жыл бұрын
Well needed clip bilal bhai.. Truth lovers ko salam ❤️🙏
@ahsanullahkhan9588
@ahsanullahkhan9588 Жыл бұрын
Quaide Azam did not contest the capital punishment because Ghazi Ilmuddin gave a confessional statement owning the murder of the hindu publisher.
@babawilli
@babawilli 2 жыл бұрын
Very informative show ...Thank you
@hamidkhaliq8501
@hamidkhaliq8501 2 жыл бұрын
Extremely weak story. Court proceedings in subcontinent are very perplexing and confusing. Linking this case with sialkot incident is very unfortunate. May ALLAH show us right path.
@tariqmahmood3156
@tariqmahmood3156 2 жыл бұрын
well said
@saadshahzada
@saadshahzada Ай бұрын
Koi Reham ki appeal nahi ki Mumtaz qadri nay.....jhooot bol rahay ho tm
@nadirrafi6477
@nadirrafi6477 2 жыл бұрын
Sensitive matter, during trail, advocates of both sides add many many things but one thing may please be remembered how many Muslims were attending their last pray, how Allah mighty awards them honor & respect you or me can not image, still Allah Tallah blessings them in their graves. Some matters are directly under control of nature please so Allah knows matters
@ijazkhan7055
@ijazkhan7055 2 жыл бұрын
حضرت عثمان غنی کے جنازےمیں کتنے لوگوں نے شرکت کی تھی ؟
@Wordlesspine
@Wordlesspine 2 жыл бұрын
Huzoor ky janaazay main tou hardly 15 log thaay. Chootye maulvi ki mentality check karro
@absf1229
@absf1229 6 ай бұрын
​@@Wordlesspineاپ کے علم اور عقل کا اندازہ اسی سے لگا سکتا ہوں کہ انبیاء کرام خصوصا نبی کریم رؤف الرحیم رحمت دو عالم سرکار کائنات صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کا جنازہ نہیں ہوا کیونکہ نماز جنازہ مغفرت کے لیے پڑھا جاتا ہے جب کے نبی کریم رؤف الرحیم تمام امت کی شفاعت کرنے والے ہیں تو تھوڑی سی اسلامی نالج حاصل کر لو بات کرنے سے پہلے
@Leezeo
@Leezeo 2 жыл бұрын
Thank you sir ❤ New information for me. Love it
@asifkhanbahadur2416
@asifkhanbahadur2416 2 жыл бұрын
Red Salute. You are the best Bilal Sahab
@BilalGhauri
@BilalGhauri 2 жыл бұрын
Thanks
@umerrashed8385
@umerrashed8385 2 жыл бұрын
Ap us angrezi tehreer ko to durust mantay hain, lekin usme likhay hue ghazi k bayan ko sach nhi mantay. Kia ye mumkin nhi k ghazi ko mehez qurbani ka bakra bnaya geya ho aur usne ye qatal Kia e na ho? Doosra jiske ziada imkanat hain wo ye k kia ye mumkin nhi k angrezi tehreer baad me khud se nikaal di gaii ho Jese K Aj kal bhi bohot si cheezen baad me nikal ati hain (Kia maloom Mumtaz qadri k case me bhi bohot kuch baad me nikla ho). Me apka follower hun aur apko pasand krta hun but apki ye video aur conclusion na sirf is sb ko smjhne K liye na kafi he, balkay is sb ko mazeed uljhaata he. Barae meherbani aisi assumptions se parhaiz kren. Aamaal ka daromadar niyyat pr he, aur ap se behtar ye baat kon janta he k Yahan haqaeq wo nhi hotay jo dikhae jatay hain.
@MohsinAli-dj7nx
@MohsinAli-dj7nx 2 жыл бұрын
AoA Dear Honourable Mr Bilal Ghauri Allah pak apko apni hifz o aman mein rkhy ameen
@goharhussain2895
@goharhussain2895 2 жыл бұрын
Bilal bhi.mn ap kei video dekhta hu but ab ap apni Marzi ka result neecallna chatey hn.because kisi police officer ny Gazi ko punishment mn relief k liey ye answer likhey hou gay.ye jawab Gazi illam Deen k nai hn.ap jhoot bool rahey ho.Ghazi illam Deen ko Mumtaz qadiri k sath mix na kero.tell me, Kia Raj Paal Hindu ny Nabi S.W k khalaaf against book nai likhhi thi ? You know k court mn accused k defence advocate likhta hi Jo us ko help kery advocate apni Marzi say jawab likhta hi. Ap Sialkot Waley cruels jhihill culprits aur Mumtaz qadiri ko Ghazi illim Deen shaheed k sath keu mix ker rahey ho? Mn tu ap ko gherjanibdar samjhta tha but Asia legta hi k ap ka koi personal agenda hi. Ap wrong facts report kr rahey ho. Sialkot incident Waley log tu zalim aur lanti hn but Raj Paal was not innocent he was liable that punishment which was awarded by Ghazi illam Deen.
@hussnaininternational94
@hussnaininternational94 2 жыл бұрын
Glazi Ilm ud din Zindabad
@farooqqureshi2378
@farooqqureshi2378 2 жыл бұрын
You're Right
@MuhammadSaleem-et9qc
@MuhammadSaleem-et9qc 2 жыл бұрын
Good Anylises
@hamsafar180
@hamsafar180 2 жыл бұрын
Great piece of information. 👍👌
@BilalGhauri
@BilalGhauri 2 жыл бұрын
Thanks
@Founder194
@Founder194 2 жыл бұрын
BRAVO BRAVO BRAVO BILAL GHOURI ...
@teraabu420
@teraabu420 14 сағат бұрын
آپ نے سو فیصد درست چیزیں شئیر کی ہیں۔ملاں خود غازی نہی بنتے معصوم لوگوں کو غازی بناتے ہیں
@nadirmalik6525
@nadirmalik6525 2 жыл бұрын
Ada Such .... poorey Jhoot se Ziada Khatarnaak hota hai! SHAME ON YOU !
@Wordlesspine
@Wordlesspine 2 жыл бұрын
Buhahahahaha... Kyun..phatt gaee... So...app battao poora sach...maulvi saab
@MuhammadAslam-dk6vm
@MuhammadAslam-dk6vm Жыл бұрын
غازی صاحب تو امر ہو گئے۔وہ تو وہ بات ہی کچھ اور تھی۔معاملہ بہت نازک ہے
@MUHAMMADKHAN-pe7ez
@MUHAMMADKHAN-pe7ez 5 күн бұрын
sir!!! aashqaan e ilmud dden yay clain kertay han k mumtaaz ne rehim ki appeal kubhi nahi ki, is it possible for you to produce the records about the ''appeals of mercy'' before the president Mumnoon Hussain???
@awan.mohsin
@awan.mohsin 2 жыл бұрын
شاباش زبردست۔ پہلی دفعہ آپ کی محنت اچھی لگی۔ اللہ سبحان تعالیٰ آپ کو ھدایت والی زندگی عطا کرے۔ ماشاءاللہ بلال میاں شاباش
@fahadzeb7488
@fahadzeb7488 2 жыл бұрын
GHAZI ILM DEEN SHAHEED
@irfkhatri5546
@irfkhatri5546 2 жыл бұрын
Why Quaid Azam took this case, he think ilmm ud din done right
@fahadzeb7488
@fahadzeb7488 2 жыл бұрын
Good point Ghouri sab sab ko kharish ke taklef be hai thori
@izazahmed3417
@izazahmed3417 2 жыл бұрын
He was a professional lawyer. He didn't take up the case for free. He was paid a heavy fee most probably arranged by the fanatics who thought his extra judicial killing of that hindu editor was justified. Jinnah was a thoroughly secular man. For the sake of evidence, you can listen to his speech at the session of the 1st constituent assembly. The current lot in Pakistan was mainly misguided by Gen Zia ul Haq when the curriculum was deliberately altered.
@Global-Sightings
@Global-Sightings Жыл бұрын
With respect I'll slightly disagree as these statements are prepared by the lawyers, police and judiciary to discourage and avoid such incidents in big interest of the society.
@Bilal-Pakistani
@Bilal-Pakistani 2 жыл бұрын
Bilal bhai Meethe logo ko sugar se bachane ke liye karwa such pesh karne pr Salam 👍
@BilalGhauri
@BilalGhauri 2 жыл бұрын
🙏
@atc9292
@atc9292 2 жыл бұрын
Mr #Bilal Guhari great research of history.
@onekashmir927
@onekashmir927 Жыл бұрын
پھر راجپال کو قتل کس نے کیا اور کیوں کیوں کیا... اب ویسے ہی کہانیاں بنائی جا رہی ہیں... غازی علم الدین کے مرتبے کو کم کرنے کی کوشش ہے....
@Founder194
@Founder194 2 жыл бұрын
BILAR GHOURI A REAL GEM ....
@subusern
@subusern 2 жыл бұрын
Ghauri sb, we are up against animals who don’t appreciate reason.
@noumanashiq7878
@noumanashiq7878 Жыл бұрын
Sach ko dikhaya Allah aap ko ajar de ga
@shaharyarghazi
@shaharyarghazi 18 күн бұрын
Great video.
@MuhammadZubair-nh6ow
@MuhammadZubair-nh6ow 2 жыл бұрын
آپ نے کئی غلط باتوں کی درستگی کی ہے۔ آپ کا شکریہ۔ کتاب کے لکھنے والے نے کتاب میں جو لکھا ہے۔اس نے زیادہ مواد حدیث کی کتابوں سے لیا ہے۔ جو کام علم الدین نے کیا ہے۔وہ کسی عالم دین نے کیوں نہیں کیا۔ اس وقت اشرف علی تھانوی جیسے علما زندہ تھے۔اس لئے لئے کہ ان کو کو معلوم تھا ۔اس کتاب میں جو کچھ لکھا ہے۔ اس کی ذمہ داری خود ہمارے اوپر آتی ہے۔ کتاب آج بھی انٹر نیٹ پر موجود ہے۔ سیالکوٹ میں جو واقعہ ہوا۔قاتل حدیثیں سنا رءا تھا۔ قرآن مجید ایسی باتوں سے پاک ہے۔
@hussnaininternational94
@hussnaininternational94 2 жыл бұрын
Islam Zindabad
@imranmushtaq-pl2hs
@imranmushtaq-pl2hs Жыл бұрын
Very nice ghauri sahib.
@shamshadkhan9463
@shamshadkhan9463 2 жыл бұрын
Mujay pehlay nahi Facts ka thakz you reals fact baataney ka
@skandsrivastava8387
@skandsrivastava8387 3 күн бұрын
Maulana Khadim Rizvi nei to ek kadam aur aage badhte hue kha ki Hazrat Musa jail mei Ilm Udd Din se milne aaye they Nauzbillah....!!
@hussnaininternational94
@hussnaininternational94 2 жыл бұрын
Ghazi Ilm ud din is real hero
@khalidbhai2924
@khalidbhai2924 2 жыл бұрын
زبردست جناب
@ultraSOFTskill
@ultraSOFTskill 2 күн бұрын
اہم ترین بات یہ ہے کہ غازی علم دین شہید رحمت اللہ علیہ نے گستاخ رسول کو قتل کر دیا جب کہ اسے علم تھا کہ اس سے سزائے موت ملے گی۔ یہ ہرگز اہم نہیں ہے کہ اس نے سزا سے بچنے کے لیے اتمام حجت کے طور پر صحت جرم سے انکار کر دیا تھا۔ گواہ بھی تو ویسے ہی بنائے جاتے ہیں گواہ کون سے سچے ہوں گے۔
Hajra Panezai book about Imran Khan | MBG Speaks | Bilal Ghauri
22:18
How it feels when u walk through first class
00:52
Adam W
Рет қаралды 24 МЛН
the balloon deflated while it was flying #tiktok
00:19
Анастасия Тарасова
Рет қаралды 10 МЛН
ZAKIR NAIK VS AN ATHEIST IN PAKISTAN
32:04
Pakistani Mulhid
Рет қаралды 125 М.
Scientist Found How Egyptian King Ramses ii Was born
10:09
HASI TV
Рет қаралды 3,9 МЛН