علی کرم اللہ وجہہ ؛ برحق خلیفہ تھے ؛ مخالف کھلم کھلا باغی تھے __ اللّہ تعالیٰ سب پر رحم فرمائے - امین
@خاناعظم4 ай бұрын
@@Akbarabdali تمام جماعتیں صحابہ کرام کی برحق تھی۔ سب نے اجتھاد کیا سمیت علی ع کے۔
@shah69093 ай бұрын
@@خاناعظم میرے بھائی کیا غیر علمی بات کی ھے !! کونسا اجتہاد؟
@Dream45-f6n2 ай бұрын
@@خاناعظم یہ اجتہاد عجب ہے کہ ایک دشمنِ دیں علی ع سے آ کے لڑے اور خطا کہیں اُس کو ؟
@خاناعظم2 ай бұрын
@@shah6909 Ali AS ka ijtehad kay qisas na liya ALLAH ka hukm poora na kiya. Agar ijtehad nahee maantay to fatwa laga den phir
@خاناعظم2 ай бұрын
@@Dream45-f6n Dushman deen kon ? Jis ko Ali kay beton ne apna khalifa bana liya or uss ki bayt kar lee ? Wah .... dushman
@hassanmehmood63344 ай бұрын
میں اکثر ایسے باتیں اور علماء کی ویڈیوز نیٹ پہ دیکھتا رہتا ہوں کیونکہ اسلام سے دلچسپی و تاریخ سے دلچسپیوں میں خود بھی تاریخ کا طالب علم ہوں تو میں یہ سمجھتا ہوں کہ وہ لوگ ہم سے ہزار لاکھ گنا بہتر تھے اور اس وقت کے مطابق جو بھی ان کو مسائل تھے ان کے مطابق انہوں نے اگر فیصلے کیے تو وہ بہتر تھے ہم اب ان سے 1400 سال بعد تنقید کرنے والے اور ان میں کیڑے نکالنا میرے خیال میں یہ جائز نہیں ہے واللہ عالم تاریخ ہم نے کہاں سے پڑھی ہم تک کہاں کیسے پہنچی کس کے ذریعے پہنچی کیا وہ کس کے حامی تھے جس کی کتابیں ہم نے پڑھی تو پھر ہم اسی پہ ڈٹ گئے لیکن بہتر یہی ہے کہ اگر ان لوگوں نے اپس میں صلح کر لی تھی حالات جیسے بھی تھے ان کے مطابق انہوں نے فیصلے کیے وہ ہم سے لاکھ گنا بہتر سوچنے والے تھے اگر انہوں نے صلح کر لی اور جب انہوں نے اپس میں صلح کر لی ان کی اپس میں رشتہ داریاں بھی ہیں اور ہو رہی تھیں تو ہمیں اپنے لیے سوچنا چاہیے کہ کیا 1400 سال بعد ہم فیصلہ کرنے والے کون ہیں اللہ ہمیں ایک اسلام اور ایک دین پر چلنے کی توفیق دے اور تفرقہ بازی سے بچائے امین
@Fzrashdi3 ай бұрын
گھما پھرا کر مقصد یہی لگتا ھے کہ حضرت علی کرم اللہ وجہ کی خلافت کو تسلیم نھیں کرتے ،
@globalarbaeenwalkcanada19312 ай бұрын
بجا فرمایا آپ نے. لعنتی ٹولہ 🙌 🙌 🙌 غامدی کتا پلید ہے
@Kuch.bhi.official2 ай бұрын
@@Fzrashdi kia agr hum hazrat ali ki khilafat ka inkar kr den to hume koi dar tha tmhra jo ghumana pray ga? Kyu such hazam ni hota tm logo ko. Kyu apne ilfaz dusro k mu k dalne ka shoq hai
@alianwarjafri803119 күн бұрын
اللہُ تعالیٰ سے دعا ہے کہ غامدی صاحب آخرت میں معاویہ بن ابی سفیان کے ہمراہ محشور ہوں.
@stvitech864015 күн бұрын
کیا آپ کو اللّٰہ تعالیٰ نے بشارت دے دی ہے کہ حضرت امیر معاویہ کا حشر جہنمیوں کے ساتھ ہو گا ، کیوں اپنی طرف سے رائے قائم کرتے ہی، جیسے پنجتن والی رائے قائم کر رکھی ، کیا نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی دوسری صاحب زادیاں پاک نہیں تھیں
@anwarbhatti140013 күн бұрын
@@alianwarjafri8031 امین ثم امین
@salimsuriya52034 ай бұрын
بات تو بہت گہری کی ہے مگر افسوس سمجھ یہاں بہت کم لوگوں کو آیئے گی
@asifbutt56854 ай бұрын
Bilkul garii bat ha serif nasaabi or waabi logo ko samj aai ge
@syedarshadruhani4 ай бұрын
فتح مکہ کے بعد اسلام لانے والے میں اگر دور اندیشی ہوتی اور فیصلوں کی سمجھ بوجھ ہوتی تو وہ سب سے پہلے اسلام لے آتا،، سب سے آخیر میں اسلام لایا ہے مطلب، اس نے جان لیا تھا کہ اب اسلام کا غلبہ ہے، چلو اسلام لے آتا ہوں، پھر بعد میں اسلام میں رہ کر اسلام کو نقصان پہنچا ئیں گے، لیکن ابھی چپ چاپ اسلام قبول کرلو معاویہ نے بہت سوچ سمجھ کر سیاسی فیصلے کے تحت اسلام قبول کیا تھاتھا یعنی معاویہ کا اسلام بھی سیاسی تھا،
@Traveldoctor-pk4 ай бұрын
اپ لوگو کو بچپن سے خوب رٹا لگوایا گیا @@asifbutt5685
@محمّدقیصرفاروق3 ай бұрын
لوگوں کو لوگو لکھنے کا رٹّا؟@@Traveldoctor-pk
@MudasirSofi-r4q3 ай бұрын
@@asifbutt5685😊😊
@MuhammadFaisal-nz3jq4 ай бұрын
لوگ اس بات کو نہیں سمجھنا چاہتے کہ یہ لوگ ان مسائل کو جان بوجھ کر زندہ رکھنا چاہتے ہیں تاکہ دنیا میں فسادات کمنہ ہوں ہوش میں آ جاؤ
@AbdulQayyum-ti5sk4 ай бұрын
صلح حدیبیہ کے موقع پر جب لشکر اسلام کے کیمپ میں یہ افواہ پھیل گئی کہ سیدنا عثمان کو شہید کر دیا گیا ہے اس وقت حضور نبی کریم صلی الللہ علیہ وسلم نے اس بات پر بیعت لی تھی کہ سیدنا عثمان کی شہادت کا بدلہ لیا جائے گا اب جبکہ ریاست کے سربراہ کی حیثیت سے سیدنا عثمان غنی کو شہید کر دیا گیا تھا تو جب ان کی شہادت پر عام مسلمانوں کی جانب سے امیر عالی مقام سیدنا علی المرتضی سے یہ درخواست کی گئی کے باغیوں کو ان کے اس وحشیانہ جرم کی سزا دی جائے لیکن امیر عالی مقام نے اس مطالبے کو ماننے سے صاف انکار کر دیا تھا کیا امیر عالی مقام کا یہ عمل سنت رسول الللہ کے مطابق تھا ؟
@salimsuriya52034 ай бұрын
@ibn-i-ali9305 جتنی احادیث کا اپ نے ذکر کیا یہ سب جنگ جمل ہے صفیں کے بعد لکھی گیئی ہیں
@syedarshadruhani4 ай бұрын
@@AbdulQayyum-ti5sk حضرت ابو یزید نے قصاص عثمان کے نام پر حکومت ہتھیا لی تھی کیا اس نے اپنے چچازاد بھائی سیدنا عثمان کا قصاص لیا تھا، بھڑوے نکل
@MajidKhan-nd1ql4 ай бұрын
@@syedarshadruhani مجوسی کتے جنگ نہروان دیکھ لے علی نے اپنے ہی ہزاروں کتوں کو جنگ نہروان میں قتل کیا
@RanaMunir-xe7my4 ай бұрын
@ibn-i-ali9305sulah hadibia k moqah pe jub yeah afwah phail gyi k Hazrat Usman ko shaheed kardya gya hai toh Rasool saw ne 1400 sahaba se moat pe bait li thi aur aur is bait Ka ziker Quran mein b hain bait rizwan aur sub sahaba ko jannat ki basharat b mili qisas Usman k liye tu isko boht easy le raha hai aur keh raha hai koi aur b hota toh Rasool saw aisa hi kartey beshuk lakin tub apney dusrey hath ko Hazrat Usman Ka hath bola tha Rasool Allah saw ne tu keh raha yeah koi fazeelat nahi Malik ahstar musanf ibne shaiba mein iqrar kar chuka hai qatal Ka aur apkey mushkil kushah ne usko apna commander banaya hua tha Quran mein Allah ne qisas Ka hukam dya hai na Rasool saw ki sunnat pe amul kia na Quran pe
@syedarshadruhani4 ай бұрын
@@AbdulQayyum-ti5sk اور جب معاویہ کو بادشاہت سونپ دی گئی تھی، کہ قصاص لے، تو اسنے پلٹ کر صحابہ کرام کو ہی قتل کرنا شروع کردیا تھا
@TheScreenstealers4 ай бұрын
ہمارے لوگ عقل اور دلیل کے بجائے جذبات سے کام لیتے ہیں خصوصاً دین کے اور دینی شخصیات کے معاملے میں ، افسوس
@user-eh6sd2zd5g4 ай бұрын
100% agreed with you
@malikumairmukhtar4 ай бұрын
Good explanation by Ghamdi sb.
@syedmohsinbukhari37193 ай бұрын
حضرت علی کی خلافت قائم ہوتے وقت قریش کے لوگوں کو اکھٹا نہیں کیا گیا تو آپ کے نزدیک یہ غلط ہے کیا ابوبکر کی خلافت قائم ہوتے وقت حضرت علی سلمان فارسی بلال حبشی عمار یاسر اور دوسرے بڑے صحابہ کرام کو اعتماد میں لیا گیا کیا رسول کے گھر والوں کو اعتماد میں لیا گیا نہیں لیا گیا حضرت علی تو خلافت لینا ہی نہیں چاہتے تھے یہ تو ماحول ایسا بنادیا گیا تھا کہ بنوامیہ کو پہلے کے تین خلفاء اتنا مضبوط بنا چکے تھے کہ اب وہ اسلام کو نقصان پہچانے اور خلافت کو ملوکیت میں تبدیل کرنے کے لیے تیار تھے
@Dream45-f6n2 ай бұрын
@@syedmohsinbukhari3719 A valid Question - ye baat
@Kuch.bhi.official2 ай бұрын
@@syedmohsinbukhari3719 1 sahabi k elava tmam ne bayt ki ha jitne b name ap ne likhay un sb ne b.. ye sb ap se puchty to ap unko mana kr dete bayt na krian?
@adilbashir79794 ай бұрын
😢Ali ع hmesha Haq par they hmesha rahein gey۔
@sheralam9204 ай бұрын
اس وقت کی وہ کشمکش کسی طور بھی حق و باطل کا معرکہ نہیں تھا۔
@rajasulehria..37704 ай бұрын
محض جذباتی عقیدت ،محبت اور مخصوص مسلکانہ ماحول میں ان تاریخی تجزیات کو سمجھنا اور تسلیم کرناناممکن نہیں تو بہت مشکل ہے۔
@Dream45-f6n2 ай бұрын
@@rajasulehria..3770 حضور جذباتی وابستگی کی بات نہیں میں اہل تشیع سے اہل حدیث ہونے کے قریب ہوں مولانا اسحق نے دلائل کے ساتھ حوالوں کے ساتھ کتابیں کنگھال کے کام سامنے رکھا بنو امیہ کی ہزار سالہ تاریخ کی گرد جھاڑی جس کو غامدی صاحب بغیر حوالوں کے تاریخی باتوں اور حافظے سے بیان کر رہے ہیں اتنی بڑی کنفیوژن پھیلانا جب لوگ اہل بیت ر کی طرف اکثریت سے رجوع کر رہے ہیں کہاں کہ عقلی بات ہے ۔ معاویہ کی سیاست سے ہمیں آخر فائدہ کیا ہے یزید کی سیاست سے کیا فائدہ ہے ۔۔ کربلا ہو چکنے کے بعد تو رسول اکرم کے بعد اب ان کی اولاد ہی رول ماڈل بنتی ہے جن کی ساری اولاد مار دی گئی ۔۔ ہم باقاعدہ تحقیق سے مولا علی کو برحق مانتے ہیں کوئئ سارا علم غامدی صاحب نے نہیں اہنے گھر پھینکوایا ہوا کہ پورے منہج کے ہی الٹ باتیں رکھ دی ہیں ۔ رسول ص کی شہید اولادوں سے بھی انہیں شرم نہیں آتی
@GhulamMustafa-wz3ye3 ай бұрын
اللہ تعالی غامدی صاحب کو سلامت رکھے اور دونوں جہانوں میں انہیں عزت و بلند درجات سے نوازے۔ آمین
@dgreen96533 ай бұрын
Amin
@KhanTouqeer-q1vАй бұрын
مولا علیء فرماتے ھیں کہ علم شریف کی شرافت میں اضافہ کرتا ھے اور کمینے کی کمینگی میں اضافہ کرتا ھے
@maxxter904 ай бұрын
a lot of Shias thought that they would find sympathy for their hate towards Sahaba here, but dissappointed to hear that's not the case
@INDIANAZADAR19 күн бұрын
@@maxxter90 Those Quraish who hated Bani Hashim, and insulted Prophett pbuh, insulted Fatima bint Muhammad and snatched Fadak from her, fought with Ali resppected Abusufiyan, Muawiya and Yazeed Paleed, do not deserve RESPCT from any good human being, not only SHIAS. This is why Shia do not like these sahaba. Simple!!
@anjumscc24224 ай бұрын
بہت ہی معذرت کیساتھ استاد غامدی صاحب کا استدلال درست نہیں نمبر.. ا.. غامدی صاحب کا یہ کہنا کہ کیا قریش کو لیڈران اکٹھا کیا گیا.. جواب.. جناب آپ یہ بتائیں سوائے بنو امیہ جن میں سے سب سے ٹاپ پر معاویہ رض تھے اس ایک کے علاوہ پوری سلطنت کے کس امیر نے اطاعت سے انکار کیا.. سوال نمبر2.. استاد جی طلحہ و زبیر رض نے اپنی مرضی سے بیعت کی تھی تاریخ کی تحقیق کی کوئی چیز ہے یہ نہیں کہ اپنے مؤقف کی بات تلاش کی جائےجہان سے ملے بنا تحقیق کے نقل کردو صحیح ترین روایتوں میں موجود ہے کہ طلحہ و زبیر رض نے اپنی رضا و رغبت سے بیعت کی تھی.. سوال نمب3.. اگر طلحہ و زبیر رض اور سیدہ عائشہ رض کو علی رض سے قصاص عثمان پر شکایت تھی تو وہ مدینہ آتے جہاں علی رض تھے ان سے بات کرتے احتجاج کرتے وہ بصرہ کیون گئے وہاں انکے ساتھیون نے خود لوگوں کو کیوں مارا اتنا نہین سیدنا علی رض کے گورنر کو کیوں مارا یہان تک کہ گورنر کو جان سے مارنا چاہتے تھے سیدہ عائشہ رض کے علم میں اجانے اور انکی مداخلت ہر انکی جان چھوٹی.. سوال نمبر4... اگر یہ تینوں ہستیاں سیدنا علی رض کے مقابلے میں اہنے مؤقف پر حق بجانب تھیں تو سیدنا طلحہ و زبیر رض جنگ کے میدان سے کیوں واپس گئے.. سیدنا طلحہ کو مروان نے قتل کیا اور سیدنا زبیر رض کو ایک خارجی نے وہ بھی جنگ کے میدان سے کوسوں دور ساری تاریخ اس ہر گواہ ہے... آخری سوال سیدہ عائشہ رض نے جنگ جمل کے بعد کس وقت یہ کہا کہ میرا جنگ جمل والا عمل درست اور حق بجانب تھا اور علی رض قصوروار ہیں قصاص نہیں لے.. ذخیرہ کتب سے بنا سند کے ہی بتا دیں کہا لکھا ہے.. الحاصل ان تین ہستیوں کو کچھ لوگوں نے مس گائیڈ کر کے اپنے ساتھ ملایا مدینہ سیدنا علی رض کے سامنے جانے کیلئے لیکن راستے میں انہیں بصرہ لے گئے اور وہاں ہلہ بول دیا کئی کو لوگوں کو قتل کیا گورنر کو مارا حالات خراب کر کے ایک.بغاوت بنا دی.. سیدنا علی رض کق مجبورا امن امان قائم کرنے کیلئے وہان جانا پڑا یہ دو ہستیاں طلحہ و زبیر تق جنگ سے واپس ہٹ گئے اور سیدہ صدیقہ عورت تھیں وہ کہاں جاتیں لوگوں نے اونٹ کو گھیر رکھا.. علی رض کے جانے پر تین دن تک معاملات کو سدھانے کی کوشش کی گئیے جس کے نتیجے میں طلحہ و زبیر وہان سے واپس ہق گئے لیکن وہاں قتل و عارت ہو چکی تھی لوگ تلواریں لیکر آپنے سامنے کھڑے تھے بالاآخر بنو ضبہ کے نوجوانوں نے پہلے گالم گلوچ شروع کی پھر پتھر تیر چلنا شروع ہو گئے دونون طرف سے بالاخر اس صورت حال کو کنٹرول کرنے کیلئے سیدنا علی رض کو جنگ کا ھکم دینا پڑا.. استاد غامدی صاحب ہمیں آپکی نیت پر شک نہیں لیکن آپ ہر وقت تحقیق کی بات کرتے رہتے تحقیق کے نام پر اپ کتنی ہی احادیث کو ضعیف کہتے ہین تو کیا تاریخ میں کسی روایت کی تحقیق نہین کرنا... جق اپنی رائے کے موافق ہوا لے لیا.. اسطرح تو شیعہ کے بھی سارے مقدمے تاریخ سے ثابت ہین جو کچھ وہ ابوبکر صدیق رض اور َسیدنا عمر رض کے بارے اپنے بچون کو یاد کرواتے ہین..
@wisetalkpk39974 ай бұрын
روایات میں موجود ہے طلحہ و زبیر نے حضرت علی سے باغیوں حضرت عثمان کے قصاص کا مطالبہ کیا اور یہ کہا ان کو اجازت دے تاکہ وہ کوفہ اور بصرہ سے فوج جمع کر کے لائے ا مگر حضرت علی نے اس کام کے لئے وقت مانگا جس وجہ وہ مکہ چلے گئے اور سوال تو یہ بھی پیدا ہوتا کہ حضرت علی حضرت طلحہ و زبیر اور حضرت عائشہ سے جنگ کرنے کی بجائے باغیوں سے جنگ کیوں نہ کی ؟ سوال تو دونوں طرف اٹھ سکتے ہیں کہ ان صحابہ اکرام نے اپنی اپنی حکومت قائم کرنے کے لئے مسلمانوں کا خون بہایا ! آللہ تعالی قران میں حکم دیا ہے بدگمانی سے بچو اس اللہ ہی جانتا ہے کیا حقیقت ہے کیا نہی ہمارے لئے تمام صحابہ اکرام قابل احترام ہیں ❤🎉
@anjumscc24224 ай бұрын
@@wisetalkpk3997 آپکی بات بھی درست نہیں سوال پھر وہی کہ اصول تحقیق کیا صرف احادیث کی کتب ہر اپلائی ہوتا ہے.؟؟ . طلحہ و زبیر رض نے مکہ عمرہ پر جانے کیلئے سیدنا علی رض سے اجازت مانگی.. اور چلے گئے..... مجھے کوئی زخیرہ کتب سے صحیح یا حسن سند سے دکھا دے کہ طلحہ و زبیر رض سیدنا علی رض کیلئے فوج اکٹھی کرنا گئے تھے... دوسرا سوال سیدنا عثمان رض کے خلاف جو بغاوت جیسا مسئلہ بنا ہوا تھا وہ تو ختم ہو گیا.. اب ان میں سے ان لوگوں کو سزا دینا تھی جنہوں نے قتل کا جرم کیا اس کے لئے شواہد چاہئے گواہ چاہئے.. کہاں ہیں وہ شواہد کس نے پیش کئے وہ شواہد کیا شریعت کچھ نہیں قانون شہادت کچھ نہیں بس شک کی بنیاد پر کسی دوسرے کو بھی قتل کر دو.بنا شواہد و بنا کسی شہادت .. غامدی صاحب اور آپ اس سوال کا جواب دیں یہ لوگ بصرہ کیوں گئے جب مسئلہ سیدنا علی رض سے تھا مسئلہ قصاص نہ لینے کا تھا.. تو خود بصرہ جا کر لوگوں کو کیوں مارا گورنر کو کیوں مارا... خانہ جنگی کی صورت حال کیوں پیدا کی....... اور روایتوں کی تحقیق و تنقیع نہین کرنا تو پھر شیعہ کو بھی کچھ نہیں کہنا چاہئے.. تاریخ میں وہ الزام موجود ہیں جو وہ لوگ شیخین پر لگاتے ہیں..... .
@AzharUrooj4 ай бұрын
محترم غامدی صاحب بنی ثقیفہ میں علی رض کہاں ؟ دوسرا ایسے کیا حالات تھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تدفین تک نہیں رکے اور بنی ثقیفہ میں اکھٹے ہوگئے
@SajjadAli-im5yk3 күн бұрын
قیامت تک پردے ڈالتے راہو دشمانان علی علیہ سلام پر اور ان کی ناکام دفاعی کوشش کرتے راہو لیکن فضول اپنا وقت ذائع کرتے اپنا بھی اور لوگوں کا بھی قیامت انے والا ہیں پھر پتہ چلے گا
@Saleem_Saleem1024 ай бұрын
صحیح احادیث کی موجودگی میں کیسے غامدی صاحب بات کو نیاء رخ دے رہے ہیں معاویہ کے وکیل بن کر مولانا مودودی نے خلافت و ملوکیت صفحہ نمبر 138 میں دس مستند حوالے دیئے ہیں
@MohsinTahir-xu1zp12 күн бұрын
اس بندے سے یہ پوچھا جائے کہ جب سقیفہ میں اقتدار بانٹا گیا تو حضرت علی اس میں شامل تھے۔اور اگر نہیں تھے تو کیوں نہیں تھے؟
@muhammadiqbal462824 күн бұрын
علی سے محبت نہیں رکھے گا مگر مومن اور علی سے بغض نہیں رکھے گا مگر منافق۔ (الحدیث) مندرجہ بالا حدیث کی رو سے غامدی کا شمار ان منافقین میں ہی ہوتا جو مولا علی سے بغض رکھتے ہیں۔
@Asimpen24 күн бұрын
بغض کیسے ہے؟ بغض تو دل کے اندر ہوتا ہے آپ کیسے کسی کے دل کا حال بتا سکتے ہیں؟
@smdanwar220723 күн бұрын
Tum aalimul ghaib ho kya Baat insaaf ki hogi to rishte baad me aate hain Al quraan❤❤
@mr.incognito471923 күн бұрын
علی سے محبت بھی شریعت سے باہر نکل کرنہیں کی جاسکتی ہے۔۔۔
@smdanwar220722 күн бұрын
@@muhammadiqbal4628 aapse zyada muhabbat karne wale bhi is zameen par moujood hain Jo ali R.A KO ALLAAH ALI KAHTE HAIN TO KYA AAP ITNI MUHABBAT KARTE HAIN? YA MAIN YE KAHU KE AAP ALI R.A SE MUHABBAT NAHI KARTE ?
@muhammadiqbal462822 күн бұрын
@@Asimpen دل کی بات جب زبان پہ آ جائے تو حقیقت حال واضح ہو جاتی ہے
@drsashah1354Ай бұрын
Absolutely Rubbish & high level of hypocracy....
@aneeskhan-rz1mq4 ай бұрын
Haq Sirf Allah walon k sath hai Hazrat Usman ghani r a per. Hazaro salam
@rawash33713 ай бұрын
حضرت معاویہ کو کلین چٹ اور حضرت علی کو خلیفہ راشد نہیں مان رہا۔
@syaligohar3 ай бұрын
Yazeedi kabhi be Imam Ali (A.S) ki khilafat ko qabool nahi krengay. Lanat ho aesay Ulma pay.🖐
@QasimAli-ob7zt3 ай бұрын
If Abobakr was appointed according to Divine creed from Prophet Mohammed sww? Why was The Umar choosen In different way, apointed Direct by Abo baqr, khalifa usman was appointed diffrently by 6 person , Ali was appointed diffrently, how can A system be so different In appointment and still be justified by Quran and Sunnah
@globalarbaeenwalkcanada19312 ай бұрын
لعنتی غامدی پر لعنت بے شمار
@Alchon862 ай бұрын
Hazrat Abu Bakar was appointmented according to rules laid in Quran and by Prophet Muhammad (Peace be upon Him). Same was followed in Harat Umar and Usman R.A. appointment. One can argue that the decision reached by people could be wrong but the rules laid out in Islam were followed.
@assamashfaqraja90962 ай бұрын
According to which rules were Aba bakr and umar appointed? Quran has mentioned how one should be appointed given by example of Talut. When people asked why has been Talut choosen. It was said to them that he has knowledge and physical strength as written in Quran. So no one was more knowledgeable and brave then Ameer ul Momneen. He deserved ro be the Imam after Prophet Muhammad pbuh. But few people choose Aba bakr and from that day we can see there is division in ummat. Aba bakr was choosen by few people at saqeefa Umar was choosen by only Aba bakr Usman was choosen because Umar made a shura in which Ali was also included. People choose Ali but when Ali was asked whether he will follow sunnah of Prophet Muhammad and Aba bakr and Umar…he clearly said he would follow Prophet but not Aba bakr or Umar…therefore he was not selected. In my humble study although i belong from sunni family, there was no better person to lead Ummah except Ali ibn abi Talib
@amarkhan813Ай бұрын
@@Alchon86no Hazrat Muhammad s.w have not tell these way to appoint a khalifa.....
@amarkhan813Ай бұрын
They are not able to tell the way to choose khalifa because it was a balender made in Sakeefa ... So there is no proof
@panzer13804 ай бұрын
Aaj bhi yazeedi aur Muawiyai , Ali A.s ke khilaaf koshish me masroof hain magar haar daur Ali ka hai , haar zamana Hussain ka❤❤❤
@خاناعظم4 ай бұрын
@@panzer1380 کوفی ھو تم لوگ
@905irfan3 ай бұрын
@@panzer1380 phal darakht se door nahi girta
@UsamaKhan-tx3ce4 ай бұрын
غامدی صاحب اپکے یہ جرات آمیز بیاں پر ایران کے آتش کدیے بچھ کے رہے جائیں گے۔ سلام اپکے اس موقف کو
@dgreen96533 ай бұрын
Wonderful 👍👍👍👍
@atifali709Ай бұрын
غامدی صاحب بہت بہترین اسکالر ھیں
@j5_chemistryjunaid_turk1884 ай бұрын
بُہت اعلیٰ، بہترین تجزیہ، اللّٰہ آپ سے راضی ہو،
@syedsamarnaqvimashadi56924 ай бұрын
عجب !!!! یہ ضروری نہیں ھے کہ پڑھا لکھا انسان ھر جگھ صحیح ھو آپ کی باتوں سے لگا کہ آپ حضرت علی کی خلافت کو دستوری نہیں مانتے اور ان کے خلاف لڑنے والوں کو بھی کسی طور پر باغی نہیں مانتے !!!!! یعنی نتیجہ جو مجھے سمجھ میں آ رھا ھے کہ آگے چل کر یہ ھوگا کہ آپ کی نظر میں یزید کی حکومت دستوری تصور ھوگی اور واقعہ کربلاء بغاوت کے زمرے میں آئے گا !!!! اللہ تعالیٰ آپ کو ھدایت دے
@riazurrahmananwer19724 ай бұрын
غامدی صاحب شکریہ بہت ہی اچھا بیان ھے۔ very convincing
@peerbadshapeerbadsha33374 ай бұрын
غامدی ساحنپ سبحان اللہ آپ نے سعودی ریالوں کا حق ادا کردیا میں سوچتا ہوں اس وقت بھی آپ جیسے لوگ لوگوں کو مولا علی کے خلاف اکساتے ہونگے ۔
@dgreen96534 ай бұрын
Aur aap nay rafziat ka
@peerbadshapeerbadsha33374 ай бұрын
@@dgreen9653 مولا علی سے محبت رافضیت نہیں احمق انسان ایمان کی علامت ہے
@raeesu.g54404 ай бұрын
کمال تجزیہ کیا ہے استاذ نے حجت تمام کردی ۔۔۔۔
@SyedChandkazmi.4 ай бұрын
ماشاءاللہ غامدی صاحب نے لاکھوں لوگوں کے عقیدے بچائے ہیں امیر معاویہ رض کے بارے میں ورنہ لوگ روایتوں کے غلط مطلب لے کر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر طعن کرتے ہیں ❤
@sajidmehmood84974 ай бұрын
Hazrat Muawiya bin Abi Sufyan Razi Allah per wohi loug ehtraz kar skate Hain Jin ka ALLAH AUR Rasool Allah per Eman rakhne se koi taluk Nahi.warna Jis Ameer Muawiya Razi Allah ny is ummat per time ehsanat kiye UN per he itntni tanqid Ki jati Hai. Ameer E Sham Muawiya bin Abi Sufyan Razi Allah ap Ki azmat ko Salam
@arifmehmood782015 күн бұрын
کچھ لوگ سب کچھ جانتے ہوئے بھی فقط اس لیے زینوں کو الجھا لیتے ہیں کہ انکے دل پہ مہر لگی ہوئی ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ انکو ہدایت دے۔ سوال پہ سوال کر کے اپنے موقف کو چھپائے فائیدہ اٹھا کر امت میں انتشار پیدا کرتے ہیں۔والسلام
@dgreen96534 ай бұрын
Subhhan Allah....ghamdi sb Allah pak aap ko lambi sehat wali zindgi day
@GhulamAbbas-c8l9z21 күн бұрын
,غامدی صاحب قر بان جاؤں آپ کی ہمت اور حقیقت بیانی پر۔۔۔۔۔
@shahjehansafdar51504 ай бұрын
Ghamdi sb ki solid Daleel hy MashaALLAH
@muhammadasadullahsaeed9778Ай бұрын
یہ دستور حضرت معاویہ رض اور یزید اور بعد میں آل مروان کے معاملے میں نرم پڑ جاتا ہے بلکہ نظر انداز ہو جاتا ہے ۔۔۔۔
@HaiderShah-w8i21 күн бұрын
Why are you lie? Prophet nominated Hazrat Ali in Lasr sermon ,but in last momen t and at stage of prophet Mohammed Propet Passed away but Sahabi sit in Majlis Shura they did not e enough attend Prophet Mohammed Funeral Public decide who was bahghi and who did not follow Prophet message
@haafizsaadaatsayyad69354 ай бұрын
With due respect to Ghamidi Sahab as an Indian Sunni Muslim i am Really Shocked and very disappointed with Ghamidi Sahab’s Arguments. It Looks like Ghamidi Sahab Already Decided to Proved that Hazrat Ali R.A. Was a dictator and Hazrat Ma’awiya R.A. Was a Khalifa. Very unfair. Extremely disappointed. Completely wrong Arguments. Few Questions for him if he can Answer and if he Read my comments. 1.Did Ma’awia R.A. Took Qisaas with Qaatileen e Usman R.A. During his 20 Years Government ? 2. Didn’t Sayyada Aisha “Salaamullaahi A’layha” Hazrat Zubair & Hazrat Talha R.A. Repent from Battle they fought against Hazrat Ali R.A. ? 3.According to his Arguments he should declare Saddam Hussain,Mohammad bin Salaman, Husne Mubaarak,Ayyub khan,Yahya Khan,Musharraf etc Were great Democrats.
@syedasimali6684 ай бұрын
یعنی میرے پاس الفاظ نہیں ہیں تعریف کے لئے کہ کس خوبصورتی سے مکرمی غامدی صاحب نے غلط فہمیوں، غلط بیانیوں، جذباتیت اور اتہام طرازی کی گرد میں لپٹے ہوئے اس مسئلے کو حل کرنے کی انتہائی عمدہ کوشش کی۔ احترام اور وسیع القلبی کے تقاضے کے تحت وہ حضرت علی کو خاصی رعایت دیتے ہیں، مگر پھر بھی یہ پوچھا جا سکتا ہے کہ ۱۔ حضرت علی کی وہ کونسی خدمات ہیں جنکا انھوں نے ذکر فرمایا؟ یعنی حفاظت و تبلیغ قرآن میں، تفسیر و تفہیم قرآن میں، تبلیغ اسلام میں، نظم و نسق میں، جہاد میں؟ نظر تو نہیں آتیں۔ انکی تبلیغ کے نتیجے میں کتنے لوگ ایمان لائے، کوئی تفصیل؟ مصر فتح کیا عمروابن العاص نے، ایران سعد بن ابی وقاص نے، شام عبیدہ ابن الجراح نے، قسطنطنیہ پر یلغار کی یزید نے۔ موتہ، یمامہ، ردہ اور دوسری بہت سیے معرکوں میں داد شجاعت دی خالد ابن الولید نے جنکو رسول اکرم نے سیف اللہ کا لقب دیا۔مگر حضرت علی نے داد شجاعت کسس جگہ دی جسکا بہت غلغلہ ہے، کوئی تفصیل؟ اور ۲۔ وہ کیا انتظامی، سیاسی، تدبیری صلاحیتیں ہیں جنکا انھوں نے ذکر فرمایا؟ قاتلین عثمان کے ہاتھوں اقتدار سنبھالنے کے بعد وہ سرے سے کوئی نظم قائم نہ کر سکے۔ انکے پورے پانسالہ دور حکومت میں کشت و خون برپا رہا اور ہزارہا مسلمان قتل ہوئے۔ دوسروں کو چھوڑیے، خود اپنے شیعوں کو متحد رکھ سکے اور نہ انکو اپنے احکام کا پابند کر سکے۔ اس حد تک کہ انھیں میں سے ایک نے بالآخرانکو شہید کر دیا۔ اس بات پر خود انکی اپنی گواہی انکے اپنے الفاظ میں شیعوں کی تصنیف کردہ نھج البلاغہ میں موجود ہے۔ اگر ابو بکر و عمر و عائشہ رضی اللہ عنھم نے اور حضرت معاویہ نے آل ابی طالب کے نسلی استحقاق کے باطل دعوے کا بروقت سد باب نہ کیا ہوتا تو یہ دین کے حوالے سے اپنا استبداد قائم کردیتے جس سے رسول اکرم کے لائے ہوئے دین کی صورت مسخ ہو کر رہ جاتی، جیسا کہ ہوئی۔ لیکن شیعہ فرقوں کی حد تک محدود پیمانے پر جیسا کہ انکی امھات الکتب اور عقائد میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اقتدار انکو پھر بھی محدود پیمانے پر ملتا رہا لیکن ان ادوار میں علویوں نے ظلم و ستم اور جورو استحصال کے وہ رکارڈ قائم کئے کہ خدا کی پناہ۔ چنانچہ یہ بھی نہیں کہا جا سکتا کہ آل ابی طالب کی نسلی حکومت قائم ہو جاتی تو دنیا عدل و انصاف سے بھر جاتی۔ تجربے نے ثابت کردیا کہ یہ مفروضہ غلط تھا۔
@sohailbutt16984 ай бұрын
Gustakh e Ali rehmahamullah
@mahboobhussain64744 ай бұрын
اس نے تو علی کو خلافت کے دوڑ سے باہر کردیا اس لئے تم خوش ہوئے
@RanaMunir-xe7my4 ай бұрын
Hazrat Ali khilafat k ahul nahi they brother unki ghaltio ko sympathy k peechey chupaya jata hai
@sohailbutt16984 ай бұрын
@@RanaMunir-xe7my Rafaziat or Nasbiat kernein walon per Allah ki lanat
@TaqiBaba-dn7uxАй бұрын
Ghamdi k dil mei Ali(as) ka bughz aur shekhain ki mohabbat koot koot kr bhari hui hy. Allah in ko haq smjhai.
@SainG-r3t15 күн бұрын
عامدی صاب سچ بتایے آپ کو تنخواہ مسلمانوں کو مسلمان نہ رہنے دینا
@mehtabinternational21202 ай бұрын
یقییییییییییییییینا یقینا ہم اپنے والدین کے کسی بھی جھگڑے پر کبھی بھی رائے زنی نہیں کرنا چاہیں گے اور نہ ہی کسی رشتہ دار کو اجازت دیں گے کہ وہ ہمارے والدین کے جھگڑوں پر ریمارکس پاس کرے۔ لہذا اتنی بڑی ہستیوں جن کے نام مبارک کے ساتھ رضی اللہ تعالٰی عنہ اور عنہا لگانا پڑتا ہے ،کے متعلق ہم جیسے گناہوں سے لتھڑے ہوئے انسان زبان کو بند رکھنے سے ایک طرف تو گستاخی سے بچ جائیں گے اور دوسرے علم کے تکبر سے بھی بچ جائیں گے۔ رب تعالٰی ہمیں علمی سوکت سے نجاات عطا فرمائے کہ غلط علم کی زیادتی احمدی بنا دیتی ہے۔
@Technical_Zaidi3 ай бұрын
حدیث پیغمبر ص تمام دنیا اگر طرف ھو اور علی ع دوسری طرف ھو تو حق وہیں ھو گا جہاں علیہ السلام ھو نگے
@FromShiaToMuslim3 ай бұрын
روافض کی جھولی روایت
@globalarbaeenwalkcanada19312 ай бұрын
جہاں حق وہاں علی
@atifali709Ай бұрын
یہ جھوٹی روایت ھے
@behappy69143 ай бұрын
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے لئے سیدہ اور معاویہ بن ابی سفیان کے لئے امیر اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لئے صرف علی !!!! دلوں کے اندر چھپی ہوئی نفرت اور تعصب صاف چھلک رہا ہے تو ایسے شخص کی بات میں کتنا سچ اور کتنا جھوٹ ہو گا ؟؟؟
@mqamarzaman37884 ай бұрын
معذرت کے ساتھ غامدی صاحب نے صرف اپنا موقف پیش کیا انکی اس گفتگو کا احادیث سے کوئی تعلق نہیں۔ اپنا نظریہ قائم کرنے سے پہلےکتب احادیث کا مطالعہ کریں یا اور علماء کی رائے ضرور جانے۔۔ اعلان ختم شُد شکریہ
@apkafan80044 ай бұрын
ٹھیک ، چل اب جا کر ماتم کر
@zeek33144 ай бұрын
People are emotional … they don’t do deeper and study because it requires effort and time and for that they have to kill entertaining time … Ghamidi telling truth after studying the history and providing his opinion But Muslims always too emotional over wrong facts That’s why we are zero today No research no history educations no inventions Just limited thinking
@mqamarzaman37884 ай бұрын
@@apkafan8004 الحمدللہ ایک مسلمان ہوں ماتم سے میرا کوئی تعلق نہیں۔آپ جاۓ اور یزید کے فضائل بیان کرے اور دعا کرے کہ اللہ اسی کے ساتھ آپکو محشور فرمائے۔۔ عجیب لوگ ہو سیدھی بات کا الٹا جواب۔
@mqamarzaman37884 ай бұрын
@@zeek3314 In the 19-minute video, Ghamdi Sahib did not even quote any hadith. He did not consider it necessary and you are saying that he studied it. He Only used his own baseless logics and diffinitions to explain this topic.
@dgreen96533 ай бұрын
Zabardast ilmi bayan......ghamdi sb Allah pak aap ko lambi sehat wali zindagi atta karien .....amin
@learnsci924 ай бұрын
ghamidi sb allah apko hidayat dy ap is mamly ma ghalti py hain
@cengizkoakun3477Ай бұрын
سر وھ اپنے رشتہ داروں کو لگانا جو شراب پی کر نماز پڑھائیں اپنے اس رشتہ دار کو واپس مدینہ بلانا جسے نبی پاک مدینہ بدر کر چکے ھوں کیا حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے خلاف صحابہ نے اقدام نہیـں کیا ؟
@imtiazalishah14622 ай бұрын
ہت منطقی باتیں کی ہیں اور بھرپور کوشش کی ہے کہ غامدی صاحب حقیقت سے اتفاق کریں اور اس سے انکھیں نہ چرائیں لیکن کیا مجال ہے غامدی صاحب کے "پایہ استقلال"میں کوئی لغزش ائی ہو۔ غامدی صاحب تعصب بری چیز ہے سر
@saeedabegum523922 күн бұрын
بی بی عائشہ نے بغاوت نہیں کی وہ حضرت عُثمان کے خون کا بدلہ مانگ رھے تھے باغی وہ تھے جنہوں نے حضرت عُثمان کو شہید کیا
@hassanaskry5138Ай бұрын
کوئی حرامزادہ علی علیہ السلام سے محبت نہیں کر سکتا. اور کوئی حلال زادہ علی علیہ سلام سے بغض نہیں رکھتا. (حدیث رسول)
@Ajknies78Ай бұрын
Is tarah ki gandi bat rasool k monh se nein nikal sakti
@justanotherworld28254 ай бұрын
Sari guftago sunny k bad ye bat smj ai k Hazrat Ali ki khilafat hi me shak ha.... Ya Allah aisy ulmah sy umat ko mehfoz rakh
@RanaMunir-xe7my4 ай бұрын
Zahiri si bat hai jub qatileen k khilaf qisas leney k bijaye qatileen ko ohdey de diye gye toh khilafat toh meshkook hogi
@itratkhan79334 ай бұрын
اگر انتخاب کا تقاضا یہ ہے تو کیا جب رسول اللہ نے دُنیا سے پردہ فرمایا تھا تو ثقیفہ بنی سعدہ میں مولا علی کا انتظار کیا گیا تھا ؟ رسول اللہ کے جنازے میں میں جنھوں نے شرکت تک نہ کی اور ڈر کر یا مالِ غنیمت کی لالچ میں کلمہ پڑھنے والوں کا دفاع کرنے میں ایڑی چوٹی کا زور لگاتے ہیں ۔”شرم تم مگر نہیں آتی “
@alfalahschooltolichowki-hy54254 ай бұрын
Zabardast episode, ghamdi is great
@haafizsaadaatsayyad69354 ай бұрын
Although i completely disagree with Ghamidi Sahab’s opinions i humbly Request to viewers that we should not disrespect him or any other ulamas. That’s not the Akhlaaq & Lesson of Hazrat Ali R.A. & Ahlul Bayt R.A. I understand fully that’s it’s Really hurt whenever someone gives these kind of Arguments but it’s his right. He will be Answerable for his deeds and we have to Answer for our deeds so please don’t forget the lesson Hazrat Ali & Ahlul Bayt R.A. Teach us regarding to Akhlaaq. AS AN INDIAN SUNNI MUSLIM THATS MY HUMBLE REQUEST.
@mahaheaven13324 ай бұрын
Mufassal aor mudallal jawab, Ma sha Allah, Jazakallah.
@Perception-xx4 ай бұрын
Mashallah❤❤ Ghamidi sahb... Very well explained.. Jazakallah❤❤
@inamhussain21864 ай бұрын
First conspiracy against Islam was done at saqeefa. Mola Ali was busy in funeral & he was never consulted.
@abubakr54274 ай бұрын
@@inamhussain2186 اگر کنسلٹ نہیں کیا تو اسلام کو فائدہ ہی ہوا۔ نقصان تو تب شروع ہوا جب عثمان رض کو بغاوت کر کے شہید کر دیا گیا اور علی رض نے حکومت سنبھالی۔ شکر ہے معاویہ رض نے اس حکومت کے خواہش مند ٹبر کو شکست سے دوچار کیا۔ اور رہی بات اسلام میں سازشوں کی تو آل ابی طالب خاص کر علویوں نے کافروں سے تو جنگ لڑی نہیں اور مسلمانوں کا جینا اگلے تین سو سال دو بھر کئے رکھا۔ لاکھوں مسلمانوں کا قتل عام کیا۔ ابراہیم بن موسی کاظم کو الجزار یعنی قصائی کا لقب ملا اور زید بن موسی کاظم کو النار کا خطاب ملا۔
@Justice-iu2yr3 ай бұрын
Hahahaha this is so funny. Each time Mr. Ali wanted to be Khalifa and they send him on an errand and he fell for it each time. Priceless
@thehindukushheights4 ай бұрын
All those that were kins, got powers one after another except Ali RA who was more closer to the prophet than any other of the three.. He waited untill all of them ruled turn by turn.. in a modern court, what should be the punishment for Muawiya and his son the bloody Yazid including Aisha who rebelled against the legal and deserving rule of Ali? I am frm a sunni background but Muawiya was not from Ehle Baith and he therefore had no right to rebel against the government of prophets cousin and son in law Hazrat Ali RA.. Muawiya even trained his son yazid against Imam Hussein RA tht He could be a threat for you Yazid.. Yazid learnt well what was thought and therefore never hesitated martyring him.. You cannot wash the bloody spots of history from the hands of Muawiya and yazid by making logical comments.. aaj na Ali RA zinda hain na Muawiya, na Hussain na yazid.. lekin en mei sy 2 baap bety tareekh mei amr jabke 2 baap bety tareekh mei mar gaye hain.. yazid aur Muawiya ka talluq dusry group sy hy..
@خاناعظم4 ай бұрын
@@thehindukushheights Ist you are not sunni so dnt do a drama. Ali AS was 4th Khalifa. That is it. He is not superior to the 1st 3 Khulfa Rashideen. Muaviah AS was chosen by Hassan AS. So cry and curse him if you want. Muaviah AS was a just ruler. He managed to expan Islamic state to 66 lac sq KM. Ruled for 20 years with peace n tranquility
@Ameerajavid4 ай бұрын
U hv completed wrong belief
@omarkhan32564 ай бұрын
What a primitive way of thinking. Being a prophets cousin or son in law does not grant you the right to leadership. I am sure you are a PML-N supporter who wants all the sharif family to rule Pakistan turn by turn.
@خاناعظم4 ай бұрын
@@omarkhan3256 Absolutely right
@mudasirlone24093 ай бұрын
See his name. He pretends to be a Hindu instead of Shai
@amanullahsab47954 ай бұрын
بہت زبردست بیان ❤
@muhammadsalmanbasit51954 ай бұрын
مولانا آپ محاسن علیؑ کی بات کر رہے ہیں۔ آپ لوگ اللہ کو حاضر ناظر جان کر بتائیں کیا علیؑ کو اقتدار کا لالچ ہو سکتا ہے؟؟؟ حضور اگر لالچ ہوتا تو سیدنا ابوبکر کی مرتبہ ہی اقتدار سنبھال لیتے شیعان علی تو اسی وقت وجود میں آچکے تھے اور اگر جنگ و جدل کی بات کی جائے تو علی سے بڑا سپہ سالار اور فن حرب کا ماہر کوئی ہو سکتا ہے۔ علی نے اقتدار چھیننا ہوتا تو اسی وقت چھین لیتے اور طاقت میں ان جتنے قوی کوئی بھی صحابیؓ نہیں تھے۔ علی فقیرِ نبیﷺ تھے، علی فقیر العلی تھے۔۔۔
@SheikhUsman5454 ай бұрын
Inhone ni kaha ke Ali ke Niyat kya hai Yaha situation ke bat horhe he
@sheralam9204 ай бұрын
ہر صحابی کی اپنی اپنی شان ہے۔ مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ علی (رض) کو حالات کے سنبھالنے کا موقع ملا تھا (گو کہ ان کو زبردستی بٹھایا گیا تھا) مگر وہ حالات کو بہتر نہ کرسکے۔
@khawajamazhar91883 ай бұрын
خلفائے راشدین کے زندگی مبارک میں ہی سیاسی خلفشار اور گرد و غبار کی وجہ سے طاقت کی جنگ شروع ہو گئ تھی ؟ یہ نئے مزہب میں کس طرح کی قابل تقلید مثال تھی؟ جو اب تک اس مزہب کے دعویداروں میں جاری و ساری ہے۔😮
@ashiqrasoolgillani950Ай бұрын
Another son of Muawia 😂
@Izaan566Ай бұрын
Statement of ignorant 😂
@SajjadAli-im5yk3 күн бұрын
بَابٌ فِي کَوْنِ حُبِّهِ عَلَامَةَ الْمُؤْمِنِيْنَ وَ بُغْضِهِ رضي الله عنه عَلَامَةَ الْمُنَافِقِيْنَ (حبِ علی رضی اللہ عنہ علامتِ ایمان ہے اور بغضِ علی رضی اللہ عنہ علامتِ نفاق ہے) 117. عَنْ زِرٍّ قَالَ : قَالَ عَلِيٌّ : وَالَّذِيْ فَلَقَ الْحَبَّةَ وَ بَرَأَ النَّسْمَةَ إِنَّهُ لَعَهْدُ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ صلي الله عليه وآله وسلم إِلَيَّ أَنْ لَا يُحِبَّنِيْ إِلاَّ مُؤْمِنٌ وَّ لَا يُبْغِضَنِيْ إِلَّا مُنَافِقٌ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ. ’’ حضرت زر بن حبیش رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا : قسم ہے اس ذات کی جس نے دانے کو پھاڑا (اور اس سے اناج اور نباتات اگائے) اور جس نے جانداروں کو پیدا کیا، حضور نبی امی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مجھ سے عہد ہے کہ مجھ سے صرف مومن ہی محبت کرے گا اور صرف منافق ہی مجھ سے بغض رکھے گا۔ اس حدیث کو امام مسلم نے روایت کیا ہے۔‘‘ الحديث رقم 117 : أخرجه مسلم في الصحيح، کتاب الإيمان، باب الدليل علي أن حب الأنصار و علي من الإيمان، 1 / 86، الحديث رقم : 78، و ابن حبان في الصحيح، 15 / 367، الحديث رقم : 6924، والنسائي في السنن الکبري، 5 / 47، الحديث رقم : 8153، وابن أبي شيبة في المصنف، 6 / 365، الحديث رقم : 32064، وأبويعلي في المسند، 1 / 250، الحديث رقم : 291، و البزار في المسند، 2 / 182، الحديث رقم : 560، و ابن ابي عاصم في السنة، 2 / 598، الحديث رقم : 1325.
@KhawarKhan-z8t3 ай бұрын
لگتاھے غامدی صاحب نے نظر کی نہی بلکہ تعصب کی عینک لگا رکھی ہے بخاری شریف میں باغی امیرمعاویہ کو لکھا گیا ہے
@dgreen96533 ай бұрын
Quote ref ....?
@muhammadfayyaz88463 ай бұрын
" حضرت قیس بن عباد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : میں نے جنگ جمل کے دن حضرت علی رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے ’’ اے اللہ ! میں تیری بارگاہ میں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے قتل سے براءت کا اظہار کرتا ہوں ، جس دن حضرت عثمان کو شہید کیا گیا ، اس دن میری عقل کھو گئی تھی اور یہ عمل مجھے انتہائی ناگوار گزرا تھا ، لوگ میرے پاس بیعت کے لئے آئے تھے لیکن میں نے یہ کہہ کر بیعت لینے سے انکار کر دیا ’’ خدا کی قسم ! مجھے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں ایسی قوم سے بیعت لینے سے حیاء آتی ہے جنہوں نے ایسے آدمی کو شہید کر ڈالا ہے جن کے بارے میں رسول اللہ ﷺ فرمایا کرتے تھے : کیا میں اس سے حیاء نہ کروں جس سے فرشتے بھی حیاء کرتے ہیں ۔ اور میں ایسے حالات میں بھی بیعت لینے سے اللہ سے حیاء کرتا ہوں کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو شہید کر دیا گیا ہے اور ابھی ان کی تدفین بھی نہیں ہوئی ہے ۔ وہ لوگ واپس چلے گئے ، جب حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی تدفین ہو چکی تو لوگ دوبارہ میرے پاس آئے اور بیعت لینے کا مطالبہ کیا ۔ میں نے کہا : حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے متعلق جو اقدام کیا گیا ہے ، میں اس سلسلہ میں بہت ڈر رہا ہوں لیکن پھر عزیمت آ گئی تو میں نے ان سے بیعت لے لی ۔ لوگوں نے مجھے ’’ یا امیرالمومنین ‘‘ کہہ کر مخاطب کیا تو لگتا تھا کہ میرا دل پھٹ جائے گا ۔ اور میں نے کہا : اے اللہ ! تو حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے متعلق مجھ سے مؤاخذہ کر لے حتی کہ تو راضی ہو جائے ۔ ٭٭ یہ حدیث امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن شیخین رحمۃ اللہ علیہما نے اس کو نقل نہیں کیا ۔" مستدرك الحاكم#4527 صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان www.theislam360.com
@gspppaustralia4 ай бұрын
کیا پوری سلطنت سے نمائیندگان بلا کر حضرت عثمان کا انتخاب کیا گیا تھا کیونکہ اسوقت بھی سلطنت بہت پھیلی ہوئی تھی؟؟؟
@navcan794 ай бұрын
آپ نے غامدی صاحب کا وہ کلپ نہیں دیکھا شاید جس میں انہوں نے وضاحت کی تھی کہ قریش کے 6 بڑوں کی کمیٹی بنائی گئی حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا انتخاب انہوں نے کیا جن حضرت علی رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے
@waqarhasan89223 ай бұрын
Hazrat Abubakar Bayait was recognized by just two persons, Umer and Umer slave. Not a single prominent person accepted him as Caliph but all those who opposed him were either murdered by Umer or were forced to leave the city.
@RehanRauf-p2g3 ай бұрын
Khuda ki qasm ye kazzab hy. Ahadees nhi bta raha
@globalarbaeenwalkcanada19312 ай бұрын
👌
@qazinazifullah58514 ай бұрын
JAZAKALLAH KHAIR ..
@mohdsaf143 ай бұрын
Pahli dono khilafat mein kitne logon ki rae li gayi thi jo baar baar ye zaleel aadmi Ali AS ke liye bol raha hai. Isko kyun padha likha kaha jata hai jab baatein itni biased karta hai
@msuhail98153 ай бұрын
Nikal be kufa 😂😂😂
@muhammadibrahimawan31103 ай бұрын
Ye ju bahut parh likh jata hy asal m sathia ja ta hy ...bilkul fazul bat ki hy Maulana ne jis ka na sir hy na pair.
@MultiArena-4 ай бұрын
Allah pak apko roz e qayamat maviya ki safoon main shamil farmayein. Jo oska anjaam ho wohi apka ho. Ameeeen
@خاناعظم4 ай бұрын
سیدنا معاویہ ع جنتی لشکر کے سردار ھیں۔ بخاری 2924 اور بخاری 2799
@sajidmehmood84974 ай бұрын
@@خاناعظم Ameer E Sham Muawiya bin Abi Sufyan Razi Allah ap Ki Azmat ko Salam
@gencaslan72364 ай бұрын
Great explanation
@afzalghauri6383Ай бұрын
حضرت معاویہ حضرت علی کی خلافت کے بعد حضرت عثمان کے خون بہا سے دستبردار کیوں ھو گۓ
@ashiqrasoolgillani950Ай бұрын
غامدی صاحب آپ یہ کام چھوڑیں ، کوئی ریڑھی وغیرہ لگائیں
@Ajknies78Ай бұрын
Ap gilani nein jhahilani lagte hein.
@mairashahab29354 ай бұрын
Pehly dafa sahee samajh aaya Hy.jazakAllah.
@Yaqayamalemuhammad-f1g4 ай бұрын
کیا معاویہ نے عثمان کے قاتلوں سے بدلہ لیا جواب دو
@MajidKhan-nd1ql4 ай бұрын
کیوں نہیں لیا ؟؟ تم لوگ اندھے بن جاتے ہو ؟؟ عثمان کے قتل کا قصاص سب سے پہلے علی نے جنگ نہروان میں اپنے ہزاروں کتے ساتھیوں کو قتل کرکے لیا ؟؟؟ اس کے بعد معاویعہ نے علی سے 2 صوبوں کی حکومت چھین لی اور 3 گورنروں کو کتے کی طرح قتل کیا ؟؟
@ShawizbibiShawizbibi4 ай бұрын
@@MajidKhan-nd1qlkiya kehna chaa rahe hu tum or kon hu tum mulhid ya qadyani
@MajidKhan-nd1ql4 ай бұрын
@@ShawizbibiShawizbibi جو کہنا چاہ رہا ہوں اردو میں لکھ دیا ہے ؟ شاید ہضم نہیں ہورہا ہے ؟
@ShawizbibiShawizbibi4 ай бұрын
@@MajidKhan-nd1ql Hazmaa hamara bara drust he Allah ke fazll se tumhara lehja bata raha he tum koi or hi warity hu or ek jahil insan hu jb b kisi paak hasti ka naam lu to chaah e koi b zubaan hu adab se lu me to kehti oon kisi ghair mazhb ke b head ka name shi tareek e se lu
@ShawizbibiShawizbibi4 ай бұрын
@@MajidKhan-nd1qlna daleel na koi ilm hazm ni ho rii baat wah jahill wah
@amirrhassan96643 ай бұрын
Lanat Ali ke dushmanon par.
@abulfaiz29403 ай бұрын
Aur jo sahaba k dushman hai on per b lanat
@Sa-qz1kq4 ай бұрын
Agar ya Adami us zamaney main hota tu yaqinan yazid ki army main hota.
@خاناعظم4 ай бұрын
@@Sa-qz1kq اور تم کوفی ھوتے
@sausat14 ай бұрын
Mauvia was Baghi and he gave wrong info to Bibi Aysha
@خاناعظم4 ай бұрын
Stupid and ignorant. Muaviya AS was in damishq and Ayesha AS was 8n Makkah.
@Objectszoom6 күн бұрын
MashaAllah Intellectual level❤️
@muhammadrafeeq4059Ай бұрын
Respected Ghamdi Sahib! Extremely saddening. I am enormously disappointed with your illogical discourse. Please read Imam Ahmed Bin Humbale (rehmat ullah alaih). Please consult authentic literature of Aima Ahle Sunnat. They all believe that Khilafat of Hazrat Ali was righteously solemnized and Hazrat Amir Moavia stood unlawfully against an Islamic Khilafa e Rasheed. Please stop defending Ummayyads on behest of Saudi Maliks, who are afraid of revival of Islamic Khilafat. Being a Muslim I respect all Muslim scholars but your reply and discourse has disappointed me enormously. You have misquoted the facts.
@RAZAFAMILYGADHIRI4 ай бұрын
افسوس کی بات تو یہ ہے کہ "سیدہ" عائشہ اور "امیر" معاویہ مگر دوسری طرف صرف "علی" یہ ہوتا بغض علی۔۔۔
@خاناعظم4 ай бұрын
یہ بات حسن ع کو پتا نہیں تھا ؟ جب انھوں نے خلافت معاویہ ع کو دے دی خود دستبردار ھوگئے
@paparazziWorldMedia3 күн бұрын
Ager Kisi ki Bait sub SE ala tareek SE hui he to wo mola Ali ki hae..... Sarey madinah walon ne khud request ki mola Ali SE ❤
@abidshah1940Ай бұрын
جب ایک انسان دنیا میں نہ ہو اور اپنی صفائی پیش نہ کر سک رہا ہو، اس کے بارے میں محض تاریخ و واقعات کی روشنی میں اچھی یا بری رائے قائم کرنا بھی ناقص عمل ہے، خصوصا" جب بات اصحاب یا اہل بیت کی ہو پھر تو اور بھی محتاط ہونے کی ضرورت ہے۔ ہمیں حقیقاتا" نہیں معلوم کہ حالات و واقعات کیا تھے لہٰذا اس بحث میں الجھنے سے بہتر ہے کہ اپنی اصلاح کی جائے اور ایسے واقعیات رونما ہونے سے بچا جائے
@muhammadwajid81233 ай бұрын
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے جب 6 رکنی شوریٰ بنائی تو اس وقت انہوں نے کونسے قریش کو مشورے میں شامل کیا بلکہ یہ حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی و عنہ کا فیصلہ تھا نہ کہ قریش کا کوئی مشورہ
@doctor0074 ай бұрын
علامہ صاحب نہ تو کسی حدیث کا حوالہ دے رہے ہیں اور نہ ہی تاریخ کی کسی مستند کتاب کا حوالہ دے رہے ہیں
@maintenancephone36494 ай бұрын
Yeh alama nhi yeh dico type chutton alim he .... Yeh mushraf k time mn hit hua film khuada k lye ka plot likhny par.....
@Yaqayamalemuhammad-f1g4 ай бұрын
یہ اھلیبت کا منکر ہے
@bakhteyarnaiyar22 күн бұрын
Main india se hu.. aur ghamidi shb ki ko sun sun kar aaj maine unki Kitab Meezan order ki hai 😊
@mehmoodahmad383825 күн бұрын
بالکل غلط تاریخی پس منظر پیش کر رہے ہیں ۔۔۔۔اگرچہ میں غامدی صاحب کی باتوں سے متفق ہوتا ہوں لیکن ان باتوں سے بالکل اختلاف کرتا ہوں ۔۔۔۔بغض صاف نظر ا رہا ہے
@spreadingpeace780023 күн бұрын
یا تو انکا بغض ہے یا پھر آپکا غلو ہے۔
@anwarshah88153 ай бұрын
غامدی صاحب یہ بتائیں کہ خلفاء ثلاثہ کی حکومتوں کیلئے کس کے لئے کونسا دستور اپنایا گیا ؟ ہر ایک کے لئے الگ دستور تھا تو یہاں کیوں تکلیف ہے؟
@mujtabashahani62242 ай бұрын
علی کی تربیت نبی نے کی لیکن معاویہ کی تربیت ابو سفیان نے کی جو ساری عمر اسلام کا دشمن رہا لیکن فتح مکہ کے بعد اسلام لایا لہٰذا علی کے غلطی کے امکانات کم ہیں اور وہ حق پر ہیں
@samimuhammad31294 ай бұрын
Nasbi aaj bhi zinda hai aur mai use dekh aur sun raha hoon...Allah ki lanat ho un sab par jo panjatan pak k like bughz Rakte hai
@خاناعظم4 ай бұрын
@@samimuhammad3129 پیدا ھوتے ھی شیعوں کو لعنت لعنت کی گھٹی دی جاتی ھے۔ اگر کوی علمی سوال ھے تو کرو ورنہ جہالت کو کوئ فائدہ نہیں
@saint5pk4 ай бұрын
The only real scholar from Pakistan Respect
@SGK440004 ай бұрын
Abu Baker r.a ki Hukumat kon c Mutafiqa thi? Naaasbi Gaamdi
@AliAbbas-vk4io3 ай бұрын
The Holy Prophet (peace be upon him and his noble family) stated “A rebel group will kill hazrat amaar bin yasir (ra), he will be calling towards Paradise and the opposition will be calling towards Hellfire”. Muawiya was that Baghi (rebel), Fasiq, Fajir who killed thousands of sahaba ikraam and anyone who supported Ali (as) was killed. Now Hazrat Ayesha (ra) was a different story, she apologised and regretted her khurooj against Mawla Ali (as), it was Muawiya the zalim who is responsible for his hatred of Ali reported by Ibn Abbas (ra) states in Ibn Majah, Muawiyas people left the Sunnah out of hatred for Ali.
@nadeemahmed77102 ай бұрын
Islam died right after NABI. Everyone were fighting for power, so as today.