Pervez Sahb is terribly missed in this era. May Allah Pak Bless His Soul..Amin
@mrsajoharj1213 күн бұрын
جزاک اللہ
@munirhhussainibrahim20983 жыл бұрын
Salute janab parwez sir AFSOOS is baat ka Hai aaj ka ULLMA mufti buhut MAQROOH Hai muaashrey ka HAAL dekh Kar andaza kareyn
@shakilahmad48023 жыл бұрын
Great Quranic logical thinker
@chachawaseem81563 жыл бұрын
Highly important topic outstanding explanation outstanding explanation logical interpreter of Quran and Deen
@noreenhameed61526 ай бұрын
Bhot zyada acha byan ❤
@tanvirahmad54563 жыл бұрын
Brilliant explanation
@tanveerhussain93353 жыл бұрын
سمجھ نہیں آتی کہ آخر اس درویش صفت شخصیت کو کیوں نظرانداز کیا جاتا ہے جو قرآن کے علاوہ کوئی دوسری بات نہیں کرتا اللہ پرویز صاحب کو جزائے خیر دے جو اتنا بڑا کام کر گئے
@shakilahmad48023 жыл бұрын
Ameen
@sarkarhaider2 жыл бұрын
Jihalat hamesha Ilm ki dushman rahi hai
@mjunaid82758 ай бұрын
میں گلبرگ 2 میں انکے ادارے طلوع اسلام گیا ،سرسید کی تفسر دیکھی اور شہکار رسالت خریدی،انکی قبر پر گیا ،لیکن بغیر کتبے کی قبر تھی مل نا سکی یہ سیکیورٹی کے نقطہ نظر سے کیا گیا کہ شرپسندوں سے محفوظ رہے،فاتحہ پڑھی اور واپس چل دیا۔بڑی جدوجہد تھی پرویز صاحب ر ع کی۔آج بڑی ضرورت ہے ان جیسے قحط الرجال اشخاص کی۔اللہ کی سلامتی ہو ان جیسے اشخاص پرجو اللہ کے قوانین کو قرآن سے ثابت کر رہے ہیی۔۔اللہ العلیم الحلیم الحکیم۔
@sanabeel1007 ай бұрын
جہالت ایک پہچان یہ ہے کہ انسان یک طرف دیکھنا یہ شخص مادہ کی بات کررہا ہے لیکن انسان ان سے بالاتر ہے کیونکہ اس میں اللہ پاک نے روح ڈال کر اشرف المخلوقات بنا دیا ہے۔ اس بات کو ارتقائی عمل کے ساتھ جوڑنا وہ خود اپنے ساتھ ناانصافی ہے۔ اس کے لئے جو اللہ تعالٰی نے لفظ استعمال کیا ہے وہ ہے ۔ القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام آیت نمبر 2 أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ هُوَ الَّذِىۡ خَلَقَكُمۡ مِّنۡ طِيۡنٍ ثُمَّ قَضٰۤى اَجَلًا ؕ وَاَجَلٌ مُّسَمًّى عِنۡدَهٗ ثُمَّ اَنۡـتُمۡ تَمۡتَرُوۡنَ ۞ ترجمہ: {مولانا سید ابوالاعلی مودودی} وہی ہے جس نے تم کو مٹی سے پیدا کیا، پھر تمہارے لیے زندگی کی ایک مدت مقرر کر دی، اور ایک دوسری مدت اور بھی ہے جواس کے ہاں طے شدہ ہے مگر تم لوگ ہو کہ شک میں پڑے ہوئے ہو ... اس شخص نے اپنا بیڑہ غرق تو کیا ہی ہے ساتھ ان لوگوں کا بھی جو خود تو علم حاصل کرنے سے تو قاصر ہیں اور دوسروں کی باتوں پر پل باندھ لیتے ہیں۔ اللہ کے لئے قرآن کو آنکھیں کھول کر صدق دل اس پڑھا کرے۔۔۔ انسان مادہ میں نہیں آتا۔ انسان کے علاوہ باقی ہر شئی مادہ ہے۔ ۔ انسان کو ایک مدت تک کیلئے زمین پر ٹھہرایا گیا ہے جو اس دوران اللہ تعالٰی کے بتائے ہوئے راستے پر چلئے گا تو اللہ نے اس کے لئے انعام رکھا ہوا ہے۔۔۔۔ دعا ہے اللہ پاک ہم دین کی سمجھ عطاء فرمائے آمین۔۔۔
@faseehrehman78427 ай бұрын
Aammeenn summa Aammeenn
@dskhan84472 жыл бұрын
❤ 💐 💐 💐 Allah bless your soul with peace ❤ 💐 💐 💐 ❤
@faqirhussain66922 жыл бұрын
سبحان الله
@mzakir65943 жыл бұрын
Jazakallah khair 💟💟
@abidmahmud91412 ай бұрын
IRTQA KO BAQA NAHI...BAQA MEIN IRTQQA HAY😢😢...
@arifrahmanchughtai53222 жыл бұрын
After Quaid e Azam and Dr Allama Iqbal, the Islamic savior of Pakistan, stopping the meaningless religious interpretations surrounding us.
@asrasharmeen72312 жыл бұрын
Allah apko jannat m alaa muqam de
@aslamgadan85363 жыл бұрын
Great thanks
@samiarehman83783 жыл бұрын
Great
@tahirjamil41093 жыл бұрын
Great scholar and great man
@ImtiazAli-jp3di2 жыл бұрын
Thought provoking cincept
@sheerazmalik79933 жыл бұрын
FACTS BASED REAILITY EXPLAINED.
@raazmeen38503 жыл бұрын
Very well explained.. Great
@engineerrunn69103 жыл бұрын
Great scholar and personality
@humayunzafer47052 жыл бұрын
Indeed, he is!
@saeedumarji83532 жыл бұрын
True Islamic scholar of Indian subcontinent
@nadeempervaiz1497 Жыл бұрын
A great scholar who challenged the authority of the past.
@tilamuhammad9396 Жыл бұрын
علامہ غلام احمد پرویز صاحب قرآن مجید کے علم کے ساتھ ساتھ اور علوم میں بھی مہارت اور سٹڈی زیادہ کیا ھے اس لئے مرحوم نے اس استفادہ حاصل کیا ھؤا ھے اور وہ تمام محقق جن لوگوں نے تحقیق کیا ھؤا ھے اس کو بھی پڑھ چکا ھے اور ثبوتوں کے ساتھ بات کرتا ھے مرحوم کو اللہ تعالیٰ غریق رحمت فرمائے آمین ثم آمین.
@TariqTariq-ki8hf5 ай бұрын
اختلافات اپنی جگہ ، لیکن پرویز صاحب قرآن کی تفصیر مدلل انداز سے بیان کرتے ہیں ،
@zeeshanbuttzeehanbutt19553 жыл бұрын
GreAT
@sadiqhussain1572 жыл бұрын
انصاف کرو اسکا رد عمل بھی بھلا ھوگا۔سیدھی اور صاف بات ھے اگر أپنے کوٸ بات انصاف کے مطابق کی اور تنارعہ پیدا ھوگیا تو انتظار کرو رد عمل کا اگر بات صیح ھے تو رد عمل بھی صیح ھوگا یہ قدرت کا اٹل فیصلہ ھے۔
@engineerrunn69103 жыл бұрын
Any one guide me i wants to buy some books of pervaz sb I'm not living in Pakistan
@mohammadafzal6795 Жыл бұрын
Hi book written in Urdu Address: tlu e Islam, Gul berg Road Lahore Pakistan. Pls search
@abidmahmud91412 ай бұрын
POURI GUFTGU MEIN RASAALAT O NUBUWAT KA NAAM BHI NAHI LIA GYA..😢😢
@mithulaghari2573 жыл бұрын
Masla ye ha k poori Dunya mn insani Nizam havi ha ,Qurani nizam kaheen naheen, to wo Insan Jo TAMEERI ,BHALAEE AUR NEKI k Kam karta ha to, Kiya us k Liye MEEZAN khari naheen ki jaegi?
@samiarehman83783 жыл бұрын
دنیا میں انسانی نظام کو ختم انسان ہی نے کرنا ہے اور قرآنی نظام کا قیام بھی انسان نے ہی کرنا ہے اور یہ نظام انفرادی بھلائی اور نیکی سے قائم نہیں ہو سکتا معاشرے کے وہ افراد جو قرآنی نظام کا قیام چاہتے ہیں انہیں اجتماعی طور پر کوشش کر نی ہوتی ہے اور دیکھنا یہ ہوگا کہ قرآن کس کام کو نیکی کا کام کہتا ہے اگر وہ افراد قرآن کے مطابق نیکی کا کام کر تے ہیں اور قرآنی نظام کے قیام کے لیے چھوٹی سی کوشش بھی کرتے ہیں تو وہ اس قابل ہو گی اس کے لیے میزان کھڑی کی جائے ورنہ وہ اپنے تصور میں نیکی کے کتنے ہی بڑے کام کیوں نہ کر جائیں وہ سب رایگاں جائیں گے
@mithulaghari2573 жыл бұрын
@@samiarehman8378 PARVEZ SAHIB Kitne arse se Lage hue hn? Ek CHOTI c jamat bhi tayar na KARSAKE? ,Ulta unhen Firke ki taraf dhakel kar ek taraf kardiyagaya. Ab aap Kiya kahenge.
@samiarehman83783 жыл бұрын
@@mithulaghari257 پرویز صاحب ایک چھوٹی سی جماعت کیوں بناتے جبکہ وہ خود تحریک پاکستان کی سب سے پہلی اور بڑی جماعت مسلم لیگ کے اہم رہنما تھے اور اس میں انہوں نے دیکھ لیا تھا کہ جس مقصد کے لئے ایک لیڈر جماعت بناتاہے آگر اس مقصد کے لئے عوام کی ذہنی اور فکری تربیت نہ ہو تو جماعت صرف لیڈر کی زندگی تک ژندہ رہتی ہے اس لیے انہوں نے قرآن کے مطابق مسلمانوں کی ذہنی اور فکری تربیت کا کام شروع کردیا اس لیے انہوں نے اپنے درس ریکارڈ کروائے کہ جب ان کے جانے کے بعد مسلمان کبھی اپنی عقل و فکر سے کام لیں گے تو قرآن کی صحیح تعلیمات عام ہو گی اور اس طرح سے قرآنی تعلیم لے کر کوئی لیڈر جماعت بنائے گا قرآنی تو قرآنی نظام لانا بہت زیادہ دشوار نہیں ہو گا
@abidmahmud91412 ай бұрын
IRTQA ZINDGHI ka hissa TOU HAY...baqa nahi orr .BAQA BINA REHMAT KAY NAHI... QANOON..QANOON QANOON..LAFIZ BHInahi UTTERA QURAN MEIN.... SHAREEIAT HI UTTRI MOOSA O MUHAMAD (S) KI..SHREEIAT KI KOI BAAT NAHI KEE GAI..
@GulNawaz-h6g17 күн бұрын
He's not someone to be praised .. may Allah guide us all .. He called Salaat as Society "muaashra" and done a lot of misinterpretation of the Holy Quran ..
@TariqTariq-ki8hf5 ай бұрын
اختلافات اپنی جگہ ، لیکن پرویز صاحب قرآن کی تفصیر مدلل انداز سے بیان کرتے ہیں ،