ملک و قوم کا پیسہ برباد کراچی کا شمار دنیا کے بڑے شہروں میں ہوتا ہے اس شہر کو میٹرو ٹرین کی ضرورت ہے۔ چھوٹی موٹی بسوں سے کچھ نہیں ہوگا۔
@mirzaarifainali37776 күн бұрын
Bhai construction bolna sekh lo English Mai.
@wasilzaki5 күн бұрын
qasam se
@AtiqurRehman-d8i6 күн бұрын
بھائی یہ منصوبہ کب تک مکمل ہو گا اور گرین لائن میٹرو بس کی نمائش سے آگے ٹاور تک توسیع اور گرین لائن اورنج لائن کو مدغم کرنے کا کام کہاں تک پہنچا
@ahsan83316 күн бұрын
اسکا کام کو مزید دو تین سال لگنے باقی گرین لائن کو ٹاور تک لیجانے کا کام ٹھپ ہوگیا ہے نہیں ہورہاہے کوئی کام اوریجن لائن کا بھی نہیں ہو رہا سندھ گورنمنٹ کا منصوبہ وقت پر پورا ہوجائے ایسا ہو نہیں سکتا
@AtiqurRehman-d8i6 күн бұрын
@ahsan8331 بھائی پنجاب والوں نے لاہور ملتان راولپنڈی کی میٹرو بس سروس ایک سال میں مکمل کر لی تھیں اور ہمارے کراچی میں اتنا وقت لگ رہا ہے
@ahsan83316 күн бұрын
@@AtiqurRehman-d8i بس بھائی کیا کرسکتے ہیں یہ گرین لائن بھی فیڈرل کا پورجکٹ تھا جو بن گیا جیسا بھی بنا یہ سندھ گورنمنٹ کا اللہ ہی بہتر جانے کتنا کھائیں گے عوام کو
@ahsan83316 күн бұрын
@@AtiqurRehman-d8i جیسے باقی علاقوں میں ریڈ بس چلائیں ہیں ویسے ہی یونیورسٹی روڈ پر بھی چلا دیتے اتنی بہترین فور لین روڈ تھی
@AtiqurRehman-d8i5 күн бұрын
@@ahsan8331 بھائی صاحب آپ کی محبتوں کا شکریہ گرین لائن کے بورڈ آفس اسٹیشن کے بعد گرل توڑ کر کام ہو رہا ہے اسلئے آپ سے درخواست کی تھی کہ شاید آپکے علم میں ہو کہ وہاں کیا ہو رہا ہے جواب دینے کا شکریہ
@goonj62965 күн бұрын
Bhai national stadium Karachi renovation update de inshallah aapke views acche aaenge aapke pass drone camera bhi hai plz update de🙏
@shamsularfeen97934 күн бұрын
گزشتہ 3 سال سے کام جاری ہے اور تم کہ رہے ہو کہ تیزی سے کام جاری ہے،