Guftugu - Ahmad Javaid | گفتگو - سوال جواب - احمد جاوید صاحب | 05

  Рет қаралды 2,313

Daanish TV - دانش ٹی وی

Daanish TV - دانش ٹی وی

Күн бұрын

Пікірлер: 12
@syedhanifrasool
@syedhanifrasool Жыл бұрын
شاہد آعوان بھائی، بہت خوب ۔
@mohamedsaeeddadabhai7571
@mohamedsaeeddadabhai7571 2 жыл бұрын
Ma SHA Allah
@dervaishali6051
@dervaishali6051 2 жыл бұрын
جبکہ روایتی مذہبی ثقافتیں ہمیں یہ سکھاتی ہیں کہ انسان کو ہمیشہ اپنے دنیاوی وجود سے بالاتر ہونا چاہیے، جدید سیکولر ثقافتیں ایسے کسی بھی انسان کو جو آسمان تک پہنچنے کی کوشش کرتا ہے اسے وہم اور عیب میں مبتلا انسان کے سوا کچھ نہیں سمجھتا
@dervaishali6051
@dervaishali6051 2 жыл бұрын
آدمی کی اہمیت اورعظمت اس وجہ سے نہیں ہے کہ اس کا یقین اس چیز پر ہے جو آسانی سے نظرآتا ہے اور فوری طور پر سمجھ میں آتی ہے۔ یہ اس کے غیب پرغیر متزلزل یقین کی وجہ سے ہے۔
@dervaishali6051
@dervaishali6051 2 жыл бұрын
دو سمندر ہیں، ایک اوپر اور ایک نیچے، اور درمیان میں ایک برزخ ہے جو ان کو جوڑتا ہے۔ اس برزخ پر ہم موجود ہیں، میں اور آپ۔ اس برزخ سے اوپر ہماری اصل منزل ہے جہاں ہم وہ بن جاتے ہیں جو ہمیں اپنے فطرت کے مطابق بننا چاہیے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں روح اپنی پاکیزگی میں رہتی ہے۔ اس برزخ کے نیچے نفس اور جسم کی تاریک دنیا ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں شعور اور وجود اپنے ماخذ اور اصل سے سب سے زیادہ فاصلے پر ہیں۔ یہ پرچھائیوں کی دنیا ہے جہاں حقیقت اپنی سب سے کمزور, گمراہ کن یا فریب دہ شکل میں ہے آپ آزاد ہیں کیونکہ آپ ابدی اور حتمی آزادی کی ارضی تصویر اور شکل ہیں۔ اب آپ فیصلہ کریں۔ بتائیں آپ کہاں جانا چاہتے ہیں؟
@dervaishali6051
@dervaishali6051 2 жыл бұрын
یہ دنیا ایک بہت بڑا گھر ہے جس میں آگ لگی ہوئی ہے اور ہم چھوٹے بچوں کی طرح ہیں جو یا تو اس میں گہری نیند سو رہے ہیں، یا جو آگ کی چمک سے خوش اور پرجوش ہو رہے ہیں! (بدھ مت سے مستعار)
@alimuaz5707
@alimuaz5707 2 жыл бұрын
بہت عمدہ
@choranginama6119
@choranginama6119 2 жыл бұрын
اس انکشاف سے بہت مسرت ہوئی کہ محترم احمد جاوید صاحب کا اصلاحی تعلق مفتی ولی حسن ٹونکی ؒ سے تھا ہمارے خانوادے کے چند بزرگوں میں مفتی صاحب ؒ سرفہرست ہیں اسی طرح مجھے امید ہے کہ سید زوار حسین شاہ صاحب ؒ سے منسلک ایک اور بزرگ ڈاکٹر مظہر بقاء صاحبؒ سے بھی احمد جاوید صاحب کی ملاقات رہی ہوگی اگر برادر شاہد اعوان صاحب یہ استفسار فرمالیں تو مزید مسرت ہوگی، برصغیر میں نقشبندی خانوادوں میں ایک تو مسکین پور شریف اور پیر فضل علی قریشی ؒ کا نام نامی بہت بڑا ہے تو دوسری جانب شرق پور شریف اور پیر شیر محمد شاہ صاحب شرقپوریؒ کا بھی ایک بڑا نام رہا ہے۔
@dervaishali6051
@dervaishali6051 2 жыл бұрын
Indeed. They, the Salaf, had a holistic worldview, they "saw and understood the world with a certain perspective" (@ 8:08). And that worldview, that "perspective" was that of Tawhid in its integral form.
@MuhammadMuneebAfzal-FMSBBAS
@MuhammadMuneebAfzal-FMSBBAS 2 жыл бұрын
Ali Murtaza ki koi picture he
@ghulamnabi0
@ghulamnabi0 2 жыл бұрын
Aap kahan se hai aur kyun chahiye
@MuhammadMuneebAfzal-FMSBBAS
@MuhammadMuneebAfzal-FMSBBAS 2 жыл бұрын
@@ghulamnabi0 dekhny ke liye
Guftugu - Ahmad Javaid | گفتگو - سوال جواب - احمد جاوید صاحب | 06
28:38
Incredible: Teacher builds airplane to teach kids behavior! #shorts
00:32
Fabiosa Stories
Рет қаралды 11 МЛН
OYUNCAK MİKROFON İLE TRAFİK LAMBASINI DEĞİŞTİRDİ 😱
00:17
Melih Taşçı
Рет қаралды 13 МЛН
Spongebob ate Patrick 😱 #meme #spongebob #gmod
00:15
Mr. LoLo
Рет қаралды 21 МЛН
Win This Dodgeball Game or DIE…
00:36
Alan Chikin Chow
Рет қаралды 43 МЛН
Guftugu - Ahmad Javaid |  گفتگو - سوال جواب - احمد جاوید صاحب |  07
25:39
Remembering Professor Ejaz Akram: Student Reflections on Engaging with a Remarkable Teacher
56:06
Incredible: Teacher builds airplane to teach kids behavior! #shorts
00:32
Fabiosa Stories
Рет қаралды 11 МЛН