ختم نبوت کا حقیقی مطلب قرآن، حدیث، اور لغت عربی کی روشنی میں -

  Рет қаралды 637

Ahmadiyya Muslim Jama'at

Ahmadiyya Muslim Jama'at

Күн бұрын

Пікірлер: 12
@MehmudButt
@MehmudButt 4 сағат бұрын
انتہائی پر اثر دلائل ما شا اللہ
@uneebfawad5083
@uneebfawad5083 6 сағат бұрын
Please do more answering sessions like this, you're great mashAllah
@riazbajwah7207
@riazbajwah7207 Сағат бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست محترم پہلی دفعہ اتنا مدلل پروگرام سنا ہے ، دلائل کے ساتھ جب بھی بات ہوتی ہے تو اس کا سب کو فائدہ ہوتا ہے ،کاش سب اہل علم حضرات اس پروگرام میں جو دلائل پیش کئے گئے ہیں اس کا اسی طرح علمی جواب دیی ،مقصد لوگوں کی راہنمائی ہو نہ کہ کوئی لڑائی شروع کر دی جائے ، سننے والے خود فیصلہ کر سکیں
@amtulashraf720
@amtulashraf720 5 сағат бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ آپ کو بہت بہت جزاک الللہ نہایت مدلل جواب ہے ہر نصیحت کے سننے اور جن کے دلوں اور کانوں اور آنکھوں پر پردہ نہیں پڑ چکا،ایک. سسیدھی اور سادی بات ہے ہر اس کے لۓ جو صاف انسان ہوکہ جب کہ بھیجنے والے نے ایک آنے والا بہیج دیا ہے تو اب آپ اپنے اس مطلب کو جو آپ اس آیت سے نکالتے تہے یا نکالتے ہو اس کو چھوڑ دو اگر اس بہیجنے والے کا کچھ خوف یا عزت ہے تو، کیا تم اس کے حکم کے پابند ہو یا وہ جو بہیجنے والا ہے،تمہارا خدا
@semi540
@semi540 4 сағат бұрын
khatum ul nabeen sirf or sirf mery muhmad sallah Aleh waslam hain
@shabimalik2434
@shabimalik2434 2 сағат бұрын
Wasy ik bat hy non ahmadi hon per ap sy mohabbat bahoot hy ma wja ni janta
@RAOMUHAMMAD1
@RAOMUHAMMAD1 5 сағат бұрын
کیا منگول بھی سید ہوتے ہیں ؟
@RAOMUHAMMAD1
@RAOMUHAMMAD1 6 сағат бұрын
خاتم الاولاد کا کیا مطلب ہے ؟
@Faran_Rabbani
@Faran_Rabbani 5 сағат бұрын
اردو فقرہ کا اردو میں مطلب لیا جاتا ہے اور عربی فقرہ کا عربی میں۔ جہاں سیدنا احمد علیہ السلام نے اردو کی تحریر میں اردو فقرہ استعمال فرمایا ہے وہاں اردو میں اس کا مطلب آخری بھی کیا جائے تو اس سے خاتم النبیین کے لفظ کی بحث ہر کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ خاتم النبیین اردو میں نہیں عربی عبارت میں آیا ہے اور سینکڑوں مثالیں عربی لٹریچر میں اب تک موجود ہیں جو لفظ خاتم کا وہی ترجمہ کرتے ہیں جو ہم پیش کرتے ہیں۔ نیز مسیح موعود علیہ السلام نے جہاں اپنے آپ کو اپنے والدین کی نسبت خاتم الاولاد کہا ہے وہاں اس سے مراد صرف اتنی بات ہے کہ والدین کی نسل کا سلسلہ دوسرے سب بچوں سے منقطع کرکے آپکے ذریعہ سے آگے چلا ہے۔ لہذا سیدنا احمد علیہ السلام کے بھائی بہن جو تھے ان کی نسل آگے نہیں چلی، صرف سیدنا احمد علیہ السلام کی اولاد ہوئی اور اسی سے اس خاندان کی نسل آگے چلی ہے، و بس۔
@amtulashraf720
@amtulashraf720 5 сағат бұрын
اے جاہل یہی مطلب ہے جو تم خاتم النبیین سے نکالتے ہو
@RAOMUHAMMAD1
@RAOMUHAMMAD1 5 сағат бұрын
اگر کوئی بیٹا اپنے باپ کی پینشن لیکر بھاگ جائے تو کیا وہ بیٹا اپنے باپ کی بہترین اولاد قرار پائے گا ؟
@Faran_Rabbani
@Faran_Rabbani 11 минут бұрын
یہ بھی جھوٹ ہے جو آپکے مولوی حضرات پھکی کی شکل میں آپ لوگوں کو دیتے رہتے ہیں اور آپ مزے لے لے کر جھوٹ کی غلاظت پر منہ مارے ہیں اور فخریہ اس بات کو پیش کرتے ہیں۔
哈莉奎因怎么变骷髅了#小丑 #shorts
00:19
好人小丑
Рет қаралды 55 МЛН
Win This Dodgeball Game or DIE…
00:36
Alan Chikin Chow
Рет қаралды 40 МЛН
Address to Jalsa Volunteers - Germany 2007
7:13
Ahmadiyya Muslim Jama'at
Рет қаралды 240